
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب نے تیل کی قیمتوں میں استحکام لانے کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ اور حالیہ دنوں میں ا فغانستان، صومالیہ اور کیمرون میں دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔
سعودی عرب نے افغانستان اور افریقی ملکوں صومالیہ اور کیمرون میں حالیہ ایام میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
