Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آپریشن ضرب عضب اور امن و سکون

June 20, 2014June 20, 2014 0 1 min read
Terrorism
Terrorism
Terrorism

پاک فوج کے دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ابتدائی دنوں میں ہی مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں اور شمالی وزیرستان میں سینکڑوں دہشتگردوں کے مارے جانے کے بعد ملک میں جاری سیریل دہشت گردی کے تسلسل میں خاصی کمی آئی ہے گوکہ حساس اداروں کی جانب سے آپریشن کے رد عمل کے طور پر لاہور ‘ اسلام آباد اور کراچی سمیت دیگر بڑے شہروں میں دہشتگردانہ حملوں کے خطرات و خدشات کی رپورٹس ارسال کی گئی ہیں مگر عوام کو قوی امید ہے کہ جس طرح افواج پاکستان نے دہشتگردوں کو ان کے گھر میں نکیل ڈالی ہے اسی طرح وہ وطن عزیز کے چپے چپے کو ان سے محفوظ بنانے میں بھی یقینا کامیاب رہیں گی۔

اطلاعات کے مطابق فوج کی جانب سے نہ صرف شمالی وزیرستان اور طالبا ن کے زیر اثر دیگر علاقوں میں دہشت گردوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے بلکہ پاکستان کے بڑے شہروں میں بھی طالبان کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن کے ذریعے وطن عزیز کو دہشت گردی اور بد امنی نجات دلانے کی اس حقیقی جدوجہد کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کی افادیت و عمل پذیری سے جمہوری و حکومتی طبقات اب تک انکار و مفر کے عادی تھے جبکہ دہشتگردی کے خاتمے کے اس عسکری عزم نے دہشتگردوں کی کمر ہی نہیں توڑی ہے بلکہ ان کے سرپرستوں اور حامیوں کو بھی اپنے مستقبل کے حوالے سے فکر مند کر دیا ہے۔

فوج کی جانب سے آپریشن ضرب عضب کے عوامی امنگوں کے ترجمان اقدام کے باعث 965ءکی جنگ کے بعد پہلی بار پاکستان کی سیاسی قیادت اور قوم پوری طرح اس جنگ کو قومی جنگ سمجھتے ہوئے پاکستان کی بہادر ومسلح افواج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر رہی ہیں۔ پاکستان کی سیاسی جماعتوں پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم،اے این پی نے ،جو پہلے ہی طالبان کے خلاف آپریشن کا مطالبہ کررہی تھیں، آپریشن کے آغاز کا خیر مقدم کیا۔

جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تحریک کی قیادت کو اعتماد میں نہ لینے کے گلہ کے ساتھ فوجی آپریشن کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔ شروع میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ” دیکھو اور انتظار کرو“ کی پالیسی پر گامزن تھے، تاہم فوج کے دبا اور پاکستان کے دوست ممالک بشمول چین کے مخلصانہ مشوروں کی روشنی میں آپریشن” ضرب عضب“ کا آغاز کیا گیا جسے آج پوری قوم کی تائید حمایت حاصل ہے۔

بس صرف جماعت اسلامی پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے، جو اس وقت شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کی مخالفت کر رہی ہے ۔خیبرپختونخوا ہ اسمبلی کے بجٹ کے موقع پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے دو ٹوک الفاظ میں اعلان کیا کہ خیبر پختونخوا حکومت فوجی آپریشن کے فیصلے پر وفاقی حکومت کا ساتھ نہیں دے گی۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایک طرف خیبر پختونخوا حکومت کی سینئر پارٹنر تحریک انصاف غیر مشروط آپریشن کی حمایت کررہی ہے اور جونیئر پارٹنر آپریشن اور قومی منشاءکے خلاف اب بھی مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے کا درس آخر کیوں دے رہی ہے حالاکہ مذاکرات کے نام پر دہشتگردوں کو مہلت کی فراہمی کے مضمرات کا تلخ ذائقہ پوری قوم چکھ چکی ہے۔

Pak Army
Pak Army

ضرورت اس امر کی ہے کہ محب وطن قیادتیں اور جماعتیں سیاسی مفادات کے تحت ڈیڑھ اینٹ کی علیحدہ مسجد بنانے کی بجائے صورتحال کا ادراک اور وسیع تر قومی اتحاد و مفاد کے تحت رویئے تشکیل دیں اور یہ بات یاد رکھی جائے کہ سابق امیر منور حسن کی شکست اور سراج الحق کی فتح کا باعث منور حسن کی جانب سے حکیم اللہ محسود کو شہید اور افواج پاکستان کے شہداءکی شہادت دے انکار کے ذریعے قومی امنگوں کی مخالفت تھی اسلئے قومی امنگوں کی مخالفت سے گریز کی پالیسی ہی ہر سیاسی جماعت کو اقتدار کے میدان میں رہنے کی اجازت دے سکتی جبکہ قومی امنگوں کی مخالفت کا فال سیاسی میدان سے رخصت کراکر باہر بھجوانے کا سبب بن سکتا ہے۔

دہشت گردوں کے خلاف قومی جنگ شروع ہو چکی ہے اور وزیراعظم نواز شریف و آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اس عزم کا اظہار کررہے ہیں کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی تو اس عزم کی تکمیل میں ان کا ساتھ نہ دینے یا س کی مخالفت کرنے والوں کی حب الوطنی اور وطن پرستی کو شک سے مبرا قرار نہیں دیا جا سکتا۔

یہ حقیقت ہے کہ پاکستانی قوم اپنے بچوں کے لئے پر امن و بے خوف زندگی کا خواب دیکھ رہی ہے، جہاں بندوق نہیں، معاملات دلیل کے ذریعے حل ہوںاور اس خواب کی تکمیل کیلئے مذاکرات کے نام پر بھٹکے ہو¶ں کوواپسی اور توبہ کیلئے جتنی مہلت دینا ممکن تھا وہ دیکر حجت تمام کرلی گئی ہے اسلئے اب آپریشن اور جنگ شرعی اعتبار سے بھی کسی طور ناجائز قرار دنہیں دی جا سکتی۔

قوم کو توقع ہے کہ ضرب عضب ایک ایسا کامیاب آپریشن ہو گا، جس سے ریاست کے اندر ریاست کا تصور ختم ہو جائے گا۔ اگرچہ یہ نتائج پہلے بھی حاصل ہو سکتے تھے، لیکن بدقسمتی سے شمالی وزیرستان میں بعض فوجی مصلحتوں کی وجہ سے 2010ءکے آپریشن ”راہ نجات“ کو غیر معینہ مدت تک مو¿خر کیاگیا ۔ اس وقت کی حکومت اور سابق صدر آصف علی زرداری کے احکامات کے باوجود سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی اس آپریشن کو ٹالتے رہے تاہم ضرب عضب کے آغاز سے ہی فوج سے” کیانی ڈاکٹرائن“ کا بھی خاتمہ ہوچکا ہےاس حقیقت سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتاکہ افغان مہاجرین نہ صرف پاکستان کی معیشت پر بوجھ اور اس کی ثقافت و تہذیب کیلئے بدترین خطرہ ہیں بلکہ ان کی آبادیاں ملک میں اسلحہ و منشیات کی اسمگلنگ و فروخت میں فروغ اور دہشتگردوں کی پناگاہوں کا کردار ادا کررہی ہیں اسلئے اب جبکہ افغانستان کے حالات پہلے کی نسبت بہتر اور اس قابل ہوچکے ہیں کہ افغان مہاجرین واپس اپنے گھروں کو جاسکتے ہیں تو مزید ان افغان مہاجرین کو پاکستان میں رکھنا ہمارے مستقبل کیلئے بدترین خطرات کا باعث بن سکتا ہے اسلئے اس سلسلے میں اقوام متحدہ اور افغان حکومت سے دو ٹوک مذاکرات کے بعد ان افغان مہاجرین کو واپس بھجوانے کا انتظام کرنا لازم ہے۔

North Waziristan Operation
North Waziristan Operation

آپریشن ضرب عضب کے بعد جب پوری قوم فوج کی حمایت میں یکجا و متحد ہورہی تھی اور اپنے اتحاد ‘ یکجہتی و اعتماد کے ذریعے فوج کا مورال بڑھارہی تھی ایسے میں اچانک پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور ماڈل ٹاون میں ڈاکٹر طاہرالقادری کے گھر اور ادارہ منہاج القرآن باہر لگی رکاوٹوں کو ہٹانے کے نام پر آپریشن جبر کا فیصلہ اور پولیس کی جانب سے فائرنگ کے ذریعے دو خواتین سمیت 10افراد کو ہلاک اور 80افراد کو گھائل کئے جانے کا واقعہ اتفاقی حادثہ کسی صورت قرار نہیں دیا جاسکتا بلکہ اس کے پیچھے یقینا ان لوگوں کا ہاتھ اور مفادات کارفرما ہیں جن کے دہشتگردوں اور کالعدم تنظیموں سے مراسم اب کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں جو ادارہ منہاج القرآن میں ریاست کیخلاف تخریب کاری کے منصوبوں کے الزامات عائد کرکے قوم کو ایکبار پھر انتشار و نفاق کا شکار کرکے اپنے پرانے ساتھیوں کیخلاف ہونے والے فوجی آپریشن کی بندش کے اسباب پیدا کررہے ہیں جو اس بات کی علامت ہے کہ محض شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن سے پائیدار امن برقرار نہیں ہوگا بلکہ ملک بھر میں اس آپریشن کا دائرہ کار وسیع کرنے اور اراکین وایوان بالا و زیریں ‘ ممبران قومی و صوبائی اسمبلی ‘ مذہبی و سیاسی جماعتوں ‘ حکومتی و انتظامی شخصیات اور سیکورٹی اہلکاروں میں موجودددہشتگردوں سے تعلقات اور ان سے نظریات کے حامل افراد و شخصیات کیخلاف بھی آپریشن و تادیبی کاروائی کی ضرورت ہے۔

تحریر: عمران چنگیزی
0333-3015926,
imrankhanchangezi@gmail.com

Share this:
Tags:
comfort Operation pakistan Peace terrorists آپریشن امن پاکستان سکون
Dr. Sung Hwan
Previous Post پاکستانی معیشت کے استحکام میں کردار ادا کرنا چاہتے ہیں: کورین سفیر
Next Post اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15 سالہ فلسطینی نوجوان شہید، 3 زخمی
Israeli Forces

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close