Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پوران کی خبریں ڈاکٹر تصور حسین مرزا سے 30/4/2016

April 30, 2016 0 1 min read
Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

پوران ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا) سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں پوران جس کو سونے کی چڑیا بھی کہا جاتا ہے، پوران کے لوگ تعلیم ، صحت ، سیاست اور سماجی کاموں میں اپنا ثانی نہیں رکھتے مگر عوامی نمائدوں نے ہر معاملے میں سوتیلی ماں والا سلوک اہل پوران سے کیا ہے،حکومتی سطح پر اہل پوران کو گیس ، صحت اور تعلیم جیسی بنیادی سہولتیں بھی میسر نہیں کی جاتی بلکہ ” اپنی مدد آپ کے تحت ” کا سبق دیا جاتا ہے تا کہ حکومتی خزانے کو اہل پوران کے لئے” زہر قاتل”قرار دیا جاتا ہے، معروف کالم نویس و جنرل سیکرٹری الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن سرائے عالمگیر ڈاکٹر تصور حسین مرزا اور نوجوان صحافی محمد انعام الحق مرزا نے گورنمنٹ ہائی سکول (بوائیز) پوران کا دورا کیا اور درس و تدریس پر اعتماد کا اظہار کیا اور سکول کونسل سکول سٹاف اور ہیڈ ماسٹر صاحب کی لگن اور علم دوستی کو خراج تحسین پیش کیا، دورے کے دوران تعداد میں مسلسل اضافے پر خوشی کا اظہار اور سرکاری تعلیمی اداروں پر والدین کے اعتماد کو سراہا، ڈاکٹر تصور حسین مرزا اور محمد انعام الحق مرزا کو سکول میں ایسے بچے بھی دیکھنے کو ملے جن کے بیٹھنے کے لئے فرنیچر نہیں تھا، کمروں کی گنجائش سے زیادہ تعداد ہونے کی وجہ سے بچوں کو باہر زمین پر بیٹھا کر تعلیم دی جارہی تھی، دوران وزٹ ایسے کمروں کو بھی دیکھنے کا اتفاق ہوا جو اپنی خستہ حالی کا رونا رو رہے تھے۔طلبہ اور سکول اسٹاف نے مخیر حضرات سے تعاون اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے خصوصی نظر کرم کی اپیل کی ہے، گورنمنٹ ہائی سکول(بوائز) پوران کے اسٹاف نے کہا ہے میاں شہباز شریف کا خواب ” پڑھا لکھا پنجاب”پر ہم 100% کام کر رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوران ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) محکمہ وائلڈ لائف جہلم نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے سنگھوئی کے قریب ایک کار سے اڑیال کے دو بچے برآمد کرلئے اور جانور چوری کرنیوالے دو افراد کو حراست میں لے لیا اور ان کے زیر استعمال گاڑی بھی قبضہ میں لے لی۔ بعد ازاں سول جج جہلم نے گاڑی کے ڈرائیور پر پچس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا، دوسرے جانور چورکو چودہ روز کے ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ محکمہ وائلڈ لائف جہلم کی ٹیم نے اڑیا ل کے بچوں کو لاہور چڑیا گھر بھیجوا دیا۔ اڑیا ل کے بچوں کی عمر چار دن تھی۔ڈسٹرکٹ آفیسر وائلڈ لائف تنویر جنجوعہ نے کہاکہ جلال پور شریف کے قریب جنگلات میں پائے جانیوالے اڑیا ل کے بچے بیس سے تیس ہزار روپے میں بیچے جاتے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ جانوروں کے بچے چرانا جرم ہے اور اس کی سزا دوسال تک قید یا بیس سے ایک لاکھ روپے جرمانہ یا پھر دونوں ہو سکتی ہے۔ انہوںنے کہاکہ ماہ اپریل ابھی تک اڑیال کے نو بچے برآمد کئے گے ہیں جو کہ محکمہ وائلڈ لائف کی بہترین کاکردگی کا ثبوت ہے۔
………………………………………
پوران ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) پرنسپل جہلم ہومیو پیتھک میڈیکل کالج جہلم ہومیو ڈاکٹر ذوالفقار علی چوہدری نے کہا ہے کہ ہومیو پیتھی کی ترقی و ترویج کیلئے ڈاکٹرملک ذوالفقار احمد اعوان کی خدمات سنہری الفاظ میں لکھی جائیں گی ، 1984ء سے کالج کا قیام عمل میں لاکر ضلع جہلم کے علاوہ گجرات ، منڈی بہائوالدین ، چکوال اور میرپور آزاد کشمیر میں ہومیو پیتھی کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ، خاص طور پر پاکستان بھر میں ہومیوپیتھک کالجز کا پلیٹ فارم ہویا پاکستان ہومیو پیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن ،نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک بھی ڈاکٹر ہانیمن کے اس طریقہ علاج کو متعارف کروانے اور انہیں اکٹھا کرنے میں کوشاں رہے ،ڈاکٹر ملک ذوالفقار احمد اعوان وہ چمکتا دمکتا ستارا ہیں ، جس کی روشنی سے ہومیو پیتھک طریقہ علاج نے بہت زیادہ پذیرائی حاصل کی ، تمام ہومیو پیتھک برادری ان کی عظمت کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوران ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اور گورنمنٹ بوائز مڈل سکول کوٹلہ آئمہ میں محکمہ صحت کے سکول ہیلتھ آفیسر انجم بشیرکی نگرانی میںفری کیمپ لگائے گئے جن میں طلباء و طالبات کی نظرکا معائنہ کیا گیا اور کمزور نظر والے طلبا ء وطالبات کو عینکیں دی گئیں۔ اس موقع پرسکول ہیلتھ آفیسرانجم بشیر نے طلبا وطالبات کو بینائی کی حفاظت سے متعلق ہدایات دیتے ہوئے کہاکہ اگر بینائی کی حفاظت نہ کی جائے تو یہ وقت سے پہلے زائل ہونا شروع ہوجاتی ہے اور مجبوراً عینک کا استعمال کرنا پڑجاتا ہے ، انہوں نے کہا کہ اندھیرے،کم روشنی میں یا کتاب کو مناسب فاصلے پر نہ رکھ کرمطالعہ کیا جائے تو بینائی پر بہت زیادہ اثر پڑھتا ہے اسطرح تیز روشنی والے آلات، ٹی وی کا مسلسل اور بہت زیادہ قریب سے دیکھا جانا بھی بینائی پر اثر انداز ہوتا ہے جبکہ آنکھوں کو تیز دھوپ ،براہ راست روشنی اور گردو غبار سے بچانا بھی نہایت ضروری ہے کیونکہ اس سے آنکھ اندر موجود کینوس متاثر ہوتا ہے بعد ازاں انہوں نے سکول سٹاف کا بھی شکریہ اداکیا جنکے تعاون سے طلباء طالبات کو عینکیں فراہم کی گئیں
……………………………………..
پوران ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) سٹیزن فورم جہلم نے جہلم میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل کے سدباب کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریفک رولز کی پابندی کو موئثر بنایا جائے، ٹریفک کا عملہ کو تعداد کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ عملہ کو رش والی جگہ پر ٹریفک کنٹرول کرنے پر متعین کیا جائے ، خاس طور پر شاندار چوک ، چوک اہلحدیث ، سول لائن، ریلوے روڈ ،مین بازاراور نیا بازار میں ٹریفک بلاک ہوجاتی ہے جس کی وجہ اندرون بازار تجاوزات ،جا بجا ریڑھیوں کا کھڑا ہونے کے علاوہ ٹریفک کنٹرول کے عملہ کا نہ ہونا شامل ہے ۔ سٹیزن فورم جہلم نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ ٹریفک کا عملہ صرف رجسٹریشن اور لائسنس پر چالان کرکے اپنا روزانہ کا ہدف مکمل کرنے میں مصروف رہتا ہے جبکہ ٹریفک کے دیگر قوانین کی خلاف ورزی پر آنکھیں بند کئے رکھتا ہے ، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ٹریفک کا جو عملہ متعین کیا جاتا ہے وہ خود ٹریفک قوانین سے نا آشنا ہوتا ہے ٹریفک عملہ صبح صبح مختلف جگہوں پر ناکہ لگائے ہوتاہے اور بعد ازاں دن بھر غائب ہوجاتا ہے جس پر ٹریفک کے شعبہ کو دھیان دینا چاہئے اگر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان کئے جائیں تو روڈ ایکسیڈنٹ میں کمی کے علاوہ ٹریفک کو بھی منظم کیا جاسکتا ہے علاوہ ازین چنگ چی کو پارکنگ کے اندر ہی کھڑا کرنے کا پابند بنایا جانا چاہیئے ۔
………………………………………
پوران ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) رائزنگ سن اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی نے جہلم کے مقامی سکول میں بچوں کیلئے طبی کیمپ لگایا اور ان کو طبی ضروریات کے حوالے سے والدین اور اساتذہ کو آگا ہ کیا۔ رائزنگ سن اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی کے ڈاکٹر عبدل التواب نے پچاس سے زائد بچوں کا طبی معائنہ کیا ۔ رائزنگ سن اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی کا قیام 1984 میں عمل میں لایا گیا اور سوسائٹی کے زیر اہتمام چلنے والے دو ادار وں میں خصوصی بچوں کو تعلیم اور تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔ سوسائٹی کے اداروں میں چھ سو کے قریب بچے زیر تربیت ہیں۔ 2009سے سوسائٹی نے چودہ سو کے قریب اساتذہ کو خصوصی بچوں کی تربیت کی ٹریننگ فراہم کی۔

Share this:
Tags:
electronic government old Sharif الیکٹرانک پوران حکومتی شریف
Previous Post مہمند ایجنسی میں 256 لیویز اہلکاروں کی ترقی
Next Post عوام کا اعتماد صرف افواج پاکستان پر ہے۔ طاہر حسین سید
APML

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close