اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کا سب سے بڑا ہدف دہشت گردی کا خاتمہ ہے۔
آپریشن کے خاتمے کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے تاہم دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جلد مکمل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

Start typing to search...