Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اندر کی بغاوت مار ڈالے گی

September 6, 2018 0 1 min read
Imran Khan PTI
Imran Khan PTI
Imran Khan PTI

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

بڑی مشکل سے جان چھٹی تھی اور ایہ اب تیسرا آ گیا ہے یہ بھی نامنظور۔کالم میں اس موضوع کے علاوہ گنجائیش نہیں لیکن اس شخص کو سلام کہے بغیر نہیں رہ سکتا جو میرے اندر رہتا ہے۔اندر کی بغاوت یقین کیجئے مار ڈالتی ہے۔ لوگ کہتے ہیں پی ٹی آئی کی اپوزیشن طاقت ور ہو گی ٹھیک ہی کہتے ہوں گے لیکن۔۔۔۔ لیکن۔۔۔رکئے یہ اپوزیش نون لیگ مولانا فضل اور پی پی پی نہیں خود اس کے اپنے ہوں گے جو عمران خان پر جان نچھاور قافلے کے فرد ہوتے ہوئے ان کی غلطیوں پر پارٹی کے اندر ہی دیوار بنیں گے۔تو جناب خوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سنیں۔عاطف میاں کو جانا ہو گا اگر اقلیتوں کو اطمینان دینا ہے تو ہیں نہ بہت سے اقلیتی اراکین جن سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔مگر متنازعہ فرد کو چن کے اچھا نہیں ہوا اور مجھے پورا یقین ہے یہ فیصلہ واپس ہو گا۔

سکے بہت ہوں تو کھوٹا سکہ بھی چلانے کی کوشش کی جاتی ہے میرا خیال ہے پاکستان کی عوام اب وہ پہلے والی نہیں جو ایم ایم احمد، ظفر چودھری اور بیشمار قادیانیوں کو برداشت کر لیتی تھی۔مجھے یہ فخر حاصل ہے کہ میں تحریک ختم نبوت انیس سو چوہتر کا غازی اور اسیر ہوں۔میں سعود ساحر کی کتاب ختم نبوت کا قاری ہوں مجھے علم ہے کہ جنرل اعظم نے انیس سو ترپن میں کتنے شہید کئے علامہ عطاء اللہ شاہ نے کیا جد وجہد کی سید مودودی اور مولنا عبدالستار نیازی کو کیوں سزائے موت سنائی گئی شاہ احمد نورانی مفتی محمود رفیق باجوہ شورش کاشمیری کی داستانیں ذہن میں ہیں چوہتر کے اسلامی جمیعت طلبہ نشتر میڈیکل کالج والوں کا کیا کردار رہا۔عاطف میاں نامنظوربس تھوڑی سی اصلاح کر دیجئے کہ پاکستان تحریک انصاف کو مشکلات کے سمندر کے دھکا دینے والا کون ہے؟کوئی عاطف میاں ہیں جو دنیا کے عظیم ماہر معا شیات ہیں جو اس ملک کو اپنے مشوروں سے نوازیں گے۔

بھلا ہوا اس ذہن نا ہنجار کا کہ جس نے اپنے پیارے بھائی اور دوست اسد عمر سے اعتبار اٹھوایا ورنہ میں تو گزشتہ ایک عشرے سے سوچ رہا تھا کہ یہی ذہن رسا ہمیں مشکلات سے باہر نکالے گا۔میرے قائد ان کی تعریف میں ہم وقت رطب السان تھے کہ عمر نے پچاس لاکھ کی نوکری چھوڑی ہے۔آج سوچتا ہوں یہ کام میں بھی کر سکتا ہوں تجربہ میرے پاس بھی ہے کئی بیٹھے ہوئے ادارے اٹھا چکا ہوں میں بھی جا کر دس پندرہ بندے بلا کر ان سے کہہ سکتا ہوں کہ مشورے دو۔گورے ہمیشہ یہ کیا کرتے تھے جب بھی کسی کمپنی میں آتے لوگوں سے پوچھتے کہ اس کمپنی کے پانچ بنیادی مسائل اور ان کا حل تجویز کریں پھر انہی میں سے مسائل چنتے اور اور ان کا حل پیش کر دیتے۔اسد بھائی آپ کی لیاقت کو ٹھیس لگ رہی ہے۔پرے پھینکیں ان مشیروں کو کل کو کامیاب ہوئے تو کریڈٹ ان کو اور ناکام ہوئے تو ملزم آپ ہوں گے۔ایک بھائی اور مخلص دوست یہی مشورہ دے سکتا ہے۔

لگتا ہے کوئی اپنا ہی ہے جسے عمران خان سے دشمنی ہے حالنکہ عمران خان پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ میں نے تو اسے دنیا کہ بڑے ماہرین معاشیات میں کی لسٹ میں دیکھا تو پسند کا اظہار کیا۔میں پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ہوں ایک لحاظ سے گلے میں اٹکی ہوئی ہڈی جسے ایک صوبائی کی سیٹ کا بھی مستحق نہیں ٹھہرایا گیا اور اب این اے ساٹھ کے لئے امید سے ہوں۔مجھے نہ تو ایک ناراض ساتھی کی حیثیت سے بات کرنا ہے اور نہ ہی ایک اندھے وفادار کے بطور۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس پندرہ رکنی ایڈوائزری کونسل کے ایک رکن کے نکال دینے سے چودہ رکنی سے کام نہیں چلتا۔جہاں تک میرا خیال ہے شائد نہ چلتا ہو۔دنیا میں عالم معیشت کے پھنے خان سارے یہودی ہیں اور مجھے کہنے دیجئے عالم اسلام کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے لئے جس نا ہنجار کا انتحاب کیا اس کا نام غلام احمد قادیانی تھا۔کم لوگوں کو معلوم ہے کہ سر ظفراللہ خان بائونڈری کمیشن میں پاکستان کی جانب سے ممبر تھا ریڈ کلف کے ذہن میں اسی نے ڈالا جس کی وجہ سے گورداس پور پاکستان کے ہاتھوں سے گیا کشمیر کا راستہ بھارت کو ملا ورنہ بھارت کے پاس لداخ سیچین کے علاوہ کشمیر کا زمینی راتہ ہی نہیں تھا اس فیصلے کو خونیں فیصلہ کہا گیا آرام سکون سے رہتے لوگ اور گورداسپور کے مسلمان جس طرح اجڑے وہ بھی تاریخ کا سیاہ حصہ ہے اس میں قادیانی کا ہاتھ تھا۔میں حیران ہوں کہ لوگ یہ کیوں کہہ رہے ہیں کہ اقلیتوں کے حقوق مارے جا رہے ہیں یاد رکھئے ہندو،سکھ ،عیسائی یہ اقلیتوں کی وہ قسم ہے جو پاکستانی معاشرے میں رچ بس چکے ہیں اور ان میں سے کسی نے یہ نہیں کہا کہ ہم مسلامن ہیں جبکہ پاکستان کی قومی اسمبلی میں مہینوں سے جاری بحث کے بعد یہ لوگ غیر مسلم قرار پائے مگر ڈھٹائی دیکھئے وہ اس فیصلے کو مانتے ہی نہیں۔ویسے بھی اس ملک میں ختم نبوت کا مسئلہ اتنا حساس مسئلہ ہے کوئی دشمن ہی ہے جو نئی حکومت کے راستے میں دیوار کھڑی کر رہا ہے۔پچھلی حکومت کے جانے کی بڑی وجہ مسئلہ ختم نبوت سے چھیڑ چھاڑ بنا تو کیا کوئی ایسا ازلی دشمن ہے جو عمران خان کا پینڈہ کھوٹا کر رہا ہے۔

جب سے میں نے پوسٹ لگائی ہے کچھ دوست ان باکس میسیج کر رہے ہیں آپ بھی عجیب آدمی ہیں ٹکٹ این اے ساٹھ کا مانگ رہے ہیں اور ہیں بھی پارٹی کے ذمہ دار تو ارادے کیا ہیں؟تو جواب سادہ یہ ہے کہ میرا اللہ اور اس کا رسولۖ جس پر راضی ہے اسی پر عمل کروں گا۔جس دن دو ہزار سات میں اس پارٹی میں شامل ہوا تھا یہ سوچ کر نون چھوڑی تھی کہ اس ملک کو بدلنے میں عمران خان کا ساتھ دوں گا۔یاد رہے دو ہزار دو میں میاں نواز شریف ٹکٹ بھی آفر کر چکے تھے اور مالی معاونت کی بھی پیشکش کی تھی۔اگر مسئلہ ٹکٹوں کا ہوتا تو وہ ٹھکرا کے آیا ہوں اور نہ ہی شاہ بطحاء کے اوپر کوئی وار ہو اور خاموش رہوں میں نے پارٹی کے ساتھ بارہ سالوں میں متعدد بار لڑائی کی اس میں پہلا احتجاج تو عمران خان کو این اے ایک سو بائیس کی دھاندلی پر احتجاج کرتے وقت یاد دلایا کہ مدینے والے کے ساتھ بھی یوروپ دھاندلی کر رہا ہے اس پر خاموشی کیوں؟دوبارہ پریس کانفرنس کرائی اور اپنے لیڈر سے کہا کہ وہ مدینہ جانے سے پہلے مدینے والے کی شان کی توہین پر بات کریں۔ایسے لوگ کھڈے لائن لگائے جاتے ہیں لیکن یہ عمران خان کا حوصلہ ہے کہ مجھے ساتھ لے کر چلے اور ایک بار تو کہا کہ افتخار میرا اپنا ہے اس کی گواہی لوگ دیں گے اپنے منہ میاں مٹھو بننے سے بہتر کہ مشک آنست کہ خود ببوید نہ کہ عطار ببو۔جب سلمان تاثیر کو مردار کیا گیا تو اس سمے ایک شخص کی فیس بک پر لڑائی ہو گئی جس سے اب گہرا واسطہ ہے۔ممتاز قادری کی شہادت پر میرا رد عمل موجود ہے۔پارٹی میں احتجاج کیا۔یہ ہمارے اپنے خیالات ہوتے ہیں۔

ہمیشہ کہتا ہوں کہ ہر شخص کی اپنی قبر ہے جس میں وقت مقررہ پر وہ لٹا دیا جائے گا اور پھر س ج ہو گی۔مجھے یہ یقین ہے کہ ہزار خرابیوں اور لاکھ گناہوں کے باوجود میرا نبیۖ میری شفاعت کے لئے پہنچے گا اور کہہ دیں گے آقا کہ اپنا بندہ ہے جانے دو۔سفارشوں کا اس حد تک تو قائل ہوں کہ اپنے بندے کا خیال رکھا جائے اور وہ پالن ہار اپنے بندے کو اتنی تکلیف بھی نہیں دیتا جو ماں دیتی ہے اور وہ تو خود کہتا ہے کہ میں ستر مائوں کے برابر ہوں، اب آتا ہوں عاطف میاں کی جانب وہ ضرور حساب کتاب کے ماہر ہوں گے دنیا میں نام ہو گا لیکن میں اس بات پر یقین واثق رکھتا ہوں کہ قادیانی انیس سو چوہتر کی قرارداد کے بعد اس ملک کے ازلی دشمن ہیں۔مجھے اس بات کا علم نہیں کہ اسرائیلی فوج میں پاکستانی قادیانی لڑکیاں ہی یا نہیں لیکن اتنا علم ہے کہ اسرائیل کی قادیانی کمیونٹی کو اسرائیلی صدر نیتن یاہو انعام و اکرام دے چکے ہیں اور وہ قادیانی کمیونٹی کے سربراہ کو کہہ چکے ہیں شکریہ آپ نے ہماری مدد کی۔اب اس کا جائزہ ہماری ایجینسیاں لیں کہ اسرائلی صدر قادیانیوں کا شکریہ کیوں ادا کر رہے ہیں؟سچ پوچھین اگر کوئی مجھ سے یہ پوچھے کہ مالی مشیر کون ہونا چاہئے تو میری نظر پروفیسر خورشید پر جاتی جن کی کتب اردن مصر سعودی عرب پڑھائی جاتی ہیں یا ڈاکٹر عمر چھاپرہ جنہوں نے شاہ فیصل ایوارڈ حاصل کئے(اللہ کرے وہ حیات ہوں) بات یہ ہے کہ اس قسم کے لوگوں کی معاونت لیں۔یعنی ہم جا نکلے اس عطار کے پاس جس کے لونڈے کے سبب بیمار ہوئے۔ٹرین ابھی پٹڑی پر چڑھی ہے ابھی نئے نئے دن ہیں ہماری کارکردگی پر نظر رکھی جا رہی ہے ایسی ویسی نظر کڑی سے بھی زیادہ شدید۔نئی نویلی دلہن کو جہاں خوش آمدید کہا جاتا ہے وہاں دیکھا جاتا ہء کہ موصوفہ نے چاول کیسے پکائے ہیں؟پاکستان تحریک انصاف کو پھونک پھونک کے قدم رکھنا ہو گا۔پچھلے ہفتے امیر جوگیزئی کا نام سامنے آیا جو ان کی حیثیت کا پتہ چلنے کے بعد واپس لہا گیا۔مجھے پوری امید ہے کہ عمران خان کو جب یہ [تپ چلے گا تو وہ ماضی کی طرح اس کا نام بھی واپس لے لیں گے۔

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ معاملہ ایسے ہی رفع دفع ہو جائے گا۔میں لکھے دیتا ہوں اگر پانامہ قوم نے نہیں بھلایا اور نہ ہی یہ قوم ختم نبوت کی تحریف کو بھولی ہے۔خدا کے بندے بہت ہیں جو اس قسم کے اقدامات پر میدان میں موجود ہوں گے۔میری پوری کوشش ہو گی کہ پارٹی عاطف قادیانی کو مالی مشیران کی فہرست سے باہر نکالے گی۔اسد عمر کے ساتھ اتنی تعداد میں مشیر ان کے ذہنی قد کو پستہ کرنے کی کوشش ہے۔یہ کوشش کس نے کی وہ میں بھی جانتا ہوں۔یہ روڑہ باہر سے آیا ہے اس میں حلوائی کا کوئی قصور نہیں ہے۔ہم اس وقت سچ پوچھیں شیشے کے گھر میں بیٹھے ہیں کوئی بھی پتھر کوئی بھی وٹہ مارنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔لبرل فسادئے اس ملک کو چٹکی کاٹتے رہے ہیں یہ بھی چٹکی کاٹی گئی ہے کہ کیا ایک بھرپور مینڈیٹ والی پارٹی کی حکومت میں یہ بندہ چل سکتا ہے ۔سکے بہت ہوں تو کھوٹا سکہ بھی چلانے کی کوشش کی جاتی ہے میرا خیال ہے پاکستان کی عوام اب وہ پہلے والی نہیں جو ایم ایم احمد،ظفر چودھری اور بیشمار قادیانیوں کو برداشت کر لیتی تھی۔مجھے یہ فخر حاصل ہے کہ میں تحریک ختم نبوت انیس سو چوہتر کا غازی اور اسیر ہوں ۔میں سعود ساحر کی کتاب ختم نبوت کا قاری ہوں مجھے علم ہے کہ جنرل اعظم نے انیس سو ترپن میں کتنے شہید کئے علامہ عطاء اللہ شاہ نے کیا جد وجہد کی سید مودودی اور مولنا عبدالستار نیازی کو کیوں سزائے موت سنائی گئی شاہ احمد نورانی مفتی محمود رفیق باجوہ شورش کاشمیری کی داستانیں ذہن میں ہیں چوہتر کے اسلامی جمیعت طلبہ نشتر میڈیکل کالج والوں کا کیا کردار رہا۔عاطف میاں تحریک انصاف کی شفافیت اسلام دوستی پر ایک ضرب ہے۔یاد رکھئے امریکہ کو راضی کرنے والے نشان عبرت بنے ہیں اور جو لبرل پارٹی کا چہرہ تباہ کرنے نکلے ہیں انہیں یاد رکھنا ہو گا کہ ہم اقبال کا پاکستان بنانے جا رہے ہیں جو قادیانیوں کے بد ترین دشمن تھے۔اقبال کا پاکستان عاطف میاں کا پاکستان نہیں تھا۔خیال تھا کہ چپ رہوں لیکن مجھے پورا یقین تھا چپ رہا تو اندر کی بغاوت مار ڈالے گی۔

Engineer Iftikhar Chaudhary Logo
Engineer Iftikhar Chaudhary Logo

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Engineer Iftikhar Chaudhary imran khan minorities Movement Justice opposition pakistan Society اپوزیشن اقلیتوں پاکستان تحریک انصاف عمران خان معاشرے
Yume Pakistan
Previous Post کیپٹن سید جنید ارشد شہید کو خراج تحسین پیش کرنے اور یوم پاکستان کے حوالے سے ایک سادہ مگر پر وقار تقریب نواحی موضع رسولپور سیداں میں ہوئی
Next Post پاکستان ! ۱۹۶۵ کے جذبے سے لبریز
Defence Day of Pakistan 6th September

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close