Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اوآئی سی ،عالم اسلام اور بھارت کے استعماری عزائم

April 26, 2016 0 1 min read
OIC
OIC
OIC

تحریر: پروفیسر حافظ محمد سعید
ترکی کے دارالحکومت استنبول میں 56 مسلم ممالک کی نمائندہ تنظیم ”اوآئی سی ”کے تیرہویںدوروزہ اجلاس کا موضوع وقت اور حالات کی مناسبت سے”اتحاد ویکجہتی برائے امن و انصاف ” رکھا گیا ۔اجلاس میں مسلم امہ کو درپیش تمام مسائل بشمول ۔۔۔۔۔۔۔دہشت گردی ،مغرب کے مسلم امہ کے خلاف نفرت انگیز رجحان وبیانات ،رسول اللہ ۖ کی ذات بابرکات کے توہین آمیز خاکے،فلسطین،مسئلہ کشمیر، شام ،لیبیا اوریمن میں جاری بحران کا خاتمہ ،آزادی اظہار کے نام پر اسلام اور مقدس مقامات کی تضحیک،مسلم دنیا میں فرقہ وارانہ تقسیم کا خاتمہ،تجارت معیشت،سائنس ،ٹیکنالوجی ،صحت اورتعلیم سمیت تمام شعبہ جات میں او آئی سی کے رکن ممالک کے درمیان تعاون اور مسلم امہ کا مستقبل محفوظ بنانے پر زور دیا گیا۔

یہ بات خوش آئند ہے کہ او آئی سی کے اجلاس میں دیگر مسائل کے علاوہ مسئلہ کشمیر پر بھی گفتگو کی گئی اورکانفرنس کے جاری اعلامیہ میں تحریک آزادی کشمیر کی اصولی حمایت کرتے ہو ئے واضح کیا گیا کہ بھارتی جارحیت اور پرتشدد کاروائیاں قابل قبول نہیں ہیں۔ا وآئی سی کے سیکرٹری جنرل ایاد امین مدنی نے اپنی سالانہ رپورٹ میںجموں کشمیر کا خصوصی تذکرہ کرتے ہو ئے کہا کہ یہ مسئلہ ہنوز حل طلب ہے۔ اہل کشمیر کی جدوجہد آزادی کو دہشت گردی سے نہیں جوڑا جاسکتا۔ لہذاضروری ہے کہ کشمیر یوں کو اقوام متحد ہ کی قرار دادوں کے مطابق حق خود ارادیت دیا جائے۔ایاد امین مدنی کا کہنا تھا کہ او آئی سی کا رابطہ گروپ برائے جموں کشمیر مقبوضہ جموں کشمیر کی صورت حال پر خصوصی نظر رکھے ہو ئے ہے اوراو آئی سی کا انسانی حقوق کمیشن کا شعبہ۔۔۔۔۔ مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی صورت حال کو مانیٹر کر رہا ہے۔ایاد امین نے اس عزم کا اعادہ بھی کیا کہ اوآئی سی کا ایک خصوصی نمائندہ مقبوضہ جموں کشمیر کی صورت حال کا جائزہ لینے وادی میں بھیجاجائے گا۔

اوآئی سی اس وقت مسلم امہ کا سب سے بڑا اتحاد ہے اس کا قیام سعودی عرب کی کوششوں سے عمل میں آیا اور اس کا صدر دفتر سعودی عرب کے دارالحکومت جدہ میں واقع ہے ۔یہ اتحاد اس وقت بناجب ستمبر 1969ء کو یہودی مسجد اقصی پر حملہ آور ہوئے ۔ اس کے بعدجب شاہ فیصل شہید سعودی عرب کے فرماں روا بنے اس وقت اسی پلیٹ فارم پر انہوں نے قبلہ اول کی آزادی کے لئے پوری دنیا کے مسلمان حکمرانوں کو متحدو متفق کردیا با لآخر یہی اتحاد اسلا م دشمنوں کے گلے کا پھندابن گیا ۔

Kashmir freedom movement
Kashmir freedom movement

جہاں تک مسئلہ کشمیر اور اوآئی سی کا تعلق ہے اس کا پس منظر یہ ہے کہ حالیہ تحریک آزادی کشمیر کا آغاز 1988ء میں ہو ا تھا۔ اس سے ایک سال پہلے جنوری 1987ء میں کویت میں او آئی سی کا پانچواں اجلاس منعقد ہوا ۔ پاکستان سے جنرل ضیا ء الحق نے اجلاس میں شرکت کی انہوں نے جہاں افغانستان فلسطین اور دنیا کے دیگر خطوں کے مظلوم مسلمانوں کے حق اور آزادی کی بات کی وہاں انہوں نے مسئلہ کشمیر کے بارے میں بھی دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ” اہل فلسطین کی طرح کشمیر کے مسلمان بھی مظلوم ہیں جوبھارتی جارحیت کا شکار مسلم دنیا کی توجہ اور مدد کے طلب گار ہیں ۔فلسطین کی طرح اہل کشمیر کو بھی مسلم امہ کی حمایت حاصل ہے۔ پاکستان اہل کشمیر کی مدد و حمایت سے دستبردار ہو اہے اور نہ ہوگا۔اگر دنیا جنوبی ایشیا میں امن چاہتی ہے تو اس کے لئے پہلے مسئلہ کشمیر کا حل کیا جانا ضروری ہے۔”یہ پہلا موقع تھا جب کسی عالمی اسلامی فورم پر مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے آواز اٹھائی گئی۔ اس موقع پر بھارت کی بھر پور کوشش تھی کہ اسلامی سر براہی کا نفرنس کے مقررین و سامعین کے کان کشمیر کے نام سے ناآشنا رہیں لیکن بھارت کی کوئی کوشش بھی کار گر نہ ہو سکی۔

1988ء میں شروع ہونے والی تحریک آزادی کشمیر 90ء کی دہائی میں اس شان سے داخل ہوئی کہ یہ بھارتی حکمرانوںکے گلے میں ہڈی کی طرح پھنس چکی تھی۔بھارتی نیتائوں اور جرنیلوں کے لئے ا سے اگلنا ممکن تھا اور نہ نگلنا ممکن تھااس لئے کہ دونوں صورتوں میں بھارت کی موت تھی۔اس موقع پر بھارت نے مفتی سعید اور فاروق عبداللہ جیسے غداروں اور ضمیر فروشوں کو بعض مسلمان ملکوں کے دورے پر بھیجا اور ان مہروں کے ذریعے مسلمان حکمرانواں کو یہ باور کروانے کی کوشش کی گئی کہ کشمیری بھارت کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ان حالات میں اگست 1990ء میں قاہرہ میں او آئی سی کا اجلاس تھا۔مسئلہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کو تنہا کرنے کا بھارت کا پروپیگنڈہ زوروں پر تھا تب پاکستان کے انتہائی قریبی دوست سعودی عرب کے اس وقت کے وزیر خارجہ سعود الفیصل کا نفرنس کے صدر تھے۔انہوں نے نہ صرف بھارت کی تما م کوششوں ،حربوں اور ہتھنکڈوں پر پانی پھیر دیا بلکہ بھر پور طریقے سے پاکستان کی حمایت کی، مقبوضہ جموں کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم کا پردہ چاک کیا ، مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کرنے پر زور دیااور کشمیری شہدا کی قربانیوں کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا۔ یہ درست ہے کہ اس وقت سے اب تک او آئی سی نے ہمیشہ مظلوم اہل کشمیر کی بھر پور مددوحمایت کی ہے تاہم یہ حمایت اعلامیوں اور قراردادوں کی بجائے عملی اقدامات کی متقاضی ہے۔

PAKISTAN
PAKISTAN

مسلمان حکمرانوں ،صدور اور بالخصوص عرب ممالک کے حکمرانوں سے ہم کہنا چائیں گے کہ بھارت نے کشمیری مسلمانوں پر جو جنگ مسلط کررکھی ہے یہ زمین پر قبضے کی نہیں بلکہ اسلام دشمنی اور عالم اسلام پر قبضہ کی جنگ ہے ۔بھارتی استعمار اور استبداد کی نظریں صرف مقبوضہ جموں کشمیر پر ہی نہیں بلکہ پاکستان سمیت ارد گرد کے تمام اسلامی ممالک پر لگی ہوئی ہیں۔ اس ضمن میںبھارت کی جدید خارجہ پالیسی کے معمار ڈاکٹر ایس آر پٹیل اپنی کتابForeign policy of Indiaمیں لکھتے ہیں ”بھارت کے دفاع کے لئے ضروری ہے کہ سنگاپور اور نہر سویز دونوں ہمارے کنٹرول میں ہوں۔”کئی ایک خود ساختہ بھارتی مورخین کے مطابق تاریخ میں ایک وقت ایسا بھی گزراہے جب دنیا کے نقشے پر” عظیم ترہندوستان”کے نام سے ایک ملک موجود تھاجس کی سرحدیں مشرق میں انڈونیشیا،ملائشیا،سنگاپوراور مغرب میں دریائے نیل تک پھیلی ہوئی تھیں۔یہاں تک کہ جزیرہ نمائے عرب بھی اس میں شامل تھا۔یہ خود ساختہ مورخین ماضی کے اسی گم گشتہ بھارت کی بازیابی کے خواہشمند ہیں۔

بات یہاں تک ہی محدود نہیں بعض ہندو فلسفی اس سے بھی آگے کی سوچتے اوردریدہ دہنی کرتے ہوئے کہتے ہیں نعوذبااللہ خانہ کعبہ بھی پہلے رام کا مندر تھا جس پرمسلمانوں کے پیغمبر نے قبضہ کر لیا وہ کہتے ہیں ہمیں کوشش کرنی ہوگی کہ خانہ کعبہ پر دوبارہ ہمارا قبضہ ہو جائے تا کہ اسے مندر میں تبدیل کر کے رام کا بت نصب کیا جاسکے۔چنانچہ اس سلسلہ میں مشہور بھارتی فلسفی اور مفکرپی این اوک اپنی کتاب Some blunders of Indian historyمیں ”کعبہ دراصل ہندئووں کا مندر ہے”کے عنوان سے لکھتا ہے”اس امر کی تاریخ میں کئی شہادتیں ملتی ہیں کہ کسی زمانے میں ہندو مہاراجہ بکرماجیت کی حکومت کی حدود پورے جزیرہ نمائے عرب تک پھیلی ہوئی تھیں۔بہت سی شہادتوں سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ مہاراجہ بکرماجیت نے 58ق م عرب کے شہر مکہ میں رام کا مندر تعمیر کیا تھا۔”

Babri Masjid
Babri Masjid

بابری مسجد کے بارے میں بھی ہندئووں کا دعوی تھا کہ یہ رام کی جائے پیدائش تھی پھر دنیا نے دیکھا کہ 6دسمبر1992ء کو یہ مسجد شہید کر دی گئی۔ ہندئوو ں کایہی دعویٰ خانہ کعبہ کے بارے میں بھی ہے۔ اس پس منظر میںپی این اوک کی ہرزہ سرائی سے یہ سمجھنا مشکل نہیں کہ بھارتی رہنمائوں کی سوچ مشرق وسطی میں صرف معیشت وتجارت کی بالادستی تک محدود نہیں بلکہ وہ ایک ایسی وسیع ترمذہبی ہندو ریاست کے خواب دیکھ رہے ہیں کہ جس کی بنیاد رام راج پر ہو اور سرحدیں افغانستان سے لے کر حجاز مقدس تک پھیلی ہوں۔اس اعتبار سے دیکھا جائے توکشمیری مجاہدین اپنے وطن کی آزادی کی ہی نہیں بلکہ پاکستان سمیت عالم عرب اور حجاز مقدس کے دفاع کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔لہذاپاکستان اور پوری ملت اسلامیہ پرلازم ہے کہ وہ کشمیری قوم کی مدد کرے۔پاکستان کو چا ہئے کہ وہ مسئلہ کشمیر پر مضبوط،دوٹوک اور اصولی موقف اختیار کرے ۔بھارت کے ساتھ تعلقات اورتجارت میں کشمیر کو سر فہرست رکھے ۔بھارتی مورخین اور پایسی ساز افراد کے عالم عرب ،حجاز مقدس اور بالخصوص حرمین کے بارے میں ناپاک عزائم و ارادوں کے بارے میںعرب میڈیا ،علماء شیوخ،حرمین کے ائمہ، عرب سفارت خانوں، حکمرانوں ،اسلامی سربراہی کانفرنس اوراسلامی وزرائے خارجہ کانفرنس کے ذمہ داران کو آگاہ کرے۔ان کو بتایا جائے کہ یہود اورہنود ہم قافیہ ہی نہیں ہم مزاج،ہم شناس اور مسلم دشمنی میں ایک جیسے استعماری عزائم و ارادے رکھتے ہیں۔اسرائیل کی طرح بھارت بھی اسلام، عالم اسلام ،قرآن ،محمد ۖ کی ذات گرامی کا دشمن اور حرمین پر قبضہ کے خواب دیکھ رہا ہے۔

بلاشبہ اس وقت امت مسلمہ مشکل حالات سے دوچار ہے۔نائن الیون کے نام پر امریکہ نے پہلے افغانستان اور عراق کو تباہ کیا اب15سال بعد امریکہ سعودی عرب کو اس واقعہ کا ذمہ دار قرار دے کر ایک بار پھر تباہی اور بربادی مسلط کرنا چاہتا ہے۔ان حالات میں ضروری ہے کہ مسلم ممالک متحد ہوں ،باہم تجارت کو فروغ دیں،ڈالر اور پونڈکی غلامی سے نکل کراسلامی بینک بنائیںاپنی کرنسی تشکیل دیں،دفاع اور معیشت کو مضبوط کریں،قران مجید سے رہنمائی لیں،ان شاء اللہ ان کے مسائل حل ہو جائیں گے،غلامی کے بند ھن ٹوٹ جائیں گے،اندھیرے چھٹ جائیں گے اور پھر عزت وکامیابی ان کے قدم چومے گی۔

تحریر: پروفیسر حافظ محمد سعید

Share this:
Tags:
ambitions India Islamic world OIC بھارت عالم اسلام عزائم
Karan Johar
Previous Post کرن جوہر نے شاہ رخ خان کے بیٹے اریان کو فلم میں لانچ کرنے کی تردید کر دی
Next Post اسلام آباد: خورشید شاہ کا کل شیخ رشید سے ملنے کیلئے لال حویلی جانے کا فیصلہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close