
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق ٹماٹر، چینی ، دال ماش، دال مونگ اور ایل پی جی سمیت سترہ اشیاء کی قیمتیں ایک ہفتے میں بڑھی۔
پیاز، گندم ، زندہ مرغی اور دال چنا سمیت گیارہ اشیاء میں کمی جبکہ پٹرول، بکرے اور گائے کے گوشت سمیت پچیس اشیاء میں استحکام رہا۔
