Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پوران، سرائے عالمگیر کی خبریں 27/6/2016

June 27, 2016 0 1 min read
Misher PHMA
Misher PHMA

سرائے عالمگیر (بیورو رپورٹ) سرا ئے عا لمگیر بھتہ ما فیا سے تنگ تا جر اپنے معصوم بچو ں سمیت احتجاج کر نے پر مجبور ۔ میڈیا کے نما ئندگا ن کو دیکھ کر مظلو م تا جر اور اسکے بچے ہچکیاں لے کر رو نے لگے ۔ سرا ئے عا لمگیر کے مظلوم تا جر سجاد ابرا ہیم نے احتجاج کر تے ہو ئے کہا کہ بھتہ ما فیا نے اسکی اور فیملی کی زندگی کی اجیرن کر دی ہے ۔ جا ن سے ما ر دینے کی دھمکیاں دیکر لا کھو ں رو پے لے چکے ہیں ۔ مقامی پو لیس کو بھتہ ما فیا کے خلاف درخواست دی لیکن کو ئی کا روا ئی نہیں ہو ئی ۔ سجاد ابرا ہیم کا کہنا ہے کہ شیخ ندیم ، حا جی سلیم اور آصف جٹ نا می اشخاص اسے قتل کی دھمکیاں دے کر کبھی دوکان پر اور کبھی گھر آکر رقم کا تقاضہ کر تے ہیں اب تک لا کھو ں رو پے لے چکے ہیں ۔ مقامی پو لیس ، سیا ست دا نو ں ، تا جران کے نما ئندگان سمیت دیگر سیا سی وسما جی شخصیات کو اپنے ساتھ ہو نے والی زیا دتی اور ظلم سے آگا ہ کیالیکن کسی نے بھی دا د رسی نہیں ۔ سجا د ابرا ہیم کا کہنا ہے کہ اگر اسے اور اسکی فیملی کو بھتہ ما فیا سے نجا ت نہ دلا ئی گئی تو وہ مبینہ طور پر اپنے معصوم بچو ں سمیت خو د کشی کر لے گا اور اپنے ہا تھو ں سے اپنا کا روبا ر ختم کر دے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرا ئے عا لمگیر (بیورو رپورٹ)سرا ئے عا لمگیر مو وی میکر نے دوشیزہ کو بلیک میل کر کے سونا نقدی ہتھیا لی ۔ تفصیل کے مطابق سرا ئے تھا نہ صدر سرا ئے عا لمگیر نے سید منظور شاہ ولد روشن شاہ سکنہ پو ران کی درخواست پر مو ی میکر خرم شاہ ساکن فتح پو ر کے خلاف مو شن پیکچر ز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔ مدعی کے مطابق مو وی میکر خرم شاہ نے اسکی بیٹی کی شادی کی مو وی میں سے اسکی چھو ٹی بیٹی کی تصا ویر نکال لی اور تسا ویر انٹر نیٹ پر چڑھا نے کی دھمکیاں دیکر مختلف اوقات میں بلیک میل کر کے 8تو لے سونا اور 4لا کھ رو پے نقدی ہتھیا لی پو لیس نے مد عی کی درخوا ست پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرا ئے عا لمگیر (نا مہ نگار) سجاد ابرا ہیم سے بھتہ نہ لیا ہے اور نہ ہی ما نگا ہے بلکہ پنچا ئیت کے فیصلہ کے مطابق عمل کیا ہے ۔ ان خیا لا ت کا اظہار تا جر شیخ ندیم جا ن ، حا جی سلیم ، آصف جٹ نے اپنے مشتر کہ بیان میں کیا انہو ں نے کہا کہ سجا د ابرا ہیم کو نہ ہی دھمکیاں دی ہیں اور نہ ہی بھتہ ما نگا ہے بلکہ پنچا ئیت کے فیصلہ پا سداری کر تے ہو ئے ہم نے سجاد ابرا ہیم کے ساتھ بھر پور تعاون کیا ہے پنچا ئیت کے فیصلہ کے مطابق سجا د ابرا ہیم رقم دینے کا پا بند تھا لیکن اس کے با وجود ہم نے آ دھی رقم خو د ادا کی ہے ۔ دوکان کے لین دین کے سلسلہ میں سجا د ابرا ہیم بیعانہ کی رقم دیکر دوکان لینے سے انکاری ہو گیا لیک اس کے با وجود ہم نے سجاد ابرا ہیم کے ساتھ بھر پور تعاون کیا ہما رے خلاف سجاد ابرا ہیم کا بیان بے بنیاد ہے اگرہم غلط ثابت ہو ئے تو ہر جر مانہ ادا کر یں گے دوکھا ہما رے ساتھ ہوا ہے ۔
(فر نٹ صفحہ پر 2کا لم لیڈ لگا ئیں)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرا ئے عا لمگیر (بیورو رپورٹ) پرانا پل پر جہلم پولیس کے سرائے عالمگیر میں عیدی ناکے،موٹر سائیکل سواروں کو شدید پریشانی کا سامنا،ڈی پی او نوٹس لیں،تفصیل کے مطابق دریائے جہلم کے پرانا پل پر سر ائے عالمگیر سائیڈ پر تھانہ سٹی جہلم کی پولیس انتظامیہ نے چیکنگ کے نام پر عید ی ناکہ لگا کر سرائے عالمگیر کی عوام کو لوٹنا شروع کر دیا ،اہلیان تحصیل سرائے عالمگیر کا ڈی پی او جہلم اور ڈی پی او گجرات سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر تے ہوئے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ سر ائے عالمگیر کے %80عوام جہلم میں کاروباری معاملات کیلئے دن میں کئی چکر لگاتے ہیں اور آج کل عید کے قریب آتے ہی کئی فیملیز شاپنگ کیلئے،سول و دیگر پرائیویٹ ہسپتالوں میں ادویات لینے سمیت کئی دیگر کاموں کیلئے جہلم جاتے ہیں اور پرانا پل سرائے عالمگیر سائیڈ پر جہلم کی پولیس نے چیکنگ کے نام پر ناکہ لگا رکھا ہو تا ہے جو کاغذات و لائسنس کے نام پر کھلم کھلا عید مانگتے ہیں جو عوام کے ساتھ سخت زیادتی ہے،اہلیان تحصیل سرائے عالمگیر کا ڈی پی او جہلم اور ڈی پی او گجرات سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرا ئے عا لمگیر (بیورو رپورٹ)صدرتحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ) سرائے عالمگیر ڈا کٹر محمد خلیل نے صحا فیو ں و سیا سی سما جی شخصیات کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا ۔ افطار ڈنر کے مو قعہ پر مرزامشیت الر حمن ایڈووکیٹ، ڈا کٹر احتشام اللہ مرزا ،محمد الیاس شامی،لیاقت علی مدنی،ساجد محمود کھوکھر،امین فاروقی،راجہ شاہد سرور،ملک نوازش،جبران مرزا ، ساجد محمود کھوکھر،راجہ شاہد سرور بلانی، شیخ سعید رشید، ملک نواز ش علی شکریلہ ،سید امجد حسین شاہ ،جبران مرز ا ، شکو ر مرزا ، اویس مد نی ، حا جی شو کت علی ، بلا ل مد نی ،را جہ حسن سردار بیسہ ، ڈاکٹر تصور مرزا پوران، شیخ ذوالقر نین ظفر ، محمد شکیل خلیل ، را جہ محمد سہیل ،رانا عباس،انعا م الحق مرزا ، را جہ ریحا ن جا نی، سلیمان چو ہدری ،چو ہدری ظفر ش،ڈا کٹر امجد دا نیال تبسم ،را جہ کا مران حنیف راجڑ، چو ہدری محمد یٰسین، ما جد کا ظمی ،کے علا وہ کثیر تعداد میں جہلم کے صحا فیو ں سمیت علا قہ بھر کی ممتاز سیا سی وسما جی شخصیات نے افطار ڈنر میں شر کت کی ۔ اس موقعہ پر ڈا کٹر محمد خلیل نے مہما نو ں کا شکر یہ ادا کیا جبکہ سر پرست اعلیٰ مرزا مشیت الر حمن ایڈووکیٹ ، جنرل سیکرٹری محمد الیاس شامی ، نا ئب صدر محمد امین فاروقی نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) سرا ئے عا لمگیر ایک منظم ، فعال اور متحرک کردار ادا کر رہا ہے ۔ ڈا کٹر محمد خلیل کی قیا دت میں تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) سرا ئے عا لمگیر ما ضی کے مقابلہ میں اب زیا دہ متحرک صحا فیا نہ رول ادا کر رہا ہے ۔ پڑھے لکھے ، سلجھے تجربہ کا ر اور متحرک صحا فیو ں کا خو بصورت اجتما ع تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) سرا ئے عا لمگیر کی زینت میں اضا فہ کر رہا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرا ئے عا لمگیر ( نامہ نگار)سرا ئے عا لمگیر اور اسکے مضا فا تی علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا پانی کی قلت، کا رو بار تباہ تفصیل کے مطا بق سرا ئے عالمگیر اور اسکے گردو نواح میں دیہاتوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی زندگی کو مشکل ترین بنا دیا اٹھا رہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ اور مسلسل چار چار گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ سے کا ررو بار تباہی کے دہاا نے پر پہنچ گئے بار بار ٹرپنگ سے لا کھوں ما لیت کے الیکٹرونکس اشیا جلنا کا معمول بن گیا مسلسل چا رچار گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ سے گھروں ، مار کیٹوں ، مسا جد میں پا نی کی قلت کیساتھ واٹر سپلائی سسٹم بھی متاثر ہو رہا ہے عوامی ، سماجی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے مطا لبہ کیا ہے کہ فوری طور پر۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خا تمہ کیا جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوران ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) جن پہ تکیہ تھا وہ ہی پتے ہوا دینے ل لگے ۔حکو مت پنجاب نے ناقص کارکردگی کے حا مل درجنوں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو وارننگ جاری کر دی تفصیل کے مطا بق ماہ رمضا ن ا لمبارک میں گرانفروشوں کے خلاف موئثر کاروائی نہ کر نے ، غفلت لا پرواہی کے حا مل درجنوں سپیشل پرائس مجسٹریٹس کو وارننگ جا ری کرتے ہو ئے یہ بھی کہا کہ ان سپیشل مجسٹریٹوں کی کارکردگی کو بھی غیر تسلی بخش قرار دیدیا حکومت پنجاب کے ترجمان کے مطا بق حکو مت پنجاب نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے اخیتا رات محض نیلی بتی لگا کر گھو منے کے لئے نہیں دئے بلکہ عام آد می کو سستی اور معیاری اشیاء ضرویات زندگی فراہم کر نے کے لئے اختیا را ت دئے ہیں ۔عومی و سماجی حلقوں نے حکومت پنجاب کے فیصلے کو سراہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پوران ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) آج جو میں زندہ و سلامت ہوں یہ سب عزیزو اقارب کی ” دُعاؤں” کا ثمر ہے۔ اللہ پاک کا شکر ہے جو مجھے نئی زندگی ملی ہے۔ ان خیالات کا اظہار صدر پریس کلب جہلم ڈاکٹر مظہر اقبال مشر نے سول ہسپتال جہلم میں سول سوسائٹی صحافی و دیگر دوست احباب سے ملاقات کے دوران کیا۔ تفصیلات کے مطابق شعبہ امراض دل DHQ ہسپتال جہلم میں زیر علاج ڈاکٹر مظہر اقبال مشر نیملاقات کرنے والے صحافیوں اور دوست احباب سے ملاقات کے دوران کیا۔ یہاں یہ امر قابل زکر ہے کہ صدر پریس کلب رجسٹرڈ جہلم ڈاکٹر مظہر اقبال مشر کو گزشتہ عشرہ سے دل کا اٹیک ہوا تھا۔ ڈاکٹر مظہر اقبال مشر RIC راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی زیر علاج تھے جبکہ بگڑتی ہوئی صورت حال کے تحت سول ہسپتال جہلم ایمرجنسی کی صورت میں زیر علاج تھے۔ ڈاکٹر مظہر اقبال مشر کے HEART ATACK کی خبر جہلم اور دیگر علاقوں میں جنگل میں آگ کی مانند پھیل گئی۔ جہلم سرائے عالم گیر ، کھاریاں، دینہ ، پنڈ دادنخان، آزاد کشمیر اور چکوال سمیت پورے پنجاب سے صحافیوں کا ہسپتال میں پہنچ کر بیمارپرسی کرنا اور ڈاکٹر مظہر اقبال مشر کی صحت یابی کے لئے خصوصی دُعاؤں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر مظہر اقبال مشر نے تمام صحافیوں ، وکلائ، اساتذہ کرام ، ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ، ڈسپنسرز اور تاجر برادری کے علاوہ سیاسی سماجی اور رشتے داروں کا شکریہ اد کیا اور کہا آپ لوگوںکی دُعاؤں کو اللہ پاک نے قبول کر کے مجھے نئی زندگی دی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سرائے عالمگیر ( بیوروچیف ) چار تحصیلوں کے دو لاکھ آبادی سے زیادہ مریضوں کو علاج معالجہ مہیا کرنے والہ سول ہسپتال جہلم ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز جہلم کے شعبہ ایمرجنسی اور دل کی وارڈ میں بجلی کی آنکھ مچولی مریضوں کے لئے ” کھلی دہشت گردی ” ہے۔ ان خیالات کا اظہار گلوبل یونین آف جرنلسٹس ضلع جہلم کے صدر ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران نے اپنے بیان میں کیا ہے۔ انہوں نے کہا سستے رمضان بازار سے بہتر تھا پنجاب حکومت کڑوڑوں روپے رمضان بازار میں کھپانے کی بجائے محکمہ واپڈا کو دیتے تو کم از کم ہسپتالوں میں لوڈ شیڈنگ تو نہ ہوتی ۔ مریض دکھوں اور دردوں سے سسک اور تڑپ رہے ہوتے ہیں اور ایسے میں بجلی کا نہ ہونا کسی بھی صورت دہشت گردی سے کم نہیں۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے کہا اسلام نے ہمیں کہا کہ جس نے ایک انسانی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا کاش ہم ریاکاری اور دکھلاوے کی بجائیاللہ اور اللہ کے رسول ۖ کے احکامات کو سمجھ کر اپنا اپنا فرض ادا کرتے ۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے وقت حکومت سمیت تمام سماجی ورکروں سے اپیل کی ہے کی خدا کے لئے اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتالوں میں لوڈشیڈنگ سے جان چھڑوائیں یہ صدقہ جاری ہے۔

Share this:
Tags:
God kashmir meeting old Patients اللہ پوران کشمیر مریضوں ملاقات
Karachi
Previous Post غلام مصطفی چانڈیو پیپلز پارٹی کی آستین کا سانپ ہیں‘سولنگی اتحاد
Next Post عوامی شکایات پر سی پی او راولپنڈی کا سخت ایکشن تھانہ صدر واہ کینٹ میں تعینات
ATIF SATAR

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close