Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

معمر کشمیری سیاسی قیدی کی بھارتی جیل میں موت

December 25, 2019 0 1 min read
Kashmiri Death
Kashmiri Death
Kashmiri Death

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) ہندواڑہ کے کُلنگام علاقے میں اُس وقت صف ماتم بچھ گئی، جب مقامی باشندوں کو بُزرگ رہنما غلام محمد بھٹ کی بھارتی ریاست اُتر پردیش کی ایک جیل میں ہوئی اچانک موت کی خبر موصول ہوئی۔

گزشتہ اتوار شام سینکڑوں رشتہ داروں، دوستوں اور ہمسایوں نے پُرنم آنکھوں سے بھٹ کی نعش کو ان کے آبائی علاقے کلنگام میں سُپرد خاک کیا۔ قریبی رشتہ داروں کے مطابق جیل حکام نے انہیں جمعہ کی شام غلام محمد بھٹ کے فوت ہونے کی اطلاع دی تھی۔

بھٹ کے بیٹے حنیف بھٹ نے اپنے والد کی جیل میں ہوئی موت کی خبر کی تصد یق کرتے ہوئے بتایا، ”ہمیں اپنے والد صاحب کی موت کی اصل وجہ اب بھی نہیں معلوم۔ جیل حکام نے ہمیں بس اتنا بتایا کہ بھٹ صاحب کے جگر میں کچھ پیچیدگیاں پیدا ہوئیں تھیں۔‘‘

کپواڑہ کے ڈپٹی کمشنر اَنشُل گارگ نے صحافیوں کو بتایا کہ جولائی میں بھٹ کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کر کے پہلے سری نگر کے سینٹرل جیل پہنچایا گیا تھا، ”غلام محمد بھٹ کو وادی کشمیر سے باہر لیجانے کا فیصلہ ہوم ڈپارٹمنٹ )بھارتی وزارت داخلہ( نے کیا۔ ہمیں ان کے علیل ہونے کی معلومات نہیں تھیں تاہم اُتر پردیش کے پراگیہ راج جیل حکام نے ہمیں ان کی وفات کی خبر دی۔ ہمیں ان کی موت کی وجوہات کے بارے میں کچھ نہیں معلوم۔‘‘

بھٹ کا تعلق جماعت اسلامی جموں و کشمیر سے تھا اور انہیں رواں برس جولائی میں ‘پبلک سیفٹی ایکٹ‘ کے تحت سرحدی ضلع کپواڑہ کے کُلنگام سے گرفتار کر کے اُتر پردیش کے پراگیہ راج کی نینی جیل منتقل کیا گیا تھا۔ رواں برس اگست سے پیدا شدہ سیاسی حالات کے بعد 62 سالہ غلام محمد بھٹ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے پہلے ایسے سیاسی رہنما ہیں، جن کی بھارتی جیل میں موت واقع ہوئی ہے۔

دوسری جانب بھارتی و‌‌‌‌‌زارت داخلہ کے جونیئر منسٹر جی کشن ریڈی نے پارلیمان کی ایوان بالا راجیا سبھا میں یہ اعتراف کیا کہ وادی کشمیر میں پانچ اگست سے مجموعی طور پر 5161 افراد کو ”احتیاطی حراست‘‘ میں لیا گیا جن میں سرکردہ بھارت نواز سیاست دان، حریت پسند اور پاکستان نواز رہنما، بھارت مخالف مظاہروں میں شرکت کرنے والے نوجوان، نامور تاجر اور سول سوسائٹی کے کارکنان بھی شامل ہیں۔

کشن ریڈی نے یہ بھی بتایا تھا کہ اب بھی 609 کشمیری مختلف جیلوں میں بند ہیں۔ ان کے مطابق گرفتار شدہ افراد میں 218 کشمیری ایسے بھی ہیں جنہیں بھارتی فوجی اور نیم فوجی دستوں پر پتھراوٴ کے واقعات میں شمولیت کے الزام میں پکڑ لیا گیا ہے۔

تاہم فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق چار ہزار سے زائد کشمیری مقید ہیں جبکہ بزرگ رہنما سید علی گیلانی سے منسوب ایک تازہ ترین بیان میں بتایا گیا ہے کہ اگست سے اب تک اٹھارہ ہزار سے بھی زائد کشمیریوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

بہرحال جموں و کشمیر کے تین سابق وزرائے اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ، ان کے فرزند عمر عبداللہ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی بھی مسلسل نظر بند ہیں۔ اس کے علاوہ نامور سابقہ بیوروکریٹ اور نوجوان سیاست دان شاہ فیصل، سجاد غنی لون، وحید الرحمان پرہ، علی ساگر، تنویر صادق اور درجنوں ہند نواز سیاست دان بھی ‘احتیاطی حراست’ میں ہیں۔

بھارتی ریاست اُتر پردیش کی آگرہ جیل میں تقریباً ساڑھے تین ماہ قید رہنے کے بعد معروف کشمیری تاجر رہنما اور سول سوسائٹی کے سرکردہ کارکن مُبین احمد شاہ ابھی حال ہی میں رہا ہوئے۔ مُبین شاہ کے اہل خانہ نے عدالت میں ان کی گرفتاری کے خلاف ایک درخواست دائر کر کے ان پر عائد پبلک سیفٹی ایکٹ کو چیلنج کیا تھا۔

اپنی رہائی کے فوراً بعد ڈوئچے ویلے اُردو سے خصوصی گفتگو میں مبین شاہ نے بتایا، ”بے شک جیل جیل ہے، گھر نہیں۔‘‘

شاہ نے مزید بتایا، ”جیل میں رات بھر آرام نہیں ملتا تھا۔ میں پروسٹیٹ کے مرض میں مبتلا ہوں۔ جیل میں ہر رات تقریباً پانچ مرتبہ رفع حاجت کے لیے جاگنا پڑتا تھا۔ جس سیل میں مجھے رکھا گیا تھا وہاں کوئی معقول انتظامات نہیں تھے۔ اب امریکا جاوٴں گا اور وہاں پروسٹیٹ کا آپریشن کروانا ہے۔‘‘

شاہ کو سری نگر میں واقع اپنی رہائش گاہ سے چار اگست کو گرفتار کیا گیا تھا۔ بھارتی حکومت نے ان پر یہ الزامات عائد کئے تھے کہ انہوں نے ”سن 2008ء، 2010ء اور 2016ء میں کشمیر میں ہونے والے بھارت مخالف عوامی مظاہروں میں اپنے مبینہ سخت گیر بیانات کے ذریعے ریاست مخالف افعال میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔‘‘

شاہ ملائشیا میں مقیم کشمیری تاجر ہیں۔ انہوں نے بتایا، ”مجھے یہ نہیں معلوم مجھے کس جرم کی سزا دی گئی۔ میں سن 2010ء میں امریکا میں تھا اور مجھ پر یہ الزام ہے کہ میں نے سن دو ہزار دس میں کشمیر میں کچھ کیا تھا۔‘‘

انہوں نے بتایا کہ جیل میں ان کے ساتھ دو اور معروف کشمیری رہنما، ایڈووکیٹ میاں قیوم اور تاجر لیڈر محمد یاسین خان نظر بند تھے۔ میاں قیوم کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ہیں جبکہ یاسین خان کشمیر اکنامک الائنس کے سربراہ ہیں۔ اسی طرح کشمیر سول سوسائٹی کے اہم رہنما شکیل قلندر بھی اگست کے اوائل سے سری نگر سینٹرل جیل میں قید ہیں۔

مُبین شاہ نے کشمیر چیمبر آف کامرس کی جانب سے ان کی گرفتاری پر چپ سادھنے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ”عین ممکن ہے کہ چیمبر والے بھی اس وقت خوف کے سائے میں جی رہے ہیں۔‘‘

دریں اثناء بھارت کی وزارت برائے داخلی امور نے اسی سال جماعت اسلامی پر آئندہ پانچ برس تک پابندی عائد کرنے کے اپنے فیصلے کے فوراً بعد ہی اس تنظیم سے وابستہ سینکڑوں بنیادی ارکان، ذمہ داران اور ہمدردوں کو گرفتار کر لیا، جن میں جماعت اسلامی کے امیر حمید فیاض بھی شامل ہیں۔

بھارت میں حکمران ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی نے پانچ اگست کو اپنے ایک متنازعہ فیصلے میں جموں و کشمیر کی داخلی خودمختاری اور ریاستی حیثیت ختم ک ردی تھی، جس کے بعد ہزاروں کشمیریوں کو قید کر لیا گیا جبکہ ان میں سے سینکڑوں کو دہلی کی تہاڑ جیل، اُتر پردیش اور راجستھان سمیت بھارت کی دیگر ریاستوں کی مختلف جیلوں میں منتقل کر دیا گیا تھا۔ گزشتہ تقریباً پانچ ماہ سے کشمیر کے اسی لاکھ سے زائد مقامی باشندے انٹرنیٹ، پری پیڈ موبائل فون، ایس ایم ایس اور وَٹس ایپ کی بنیادی سہولیات سے لگاتار محروم ہیں۔

Share this:
Tags:
an Indian jail Death Kashmiri political prisoners old بھارتی جیل سیاسی قیدی کشمیری معمر موت
Protest
Previous Post متنازعہ قانون کے خلاف مظاہرے میں شرکت، جرمن طالب علم کو بھارت چھوڑنا پڑ گیا
Next Post مسیحی برادری آج کرسمس مذہبی جوش وجذبے سے منارہی ہے
Christmis Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close