Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد ہے یا بھان متی کا کنبہ

August 11, 2018 0 1 min read
Opposition Parties Protest
Opposition Parties Protest
Opposition Parties Protest

تحریر: حلیم عادل شیخ

حالیہ دنوں میں اپوزیشن جماعتوں کا تحریک انصاف کی کامیابی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا حشر تو سب نے دیکھ ہی لیا ہوگا،اس اتحاد میں ملکی اداروں کو جس انداز میں سخت الفاظوں میں للکارا گیا اور کڑی تنقید کی گئی اسے بھی قوم نے سن لیا ہے ، اپوزیشن کے اس ناکام اتحاد کی وجوہات یہ بھی تھی کہ اس میں شہباز شریف اور بلاول بھٹو سمیت کوئی بھی اہم لیڈر کہیں دکھائی نہ دیاکیونکہ ان سب لوگوں کو ملک پر حکمرانی کرنے اور ایوانوں میں بیٹھ کر عیاشیاں کرنے کی اس قدر بری لت لگ چکی ہے کہ یہ سڑکوں پر نکل کر عوام کے درمیان نکلنے کاسو چ بھی نہیں سکتے،آج شہباز شریف اور آصف زرداری کو تحریک انصاف کے جیتنے پر غصہ تو ہے مگر وہ خود بھی ایک دوسرے کے خلاف غلیظ زبان استعمال کیے بغیر باز نہیں آرہے ہیں،قانون نافذ کرنے والوں کی جانب سے گرفتاری کے لیے پنجاب میں شہباز شریف کے خلاف تو سندھ میں زرداری کے خلاف خطرے کی گھنٹی بجی ہوئی ہے یعنی یوں کہاجائے کہ یہ دونوں تحر یک انصاف کے خلاف نہیں بلکہ اپنے بچاؤ کے لیے احتجاج کو دباؤ کی صورت میں استعمال کرنا چاہتے ہیں مگر دونوں ہی صورتوں میں ناکامیاں ان لوگوں کا مقدر بنی ہوئی ہے۔

اقتدار سے طویل عرصے چمٹے رہنے کا آج یہ نتیجہ ہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے حکومتیں بنانے والے جب عمران خان کے ہاتھوں بری طرح شکست سے دوچار ہوکر ایک جگہ جمع ہوگئے تو ان کی حالت دیکھنے کے قابل تھی کل تک تو جو شہبازشریف آصف زردارری کو لاہور میں لوہاری گیٹ کے سامنے سڑکوں پر گھسیٹنے کی باتیں کیا کرتاتھاوہ آدمی آج خود پیپلزپارٹی والوں سے تحریک انصاف کے خلاف ملکر احتجاج کرنے کی بھیک مانگ رہاتھا اور خود اس احتجاج میں ان ہی موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث نہ جاسکا جو نوازشریف کے استقبال کے لیے بھی اسی انداز میں چھائی ہوئی تھی ،ان کے احتجاج میں سینکڑوں جماعتیں ایک ساتھ ملکر بھی دودرجن کارکنوں کو سڑکوں پر نہ نکال سکی اور اپوزیشن کا اتحاد جو کچھ اس طرح سے تھاکہ “کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا ،بھان متی نے کنبہ جوڑا” کے مترادف تھا اور بھان متی کا یہ کنبہ چند ہی لمحوں میں بکھر گیا اور یہ اتحاد بننے سے پہلے ہی چکنا چور ہوگیا،ملکی تاریخ میں کسی حکومت کے ساتھ اپوزیشن کا ایک بے مثال اکیلے ہی کردار تو تحریک انصاف نے اداکیااور حکومت کے ایک سال کے اندر ہی انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات نہ کرنے کے باعث وفاقی دارلحکومت میں ایسا دھرنا دیا کہ جس کی مثال تاریخ میں کہیں نہیں ملتی آج جب تحریک انصاف خود اپنی حکومت بنا رہی ہے۔

اپوزیشن کاکردار کیا ہوتا ہے اس کے لیے تحر یک انصاف اور مسلم لیگ کی حکومت کے خلاف چند ایک سیاسی محاز آزرائیوں کازکر کرنا لازمی سمجھتا ہوں،نواز لیگ کی حکومت کی ناکامیوں کی داستا ن جو دھرنے سے شروع ہوکر ڈان لیکس کے بعد نوازشریف کی سزا پر جاکر ختم ہوئی، پانامہ لیکس اور ڈان لیکس میں اداروں سے غداری جیسے الزامات میں گھری حکومت کو جو ٹف ٹائم تحریک انصاف نے دیا اس میں پی ٹی آئی والوں نے عوام کی اس انداز میں نمائندگی کی حکومت نے مجبوراً بہت سے ایسے اقدامات بھی اٹھائے کہ جو عوام کے لیے تو بہت ضروری تھے ہی مگر خود نوازلیگ کی حکومت ان کاموں کو کرنے کے لیے قطعی تیار نہ تھی ،اکتوبر2016میں نوازلیگ نے ڈان لیکس میں عسکری قیادت کے ساتھ مزید کشیدگی کو ہوا دی جس سے ظاہر ہوچکاتھا کہ نوازلیگ کی حکومت صرف عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے ہی نہیں بلکہ یہ افواج پاکستان سے بھی بغض رکھنے والی جماعت ہے جس کاخمیازہ بھگتنے کے لیے انہوں نے وزیر اطلاعات پرویز رشید اور مشیر خارجہ طارق فاطمی کو جبراً مستعفی کرکے ادا کرنا پڑا۔

حالانکہ قوم جان چکی تھی کہ اس ڈان لیکس کا اصل مجرم کون ہے ،خیر اس دوران حکومت نے ایک اور الٹا کام کیا یعنی الیکشن اصلاحات متعارف کروانے کے چکر میں انہوں نے ایسی آئینی ترمیم کی منظوری دیدی جس سے امیداروں کے حلف نامے کی عبارت ہی تبدیل ہوگئی حکومت نے اس بل کے ساتھ ختم نبوت کاقانون بھی ختم کرنے کی کوشش کی جبکہ پوری قوم میں ہی اس بات پر ہنگامہ کھڑا ہوا گیا اور عوام کی ایک بھاری اکثر یت نے سڑکوں پر نکل کر اس بل کو مسترد کردیا جس کے باعث حکومت نے اس دفتری غلطی قرارد دیتے ہوئے جان چھڑانے کی کوشش کی مگر نوازلیگ کی ایک اور سازش ان ہی کے گلے پڑچکی تھی۔

یاد رہے کہ دسمبر 2014 میں آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد تمام سیاسی جماعتوں نے متفقہ طو رپردہشت گردی کے خاتمے کے لیے نیشنل ایکشن پلان کے نام سے آپریشن کی منظوری دیدی مگر یہ بات بھی سب ہی جانتے تھے کہ نوازلیگ شاید اس آپریشن سے بھی خوش نہ تھی مگر دہشت گردی کے مسلسل واقعات اور حکومتی ناکامیوں نے حکومت کو حواس باختہ بھی کررکھا تھا ایک ہی سال میں معلوم ہوچکاتھا کہ ملک کو چلانا شاید مسلم لیگ نوازکے بس سے باہر ہوچکاہے اس طرح کی مسلسل غلطیوں اور ملک بھر میں توانائی بحران کی وجہ سے عوام جلد ہی نوازشریف کی حکومت سے باغی ہوچکی تھی لوگ عمران خان کے جلسوں میں ٹولیوں کی صورت میں آکر ان کی باتیں سننے لگے پانامہ لیکس میں انکشافات کی بھرمار کے باوجود مسلم لیگ کے بڑے بڑے رہنماؤں نے اس وقت کے وزیراعظم نوازشریف کو اندھیرے میں رکھا اور تحریک انصاف کو ایک کمزور اپوزیشن کا خطاب دیا کہ وہ اس ایشو پر شاید کچھ بھی نہ کرسکیں گے مگر دھن کے پکے عمران خان کو یہ لوگ شاید اچھی طرح سے نہیں جانتے تھے وہ بھول چکے تھے کہ ان کا واسطہ کس لیڈر سے پڑاہے خیر اپریل2016میں نواشریف اوراس کے خاندان کے خلاف آف شورکمپنیوں کا زکر عام ہوچکاتھا عمران خان کے مسلسل بیانات سے گھبرا کر نوازشریف نے عدالتی کمیشن بناکر تحقیقات کا اعلان تو کردیا مگر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ٹرم آف ریفرنسز پر نہ بن پائی جس کے باعث اگست 2016میں تحر یک انصاف نے نوازشریف کواناہل قراردینے کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک پٹیشن لگادی گئی جہاں سے شریف خاندان کا زوال شروع ہونے کی ابتدا ہوئی۔

تحریک انصاف نے نوازشریف کو مستعفیٰ کروانے کے لیے اپنا دباؤ جاری رکھا اور اس کے لیے اسلام آباد میں ایک بار پھر سے دھرنا دینے کی کال کی جس کے لیے ملک بھر سے لوگوں نے دھرنے کے لیے لبیک کہہ دیا مگر اس بار سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان نے دھرنا طویل نہ کیا اور سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا حکومت نے نوازشریف کے یوم تشکر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا مگر عمران خان کی دبی دبی مسکراہٹ میں ایک فاتحہ اندازشامل تھا جسے صرف وہ ہی لوگ جان سکتے تھے جن کے حوصلے چٹانوں کی طرح سخت ہوسکتے ہیں ،خیر ایک مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی نے اپنا کام شروع کیا جس کی روزشنی میں شر یف خاندان کی پیشیاں تاریخ دانوں نے دونوں ہاتھوں سے رقم کی اور ایک اکلوتی تحریک انصاف نے مثالی اپوزیشن کا کردار اداکردیا کیونکہ 28 جولائی کو عدالت نے نوازشریف کو نااہل قرارکردیا تھاان تمام باتوں کو بہت مختصر انداز میں لکھنے کی کوشش کی گئی ہے مگر ان دنوں کی تپش کو گزرے کوئی زیادہ دن نہیں ہوئے ہیں عوام اچھی طرح جانتی ہے کہ میں نے اس تحریر میں جو لکھا اس میں کن کن معاملات میں عمران خان اپنی جماعت کے ساتھ اکیلا ہی سیاسی فرعونوں سے ٹکراتارہا اور آج بھی یہ سیاسی فرعون اکٹھے ہی ہیں بس فرق اتنا ہے کہ کل یہ حکومت میں اکٹھے تھے اور آج اپوزیشن میں بیٹھ کر مکھیاں ماررہے ہیں مگر ان کو یہ ضرور معلوم ہوچکاہے کہ اپوزیشن کا کردار ادا کرنا اس قدر آسان کام نہیں ہوتا۔#

Haleem Adil Sheikh
Haleem Adil Sheikh

تحریر: حلیم عادل شیخ ۔ایم پی اے
021.34302441,42
E:Mail.haleemadilsheikh@gmail.com

Share this:
Tags:
Haleem Adil Sheikh justice Movement opposition parties protest Success unity اپوزیشن جماعتوں اتحاد احتجاج تحریک انصاف کامیابی
DMC Korangi Karachi
Previous Post فراہمی و نکاسی آب کے مسائل سے عوام کو نجات دلانے کے لئے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرے
Next Post خالد مقبول، نسرین جلیل، حیدر عباس رضوی اور خوش بخت شجاعت اشتہاری قرار
Khalid Maqbool, Nasreen Jalil, Haider Abbas Rizvi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close