Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کوٹلہ ارب علی خاں کی خبریں 23/1/2017

January 22, 2017 0 1 min read
Derakotla Press Release
Derakotla Press Release
Derakotla Press Release

کوٹلہ ارب علی خاں : دلاور پورپل کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سالار قافلہ چودھری عابد رضا کوٹلہ MNA نے شرکاء سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ دلاور پور پل کی تعمیر میرا حلقہ کی عوام پر کوئی احسان نہیں بلکہ مجھے شرمندگی ہے آج 2017 کو بھی ہم روڈ اور پل کی سیاست پر اٹکے ہوئے ہیں، میں چاہتا ہوں جو وقت ہم نے دیکھا ہماری آنے والی نسلیں اس سے محفوظ رہیں، میں نے جب سیاست کا آغاز کیا،تو حلقہ میں فرعونیت اور جہالت کا غلبہ عروج پر تھا، میرے بھائی بھی جو اس نافرمانی شامل تھے میں نے مخالف تحریک کا آغاز اپنے گھر سے کیا، میں نے اس وقت جب پہلی دفعہ ڈوئیاں آیااپنی تقریر میں چودھری اویس کو مخاطب ہو کر کہاکہ آئو ہم ساتھ مل کر چلتے ہیں، پل اپنی جگہ اہمیت کے حامل ہم اس علاقہ کوتمام بنیادی سہولیات فراہم کر نے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں،انشاء اللہ جلد کو لیاں بانیاں روڈ جو کہ پیرو شاہ لنک سے ہوتی ہو ئی گجرات پہنچے گی ، گھنٹوں کی مسافت منٹوںطے ہو گی ۔ ہم اس روڈ کی بھی جلداز جلد منظوری کروائیں گے، سیدا پلی جب سے تعمیر ہو ئی میں اس کی تعمیر پر مطمئن نہیں ہوں، ہم اس پلی کی جگہ بھی عنقریب جلد ایک مضبوط پلی تعمیر کروائیں گے،کھرانہ روڈ ، بٹر روڈ بھی اولین ترجیحی ہے، علائوہ ازیں جو مسائل ہمارے نو ٹس میں ہیں یاچودھری ولایت اللہ اویس ڈوئیاں جن کی نشاندہی کروارہے ہیں،کام کریں گے، میں نے اپنے بھائی چودھری تنویر کو بھی یہی کہا ہے کہ عوام نے جس طاقت کے بل بوتے پر آپ پر اعتماد کیاہے،اس میں کو ئی کسر نہیں رہنی چاہیے، حلقہ کی تعمیر وترقی کا سفر جاری رہے گا، میں رہوں یا نہ رہوں ترقی کا یہ سفر ختم نہیں ہو گا،جہاں تک ضلعی الیکشن کے ووٹ کی بات ہے،توچودھری ولایت اللہ اویس ہمارے بھائی ہیں ،اگر چودھری ولایت اللہ اویس ڈوئیاں نے ہمیں ووٹ نہیں دیا تو پھر چودھری تنویر کو ٹلہ نے بھی اپنے آپ کو ووٹ نہیں دیا، انشاء اللہ ضلع کو نسل کے فنڈ جو بڑی تعداد میں عنقریب آکر رہے ہیں،ضلع کی تمام محرویوں کا ازالہ کریں گے ، میری زندگی میں انقلاب قرآن سے آیا، قید کے دور میں جب میں نے قرآن پڑھا ، سمجھا ، حدیث کا مطالعہ کیا، محدثین سے فقہ کو پڑھاتو سمجھ آیا جو زندگی گزار رہاہوں یہ جہالت ہے ، پھر میں نے سچے دل سے توبہ کی اور اللہ کی رضا والی زندگی کا آغاز کیا، اس کا نتیجہ آج سب کے سامنے ہے، اللہ رب العزت ہم سب کو دین کی زندگی گزارنے ،اپنی ابدی زندگی کی تیاری کرنے اورآخرت میں نبی کریم ۖ کے سامنے سرخرو ہو کر جہنم سے نجات اور جنت جانے والوں کی قطار میں کھڑے ہو نے والا بنا دے (آمین) ، اللہ میراآپ سب کا حامی و ناصر ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کو ٹلہ ارب علی خاں (دلاور پورپل کی افتتاحی تقریب کے میزبانچیئر مین چودھری ولایت اللہ اویس ڈوئیاں نے شر کاء سے خطاب کرتے ہو ئے کہاکہ آج کی تقریب میں کوٹلہ برادران ، ممبران ضلع کو نسلز،معززین حلقہ کی آمد اور ہماری بھرپور عزت افزائی پر شکر یہ ادا کرتے ہیں ۔عزت ، ذلت کا اختیار میرے رب کو ہے، آج اللہ نے کو ٹلہ برادران ، اور میری وساطت سے ڈوئیاں خاندان کو عزت دی ہے اور عزت ذلت کا فیصلہ کر نے والے وقت کے فرعونوں کو نست نابوت کر دیا ہے، آج جس پل کاا فتتاح ہو رہا ہے اس پل کے لیے میں دس دفعہ چودھری ظہور الہی کے بیٹے اس وقت کے ضلع ناظم چودھری شفاعت حسین کو لکھ کر دیا،انہوں نے ہمیں چیئر مین پبلک سفیٹی کمیشن بنا دیااور کہا آپ مو جیں کریں کام ہو تے رہیں گے،ہم جہالت اور اناپرستی کے قائل ان کے ہاتھوں استعمال ہو تے رہے، ہماری تما م تر کاوشوں کے باوجود ہمارے علاقہ کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا، ہم نے اپنی انا کو ایک طرف رکھ کر علاقہ کی ترقی کے لیے کو ٹلہ برادران سے ہاتھ ملایاہے، سب کو گواہ بناکر کہتا ہوں خاندانی ہوں تعلق کو وفا کریں گے، ضلع الیکشن کے ووٹ کے متعلق یہ کہنا چاہتا ہوں، کہ جس جس نے پارٹی کو ووٹ نہیں دیاو ہ اپنے باپ کی نسل سے نہیں ہے چاہے وہ ولایت اللہ اویس ہی کیوں نہ ہو۔کو ٹلہ برادران سے جس تعلق کا آغاز کیا تھا اس پر قائم ہیں ، مجھے میرے بڑے بھائی چودھری کفایت اللہ ڈوئیاں کی بھی یہی تلقین ہے ،ہمارے علاقہ کے لیے کو ٹلہ برادران بالخصوص چودھری شبیر احمد MPAجو یہاں مو جود نہیں ان کی خدمات کو بھی خراج تحسین پیش کر تا ہوں اور جاری منصوبو ں پر ان کا شکر یہ ادا کرتا ہوں ، میں آج کے جلسہ میں اپنی یونین کو نسل کے مسائل جو عنقریب ایک کمیٹی کی صورت میں ڈیرہ کو ٹلہ پر کو ٹلہ برادران کے روبروگوش گزار بھی کریں گے ان کے فوری حل کامطالبہ بھی کر تاہوں۔واپڈاکے متعلق بہت زیادہ شکایات ہیں ان کا ازالہ کیا جائے، اور پورے ضلع کی نمائندگی کرتے ہو ئے ایک اہم گزارش یا مشورہ کہ ضلع کے تمام فنڈز تما م ممبران میںمساوی طریقے سے تقسیم کیے جائیںتاکہ تمام چیئر مین جہنوں نے آپ کی وساطت سے اپنے اپنے حلقہ کی عوام سے وعدے کر رکھے ہیں ان کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جاسکے، چودھری عابد رضا کو ٹلہ کی صحبت نے زندگی کو تبدیل کر کے رکھ دیاہے، نماز ، سنت رسول (ڈارھی)،عمرہ کی ادائیگی ، روضہ رسول ۖ کی زیارت اس شخص کی صحبت کا نتیجہ ہے، اللہ تعالی مجھے اور آپ سب کو باعمل انسان بنائے (آمین)،اس موقع پرچیئر مین چودھری محمد علی گجر، حاجی رشید جگواں ،راجہ ارشد، راجہ اسد، ودیگر نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کو ٹلہ ارب علی خاں (14کروڑ روپے کی لاگت سے جگواں دلاور پور پل کا افتتاح کر دیا گیا ،ایم این اے چوہدری عابد رضا،ضلعی چیئرمین چوہدری محمدعلی تنویر،چیئرمین چوہدری ولائیت اللہ اویس ڈوئیاں نے تختی کی نقاب کشائی کی ۔ایم این اے چوہدری عابد رضا،ضلعی چیئرمین چوہدری محمد علی تنویرکا پنڈال میں پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ،ڈھول کی تھاپ پر منچلوں کے بھنگڑے اور گھوڑا ڈانس نے سماں باندھ دیا ۔افتتاحی تقریب میں ضلع بھر سے چیئرمینز،وائس چیئرمینز،کونسلرزاور معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔چوہدری کفایت اللہ ڈوئیاں (امریکہ)چوہدری ولایت اللہ اویس ڈوئیاں ،چوہدری فیصل عنایت اللہ،چوہدری یاسر عنایت ڈوئیاں،چوہدری محمد لطیف ڈوئیاں،چوہدری منور حسین ڈوئیاں،چوہدری محبوب گجر سندوعہ،چوہدری شاہزیب ڈوئیاں،چوہدری جہانزیب ڈوئیاں،حاجی راجہ غلام عباس کونسلر،راجہ رشید احمد جگو،چوہدری ظفر اقبال جاگل،چوہدری معشوق حسین ڈھوڈہ،چوہدری ریاست علی پوستی دلاور پور،چوہدری عمیر گجر،چوہدری حمزہ گجر،چوہدری شہباز پوستی،چوہدری دلاور ،چوہدری قدرت اللہ ،راجہ خضر حیات،راجہ بابرجبران علی خان،نوید عامر لالہ موسیٰ،اسد میر ڈوئیاں، عطاء الٰہی ڈوئیاں،چوہدری شیر ڈوئیاں،ودیگر نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔افتتاحی تقریب میںشرکت کرنے والوں میں نمایاں ضلعی وائس چیئرمین شیر افگن ڈنگہ،راجہ محمد اسلم خان رہنما مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 114،خان سلطان محمود خان لودھی (امریکہ)،چوہدری قیصر ساہی،چوہدری ظہیر مچھیانہ،چوہدری طارق بہوچھ ،چیئرمین ڈاکٹر محمد عباس گلیانہ،چیئرمین چوہدری محمد علی گجر حاجیوالہ،چیئرمین چوہدری تنویر اشرف خواص پور،چیئرمین چوہدری محمد انورعموآنہ،چیئرمین راجہ شبیر قیصر شیخ پور،خان سلطان محمود خان حسن پٹھان،چیئرمین چوہدری محمد اعظم گاکھڑی،چیئرمین چوہدری سیف اللہ ڈوئی،چیئرمین میجرچوہدری شاہین عارف بھدر،چیئرمین ملک محمد آصف صبور،چیئرمین راجہ ذوالفقار ٹھوٹھہ رائے بہادر،چیئرمین چوہدری عامرمہندی بامتہ،چیئرمین ملک محمد اقبال،چوہدری محمد اکمل چڑیاولہ،چوہدری محمد انور پلاہ گراں (امریکہ)،چیئرمین چوہدری خالد مہندی،چوہدری شیراز افتیاز پیروشاہ،چوہدری جواد افتیاز پیروشاہ،چوہدری نوید گجر گڑھی بائو،چوہدری محمد اکرم ریحانیہ،چوہدری محمد اکبرریحانیہ،چیئرمین چوہدری محمد اکرم یوسی سانتل،چیئرمین چوہدری محمد کاشف یوسی فتح پور،چیئرمین چوہدری افتخاریوسی عالم گڑھ،چیئرمین حاجی محمد گلزار یوسی جوڑا جلالپور،چیئرمین چوہدری فیاض چیچی ہاڈکہ یوسی بڑیلہ ،،چوہدری فیصل ریحانیہ، چوہدری غلام سرور چاچوال،چوہدری محمد سرور روپیری ،چوہدری محمد اکرام گوٹریالہ،ماسٹر افتخار احمد ملکہ ،چوہدری شاہین سرور روپیری،چوہدری فیاض مہر ککرالی،چوہدری افتخار پٹواری،چوہدری عنصر شیراز روپیری،ملک وقار پہاڑے کسان کونسلر،چوہدری علی مقدس روپیری،چوہدری عمرثقاف،حاجی غلام رسول جنڈالہ،ملک یوسف صبور،چوہدری احسان چک سکندر،چوہدری اطلس چک سکندر،ملک عاکف صبور، چوہدری قمر عباس چاچوال،چوہدری افتخار چاچوال،چوہدری ناصر چاچوال،چوہدری عثمان چاچوال،چوہدری صدیق چاچوال،چوہدری مہندی خان سیدا،چوہدری ذوالفقار سوہال،چوہدری محمد اشرف سوہال،چوہدری احسان محسن جاگل،چوہدری ریاست علی جاگل،چوہدری عاطف علی گجر،چوہدری محسن گورسی،چوہدری ناصر علی کھٹانہ،راجہ شبیر پپو،راجہ عبدالرحمان جگو،راجہ امان اللہ،راجہ رفاقت علی،ودیگر ہزاروںافراد شامل ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Derakotla Press Release
Derakotla Press Release

کوٹلہ ارب علی خاں (سابق امیدوار چیئر مین علاقہ کی معروف سیاسی و کاروباری شخصیت چودھری محبوب گجر سندوعہ کا ڈیرہ سندوعہ سے عظیم الشان قافلہ جلسہ گاہ پہنچا ،ڈیرہ سندوعہ سے درجنوں گاڑیوں اورممتاز شخصیات کا چودھری محبوب گجر کی قیادت میں پنڈال پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا، چودھری محبوب گجر نے عزت افزائی پر ڈوئیاں برادران کا خیرمقدم کیااور ڈوئیاں خاندان کے ہمراہ تقریب میں میز بانی کے فرائض بھی سر انجام دئیے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کو ٹلہ ارب علی خاں (سابق امیدوار برائے جنرل کونسلر چوہدری ظفر اقبال جاگل کی قیادت میں جگواں دلاور پور پل کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والے ایم این اے چوہدری عابد رضاکوٹلہ کے قافلے کا جاگل پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ۔پھولوں کے ہارپہنائے گئے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے مثالی استقبال کیا گیا ۔اس موقع پر چوہدری ظفر اقبال،چوہدری احسان محسن،چوہدری عاطف علی یوتھ کونسلر،چوہدری محمد طارق،محمد رفیق بٹ،چوہدری ریاست علی فوجی،چوہدری نثار احمد ،چوہدری محسن گورسی، چوہدری محمدفاروق کھٹانہ،چوہدری ناصر علی کھٹانہ،سید صفدر حسین شاہ،حکیم محمد رفیع بھٹہ،محمد اسماعیل،شجاعت حسین،چوہدری محمد عنصرنمبردار،محمد عارف ودیگر شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Derakotla Press Release
Derakotla Press Release

کو ٹلہ ارب علی خاں ( علاقہ کی معروف سیاسی و کاروباری شخصیت چودھری شاھین سرور آف روپیری عہ کا ڈیرہ ماسٹرسرورروپیری سے عظیم الشان قافلہ جلسہ گاہ پہنچا ،ڈیرہ ماسٹرسرورروپیری سے درجنوں گاڑیوں اورممتاز شخصیات کا ماسٹر چودھری سرور روپیری اور چودھری شاھین سرور روپیری کی قیادت میں پنڈال پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا، ماسٹر خاندان نے عزت افزائی پر ڈوئیاں برادران کا خیرمقدم کیا۔قافلے کی دیگر شخصیات چودھری تنویر روپیری ، چودھری مقدس علی اکبر ،چودھری رب نواز ،چودھری ریاض(جنر ل کو نسلر)، چودھری فروز، چودھری زعیم علی اصغر (یو تھ کونسلر)، چودھری محمد شہباز ، چودھری عمران ، ٹھیکیدار مانت علی ، حاجی ولایت ، صوبیدار محمد یو نس ،صوبیدار محمد اشرف ، ملک راشد ، چودھری امجد ، چودھری اللہ دتہ ، چودھری رزاق ہیر ، چودھری ابرار سمیت دیگر بھی قافلے میں شامل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Share this:
Tags:
Chaudhry Abid Raza guests Opening Ceremony participants افتتاحی تقریب خطاب شرکاء مہمان
Basketball
Previous Post باسکٹ بال ٹیم کا قومی بی گریڈ چیمپئن شپ کا اعلان
Next Post کرپشن کے خلاف ریکارڈ بنانے والی پارٹیاں آج کرپشن کے خلاف مہم چلا رہی ہیں
Corruption

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close