Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹیکسلا کی خبریں 20/3/2016

March 21, 2016March 21, 2016 0 1 min read
Opening Record Center Taxila
Opening Record Center Taxila
Opening Record Center Taxila

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) ٹیکسلا میں اراضی ریکارڈ سینٹر کا باقائدہ افتتاح کر دیا گیا، تحصیل ٹیکسلا کے پنتالیس موضات کو کمپوٹر رائزڈ کردیا گیا،چودہ موضات تمام تر غلطیوں سے پاک باقی ماندہ موضات کی درستگی کے لئے ہفتہ وار بنیاد پر اجلاسوں کا سلسلہ جاری ہے ایک سال میں تمام موضات کو کمپیوٹرائزڈ کردیا جائے گا،اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا شاہد عمران مارتھ کی افتتاح تقریب میں میڈیا بریفنگ،تفصیلات کے مطابق سوموار کے روز اراضی ریکارڈ سینٹر کا افتتاح مسلم لیگ ن کے رہنما و خصوصی ٹاسک فورس کے ممبران شیخ ساجد الرحمان چئیرمین زکوة و عشر کمیٹی ضلع راولپنڈی ،شیخ محمد اسلم ، اور راجہ لطیف معاونین خصوصی چوہدری نثار علی خان نے کیا ، اس موقع پر سابق ایم پی اے ملک عمر فاروق ، ضلعی صدر سردار ممتاز خان پسوال،چئیرمین یو سی لب ٹھٹو علی اصغر اعوان ، چئیرمین یو سی گھڑی افغاناں ملک داود،کونسلر کینٹ بورڈ واہ کینٹ حاجی عبدالرحمان،راجہ شیراز،اللہ دتہ اعوان، شیخ صوفیان، صدر مسلم لیگ ن تحصیل ٹیکسلا فیاض خان تنولی،کونسلر ٹیکسلا میونسپل کمیٹی شیخ ساجد محمود،راجہ عامر سعید ، حاجی لال حیدر،سردار صفدر محمود، کونسلر ٹیکسلا میونسپل کمیٹی طاہر محمود طاہری ، محمد ایوب صراف ، سید اکرار حیدرایڈووکیٹ، طارق سرور محمود ، محکمہ مال تحصیل ٹیکسلا کے افسران کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے ، افتتاحی تقریب کے موقع پر آن لائن ریکارڈ کے حوالے سے تفصیلات بیان کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا شاہد عمران مارتھ کا کہنا تھاتحصیل کے اکثریت موضات کمپیوٹر ائزڈ ہونے سے عوام کو فرد و اانتقالات کے حصول میں آسانی ہوگی ،ادہر عوامی حلقوں کا کہنا تھا کہ ریکارڈ کی عدم درستگی سے مسائل جنم لے رہے ہیں پٹواریوں کی جب تک جیب گرم نہ کرو ریکارڈ میں درستگی عمل میں نہیں لائی جاتی ،صارفین کو زلیل و خوار کیا جاتا ہے ،جہاں آن لائن سسٹم میں عوام کو سہولیات میسر ہورہی ہیں وہاں کرپٹ پٹوار سسٹم اسکی ناکامی کے لئے سرگرم ہے،اے سی بتایا کہ تمام موضات کی درستگی میں ابھی کچھ وقت درکار ہوگا ، تاہم ہفتہ وار اجلاس منعقد کر کے سسٹم کی بہتری کے لئے کام کیا جارہا ہے ،انکا کہنا تھا کہ تحصیل ٹیکسلا میں محکمہ مال کے اہلکار و افسران سے اگر کسی کو کوئی شکائت ہو تو وہ ان سے رجوع کریں ، ثابت ہونے پر سخت محکمانہ کاروائی کی جائے گی ، ہمارا کام علاقہ عوام کو بہتر سے بہتر سہولیات مہیا کرنا ہے آن لائن سسٹم کی کامیابی کے لئے کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہیں کریں گے،عوام کے تعاون سے چیک اینڈ بیلنس کا نظام موثر بنایا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) امیدوار برائے چئیرمین یونین کونسل سرائے خربوزہ راجہ محمد جان نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح بہبود ،علاقہ کی محرومیوں کا ازالہ اور عوام کو بنیادی ضرورت زندگی کی بلا تفریق فراہمی ہماری ائولین ترجیحات ہیں، پہلے بھی عوام کی بلا تفریق خدمت کی اور آئندہ بھی یہ نیک عمل جاری رکھیں گے، ملک امیتاز نے کہا کہ محلہ ارشد ڈھوک پراچہ کے تمام مسائل میں خود حل کرونگا ،اہلیان یونین کونسل سرائے خربوزہ کے لئے یہ خوشی کا مقام ہے کہ دو ماہ کے اندر دوسری مرتبہ اتخابی عمل ہو رہا ہے انشااللہ سب ملکر نہ صرف راجہ محمد جان کو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے کامیاب کرائیں گے بلکہ علاقہ کے مسائل بھی حل ہونگے، ان خیالات کا اظہار انھوں نے محلہ ارشد ڈھوک پراچہ یونین کونسل سرائے خربوزہ میں ملک ارشد، حاجی کالا خان ،حاجی ارشادکی رہائش گاہ پر منعقدہ انتخابی مہم کے سلسلے میں تقریب سے خطاب کے دوران کیا اس موقع پر سابق امیدوار برائے چئیرمین ملک امتیاز، حاجی کالا خان،حاجی ارشاد، محمد ازرم، ملک شبیر، ملک ارشد، نوزش حسین، ملک راشد، راجہ صادق ایڈووکیٹ،نجیب عباسی،ملک مسلم، ریاض ملک ناظم، عاطف، حمید، راجہ انور، ملک انور، ضیاء عباسی، جواد عباسی، گلستان عباسی، باسط عباسی، باریز خان، کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی، تقریب میں حاجی کالاخان، حاجی ارشاد اور سابق امیدوار برائے کونسلر ملک ارشد نے راجہ محمد جان کی بھر پورحمایت کا اعلان کیا ،جبکہ ابرار عباسی نے کہا کہ مسجد والی گلی میں خود بنوا کر دونگا، دیگر کام ملک امتیاز نے کرانے کی ذمہ داری اٹھائی ،راجہ جان نے کہا کہ آپ لوگوں نے جو بھی ڈیوٹی لگائی اسے پورا کریں گے ترقیاتی کاموں کی ابتدایہاں سے ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) تحریک انصاف ٹیکسلا/ واہ کے متحرک رہنما و سابق امیدور برائے کونسلر بلدیہ ٹیکسلا ملک اسد امیر نے مسلم لیگ(ن) کے کیمپ میں نقب لگا کر مسلم لیگ(ن) کے متحرک رہنما کو تحریک انصاف کے کیمپ میں لے آئے، شب و روز انتھک محنت اور مسلسل عوامی رابطہ مہم کے اثرات سامنے آنے لگے ،مسلم لیگ(ن) کے رہنما و بے نظیر کالونی کی فلاحی کمیٹی کے صدر راجہ عثمان نے اپنے درجنوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا با ضابطہ طور پراعلان کر دیا، راجہ عثمان نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) نے سوائے عوام کو مہنگائی،، سوئی گیس و بجلی کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ، لوٹ مار، بے روزگاری، تھانہ کچہری کی انتقامی سیاست کے علاوہ کچھ بھی نہیں دیا اور انھوں نے وہ وعدے بھی نہیں پورے کئے جوانھوں نے گذشتہ جنرل الیکشن میں اپنی الیکشن کمپین کے دوران پاکستان کی عوام سے کئے تھے،مسلم لیگ(ن) نے ہمیں مایوس کیا، راجہ عثمان نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان گذشتہ روز اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ملک اسد امیر سے ایک ملاقات کے دوران کیا اور ساتھ ہی پاکستان تحریک انصاف کی رکنیت سازی بھی شروع کر دی ،تحریک انصاف کی ریکارڈ رکنیت سازی کروائیں گے،اس موقع پر تحریک انصاف کے رہنما محمد اعجاز خان آف انوار چوک، سید وقاص صفدر شاہ آف لائق علی چوک، انجمن تاجران لائق علی چوک کے سابق صدر ملک عارف اعوان آف لائق علی چوک، شوکت علی آف اسلم مارکیٹ، نبیل حسین،ملک وقاص اور دیگر رہنما بھی موجود تھے، ملک اسد امیر نے راجہ عثمان اور ان کے ساتھیوں کو پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے پرخوش آمدید کیا اور کہا کہ وہ اور ان کی پارٹی نئے شامل ہونے والے ساتھیوں کو مایوس نہیں کرے گی اور ان کو پارٹی میں عزت و احترام کے ساتھ نوازنے کے ساتھ ساتھ ان کی بھرپور صلاحیتوں سے بھی مستفید ہوں گے،ہماری پارٹی میں دوسری سیاسی پارٹیوں کی طرح ڈکٹیٹر شب موجود نہیں ہے اور یہاں فیصلے کارکنوں کی باہمی مشاورت سے کئے جاتے ہیں اور کارکنوں کی رائے کو ہی فوقیت دی جاتی ہے، ہم ایک ٹیم ورک کی صورت میں پارٹی کی مضبوطی کے لئے کام کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) پاکستان میں روزانہ 12 ارب روپے کرپشن کی نذرہو رہے ہیں، کرپٹ عناصر کے کڑے احتساب کے بغیر پاکستان کی کشتی بھنورسے نہیں نکل سکتی ،ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی کے سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی عیتق الرحمن کاشمیری نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا ،انہوں نے کہا امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق کی زیر قیادت کرپشن فری پاکستان کی مہم ہرپاکستانی کے دل کی آواز ہے ، انکادودھ کے رکھوالی پر بلے بیٹھے ہوئے ہیں،احتساب کرنے والے ادارے احتساب کرنے کے بجائے ڈیل کرنے کو ترجیح دیتے ہے ،قوم کے اربوں روپے ڈکارنے والے عناصر سے چند فی صد رقم وصول کرکے ان کو حاجی بنا کر قوم کو دوبارہ لوٹنے کے لئے آزاد کر دیا جاتا ہے،عتیق کا شمیری نے کہا کہ قومی دولت لوٹنے والوں کے خلاف معاشرتی دہشت گردی کے مقدمے قائم کیے جائیں، پٹوار ی سے لیکر چیف سیکرٹری تک اور کو نسلرسے وزیراعظم تک ہر شخص کواحتساب کی کے عمل سے گزارنے کی ضرورت ہے ،صرف ایک سال کرپشن رک جائے تو پاکستان کے تمام اندرونی وبیرونی قرضے ختم ہو سکتے ہیںاور پاکستانی قوم ایک خوددار اور خوشحال قوم بن سکتی ہے ،کرپشن فری پاکستان مہم کے سلسلے میں ٹیکسلا چوک میں مولانا غلام سرور اور عتیق کا شمیری نے کیمپ کا افتتاح کیا اور کرپشن کے خلاف دستخطی مہم کا آغاز کیا ،اس موقع پر جما عت اسلامی کے مقامی عہدے داروںاور کارکنو ں کے علاوہ بڑی تعداد میں عام شہریوں نے دستخطی مہم میں جوش و خروش سے حصہ لیا اور کرپشن کے خلاف نفرت کا اظہار کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) مسلم لیگ(ن) کے رہنما ارشد محمود ملک نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) خدمت کا دوسرا نام ہے موجودہ حکومت عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے انقلابی اقدامات کر رہی ہے، ملکی معیشت کو استحکام ملا ہے اور بیرونی سرمایہ کاری کو فروغ ملا ہے، ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا ،ارشد محمود ملک نے کہا کہ تمام تر سازشیں دم توڑ جائیں گی موجودہ حکومت نہ صرف اپنی آئینی مدت پوری کریگی بلکہ اگلے پانچ سال میں بھی اپنی کارکردگی اور عوامی خدمت کی بدولت مسلم لیگ(ن) کی ہی حکومت ہو گی، حالیہ ملتان میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں لیگی امیدوار کی تاریخی کامیابی عوام کا میاں برادران پر اعتماد کا مظہر ہے ،اس وقت حکومت افواج پاکستان اور پوری قوم ایک ہی پیج پر ہیں ،حکومت کے خلاف ہونے والی سازشیں جلد دم توڑ جائیں گی،موجودہ حکومت کی کارکردگی کو عالمی اداروں نے بھی سراہا ہے ،اس وقت ملک میں معیشت کو مضبوط بنانے کے لئے انقلابی اقدامات کئے جا رہے ہیں جن کا ثمر بہت جلد عوام تک پہنچنا شروع ہو جائے گا۔

Arshad Mehmood Malik
Arshad Mehmood Malik
ATEEQ UR REHMAN KASHMIRI
ATEEQ UR REHMAN KASHMIRI
Malik Asad Ameer, Raja Usman
Malik Asad Ameer, Raja Usman
Raja Jan
Raja Jan
Share this:
Tags:
commissioner imran Meetings mistakes opening اجلاسوں افتتاح بریفنگ عمران غلطیوں کمشنر
JI Pakistan
Previous Post جماعت اسلامی زون ناظم آباد کے تحت پرچم کشائی کی تقریب آج ہوگی
Next Post جھنگ کی خبریں 20/3/2016
Jhang

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close