Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آپریشن انسداد گداگری

March 9, 2017 1 1 min read
Pakistan Beggar
Pakistan Beggar
Pakistan Beggar

تحریر : جاوید صدیقی
افواج پاکستان ہو یا جمہوری سول حکومت ہر جانب ہر نقطہ نظر سے ایک بات پر کم از کم متفق ہیں کہ پاکستان بھر میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھا جائے اور کئی سالوں سے کئی نام کیساتھ آپریشن کیئے گئے اور آج کل آپریشن رد الفساد کے نام سے جاری ہے ، کسی بھی ملک کی سول انتظامیہ اس وقت تک بہتر نتائج پیش نہیں کرتی ہے جس میں نظام ریاست ایک بہتر سمت میں تحقیقی رو سے نا کیا جائے، افواج کا کام جنگ لڑنا ہوتا ہے جبکہ سول انتظامیہ شہری و دیہی معاملات کو ایک بہتر نظام کے تحت چلاتے ہیں ،بحیثیت صحافی میں اپنے وطن عزیز کی ترقی، خوشحالی ،امن و امان کیلئے حکومت وقت کو اپنی تجویز سے آگاہ کرنا فرض عین سمجھتا ہوں ، میرے نزدیک ملک بھر میں پھیلے ہوئے گداگروں کیلئے نادرا میں ایک کارڈ کا اجرا کیا جائے جس میں اس کی تمام تر تفصیلات درج ہوں، نام، ولدیت،خاندان کے افراد، قبیلہ، سکنہ، شہر، مقام، زبان، قوم، تعلیم، ہنر، صحت کی تفصیلات، دولت جمع شدہ،رہائش گاہ سے کس طرح مسروقہ جگہ پہنچتے ہیں اورواپس جاتے ہیں، بیماری ، کون سے تھانے کی حدود میں رہائش اور کون سے تھانے کی حدود میں گداگری کرتے ہیںاور وجہ گداگری جیسے سوالات درج ہوں ، ماہرین نادرا اس میں کئی سوالات درج کریں تاکہ حقیقی معنوں میں ضرورتمند گداگر کی تعداد سامنے آجائے۔ اس نادرا کے ڈیٹا سے یہ بھی معلوم ہوجائے گا کہ انسانی اسمگلنگ کون کررہا ہے،کون ملوث ہے اورپس پشت کون ہے۔۔!!معزز قائرین! ہمارے ایوان میں منتخب نمائندگان یوں تو وقت کا ضیاع کرتے چلے آرہے ہیں مگر شائد ان میں کوئی ایک ہی ایسا نمائندہ ہو جو اس پہلو پر بات کرے کیونکہ یہ پہلو بہت اہم اور نازک بھی ہے اس کی سب سے بڑی وجہ وہ گروہ بھی ہے جو چھوٹے بچوں بچیوں کو اغوا کرتے ہیں ، اغوا کار گروہ حسن بازار میں بھی بیچ دیتے ہیں جب تک ایوان مین اغواکاروں کے خلاف سزا موت متعین نہیں کی جائے گی یہ سلسلہ اسی طرح قائم رہے گا، گداگری کے اس شعبے میں پس پردہ کئی گھناؤنے کام ہورہے ہیں۔

تحقیق و مشاہدے سے یہ بات سامنے آچکی ہے کہ گداگری کے شعبے کی پشت پناہی پولیس کررہی ہوتی ہے اور پولیس کو حکم ایسے باختیار لوگ دے رہے ہوتے ہیں جو معاشرے میں بری عزت کے حامل ہوتے ہیں ، ایسے ظاہری شرفا اپنی عیاشیوں کیلئے خوبصورت گداگر خاتون سے اپنے نفس کی تسکین بھی کرتے ہیں ، یہی گداگر خاتون جو مکمل صحت مند ہوتی ہیں اور اکثر ان کی عمریں بھی زیادہ نہیں ہوہ وہ شاہراہوں، بازاروں، مزاروں،پبلک پوائنٹ ، ریسٹورینٹ ،اسپتالوں کے علاوہ سنسان جگہوں پر میسر ہوتی ہیں اور رقم کمانے کیلئے گاہک تلاش کرتی ہیں، نجی میڈیا کی سب سے بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس معاملے کو اس قدر اچھالے کہ حکومت وقت آئین میں اس بارے میں قانون سازی کرنے پر مجبور ہوجائے خاص کر دنیا ٹی وی کے سینئر صحافی کامران خان ، کامران شاہد ،جیو ٹی وی کے سینئر صحافی حامد میر،سینئر صحافی طلعت حسین، سلیم صحافی ، نجم سیٹھی ،ایکسپریس چینل کے سینئر صحافی جاوید چوہدری، چینل چوبیس کے سینئر صحافی مجاہد بریلوی، نسیم زہرہ، مبشر لقمان، نیوز ون کے سینئر اینکر ڈاکٹر شاہدمسعود ، بول چینل کے سینئر صحافی نذیر لغاری، عامر ضیا اور فیصل عزیز،چینل نائنٹی ڈو کے سینئر اینکر ڈاکٹر دانش، اے آر وائی نیوز کے سینئر صحافی ارشد شریف، سمی ابراہیم، کاشف عباسی، عارف حمید بھٹی، صابر شاکر، وسیم بادامی، سید اقرار الحسن سمیت کئی محترم محقق صحافی حضرات اور اینکرز پرسن سے امید رکھتا ہوں کہ وہ اس موضوع پر ضرور بات کریں مجھ ناچیز سے وہ وسیع انداز میں تحقیق نہیں ہوسکی ہے جویہ محترم حضرات کرسکتے ہیں لیکن پھر بھی جو کچھ حاصل کرپایا ہوں۔

اپنے قائرین کیلئے پیش کرونگا۔۔۔۔!!معزز قائرین! آج سے چالیس پچاس سال قبل گداگر بہت قلیل تعداد میں ہوتے تھے ان کی حالت قابل رحم اور قابل ترس ہوتی تھی لیکن اُن وقتوں میں بھی یہ بات کہی جاتی تھی کہ اغواکار انہیں معزور کرکے بھیک منگواتے ہیں ،لیکن دکھ اور افسوس کی بات تو یہ ہے کہ کبھی بھی ہمارے منتخب نمائندگان نے اس جانب توجہ نہ دی جس کا نتیجہ یہ ہوا ہے کہ لاکھوں نہیں بلکہ کڑوروں کی تعداد گداگری میں ملوث ہے ، یہی لوگ اگر محنت مزدوری کریں تو کس قدر پاکستان کی قومی خذانے پر فرق پڑے گا، کیا ہی اچھا ہو کہ حکومت نجی شعبے کیساتھ گداگری کے خاتمے کیلئے ایسے عملی انتظامات کرے جس سے نہ صرف یہ بہتر شہری بن کر سامنے آئیں بلکہ فن و ہنر اور تعلیم کیساتھ معاشی و اقتصادی بہتری کا باعث بنیں، اس کیلئے حکومت کو سخت ایکشن لینا ہوگا کیونکہ گداگری کے فروغ اور کاروبار میں خود حکومت کے چند نمائندگان اورپولیس اہلکار سمیت افسران شامل ہیں ، حکومت کو اپنے اور غیر کا فرق مٹاتے ہوئے آپریشن انسداد گراگری کرنا ہوگی لیکن آپریشن سے قبل اصلی گداگروں کی بقا و سلامتی کیلئے پلان تیار کرنا ہوگا جبکہ بہروپیوں کے خلاف سخت سے سخت سزا دینی ہوگی تاکہ پھر کسی کی ہمت نہ ہو کہ پاکستان اور پاکستانی معاشرے اور شہریوں کی زندگی سے کھیل سکیں، توقع کی جاتی ہے کہ جمہوریت کا آلاپ گانے والے اس مرحلے میں اپنا قومی فریضہ ضرور ادا کریں گے بصورت دیگر سیاسی جماعتوں ، سیاسی رہنماؤں کی جانب سے خاموشی اختیار کی گئی تو یہ بات بھی چھپی نہیں رہے گی کہ اس گھناؤنے کاروبار میں یہ لوگ بھی ملوث ہیں۔

ایسی صورت میں افواج پاکستان اور پاکستان کی عدالتوں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ ملک و قوم کی بقا وسلامتی کیلئے آپریشن انسداد گداگری کا اعلان کردیں اور اس آپریشن کے ذریعے ملوث ملزمان کو فوجی عدالتوں کے سامنے پیش کریں تاکہ جلد اور فوری نتیجہ برآمد ہوسکے اور پاکستان سے گداگری کا حقیقی معنوں میں خاتمہ ممکن ہوسکے۔۔۔!!معزز قائرین! کراچی سمیت پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں جا بجا ہر جانب اب گداگروں کی بارش نطر آتی ہے روز کے ہزاروں کمانے والے نہ حکومت کو ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی کوئی اور بل ادا کرتے ہیں جب ان کے خلاف قانونی چارہ گوئی کی جائے گی اور ان کی ماہانہ کمائی پر ٹیکس لگایا جائے گا تو پتا چلے گا کہ یہ رقم کہاں جاتی ہے ، آج کے دور میں لوگ دس بیس کوئی پچاس سو تو کوئی پانچ سو یا پھر کوئی ہزار تک دیتے ہیں ،میں نے ایک گداگر سے انٹرویو کرتے ہوئے معلوم کیا کہ روز کا کی کما لیتے ہو تو اس نے بتایا کہ کمائی کا تعلق علاقوں، جگہوں پر زیادہ ہوتا ہے جیسے کلفٹن، ڈیفنس، گلشن، نارتھ ناظم آباد، ایئرپورٹ، ٹاور، بندرروڈ، صدر، کھارادر و میٹھا در ایسے علاقے ہیں جہاں روز کی کمائی دس سے بیس ہزار تک ہوجاتی ہے جبکہ تہوار میںمزید بڑھ جاتی ہے ،اُس کے مطابق اس رقم کے کئی حصے بنتے ہیں ایک فوری طور پر علاقہ تھانے جہاں سے کمارہے ہیں وہاں جاتا ہے۔

پچیس فیصد، پھرہمارا ہیڈ جو ہمیں گھر سے متعلقہ جگہ پر لانے اور واپس لے جانے والا پچاس فیصد لے جاتا ہے،پانچ فیصد جہاں ہم رہ رہے ہیں وہاں کے تھانے میں جاتا ہے آخر میں ہمیں صرف کمائی کا بیس فیصد ملتا ہے ،یہ عام فہم میں گداگری کی کمائی کہلاتی ہے اُس نے مزید بتایا کہ اس میں تڑکا بھی لگایا جاتا ہے منشیات کی فروغ سے لیکر جنسی عیاشی تک کا کاروبار عروج پر چل رہا ہے ظاہر ہے کمائی نیچے سے لیکر اوپر افسر اورایوان میں بیٹھے کچھ وزرا تک ۔۔۔! !معزز قائرین! برسوں سے ملک کو کھوکھلا کرنے والوں کیساتھ مجرمانہ خاموشی کیوں اختیار رکھی گئی ہے اس معاملہ میں سول انتظامیہ سے لیکر عدلیہ بھی اپنے آپ کو بری ذمہ قرار نہیں دے سکتی یوں تو عدلیہ از خود نوٹس لے لیتی ہے اس اہم ترین معاملات پر خاموش کیوں ؟؟؟ سول انتظامیہ اپنے اندر کی کالی بھیڑیں کب ختم کریگی کیونکہ یہی بھیڑیں اس نظام کو برباد کیئے ہوئے ہے ، صوبائی وزیر اعلیٰ سمیت تماموفاقی وزرا کو اس اہم ترین معاملے میں اپنا پانا کردار ادا کرنا چاہیئے اور گداگری کے خلاف آپریشن رد الفساد کی طرح آپریشن انسداد گداگری کا آغاز کرنا چاہیئے ، اللہ پاکستان کو ہر بلا و مشکل سے محفوظ رکھے اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہچائے آمین ثما آمین ۔۔۔۔۔!!! پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد۔۔۔۔۔

Javed Siddiqui
Javed Siddiqui

تحریر : جاوید صدیقی
ای میل: Journalist.js@hotmail.com
رابطہ: & & 03332179642 & 03218965665

Share this:
Tags:
forces government nation pakistan state اپریشن افواج انتظامیہ پاکستان حکومت ریاست قوم گداگری
Albert Daved
Previous Post عیسائی کی جگہ ”مسیحی”لکھا، پکارا جائے، البرٹ ڈیوڈ کی پٹیشن قابل سماعت قرار
Next Post حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق ڈی ایچ کیو شیخوپورہ میں خواتین کے لئے سپیشل سیل قائم کیا جائے گا۔ ارقم طارق
Speech

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close