Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آپریشن حب الکرپشن

April 8, 2017 0 1 min read
Corruption
Corruption
Corruption

تحریر : روہیل اکبر
سب سے پہلے ایک بریکنگ نیوز اسکے بعد پوری قوم کے لیے خوشخبری اور مبارک باد قبولی پر ایک سچی تحریر خبر یہ ہے کہ پاکستان میں اس وقت آپریشن حب الکرپشن کامیابی اور پورے زور شور سے جاری ہے اور اب تک دو چوروں کو پکڑ کر انکی تاج پوشی کر دی گئی ہے باقیوں کی تلاش جاری ہے جیسے ہی کوئی اور ہمارے معیار پر پورا اترے گا تو اسکی بھی فوری طور پر تاج پوشی کا اہتمام کردیا جائیگا اسکے ساتھ ساتھ پوری قوم کو مبارک ہو کہ چند انتہائی ایماندار ،محب وطن اور خدمت خلق کے جذبہ سے سرشار افرادہماری عدالتوں نے رہا کردیے ورنہ ملک اور وقوم کا مستقبل داؤ پر لگ جاتا پاکستانی تاریخ میں پہلی بار ایسا نہیں ہوا کہ عوام کے خدمت گاروں کو پابند سلاسل کیا گیا بلکہ اس سے قبل بھی بہت سے ایسے افراد جن پر نہ صرف ملک کی دولت دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کابے بنیاد اور جھوٹا الزام تھا بلکہ متعدد سنگین نوعیت کے مقدمات بھی درج تھے انہیں بھی این آر او کے زریعے نہلا دھلا کر اقتدار کے ایوانوں میں لایا گیا اس سے بڑی بے گناہی کا ثبوت اور کیا ہوسکتا ہے کہ آصف علی زرداری جیسا پاک باز اور کرپشن جیسے لفظ سے ناآشنا معصوم اور سادہ شخص کئی سال جیل میں اپنی بے گناہی کی سزا بھگتتا رہا اور پھر آخر کار عوام نے انہیں پوری عزت اور احترام سے ملک کی تقدیر کا وارث بنا دیااسی طرح اور بہت سے سیاستدان ہماری قسمت بدلنے کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے ہیں بلکہ اپنی اولاد کو بھی اسی عوامی خدمت پر معمور کردیتے ہیں جیسے ہماری عدالتوں میں حصول انصاف کے لیے باپ کے بعد بیٹے وکلاء کی خدمت میں لگ جاتے ہیں۔

اسی طرح عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے ہمارے سیاستدان اپنے بعد اپنے بیٹوں ،بیٹیوں اور بھائیوں کو بھی ملک وقوم کی خدمت جیسے کام پر فی سبیل اللہ معمور کردیتے ہیں تاکہ خدمت جاریہ کا کام کسی بھی مقام پر رک نہ پائے اور وہ نسل در نسل عوام کی خدمت کا ٹھیکہ حاصل کیے رکھیں رہ گئی بات عوام کی وہ بس دلکش فریبی نعروں اورچمک دمک سمیت بریانی کی چند دیگوں پر ہی اکتفاکرکے صبر شکر کرکے ایسے افراد کو موقعہ دینے میں وقت ضائع نہیں کرتے جو انہیں تسلی اور دلاسہ دہتے رہیں کیونکہ انسان کے پاس ایک آس ہی تو ہوتی ہے جسکی وجہ سے وہ مشکل سے مشکل حالات کا بھی مقابلہ کرلیتا ہے اور جو امید کا دامن چھوڑ بیٹھتے ہیں وہ پھر دنیا سے ہی کنارا کرجاتے ہیں ہمارے سیاستدانوں کی یہی تو ایک سب سے بڑی خوبی ہے کہ وہ عوام کے اندر سے امید ختم نہیں ہونے دیتے ہم باپ کے بعد بیٹے سے اپنے بہتر مستقبل کی امید باندھ لیتے ہیں اور یہی ہمارے سیاستدانوں کی خواہش بھی ہوتی ہے اور ہم بھی انکی ان خواہشوں کا بھر پور احترام کرتے ہیں انکی امیدوں پر پورا اترتے ہیں اور انہیں اپنے کندھوں پر اٹھا کر کبھی ایوان صدرکبھی وزیراعظم ہاؤس بٹھا آتے ہیں تاکہ وہ تسلی سے اپنے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچا سکیں امید ہے کہ ہم بھی انکی خدمات کے صلہ میں انہیں مدتوں اپنی خدمت کا موقعہ فراہم کرتے رہیں گے رہ گئی۔

بات چند سر پھروں کی جو ملک کو ان خدمت گاروں کی پہنچ سے دور رکھنے کی کوشش میں مصروف ہیں مگر انکی کوششیں ابھی تک تو کسی کنارے نہیں لگی اور نہ ہی گذرے 70سالوں میں ہم نے انہیں کوئی لفٹ کروائی قائد اعظم کے قدم سے قدم ملا کرچلنے والی فاطمہ جناح جنہیں ہم نے مادر ملت کا خطاب دے رکھا ہے کو بھی ہم نے الیکشن میں سبق سکھا یا کہ پاکستان کی خدمت آپکے بس کی بات نہیں ہے اسی طرز پر ہم آج تک کارفرما ہیں کیونکہ ہم ان ایسے وعدوں اور کاموں والے دلکش نعروں پر یقین رکھتے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا جبکہ اسکے برعکس جو واقعی ملک اور قوم کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہوں انہیں ہم اپنے آپ اور دوسروں سے دور رکھتے ہیں بلکہ ایسے ہی جیسے ہمارے اداروں کے اندر اور باہر مختلف الفاظ درج ہیں جن کا اندر کے معاملات سے کوئی تعلق نہیں ہوتا اگر ہم تبدیل نہیں ہوسکے توپھر کیا پارلیمنٹ کی پیشانی پر کلمہ طیبہ چسپاں کرنے سے مقننہ فرشتوں کے گھر میں تبدیل ہوگئی ہے ؟ کیا سپریم کورٹ کے صدر دروازے پر ترازو اور قرانی آیت لکھنے سے ملک میں انصاف کا سورج چمکنے لگا ہے۔

کیا سود کو ایک عربی نام دینے سے بینک اور معیشت حرام سے پاک ہوگئے ؟کیا تھانوں کو دارامن کا نام دینے سے مظلوم شہریوں کی داد رسی کے دروازے کھل گئے ہیں ؟ کیا پولیس فورس کی وردیاں تبدیل کرنے سے بے گناہوں کی پکڑ دکڑ اور پولیس کے رویے میں تبدیلی آگئی ہے ؟کیا کرنسی نوٹوں پر رزق حلال عین عبادت ہے تحریر کرنے سے رشوت ،ملاوٹ،ذخیرہ اندوزی اور تمام معاشی بدعنوانیوں کا خاتمہ ہو چکا ہے ؟ کیا سرکاری دفاتر کے اندر اور پبلک مقامات پررشوت لینے اور دینے والا جہنمی ہے یہ تحریر کروانے سے رشوت کا بازار بند ہوگیا ؟اگر ایسا نہیں ہوا تو پھر دختر ملت ایان علی ،فخر سندھ شرجیل میمن ،مفتی اعظم پاکستان حامد سعید کاظمی اور طبیب امت ڈاکٹرعاصم ابھی کچھ عرصہ قبل اپنے اوپر لگے ہوئے الزامات سے فارغ ہوئے ہیں اس پوری قوم سمیت دنیا بھر میں بسنے والے تمام پاکستانیوں کو ان سب محسنوں کی رہائی بہت بہت مبارک ہو جن کی قومی خدمات قیامت تک سنہری لفظوں میں لکھی اور یاد رکھی جائیں گی۔

موجودہ حکومت نے پنجاب میں ایک اور بہت اہم کارنامہ سرانجام دیا ہے خادم اعلی جناب میاں شہباز شریف صاحب بہت عرصہ سے پٹواری کی لوٹ مار اور پولیس کے نظام میں تبدیلی لانا چاہتے تھے مگر کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں مل رہی تھی آخر کار انہوں نے پولیس ملازمین کی وردیاں تبدیل کردی اس کے ساتھ ساتھ موجودہ حکومت کا مہنگائی کے خلاف ایک اور کارنامہ بھی ہے کہ جیسے جیسے گرمیاں شروع ہورہی ہیں ویسے ویسے بجلی کی فراہمی کا کام بھی روک دیا گیا ہے ہماری حکومت کو عوام کی غربت کاخیال اس حد تک ہے کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ بڑھا دی گی ہے اگر بجلی ہر وقت آتی رہے گی تو ہماری فضول خرچ اور فارغ قوم کے اخراجات میں بجلی کے بلوں کی مد میں خاطر خواہ اضافہ ہوجائیگا شہری پنکھوں کا استعمال کرینگے اور میٹر بھاگے گاجسکی وجہ سے پورے گھر کا بجٹ ڈسٹرب ہوجائیگااسی لیے حکومت نے شہری اور دیہاتی علاقوں میں بجلی کی فراہمی گرمیوں کے موسم میں کم ہی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ہمارے دیہاتی بھائی کھلے ماحول میں درختوں کی چھاؤں میں مزے کرینگے اور شہری بھائی اپنے ووٹ کی پرچی کا پنکھا بناکر سوچیں گے کہ انکی وجہ سے انکے محسن ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر انکی تقدیر سنواریں اور آنے والے الیکشن میں ہم پھر انہیں اپنا نجات دہندہ سمجھتے ہوئے بھر پور طریقے سے جتوائیں ان سب حقیقتوں کے ساتھ میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی پاکستانیوں کو سوچ ،سمجھ اور حب الوطنی عطا فرمائے کیونکہ خوشگوار نعرے بازی اور نمائشی اقدامات ہماری خود فریبی کی تسکین تو کرسکتے ہیں انسان کو بدلنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر
03004821200

Share this:
Tags:
cases corruption History operations pakistan people Rohail Akbar آپریشن پاکستان تاریخ قوم کرپشن مقدمات
Haji Basharat
Previous Post لاہور، ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے نوجوان نسل کو معیاری تعلیم سے آراستہ کرنا ہو گا، حاجی بشارت
Next Post عوامی تعاون کے ذریعے فیملی پارکوں، کھیل کے میدانوں کو صحت مند تفریحی مراکز میں تبدیل کیا جائیگا
DMC KORANGI KARACHI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close