Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تیل مافیا کی گردن زدنی کب اور کیسے ہو گی

October 9, 2016 0 1 min read
Petrol
Petrol
Petrol

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
عرصہ دراز سے پٹرول اور ہمہ قسم دوسرے آئلز مٹی کا تیل، ہائی اوکٹین، لائٹ ڈیزل اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتیں بین الاقوامی مارکیٹ میں انتہائی کم سطح پر گر چکیں مگر پاکستان کا تیل مافیا ہمیں مسلسل لوٹ رہا ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) جو کہ ہر حکمرانوں کی طرف سے ہی نامزد اداراہ ہے جو تیل کی قیمتوں کے اتار چڑھائو پر نظر رکھتے ہوئے اور اس کے مطابق قیمتیں کم یا زیادہ کرنے کے لیے سمری وزیر اعظم کو ارسال کرتا ہے اس طرح ہر ماہ ایک دو روپوں اور چند پیسوں کی کمی بیشی کرکے پاکستان کے اندر قیمتوں کا تعین کردیا جاتا ہے جو کہ عموماً پٹرول کے لیے65روپے کے ارد گرد گھومتا رہتا ہے۔

اب بین الاقوامی مارکیٹ میں تو ریٹ تمام خرچے ڈال کر28روپے لیٹر پڑتا ہے تو پھر یہ 37روپے درمیانی رقم کیسے اور کون لوٹ کھا رہا ہے۔یہی ملٹی ملین سوال ہر ماہ خلق خدا کا منہ چڑاتا رہتا ہے۔اتنی بڑی دھاندلی کہ تقریباً 25ارب روپے درمیان سے ہی اڑنچھو ہو جاتے ہیںشاہ فیصل نے جب عرب ممالک کے تیل کویہود و نصاریٰ سامراجیوں کے خلاف استعمال کرنا چاہا تو انھیں اس کا سبق سکھانے کے لیے قتل کرواڈالا گیا۔یہاں تک کہ آج تک9/11میں بھی امریکہ سعودیہ کو ہی ملوث قرار دیتا چلا آرہا ہے۔اور کسی صورت معاف کرنے کو بھی تیار نہیں۔

Oil
Oil

شاہ فیصل کی کوششوں اور سرمایہ سے ہی بھٹو دور میں عالم اسلام کے سربراہوں کی کانفرنس لاہور میں منعقد کی گئی۔تووہ بھی تختہ دار کے “حقدار ” ٹھہرے دراصل تیل مافیا کے خونی پنجے اس طرح اسلامی ممالک کے اندرمختلف اداروںپر گڑھے ہوئے ہیں کہ الامان والحفیظ۔ ویسے بھی یہودی دنیا بھر کی دولت پر قابض ہیں اور عالمی معیشت پر ان کا ہی سکہ چلتا ہے۔عرب ممالک لاکھ تیل کے مالک ٹھہریںدیگر اشیاء کی طرح تیل کی قیمتوں کا اتار چڑھائو بھی ان کی مرضی کے بغیر ہو ہی نہیں سکتا سامراجی ممالک میں بطور یہودی اور اسلامی ممالک میں مرزائیوں کے رو پ میںیہ ناسور گہری جڑیں پکڑے ہوئے ہیں۔یہاں تک کہ امریکہ سمیت دیگر ترقی پذیر ممالک کی حکومتیں تک بھی انہی کی مرضی سے تبدیل ہوتی رہتی ہیںہمارے ملک کی تینوں بڑی سیاسی جماعتوں سے توقع رکھنا ہی عبث ہے۔

پٹرول 28روپے لیٹر صرف اسی وقت مل سکے گا جب تک غلیظ بدبودار تنگ و تاریک گلیوں غرباء کے محلوں کوچوں چکوں سے پسے ہوئے طبقات کے لوگ اللہ اکبر اللہ اکبر کے نعرے لگاتے ہوئے تحریک کی صورت میں نہیں نکلتے۔اور پولنگ اسٹیشنو ںپر جاکر اپنا بھرپور کردار ادا کرکے ہمہ قسم جاگیرداروں ،وڈیروں ہمہ قسم نو دولتیے سود خوروں اور ڈھیروں منافع کمانے والے صنعتکاروں کو شکست فاش سے دو چارنہیں کرڈالتے کہ اسی میں ملک کی بھلائی کا راز مضمر ہے ویسے بھی جاگیراداروں سرمایہ پرستوں کے انتخابات میںحصہ لینے پر مکمل پابندی ہوئی۔

Inflation
Inflation

انتخابات میں سرمایہ خرچ کرنا جرم ٹھہرا دیا گیاتو امید قوی ہے کہ اللہ اکبر کے نعرے لگانے والے فراد ہی مقتدر ہوں گے اور ملک کی کایا پلٹ جائے گی۔تمام مافیازدفن اور مہنگائی کا جن منہ چھپاتا پھرے گا ہر چیز کی قیمت اس کی اصل پر آجائے گی۔بجلی 1روپے یونٹ ہو گی اور اس کی مسلسل رو بہتی رہے گی کہ چینی22روپے کلو مل سکے گی اور پٹرول اٹھائیس روپے فی لیٹر ہو جائے گا کہ یہی ان کی اصل قیمت ہیںباقی بڑے پیٹوئو ں کی الیکشنی دھاندلیوں کی طرح قیمتوں میں انوکھی دھاندلیاں ہیں یہ راز کیوں نہیں کھلتا کہ ہر متعلقہ ادارہ کا منہ سرمایوں سے بھر دیا جاتا ہے اور اوپر ٹیپ لگ جاتی ہے دوسری طرف تیل کمپنیوں کے مالکان نے بھی نواز شہباز جیسے صنعتکاروںکی پاکستانی سیاست میں پذیرائی کو دیکھ کر فوراًاس میں بھرپور حصہ لینا شروع کردیا ہے اور دیگر سود خور نو دولتیے سرمایہ داروں اور ناجائز منافع کمانے والے صنعتکاروں کی طرح ہر سیاسی جماعت میں گھس جانااپنا وطیرہ بنا لیا ہے۔

غرضیکہ سبھی بڑی یارٹیوں کے اہم عہدوں پر انگریزوں کے پالتو جاگیردار خود یا ن کی اولادیںاور سرمایہ پرستی کے علمبردار ہی قابض ہو چکے ہیں۔پی پی پی پہلے ہی ان کی باندی تھی اور ن لیگ نے اسی کی نقل ماری کہ یہ لوگ ڈھیروں چندے بھی دیں گے اور انتخابات میں بھاری رقوم خرچ کرکے یا پھر ووٹروں کو ہی خرید کر منتخب ہو سکتے ہیں عمرانی پتنگ لاہوری جلسہ کے بعد اونچی اڑنا شروع ہوئی تو سار ی ق لیگ اور بچے کچھے نو دولتیے سود خور اور وڈیرے ادھر آن گھسے اور اہم سیٹوں پر قبضہ کرلیا۔

عمران کے دائیں بائیں نظر آنے لگے تاکہ ٹکٹوں کی بندر بانٹ کے موقع پر بھاری رقوم اینٹھ کراپنی مرضی کے امیدواروں کو ٹکٹیں جاری کرواسکیں اور پھر پارٹی میں گروپنگ کے ذریعے اہم وزارتوں کی سیٹوں پر قابض ہوجائیں اور اپنا ہی چمڑے کا سکہ رائج الوقت جاری کرکے پسے ہوئے طبقات کے عوام میں سے خون کا آخری قطرہ تک نچوڑ ڈالیں۔یہ غلیظ سیاسی گھن چکرمسلسل جاری و ساری رہتا ہے جبکہ55فیصد سے زائد لوگ ووٹ ڈالنے ہی نہیں آتے کہ چہروں پر غازہ ملے ہوئے یہ تو وہی مکروہ چہرے ہیں جو پہلے حکمران پارٹی میں تھے۔جو کسی اور کی گڈی اونچی چڑھی دیکھ کرادھر آن دھمکے ہیںکوئی اور قوت انتخابات میں مقابلے میںنہیں ہوتی اس لیے عوام بھی مجبور ہو کر انھی جغادری کرپٹ سیاستدانوں کا روپ دھارے افرادکوووٹ دیکر اپنی گردنوں پر بٹھانے کے لیے مجبور محض ہیں۔

Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
Inflation International Market mafia Oil petrol prices پٹرول تیل قیمتیں مافیا
Ali Raza Syed
Previous Post یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر کونسل ای یو کی کشمیرای یو ۔ویک کی ہفت روزہ تقریبات سات نومبر سے شروع
Next Post ڈیپریشن، عام نہیں خاص بیماری!
Depression

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close