Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایک ہزار بار لعنت : مگر کس پر

January 26, 2018 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : محمد صدیق پرہار
ہمارے لیے اس سوال کی کوئی اہمیت نہیں کہ لاہور میں اپوزیشن کے جلسے میں کتنی سیاسی پارٹیوں نے شرکت کی۔ہم اس بحث میں بھی نہیں الجھنا چاہتے کہ لاہور میں اپوزیشن کا احتجاجی جلسہ کامیاب تھا یا ناکام۔ ہم اپنے قارئین کواس کشمکش میں بھی نہیں ڈالنا چاہتے کہ اس جلسہ میں کتنے لوگوں نے شرکت کی۔ ہم اس سوال کوبھی ضروری نہیں سمجھتے کہ کرسیاں لوگوں کے مطلوبہ تعداد میں نہ آنے کی وجہ سے خالی رہ گئیں تھیں یاکسی حکمت عملی کے تحت کرسیوں کو خالی رہنے دیا گیا تھا۔

سوچنے کی بات یہ ہے کہ جمہوریت کاراگ الاپنے والوںنے ، قانون کی حکمرانی کی رٹ لگانے والوں نے اورملک میں آزادی سے سیاست کرنے والوں نے ملک میں جمہوریت اور سیاست کے سب سے بڑے ادارے ،ریاست کے اولین ستون پارلیمنٹ کے بارے میں جن خیالات کااظہارکیاہے یہ ان کے اس ادارے کے بارے میں خبث باطن کااظہارہے یاان کاعزائم کے حصول میںناکامی کی صورت میںمایوسی کااظہاراورناکامی کااعتراف۔اس تحریرمیں اس سوال کاجواب تلاش کرنے کی کوشش کریں گے۔لاہورمیں اپوزیشن کے مشترکہ احتجاجی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کاکہناتھا کہ میںشیخ رشیدکی باتوں سے اتفاق کرتاہوں، ایسی پارلیمنٹ پرواقعی لعنت بھیجتاہوں جومجرم کواپناسربراہ بنائے۔اس سے پہلے شیخ رشیدنے خطاب کرتے ہوئے پارلیمنٹ پرایک ہزار بار لعنت بھیجی۔شیخ رشیدنے ایک ایک کرکے مختلف سیاستدانوںکانام لے لے کران پرالگ الگ لعنت بھیجی۔ یوں شیخ رشیدنے لعنت کالفظ بارباربولا۔علماء کاکام لوگوںکوغیراخلاقی گفتگو،غیراخلاقی الفاظ اورغیراخلاقی کارناموں سے روکناہوتاہے۔چاہیے تویہ تھا کہ جناب طاہرالقادری عمران خان اورشیخ رشیدکوپارلیمنٹ کے بارے میں ایسے الفاظ استعمال کرنے سے روکتے۔انہوں نے شیخ رشیدکومین آف دی میچ قراردے کراسے شاباش دے ڈالی۔جب ایک عالم دین ایسے الفاظ جوکسی عام مسلمان کے لیے بھی استعمال نہیں کیے جاسکتے وہی الفاظ ملک کے سب سے بڑے جمہوری ادارے کے بارے میں استعمال کرنے والوںکوشاباش دے گا توایسے الفاظ استعمال کرنے والوں کواس بات کااحساس کیسے ہوگا کہ انہوںنے جوکچھ کہا ہے وہ درست بھی ہے یانہیں۔ ہمارامذہب، ہماراقانون ، ہماری اخلاقیات اورہماری روایات اس کی اجازت بھی دیتی ہیںیانہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرعمران خان نے اپنے بیان کادفاع کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی بات پرقائم ہیں بلکہ مخصوص پس منظرمیںپارلیمنٹ کے لیے لعنت کالفظ بھی چھوٹالفظ ہے۔

اگر کوئی اعتراض کرتاہے تواسے چیلنج کرتاہوں کہ پبلک پول کرالے لوگوںسے پوچھ لے وہ اس پارلیمنٹ کے بارے میںکیاسوچ رکھتے ہیں۔میں دعو ے سے کہتاہوں لوگ میرے ساتھ ہوں گے۔عمران نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پارلیمنٹ کاکام عوامی مفادات کاتحفظ ہے جب پارلیمنٹ ہی ایک کرپٹ آدمی جوتین ارب روپے کی منی لاڈرنگ اورٹیکس کی عدم ادائیگی وغیرہ میںملوث ہے کوایک سیاسی پارٹی کاسربراہ بنادیتی ہے توپھرایساقانون پارلیمنٹ پرلعنت بھیجنے کاباعث بنتاہے۔عوام ایسی پارلیمنٹ سے متعلق کیاسوچتے ہیں پتہ چل جائے گا۔

گارنٹی سے کہتاہوںعوام کی اکثریت اس کی مذمت کرے گی۔نااہل شخص کوپارٹی صدربنانے بنانے کاقانون پارلیمنٹ پرلعنت ہے۔قومی اسمبلی میں عمران خان اورشیخ رشیدکی پارلیمنٹ کوگالیاں دینے کے خلاف وفاقی وزیرفنی وپیشہ وارانہ تعلیم وتربیت بلیغ الرحمن کی پیش کی گئی مذمتی قراردادکومتفقہ طور پر منظور کر لیاگیا ۔ قرار داد میںکہاگیا کہ ایوان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اورشیخ رشیداحمدکے لاہورجلسہ میں لعنتی اورہزاربارلعنت جیسے الفاظ کاپارلیمان کے لیے استعمال پرسخت ترین الفاظ میںمذمت کرتاہے۔اس طرح انہوںنے اس معززایوان کی عزت وتوقیرکومجروح کرنے کی کوشش کی ہے جس کے وہ خودبھی ممبرزہیں۔پارلیمان بیس کروڑ عوام کانمائندہ ادارہ ہے۔ان الفاظ کے کہنے سے انہوںنے عوام کی تذلیل کی کوشش کی ہے۔جس کی بھرپورمذمت کی جاتی ہے۔قراردادمیں کہاگیا کہ اس ایوان اوراس کے ارکان کوپاکستان کااستحکام اورسربلندی جمہوریت سے وابستہ ہے جوبانی پاکستان کے وژن اورآئین کے مطابق ہے۔قراردادمتفقہ طور پر منظورکرلی گئی۔حکومت اورااپوزیشن جماعتوںنے پارلیمنٹ کوگالیاں دینے پرعمران خان اورشیخ رشیدکے خلاف کارروائی کے لیے قائمہ کمیٹی استحقاق میں طلب کرنے کامطالبہ بھی کردیا۔سمن پروہ قائمہ کمیٹی میں پیش نہ ہوں توگرفتارکرکے کمیٹی میں لایا جائے۔

تاریخ میں اس سے بڑی بے شرمی ،بے حیائی نہیں دیکھی جس تھالی میںکھاتے ہیں اسی میں چھیدکرتے ہیں۔پارلیمنٹ کے تقدس کی بحالی کے لیے قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنمااعجازحسین جاکھرانی نے کہا کہ فوری طورپرپارلیمنٹ کوگالیاں دینے والوں کے خلاف مشترکہ تحریک استحقاق لائی جائے۔سال دوہزارچودہ میں بھی ہم نے پارلیمنٹ کادفاع کیامگر نواز شریف نے پارلیمنٹ کواہمیت نہیںدی اس لیے یہ نوبت آئی۔پارلیمنٹ کوگالیاں دینے والوں کی مذمت کرتاہوں۔پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنمانے کہا کہ لاہور کے جلسے میں تانگہ پارٹی کے سربراہ نے پارلیمنٹ کوبرابھلاکہا۔اس کی بات کی کوئی اہمیت نہیں۔افسوس کی بات یہ ہے کہ ایک پارٹی جس کے یہاں ٣٥یا٣٧ ممبران ہیں اس نے اس کی بات کوسراہااوراس پارلیمنٹ پرلعنت بھیجی۔اگرانہوںنے پارلمینٹ پرلعنت بھیجی تویہ لعنت ان پربھی پڑتی ہے کیونکہ وہ خوداس پارلیمنٹ کاممبرہے۔اس نے اپنے ممبران پربھی لعنت بھیجی ہے وہ خودتویہاں آتے نہیںمراعات ساری لے رہاہے۔اگرپارلیمنٹ نے یاکسی جماعت نے کوئی بل پاس کیا توآپ اس پراعتراض کریںآپ ساری پارلیمنٹ کوبرابھلانہیںکہہ سکتے۔ہماری جماعت نے جمہوریت کے لیے قربانیاںدی ہیں۔محترمہ نے اس پارلیمنٹ کے لیے جان کانذرانہ پیش کیاہے۔ایم کیوایم کے راہنماشیخ صلاح الدین نے کہا کہ عمران خان اورشیخ رشیدنے پارلیمنٹ کے وقارکومجروح کیاہے۔دھرناکے موقع پربھی پارلیمنٹ کوگالیاں دی گئیں۔

گالیوں کانوٹس نہ لیناحکومت کی ناکامی ہے۔غلام احمدبلورنے کہا کہ سب کی عزت اسی پارلیمنٹ سے ہے۔اسی کوگالی دے رہے ہیں جوالفاظ کہے ادانہیںکرسکتے۔جے یوآئی کی شاہدہ اخترعلی کاکہناتھا کہ اس طرح کے الفاظ سے بندہ کے کردارکاپتہ چل جاتاہے۔اعجازالحق نے کہاکہ شیخ رشیدنے اس ایوان کاکھایا،شیخ رشیدپردس سالوں کے لیے پارلیمنٹ آنے پرپابندی عائدکی جائے۔ اپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ نے کہا کہ ہم بھی جلسہ میں تھے قانون کی حکمرانی نہ ہونے کے خلاف احتجاج تھا۔دوسیشن تھے۔ ہمیںزیادہ احساس ہے پارلیمنٹ کاقصورنہیں ہے اگرکوئی ایسا سوچتاہے تووہ اندھیرے میں ہے اسے سیاست چھوڑدینی چاہیے۔جذبات میںآنے کی ضرورت نہیں ہے۔ملک کی تاریخ بھی ہے۔ اس پارلیمنٹ کے لیے کوڑے کھائے۔پاکستان کوبچانے کا آخری سہاراپارلیمنٹ ہوگی۔پارلیمنٹ کے خلاف بیان پردکھ ہوا۔اپنی ناکامی اورنااہلی کوپارلیمنٹ پرڈال دیتے ہیں۔اس پارلیمنٹ نے صوبوںکواختیارات دیے جوالفاظ بولے گئے وہ الفاظ میںنہیںبول سکتا۔ہراس شخص کے منہ میں خاک جوایسے الفاظ بولتے ہیں۔پارلیمنٹ بالادست ہے۔ہمارے لیڈرتختہ دار پر چڑھے مگرپارلیمنٹ کے خلاف بات نہیں کی۔خواجہ آصف کاکہناتھا کہ گالی دینے کاحق کسی کونہیں ،نہ اس کی اجازت دیں گے۔یہ قومی اسمبلی کے ایک اجلاس کی کارروائی تھی۔

قومی اسمبلی کے ایک اوراجلاس کی کارروائی یوں ہے کہ قومی اسمبلی کااجلاس شروع ہواتوڈاکٹرعارف علوی نے نکتہ اعتراض پرکہا کہ ایوان میں ہمارے پارٹی چیئرمین پرالزامات لگائے گئے۔یکطرفہ کارروائی چلائی گئی۔حامدالحق نے کہا کہ ہمارے چیئرمین کے خلاف استحقاق کی تحریک کی بات ہورہی ہے۔ہمارے ارکان بات کرناچاہتے ہیں۔ اس طرح ایوان کونہیں چلنے دیں گے۔پیپلزپارٹی کے عبدالستارکیانی نے تحریک انصاف کے احتجاج کوبلا جواز قرار دیا اورکہا کہ پہلے پارلیمنٹ پرلعنت بھیجی گئی اب چیئرکے تقدس کوپامال کیاگیا۔کبھی ایسانہیںہوا۔ یہ وقت بھی آناتھا۔یہ پرائیویٹ ممبرزڈے کی کارروائی چلنے اورہمیں بلزپیش کرنے دیں۔شہریارآفریدی نے کہا کہ یہ ایوان ایک شخص کے لیے توقانون سازی کرسکتاہے۔ ملک کے باقی لوگوںکاخیال کیوںنہیںآرہاہے۔آئین پارلیمنٹ قرآن وسنت کے تابع ہے۔سابق وزیراعظم نے ذرائع آمدن کے معاملے پراسی ایوان میںجھوٹ بولا۔حلف اٹھارکھاتھا منی ٹریل بتانے کی بجائے غلط بیانی کی گئی۔ڈپٹی سپیکرنے متذکرہ رکن کوعدالتی فیصلے پربات کرنے سے روکتے ہوئے کہاکہ متنازعہ بات نہ کی جائے۔جوجماعت پارلیمنٹ کاتقدس پامال کرتی ہے اس پرپابندی لگنی چاہیے۔شہریارآفریدی نے کہا جھوٹے پراللہ کی لعنت ہے۔

اگر کوئی جھوٹ بولے گا،مال چوری کرے گاایک بارنہیں سوبارلعنت ہے ۔ پی پی پی کے رکن عبدالستارکیانی نے کہا کہ اپوزیشن نے فردواحدکے حق میں قانون سازی کی مخالفت کی تھی۔ساری پارلیمنٹ نے ایسی قانون سازی میں ساتھ نہیںدیاتھا۔ساری پارلیمنٹ کوگالیاں کیوں دی جارہی ہیں۔ڈپٹی سپیکرمرتضیٰ جاویدعباسی نے کہا کہ میں رولنگ جاری کرتاہوں جوپارلیمنٹ پرلعنت بھیجتاہے اس پرپوری قوم لعنت بھیجے۔سزاکاقانون بنایاجائے۔پارلیمنٹ کے تقدس کادفاع میری ذمہ داری ہے۔نوازشریف کہتے ہیں کہ پارلیمنٹ کوگالیاں دینے والوں کا عوام الیکشن میں محاسبہ کریں گے۔جمہوریت کی خاطرقربانیاں دی ہیں آئندہ بھی دیں گے۔گالیاںدینے والے کس منہ سے پارلیمنٹ کے رکن ہیں۔شہبازشریف کاکہناہے کہ نفرت کی بات کرنے والے ہوش کے ناخن لیں۔پارلیمنٹ پرلعنت بھیجنے والوںکامحاسبہ محب وطن عوام کریں گے۔پارلیمنٹ کے احترام کاخیال رکھنا جمہوری قوتوںکی ذمہ داری ہے۔پارلیمنٹ کوگالیاں دینے والے کیوں بیٹھے ہیں استعفے دے دیں۔وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہاکہ لعنت بھیجنے والوں پر ہمت ہے توتحریک عدم اعتمادلائیں صوبائی اسمبلی توڑیں۔سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کہتے ہیں ایسی زبان حق رائے دہی پرقدغن کے مترادف ہے۔احسن اقبال نے پارلیمنٹ پرلعنت بھیجناعمران خان کی غیرجمہوری سوچ کی علامت قراردیا۔کیپٹن (ر) صفدرکاکہناتھا کہ غیرت کاتقاضاہے عمران خان دوبارہ اسمبلی نہ آئیں۔ یہ توتھاعمران خان اورشیخ رشیدکے پارلیمنٹ کے بارے میںبولے گئے الفاظ پرسیاستدانوں کاردعمل ۔ اب یہ جانتے ہیں کہ اسلامی تعلیمات کیا ہیں۔مختصرصحیح بخاری کے صفحہ ١٠٥٨ پرہے کہ سیّدناانس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم براکہنے والے اورفحش بکنے والے اورلعنت کرنے والے نہیں تھے۔ہم میں سے کسی پرغصہ کے وقت فرماتے تھے اس کوکیاہوگیا ہے اس کی پیشانی خاک آلودہو۔کتاب حقوق وفرائض کے صفحہ ٥٩٣ پرلکھا ہے کہ سرکاردوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاجوشخص اشیائے خوردنی مناسب داموں بیچتا ہے اسے برکت دی جاتی ہے اورجوذخیرہ اندوزی کرتاہے وہ ملعون ہے۔کتاب قانون شریعت کے صفحہ ٣٧٢ پرہے کہ صحیح مسلم میں ہے کہ ایک شخص نے اپنی سواری کے جانورپرلعنت کی ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس سے اترجائوہمارے ساتھ میںملعون چیزکولے کرنہ چلو۔

عمران خان اورشیخ رشیدنے پوری پارلیمنٹ پرلعنت بھیجی ہے۔لعنت بھیجنے کاجوجوازانہوں نے بتایا ہے ۔ اس میں پوری پارلیمنٹ شامل نہیں ہے۔ ایسے اراکین اسمبلی بھی ہیں جواس کے ذمہ دارنہیں ہیں۔جب کسی مسلمان پرلعنت بھیجی جائے وہ اس کامستحق ہوتواس پرلعنت برستی ہے اوراگروہ اس کامستحق نہ ہو تو لعنت کرنے والے پرہی لعنت برستی ہے۔دونوں سیاستدانوںنے پارلیمنٹ پرلعنت بھیجی ہے۔ اس ایوان ضرورایسے ممبران بھی ہوںگے جواس لعنت کے مستحق نہیں ہوں گے۔ سوال تویہ بھی ہے کہ پارلیمنٹ پرلعنت بھیجنے کاجوجوازبتایا گیا ہے وہ لعنت بھیجنے کاجوازبنتابھی ہے یانہیں۔یہ بھی ہوسکتاہے کہ بتایاگیا جواز پارلیمنٹ پرلعنت کاجوازنہ بھی بنتاہو۔ اب عمران خان اورشیخ رشیدکوغورکرناچاہیے کہ انہوںنے ایک ہزاربارلعنت کس پربھیجی ہے۔ پارلیمنٹ پریاکسی اورپر ۔ دوسر ا رخ یہ بھی ہے کہ اس وقت ممبران قومی اسمبلی کوپارلیمنٹ کے تقدس کاخیال آیاہواہے۔ سوال یہ بھی ہے کہ کیاپارلیمنٹ کاتقدس صرف ایسے الفاظ استعمال کرنے سے ہی پامال ہوتاہے۔جس وقت اسی پارلیمنٹ نے ختم نبوت کے قانون پرڈاکہ ڈالاتھا اورحلف نامہ میں تبدیلی کی تھی کیااس وقت پارلیمنٹ کاتقدس پامال نہیں ہواتھا۔ اراکین اسمبلی کوکبھی بیٹھ کراس بات کاجائزہ بھی لیناچاہیے کہ پارلیمنٹ کی تاریخ میں کب کتنے ایسے مواقع آئے جب پارلیمنٹ کاوقارمجروح ہوا۔جب پارلیمنٹ کاتقدس پامال ہوا۔عوام بھی بات بات پر اورمعمولی معمولی باتوں پرایک دوسرے پرلعنت بھیجتے رہتے ہیں۔والدین معمولی سی غلطیوںپربچوں پرلعنت بھیج دیتے ہیں انہیںلعنتی کہہ کرپکارتے رہتے ہیں۔اس لفظ کااستعمال بے تکلفانہ طورپربھی استعمال ہوتا ہے۔ ہمیں ا س لفظ کواستعمال کرنے سے اجتناب کرناچاہیے۔کوئی غلطی کرے توا س کی اصلاح کی کوشش کرنی چاہیے۔

Muhammad Siddique Prihar
Muhammad Siddique Prihar

تحریر : محمد صدیق پرہار
siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
democracy law opposition parliament politics Rule اپوزیشن پارلیمنٹ جمہوریت حکمرانی سیاست قانون
India Celebrate Republic Day
Previous Post بھارت کا یوم جمہوریہ اور کشمیر
Next Post معاشرے کے ناسور
Imran Arshad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close