Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

۔،کھلی بغاوت ۔،۔

May 4, 2015 0 1 min read
Election
Election
Election

تحریر : طارق حسین بٹ
پاکستان میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے ٢٣ اپریل کا دن بڑی اہمیت کا حامل رہے گاکیونکہ اس دن کے بعد بہت سی زبانیںبولنا بند ہو گئی ہیں۔اس دن کی اہمیت اس پہلو سے بھی بہت زیادہ ہے کہ دھاندلی کا جو شور ہر روز اٹھا کرتا تھا اس میں اب کمی آ گئی ہے ۔ا لیکشن ٢٠١٣ کے بارے میں ایک تاثر یہ دیا گیا تھا کہ کراچی میں ایم کیو ایم ٹھپے لگاتی ہے اور پولنگ سٹیشنوں پر دھونس اور دھاندلی کا مظاہرہ کرتی ہے،مخالف جماعتوں کے پولنگ ایجنٹوں کو اندر گھنسے نہیں دیتی جس کی وجہ سے اس کی مخالف جماعتیںانتخابات ہار جاتی ہیں۔یہ تاثر شائد پچھلے انتخابات میں درست بھی ہو گا کیونکہ یہ ہر سیاسی جماعت کا وطیرہ ہے کہ جہاں پر اس کا بس چلتا ہے وہ جعلی ووٹ ڈالنے سے باز نہیں آتی۔

ایم کیو ایم چونکہ کراچی کی سب سے مضبوط جماعت ہے اس لئے جعلی ووٹ ڈالنے میں وہ بھی کسی سے پیچھے نہیں ہوگی لیکن یہ کہنا کہ وہ صرف دھاند لی کی وجہ سے ہی جیتتی ہے بالکل غلط ہے۔ایک مضبوط جماعت اس وقت مضبوط ہوتی ہے جب وہ مقبو ل ہوتی ہے۔جو جماعت مقبول ہی نہیں ہے وہ زبردستی ووٹ کیسے ڈالے گی؟ کسی جماعت کا مقبول ہونا اس کیلئے دھاندلی کا باعث بنتا ہے اور اس سے ایم کیو ایم کو بھی استثناء نہیں ہے۔اسے حسنِ اتفاق کہا جائیگا کہ حلقہ این اے ٢٤٦ سے نبیل گبول نے چند ہفتے قبل استعفی دیا تو پھر ہر جماعت کا مطالبہ تھا کہ اس الیکشن کو فوج کی نگرانی میں منعقد کروایا جائے تا کہ دھاندلی کا سدِ باب ہو سکے۔حکومت نے سیاستدانوں کی اس بات کو قبول کر لیا اور یوں ٢٣ اپریل کو منعقد ہونے والاانتخاب فوجی نگرانی میں ہوا۔

پاکستان تحریکِ انصاف جو اس خیال کو پچھلے کئی سالوں سے اچھال رہی تھی کی کراچی اب ایم کیو ایم کا گھڑھ نہیں بلکہ پاکستان تحریکِ ا نصاف کا ہو چکا ہے اسے اپنی قوت آزمانے کا موقع مل گیا اور اس نے تاثر یہ دیا کہ وہ یہ انتخاب جیت جائیگی ۔ان کا کہنا یہ تھا کہ ایم کیو ایم جبر اور غنڈہ گردی سے عوام کا مینڈیٹ چرا لیتی ہے لیکن فوج کی موجودگی میں وہ ایسا نہیں کر پائے گی جس سے پا کستان تحریکِ انصاف کی جیت کی امیدیں روشن ہو جائیں گی۔عمران خان نے پورا زور لگا یا کہ کراچی ایم کیو ایم کی گرفت سے نکل جائے لیکن ان کی شب و روز کی محنت کے بعد بھی کراچی کا ووٹر ٹس سے مس نہ ہوابلکہ وہ آج بھی ایم کیو ایم کے ساتھ کھڑ اہے۔اس الیکشن میں جماعت اسلا می بھی کسی سے پیچھے نہیں تھی۔اس نے اپنا امیدوار کھڑا کر رکھا تھا۔کوشش بہت کی گئی کہ جماعت اسلامی کا امیدوار تحریکِ انصاف کے حق میں بیٹھ جائے اور یوں ون ٹو ون مقابلے میں ایم کیو ایم کو ٹف ٹائم دیا جائے لیکن خوش فہمیوں نے جماعت اسلامی کو اپنا امیدوار دست بردار نہ کرنے دیا جس کا نفسیاتی فائدہ ایم کیو ایم کو پہنچا۔

Jamaat e Islami
Jamaat e Islami

اگر جماعت اسلامی اپنا امیدوار دست بردار کروا لیتی تو پھر ایم کیو ایم دبائو میں آجاتی اور بہت سے خاموش ووٹر ز متفقہ امیدوار کی جان راغب ہو جاتے۔لیکن جب دونوں امیدوار اپنی اپنی جگہ جم کر کھڑے ہو گئے تو دونوں کی جیت کے امکانات ختم ہو گئے جس کی وجہ سے خاموش ووٹرز ایم کیو ایم کے مضبوط امیدوار کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔جماعت اسلامی کسی زمانے میں کراچی کی مضبوط جماعت تھی اور اسے خوش فہمی تھی کہ نائن زیرو پر رینجرز کے چھا پے کے بعداس کی بحالی کے امکانات بہت روشن ہیں اس لئے قسمت آزمائی میں کوئی حرج نہیں ہے۔غیر جانبدار مبصرین کی رائے ہے کہ جماعت اسلامی کراچی میں اپنی اننگز کھیل چکی ہے لہذا اسے تحریکِ انصاف کا ساتھ دینا چائیے تھا تا کہ کراچی میں تبدیلی کو محسوس کیا جا سکتا لیکن جماعت اسلامی اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کیلئے تیار نہ ہوئی اور نتیجہ سب کے سامنے ہے۔(ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گئے )۔،۔

مجھے امید کہ تحریکِ انصاف کو حقائق کو سمجھنے میں اب زیادہ مغز ماری کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ہر چیز بالکل واضح ہو کر سامنے آ گئی ہے لہذا عمران خان اب کو سمجھ لینا چائیے کہ مہاجر اپنی پوری محبت کے ساتھ الطاف حسین کی پشت پر کھڑے ہیں ۔الطاف حسین سے ان کے اندازِ سیاست پر اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن اس بات پر تو کوئی دو رائے نہیں کہ الطاف حسین کراچی کے مقبول ترین قائد ہیں۔منی لانڈرنگ کیس اپنی جگہ،قتل کا الزام اپنی جگہ اوربھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کا الزام بھی اپنی جگہ لیکن اس کے باوجود بھی مہاجر الطاف حسین سے دوری کا سوچ نہیں سکتے کیونکہ ان کے ذہن میں اس بات کو راسخ کر دیا گیاہے کہ ان کی بقا ایم کیو ایم کے جھنڈے تلے ہی ہے۔ میں اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہوں کہ تحریکِ انصاف نے حالات کو پڑھنے میں ا تنی سنگین غلطی کا مظاہرہ کیوں کیا؟

اسے علم ہو نا چائیے تھا کہ مہاجرزالطاف حسین کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتے لیکن انھوں نے یہ باور کروانے کی کوشش کی کہ تحریکِ انصاف ایم کیو ایم کی جگہ لے رہی ہے اور کراچی کے عوام عمران خان کے لئے چشم براء ہیں۔ان کا یہ دعوی اس لئے قدرے وزن رکھتا تھا کیونکہ انھوں نے ٢٠١٣ کے انتخا بات میں آٹھ لاکھ ووٹ حاصل کئے تھے اور امید کی جا سکتی تھی کہ وہ اب رینجرز کی سرپرستی میں ہونے والے انتخابات میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گئے لیکن وہ اپنے دعووں کو حقیقت کا جامہ پہنانے میں مکمل طور پر ناکام رہے۔ایم کیوایم کو ہرانا تو دور کی بات ہے وہ اپنے پچھلے انتخابات میں حاصل شدہ اکتیس ہزار ووٹو ںکا ہدف بھی چھو نہ سکے۔ ان کے ووٹ کم ہو کر بائیس ہزار پر آگئے ہیں جو تحریکِ ا نصاف کیلئے بھی لمحہ ِ فکریہ ہے۔اس کے معنی یہ نہیں کہ تحریکِ انصاف مقبول نہیں ہے بلکہ سچ یہ ہے کہ کراچی ایم کیو ایم کا گھڑھ ہے اور اس سے اسے چھیننا فی الحال ممکن نہیںہے ۔،۔

MQM
MQM

مجھ جیسے کتنے ہی لوگ تھے جو اس بات پر یقین رکھتے تھے کہ ایم کیو ایم دھاندلی سے جیتتی ہے لیکن ٢٣ اپریل کے انتخاب نے ہر چیز کو ننگا کر دیاہے۔بڑھکیں مارنے سے انتخاب نہیں جیتے جا سکتے بلکہ انتخابات واقعی کسی جماعت کی مقبولیت کا پیمانہ ہوتے ہیں ۔جماعت اسلامی اور تحریکِ انصاف اس بات پر تکیہ کئے ہوئے تھیں کہ حالیہ اپریشن کی وجہ سے عوام ایم کیو ایم کا دھشت گرد کاروائیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے اس سے متنفر ہو گئے ہیں اور یہی وہ موقع ہے جب ایم کیو ایم پر یلغار کر کے اسے پسپا کیا جا سکتا ہے۔ان کی حکمتِ عملی درست تھی لیکن عوام نے حالیہ اپریشن میں ایم کیو ایم پر لگنے والے الزامات کو سنجیدہ نہیں لیا بلکہ اسے ایم کیو ایم کے خلاف انتقام سے تعبیرکیا ۔وہ سمجھتے ہیں کہ ایم کیو ایم کا میڈیا ٹرائل ہو رہا ہے جس کا حقائق سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

در اصل جب کوئی شخص ہیرو کی مسند پر بیٹھ جاتاہے تو پھر اسے شکست دینا اتنا آسان نہیں رہتا اور قائدِ تحریک الطاف حسین کے ساتھ بھی ایسا ہی معاملہ ہے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ حالیہ اپریشن کے بعد ایم کیو ایم قدرے گھبراہٹ کا شکار تھی لیکن پھر دھیرے دھیرے عوامی حمائت نے ان کی اس گھبراہٹ کا خا تمہ کر دیا۔دو امیدواروں کی موجود گی نے بھی اس مزید حوصلہ عطا کیا۔ایم کیو ایم نے جس طرح انتخابی مہم چلائی وہ بھی بڑی زور دار تھی۔اس میں تو کوئی شک نہیں کہ ضمنی انتخابات میں ووٹوں کا ٹرن آئوٹ کم ہو تا ہے لیکن اس کے باوجود بھی ٩٣١٢٢ ووٹ ھاصل کرنا کسی معجزے سے کم نہیں۔یقین کیجئے میرے لئے ضمنی انتخابات میں اتنے ووٹ حا صل کر لینا حیرانگی کا باعث تھا کیونکہ ضمنی انتخابات میں اتنے ووٹ کاسٹ نہیں ہوتے لیکن ایم کیو ایم نے ثابت کیا ہے کہ الطاف حسین کی قیادت کے سحر کا کوئی سامنا نہیں کر سکتا۔

میرے لئے الطاف حسین کی مقبولیت کو محسوس کرنے کا یہ پہلا مو قع تھا کیونکہ اس دفعہ رینجرز کے سخت پہرے میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو رہا تھا لہذا دھاندلی کا الزام لگانا ممکن نہیں تھا ۔مجھے خبر نہیں تھی کہ ایم کیو ایم اتنی زیادہ مقبول جماعت ہے؟ایک شخص لندن میں بیٹھ کر جماعت کو کنٹرول کر رہا ہے لیکن اس کا ووٹر اس کے در وازے سے کہیں نہیں جاتا تو اس سے سمجھ لینا چائیے کہ مہاجر اپنی شناخت چاہتے ہیں اور انھیں یقین ہے کہ ان کی یہ شناخت الطاف حسین کے وجود سے ہے۔جہاں تک ایم کیو ایم کی سیاست کا تعلق ہے تو مجھے اس سے اختلاف ہے کیونکہ میں لسانی بنیادوں پر سیاست کے خلاف ہوں۔شائد یہ این اے ٢٤٦ کی جیت کا خمار تھا کہ الطاف حسین نے یکم مئی کو وہ یقریر کر ڈالی جس سے پورا پاکستان غصے میں بپھرا ہوا ہے کیونکہ ان کی تقریر پاکستان کے خلاف کھلی بغاوت تھی ۔انھوں نے جس طرح را کو مدد کیلئے پکارا اور فوج پر جس طرح تنقید کی اس سے صرفِ نظر نہیں کیا جا سکتا۔،۔

Tariq Butt
Tariq Butt

تحریر : طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
election rigging karachi MQM open pakistan Rebellion Vote انتخابات ایم کیو ایم بغاوت پاکستان دھاندلی کراچی کھلی ووٹ
Muhammad Naeem
Previous Post جامعہ بنوریہ عالمیہ میں ختم بخاری کی پرنور تقریب مفتی محمد نعیم سمیت دیگر علماء کرام کا خطاب
Next Post شہریوں کا سب سے بڑا مسئلہ ”پینے کے پانی کی قلت” مسئلہ کب حل ہو گا
Police Station

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close