Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا اوگرا ہی اصل حکمران ہے

November 2, 2017 0 1 min read
Ogra
Ogra
Ogra

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
سابقہ مہینوں کی طرح اس ماہ کی پہلی تاریخ رات 12 بجے پٹرول بم پھر پھٹ چکا پٹرول کی قیمت 2.49روپے ڈیزل 5.19روپے ،مٹی کا تیل 5روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں 3روپے تک بڑھا دی گئی ہیںاس ماہ کے آخری دنوں میں میڈیا نے خبریں دینا شروع کردی تھیں کہ تیل کی قیمتوں میں زبردست بڑھوتری ہو گی پورے ملک کے پٹرول پمپ والوں نے تیل دینا یا تو بالکل بند کردیا پھر فروختگی کم کرڈالی تھی تاکہ نئی بڑھی ہوئی قیمتوں سے ڈھیروں منافع کما سکیں پٹرول پمپ والوں نے زیادہ سے زیادہ تیل جمع کیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا )جو کہ حکومتی ادار ہ ہی ہے اور ہمارے ہی بینکوں میں جمع کردہ ٹیکسوں و دیگر فنڈات سے چلتا ہے اس لیے اوگرائی بیورو کریسی اور ادارہ کے دیگر ملازم افراد دیگر اداروں کے کرپٹ عہدیداروں جیسے سانپوں کی طرح سرکاری خزانہ سے ہی دودھ پیتے ہیں اور پھر ہمیں یہی سانپ سنپولیے ہر ماہ مزید ڈسنے کو تیار بیٹھے ہوتے ہیں۔

اوگرا نے ہی ہر ماہ کے آخری دنوں میںہمہ قسم تیل پٹرول ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں کو بڑھانے کے لیے الگ “حکم نامہ”تیار کرکے اسی حکومت کی وزارت کو بھجوانا ہوتا ہے جس پر وہ “حکم کی باندی اور لونڈیا “کی طرح من وعن نوٹیفیکیشن ہر ماہ کی آخری رات بوقت 12بجے اعلان کرکے پاکستانیوں کی آہوں سسکیوں کی پرواہ کیے بغیر قیمتیں بڑھا کر عوام کو مزید مہنگائی کی خونی چکی میں پیسنے کا انتظام کر ڈالتی ہے تیل کی قیمتوں کو بڑھانا کچھ ایسے ہی نہیں ہے بلکہ یہ دنیا کے غلیظ ترین اور کافرانہ سودی نظام سے جڑا ہوا سرمایہ داری نظام کے تحفظ اور غریبوں کا خون چوستے رہنے کی ہی ایک انوکھی واردات ہوتی ہے سودی نحوست کا یہ “کمال ” ہے کہ اس کے اثرات سرمایہ داروں پر اچھے مگر غریبوں کے لیے جان لیوا ہوتے ہیں۔

اب تیل کی قیمتیں بڑھانے سے دیگر ساری صنعتی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا ریلوں اور بسوں کے کرائے بڑھ جائیں گے غریب بیچارا روزمرہ اشیاء خریدتے اور سفر کرتے وقت اس نظام زر کی کارستانیوں پر کڑھتا رہے گا عالمی منڈی میں تیل کی جو فی بیرل قیمت ہے اس کے اتار چڑھائو کے مطابق یہاں بھی قیمتوں کا بڑھنا گھٹنا ہو تو کسی کو اعتراض نہ ہو مگر عالمی منڈیوں میں خواہ قیمتیں کم ہی ہوتی ہوں مگر یہاں مسلسل اضافے کا تمانچہ رسید کردیا جاتا ہے کوئی معیشت دان جمع تفریق کرکے دیکھ لے پٹرول کی قیمت 32روپے فی لٹر اور ڈیزل 35 روپے فی لٹرپاکستان میں فروخت ہونا چاہیے مگر حکمران ایسا نہ کبھی یہاں کرتے ہیں نہ کریں گے کہ او گرائی اور متعلقہ وزارت کی کرپٹ بیورو کریسی اور حکمران اور بالآخراصل حکمران اپنی ” مخصوص بچت “کو کیسے ختم کرسکتے ہیںاب کی بار تیل کی قیمت زیادہ کرنے سے بیورو کریٹوں کی اس ماہ میں ” نیک کمائی “کم ازکم 13ارب روپے ہوگی اور یہ “مفت کی مخصوص کمائیاں”کراچی کے زبردستی چندوں اور اغوا برائے تاوان کی کمائیوں کو لندن میں الطاف حسین کو بھجوانے کی طرح موجودہ و سابقہ حکمرانوں کی بیرونی ” پانامہ لیکس”اور زرداری کی ” وکی لیکس وسوئس بینکوں میں جمع ہوتے ہیںانہی جمع شدہ حرام مال سے آئندہ انتخابی کمپین چلے گی ویسے بھی بڑی پارٹیوں نے انتخابات کے موقع پر اخباری اشتہارات کے مطابق 25,30ہزار روپے ہر سیٹ پر حصہ لینے والے خواہشمندوں سے جمع کروانا ہوتا ہے مگر در اصل ٹکٹوں کی بولیاں لگتی ہیں 2013کے انتخابات میں ن لیگی ٹکٹیں جن کو دی گئیں ان سے 4 تا5کروڑ روپے پارٹی فنڈ کے نام سے علیحدہ چندہ وصول کیا گیاجس کا کوئی حساب کتاب تک نہ ہے۔

پی پی پی اور عمران کے ساتھیوں نے بھی ٹکٹوں کی بندر بانٹ کرتے وقت خوب مال کمایا تھا موجودہ حالات کے مطابق چونکہ ظاہراً( مستقبل کے حالات خدا ہی بہتر جانتے ہیں) پی ٹی آئی بھی ن لیگ کے مقابل آن کھڑی ہوئی ہے تو دونوں طرف امیدواروں کو ٹکٹ دیے جانے کی بولی کم ازکم 12یا15کروڑ “پارٹی فنڈ ” سے شروع ہو گی خدا خیر کرے۔پھر یہ بولی زدہ مخصوص جاگیردار ،وڈیرے ،نودولتیے سود خور سرمایہ دار اور ڈھیروں منافع کمانے والے صنعتکار اگر خدا نخواستہ خدانخواستہ منتخب ہو بھی گئے تو اقتدار کے پانچ سالوں کے دوران عوام کا خون ایسے چوسیں گے کہ خون چوسنے والی جونکوں کو بھی لوگ بھول جائیں گے۔اور سرکاری خزانے کا تو تیاپانچہ کر ڈالیں گے خدا ہمیں ایسے ظالم وڈیروں انگریزوں کے ٹوڈی بدمعاش جاگیرداروں کی کرپٹ اولادوں دنیا کے غلیظ ترین کافرانہ نظام سود پر پلنے والے نودولتیوں اور ناجائز ترین و ڈھیروں منافع خور صنعتکاروں کے 70سالہ عذاب مسلسل سے ہمیں محفوظ رکھیں۔

خدائے عز و جل و دنیا کے پالن ہار ہمیںبا کردار با اصول نئی قیادت نصیب فرمائیں تاکہ ہمہ قسم تیل(پٹرول ،ڈیزل ،مٹی کا تیل) فروٹ سبزیوں کی مہنگائی سے جان چھوٹ جائے بڑھتی ہوئی بیروزگاری، غربت ،مہنگائی دہشت گردی کے عذاب سے بچ سکیں اور ملک صحیح معنوں میں اسلامی فلاحی مملکت بن جائے جہاں آئین کے مطابق سبھی مستحقین کو علاج تعلیم انصاف خوراک لباس ،رہائش سفر کرنے اور بجلی گیس و صاف پانی اور اعلیٰ سیوریج سسٹم کی سہولتیں مفت مہیا ہو سکیں۔تیل کی بڑھوتری کی قیمتوں کو تو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے مگر کیا کبھی کسی مقتدر سیاسی جماعت یا اس کے راہنمائوں نے ایکدوسرے کو مغلظات سنانے کے علاوہ مہنگائی کا بھی رونا رویا ہے۔

قطعاً نہیں حکمران توتیل کی قیمتوں کی مسلسل زیادتی کرنے کے ساتھ ساتھ ہی ممبران اسمبلی کو کروڑوں روپے کے فنڈز جاری کر رہے ہیں تاکہ وہ ضیا ء الحقی فارمولے”کلہ مضبوط کرنا” کے مطابق اپنے اپنے حلقہ انتخاب کی بیورو کریسی سے ملی بھگت کرکے انہیںمکمل ہضم کرسکیں اکا دکا رقوم سے دکھلاوے کے ترقیاتی کام کروائیں باقی سارا مال جمع رکھ کر آئندہ انتخابات جیت سکیں کہ اب “نوٹ دکھائو کہ میرا موڈ بنے”والا حربہ ہی استعمال ہوگا جو ووٹرز کو خریدنے میں کامیاب ہوگیااور ان کی خواہشات کے مطابق انہیں رقوم دیدیں اس کی کامیابی یقینی ہے اب نیا مقابلہ میںاترنے والا شخص کیا کرسکتا ہے؟ کہ درمیانے طبقے کے پڑھے لکھے افراد 2018کے انتخابات میں حصہ لینے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔غرضیکہ انتخابات سرمایوں کی جنگ ہوگی تاوقتیکہ غرباء کے اکٹھ سے اللہ اکبر تحریک اٹھے اور پولنگ اسٹیشنوں پر سارے سرمایہ دارانہ ہتھکنڈوں کو ناکام کرکے اقتدار کی باگیں بذریعہ بیلٹ ان سے چھین لے۔

Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
corrupt institutions OGRA prices ruler اداروں اوگرا حکمران قیمتیں کرپٹ
Love
Previous Post محبت سے خوف آتا ہے
Next Post پاکستانی عمرہ زائرین اور بائیو میٹرک
Biometric

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close