Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اپوزیشن اِن ایکشن

September 28, 2020 0 1 min read
All Parties Conference
 All Parties Conference
All Parties Conference

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

20 ستمبر کو پیپلزپارٹی کی دعوت پر 11 اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی۔اِس کانفرنس میں میاں نوازشریف نے لندن سے ویڈیولنک پر طویل خطاب کیا۔ میاںصاحب کا یہ خطاب اُس نام نہاد جمہوریت کے خلاف تھا جو عشروں سے پاکستان پر مسلط ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ عمران خاں ہمارا ہدف نہیں، نہ ہمارا مقابلہ اُن سے ہے۔ ہماری جدوجہد عمران خاں کو لانے والوں کے خلاف ہے اور اُن کے خلاف ہے جنہوں نے نااہل بندے کو لا کر بٹھایا۔ اُنہوں نے کہا ”آئین کے مطابق جمہوری نظام کی بنیاد عوام کی رائے ہے۔ جب ووٹ کی عزت کو پامال کیا جاتاہے تو جمہوری عمل بے معنی ہو جاتاہے۔

انتخابی عمل سے پہلے یہ طے کر لیا جاتاہے کہ کس کو ہرانا ہے ، کس کو جتاناہے۔ کس کس طرح سے عوام کو دھوکا دیا جاتاہے، مینڈیٹ چوری کیا جاتاہے”۔ حقیقت یہی ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں کسی وزیرِاعظم کو حقائق سے یوں پردہ اُٹھانے کی ہمت نہیں ہوئی۔ نوازشریف کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے معروف صحافی حامدمیر نے کہا کہ اے پی سی میں نوازشریف نے وہ باتیں کہہ ڈالیں جو صرف ڈرائینگ روموں، چوکوں اور چوراہوں میں ہو رہی تھیں۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا ”اے پی سی پیچھے رہ گئی، نوازشریف کی تقریر بہت آگے نکل گئی”۔ خواجہ آصف نے کہا کہ نوازشریف کی تقریر بچوں کے نصاب میں پڑھائے جانے کے لائق ہے تاکہ اِس ملک کی تاریخ آئندہ کے لیے درست ہو سکے۔

میاںصاحب کے اے پی سی میں خطاب کی گونج سے ابھی تک اونچے ایوان لرز رہے ہیں۔ وزیروں مشیروں کی زبانیں آگ اُگل رہی ہیں اور اپوزیشن کی (بذریعہ نیب) پکڑ دھکڑ کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ آل پارٹیز کانفرنس اپنے علامیے پر عمل درآمد کر سکتی ہے یا نہیں، یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا لیکن حقیقت یہی کہ حکومتی ایوانوں میں ایک ہلچل بپاہے۔ شیخ رشید، شہبازگِل، شہزاداکبر اور فیاض چوہان بقدرِہمت غیرپارلیمانی زبان استعمال کر رہے ہیں۔ سوال مگر یہ کہ میاں نوازشریف نے کون سی غلط بات کہی ہے؟۔ کیا جمہوریت کا مطلب عوام کی حکومت، عوام کے لیے اور عوام پر نہیں ہوتا؟۔ کیا ”ووٹ کو عزت دو” جیسا نعرہ لگانے والا ملک دشمن ہو سکتاہے؟۔ کیا پاکستان میں کسی بھی دَورِحکومت میں جمہور کی حکومت قائم ہوئی ہے؟۔ کیا یہ حقیقت نہیں کہ پاکستان کی عمر کا آدھا حصہ آمریتوں کے سائے تلے گزرا اور باقی آدھا آمریتوں کے خوف تلے۔ اگر تاریخِ پاکستان اِس پر مہرِتصدیق ثبت کرتی ہے تو پھر میاں نوازشریف نے کیا غلط کہا جس پر شورِقیامت برپاہے؟۔

یہ بھی عین حقیقت کہ افواجِ پاکستان ہمارے دلوں کی دھڑکن اور سروں کا تاج۔ قابلِ فخر جری جوانوں کی قربانیاں لازوال لیکن چند طالع آزماؤں کی وجہ سے عوام میں افواجِ پاکستان کی توقیر کسی صورت کم نہیں کی جا سکتی۔ اِس سے بھی مفر ممکن نہیں کہ ہمیشہ سیاستدانوں کی غلطیوں کی وجہ سے ہی آمریتوں کے دَر کھلے۔ ذوالفقارعلی بھٹو مرحوم ایوب خاں کو ”ڈیڈی” کہا کرتے تھے۔ ایوب خاں کی 19 رکنی کابینہ میں بھٹو واحد سویلین وزیر تھے باقی سب فوجی۔ ضیاء الحق مرحوم میاں نوازشریف کو اپنی عمر لگ جانے کی دعائیں دیا کرتے تھے۔ عمران خاں آمر پرویزمشرف کے جلسوں میں تحریکِ انصاف کا جھنڈا تھامے پہنچ جاتے تھے۔ پرویزمشرف کے ریفرنڈم کے حق میں گلی گلی تقریریں کرنے والے عمران خاں ُج وزیرِاعظم ہیں۔ اُسی پرویزمشرف کو دَس با وردی میں منتخب کروانے کے دعوے کرنے والے چودھری پرویزالٰہی دَورِآمریت میں پنجاب کے وزیرِاعلیٰ، پیپلزپارٹی کے دَورِحکومت میں ڈپٹی وزیرِاعظم اور تحریکِ انصاف کی حکومت میں پنجاب اسمبلی کے سپیکر۔ ”جماں جنج نال” کی تو بات ہی کیاہے۔ وہ کبھی میاں نوازشریف کا چہیتا ہوا کرتاتھا، پھر پرویزمشرف کے تلوے چاٹنے لگا اور آجکل پاکستان ریلوے کا وزیر بن کر ریلوے کی تباہی کے درپے ہے۔ ہمیں تو یہی پتہ تھا کہ فوج کا ترجمان محکمہ آئی ایس پی آر ہے لیکن لال حویلی والا کہتاہے کہ اُسے فوج کا ترجمان ہونے پر فخر ہے۔ بہرحال جس کا ساتھی شیخ رشید جیسا شخص ہو اُسے کسی دشمن کی سرے سے کوئی ضرورت ہی نہیں۔ ہمیں تو اُس میں اگر کوئی خوبی نظر آتی ہے تو صرف یہ کہ وہ بڑھک باز، بَدکلام اور بَدزبان ہے لیکن کیا کیجئیے کہ ہمارے وزیرِاعظم کو ایسے لوگ ہی مرغوب ومطلوب ہیں۔

یہ سوال اپنی جگہ کہ آخر گیارہ اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد کیوں ہوا جبکہ( سوائے مولانا فضل الرحمٰن کے) جتنی فرینڈلی اپوزیشن تحریکِ انصاف کو ملی شاید پاکستان کی تاریخ میں کسی کو نہیں ملی ہوگی۔ دونوں بڑی اپوزیشن جماعتوں (نوازلیگ اور پیپلزپارٹی) نے تحریکِ انصاف کو حکومت کرنے کا بھرپور موقع دیا۔ حکومت کوزورآوروںکی بھی بھرپور حمایت حاصل۔ تمام ادارے حکومت کی پُشت پر اور نیب حکومت کی جیب میں۔ چاہیے تو یہ تھا کہ 8 جماعتی اتحاد کی تحریکِ انصاف کی کمزورترین حکومت افہام وتفہیم سے کام لیتی لیکن جہاں ضِد، انا اور نرگسیت کا جادو سَر چڑھ کے بولتاہو، وہاں بھلائی کی اُمید کیسے کی جاسکتی ہے۔ جہاں یوٹرن پہ فخر کیا جائے وہاں اخلاقیات کا کیا کام۔ جہاں سلیکٹڈ احتساب ہو وہاں ریاستِ مدینہ کا تصور بھی محال (سپریم کورٹ کے محترم جسٹس قاضی امین نے فرمایا کہ سلیکٹڈ احتساب عدالتوں کے لیے پریشانی کا باعث بنتاہے)۔ جہاں کارکردگی مفقود ہو وہاں عوام کی خوشحالی احمقوں کی جنت میں بسنے کے مترادف۔ جہاں قوم کو ناقابلِ یقین اور ناقابلِ عمل سہانے سپنے دکھاکر ”گھبرانانہیں” جیسا درس دیا جائے وہاں سپنوں کی معکوس تعبیر لازم اور جہاں ہمہ وقت چور چور، ڈاکو ڈاکو کی گردان ہو وہاں اپوزیشن ایک صفحے پر نہ ہوتی تو کیا کرتی۔ یہ بہرحال طے کہ اگر اپوزیشن سڑکوں پر نکلی تو اُس کے جلسے جلوسوں اور ریلیوں کو بھرپور کامیابی ملے گی جس کی وجہ اپوزیشن نہیں، بھوکوں مرتی قوم ہوگی جسے چاروں طرف اندھیرا ہی اندھیرا نظر آتاہے اور روشنی کی ہلکی سی کرن بھی دکھائی دیتی ہے نہ سجھائی۔

آخر میں وزیرِاعظم کا اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب جس میں اُنہوں نے ایک دفعہ پھر مسلۂ کشمیر کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ بھارت میں گزشتہ بہتر سالوں میں کشمیر پر پر غیرقانونی قبضہ کیا ہواہے۔ مقبوضہ وادی میں فوجی محاصرے کے دوران آبادی کے تناسب کو بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ فوجی قبضے اور غیرقانونی توسیع پسندانہ اقدامات سے حقِ خودارادیت کو دبایا جا رہاہے اور بین الاقوامی معاہدوں کی دھجیاں اُڑائی جا رہی ہیں۔ وزیرِاعظم نے کہا ”مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی کی جا رہی ہے۔ اِس کے نتیجے میں عالمی سطح پر ایک نیا بڑا بحران جنم لے سکتاہے”۔ حقیقت یہ کہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی رہنماؤں کاخطاب محض علامتی سا ہوکر رہ گیاہے۔ اگر اقوامِ متحدہ اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کروانے کی سکت ہوتی تو مسلٔہ کشمیر بہت پہلے حل ہو چکا ہوتا لیکن جنرل اسمبلی کا ہر سالانہ اجلاس محض نشستن، گفتن، برخاستن تک ہی محدود ہوتاہے۔ اگر ہم واقعی کشمیر کی بیٹی کے ننگے سر پر ردا ڈالنا چاہتے ہیںتو پھر ہمیں دینِ مبیں کے عین مطابق اپنے گھوڑے تیار رکھنے ہوں گے۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
All Parties Conference imran khan In Action opposition people Prof Riffat Mazhar آل پارٹیز کانفرنس اپوزیشن ان ایکشن عمران خاں عوام
Women Violence
Previous Post خواتین پر تشدد کی روک تھام میں پولیس کا کردار
Next Post سعوی عرب نومبر میں جی 20 سربراہی اجلاس کی میزبانی کریگا
Saudi Arabia,G20 Summit

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close