Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کن مظلوموں نے بھارت کو بے بس کر دکھایا

January 7, 2017 0 1 min read
India Arrest Pakistani Peoples
India Arrest Pakistani Peoples
India Arrest Pakistani Peoples

تحریر : علی عمران شاہین
گرفتاری اور قید، جیل اور عدالت… اور ان جیسے ہی دیگر الفاظ انسانی زندگی کے لئے سب سے تلخ اور تکلیف دہ ہوتے ہیں۔ پنجرہ چاہے سونے کا ہی کیوں نہ ہو اور وہاں کھانا چاہے، اعلیٰ سے اعلیٰ ہی کیوں نہ ہو، عقل و شعور کا شائبہ رکھنے والاکوئی بھی ذی روح اسے ایک لمحہ برداشت نہیں کر سکتا ۔اسی لئے تو پس دیوار زنداں کوبدترین اذیتوں میں سے ایک جانا جاتا ہے اور ہر مخالف اپنے دشمن کے لئے پہلا حربہ یہی اختیار کرتا ہے۔اورجو کوئی اس کا شکار ہو ہی جائے ،اس کی ہر وقت یہی کوشش ہوتی ہے ،جیسے تیسے ہو اس سے نجات پا لے ۔ اگر ایک جیل تنگ و تاریک کوٹھڑی کا نام ہے تو اس کی ایک اور شکل کھلے آسمان تلے قید و بند بھی ہے ۔اگرکسی نے کوئی ایسی جیل دیکھنی ہو تو ہم اسے مقبوضہ وادی کشمیر لے چلتے ہیں جہاں 70 لاکھ سے زائد لوگ ایک ساتھ قید ہیں۔ دنیا کی اس سب سے بڑی کھلی جیل کے اندر بھی مزید بے شمار چھوٹی بڑی جیلیں ہیں ۔ جب کبھی یہ جیلیں اپنے قیدیوں کو سہارنے سے عاجز آ جاتی ہیں تو داروغے قیدیوں کو یہاں سے بھی سنگین حالات میں لے جاتے ہیں کہ شاید اسی طرح ان قیدیوں کے جگر پگھل جائیں اور وہ ان کی زبان سے اپنی مرضی کا بیان نکلوا اور ان کے اعضاء و قویٰ کو اپنی مرضی سے حرکت کروا سکیں لیکن 70 سال سے ایسا نہیں ہو سکا۔

کل کی بات ہے، اس جیل کے ایک مسرت عالم نامی قیدی کو اندھیرے میں اس ڈوبی کوٹھڑی سے کھلی جیل میں لانے کا حکم صادر ہوا لیکن صیاد و جلاد اس قیدی سے اتنا خوفزدہ ہیں کہ اس کو کھلے آسمان پر نگاہ ڈالنے سے پہلے ہی دوبارہ پابہ زنجیر کوٹھڑی میں ٹھونس دیا گیا۔ بھارت نے ایسے کشمیری جگر پاروں کو پگھلانے کے لئے کالے قانون کا نام” سیفٹی ایکٹ” رکھا ہے جس کے تحت کسی بھی گرفتار شدہ فرد کے خلاف کسی بھی عدالت میں 6 مہینے تک کوئی سماعت نہیں ہو سکتی۔ یہ کالا قانون ہمارے جیسا ہی گوشت پوست رکھنے والے اس مسرت عالم پر اب تک 34 مرتبہ عائد کیا جا چکا ہے یعنی ساڑھے 18 سال اسی ایک قانون کے تحت ایک ہی قیدی قید کاٹتے گزار چکا ہے جو خود ایک ریکارڈ ہے۔اس ایک جوان رعنا کی گزشتہ 26 سالہ زندگی میں سے 19 سال ایسے ہیں جو اس نے کھلی جیل(وادی کشمیر)سے آگے چل کر تنگ جیل میں گزارے ہیں لیکن بے پناہ قوت و طاقت اور ساری دنیا کی مدد و حمایت کادعویدار بھارت ایک ”مرد حُر” کا سر نہیں جھکا سکا۔”میں تو بچپن سے ہی سنگ با ز ہوں، کے جملے کو زبان پر سجانے اور کشمیری نسل نو کے دل و دماغ میں بسانے والے مسرت عالم جولائی 1971ء کو سرینگر کے زین دارمحلے میں ہوا۔

اس نے 1989 میں کشمیری نوجوانوں کی جانب سے شروع کردہ جہادی تحریک کے عروج کے ساتھ ہی بھارت کے خلاف ہتھیار اٹھائے اور پھر برسوں اپنے وطن کشمیر کے پہاڑوں، جنگلوں،ندی نالوں اور ویرانوں کو اپنا مسکن بنایا، جہاں نیچے نہ بستر نہ اوپر کوئی چھت، کوئی در نہ دیوار اور پھر دشمن کا ہمہ وقت گھات۔ یوں اس نے کتنے ماہ و سال اپنے دشمن بھارت کی فوج کو خوب خوب ناکوںچنے چبوائے۔جب دنیا نے یہ کہنا شروع کیا کہ ان کشمیریوں کو بندوق اور گولی کا راستہ چھوڑ کر مذاکرات کی میز پر آ کر اپنے دل کی بات اور مطالبہ رکھنا چاہئے کہ بھارت تو بات چیت پر آمادہ ہے لیکن یہ نوجوان ہی آمادہ نہیں۔ مسرت عالم نے نئی اڑان بھری اور بھارت اور اس کے دنیا بھر کے حواریوں کو یہاں بھی خوب ننگا کیا۔وہ 1999میں سرینگر کے مرکز میں آن کھڑے ہوئے۔ تعلیمی سلسلہ جہاں روکا تھا، ایک مرتبہ پھر وہیں سے شروع کیا اور اپنے دادا کی کپڑے کی دکان پر بھی کام کاروبار شروع کر دیا تو ہو اوہی جس کا ڈر تھا، مکار ہندو بنیے نے انہیں فوراً یہاں سے اٹھوایا اور پس دیوار زنداں پھینکوایا، پھر…وہ زمانہ اور آج کا زمانہ، انہیں چند دنوں کے لئے رہائی ملی بھی تو کیا ملی کہ نہ ملی… اگر انہیں کبھی رہائی مل بھی گئی تو وہ کبھی اسے رہائی تو مانتے ہی نہیں اور ہمیشہ سے کہتے ہیں،رہائی کاہے کی ”چھوٹی جیل سے نکل کر بڑی جیل میں ہی تو آیا ہوں۔

Hafiz Saeed
Hafiz Saeed

” پروفیسر حافظ محمد سعید اور پاکستانی فوج کی حمایت و تعاون کے جرائم، ان کے ایام زیست کا طوق بنائے جاتے ہیں تو وہ یہ سب کچھ بصد خوشی تو قبول کرتے ہیں لیکن بھارت کو ہمیشہ ہی نیچا دکھاتے ہیں۔ یہ مسرت عالم اسی سید علی گیلانی کے دست راست ہیں جن کی عمر اب 87 سال سے آگے گزر چکی ہے۔ زندگی کابڑا حصہ بھارت کے بڑے قید خانے یا پھر اس کے اندر چھوٹے قید خانوں میں گزار چکے ہیں لیکن پائے استقامت میں کبھی لغزش نہیں آئی۔ زمانہ بیتا،بھارت انہیں نماز جمعہ تک ادا کرنے کی اجازت نہیں دیتا کہ کہیں ان کی نماز جمعہ سے یہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت پاش پاش نہ ہو جائے اور یہ جواں جذبوں کے حقیقی امین اول دن کی طرح ڈٹے ہوئے ہیں۔ جنوبی مقبوضہ کشمیر جس نے ہمیشہ ہی بھارتی ایوانوں کو خاص طور پر لرزایا اور دہلی کو دہلایا ہے ، سے اٹھنے والی ایک اور آواز کو دبانے کے لئے بھارتی لائولشکر ہمیشہ ہی بے قراررہے ہیں۔ ان سے ملئے ،یہ ہیں مولانا سرجان برکاتی۔یہ مولانا قاضی یاسر کی تحریک امت اسلامی کے مرکزی رہنما ہیں،بظاہر نحیف و نزار جسم کے مالک لیکن اندر وہ طوفان رکھتے ہیں کہ بھارت ہمیشہ ہی ان کے نام لے کے سر پٹختا ہے ۔سرخ و سفید رنگت، حنا سے لال بال اور چمکدار داڑھی رکھنے والے سرجان برکاتی ،حصولِ آزادی کے کسی بھی جلسے کے سٹیج پرجیسے ہی نمودار ہوتے ہیں کشمیری قوم کے رگ و پے میں جیسے بجلیاں کوند آتی ہیں ”ہم کیا چاہتے ہیں؟ آزادی…؟ ”کا نعرہ ایسی آواز اور ایسے انداز سے اٹھاتے ہیں کہ ہر سننے والے کا رواں رواں آزادی آزادی پکارنے لگتا ہے۔ کشمیری قوم انہیں ‘فریڈم انکل’ اور ‘چچا آزادی’ کے نام سے پکارتی ہے۔ جب وہ ایک کان پر ہاتھ رکھ کرتن بدن میں آگ بھر دینے والے نعرے لگاتے اور خطاب کرتے ہیں تو بھارت بے بس ہونے لگتا ہے۔

اسی لئے تو انکی گرفتاری کو بھارت نے اپنی بہت بڑی کامیابی قرار دیا اور اس دن بھارتی سورمائوں کی خوش دیدنی تھی کہ جیسے اب جنوبی کشمیر ان کی جھولی میں گر چکا ہے۔ انہیں کیا معلوم کہ وہ اگر ایک کشمیری خاتون محترمہ آسیہ اندرابی کا حوصلہ نہیں توڑ سکے تو وہ ان لاکھوں مردان وطن کو کیسے نیچا دکھا پائیں گے۔ وہی آسیہ اندرابی جن کا سرتاج 24 سال سے بھارتی قید میں ہے اور جن کے بارے بھارتی سپریم کورٹ تک کہہ چکی ہے کہ انہیں تادم مرگ جیل میں رہنا پڑے گا۔ ان کا اولین نام تو عاشق حسین فکتو تھا جسے انہوں نے محمد قاسم فکتو سے بدل دیا تو سیدہ آسیہ اندرابی نے اپنے بیٹوں کے نام محمد بن قاسم اور احمد بن قاسم رکھ دیئے۔ جیل میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کرنے والے ڈاکٹر قاسم فکتو کو یورپی یونین اورخود بھارت عالمی ”دہشت گرد” قرار دے چکے ہیں لیکن ان کاابرو نیچا نہیں کر کے دکھاسکے۔کل کی بات ہے ،سیدہ آسیہ اندرابی جیل سے نکلیں تو علیل بیٹے کی عیادت سے پہلے قبرستانِ شہداء پہنچیں اور پھر جب گھر قدم رکھاتو وہ چھوٹے قید خانے میں بدل چکا تھا ۔یہ وہی خاتون ہیں کہ جنہوں نے دختران ملت تشکیل دی اور لاکھوں کشمیری مائوں بہنوں کو نہ صرف دین سے آشنا کر دیا بلکہ نسل نو کو جہاد کی راہ پر ہی چلا دیا۔

اس راہ پر نیلسن منڈیلا سے زائد قید کاٹنے والے شبیر شاہ بھی موجود ہیں تو ایسے ہی یاسین ملک اور دیگر پردازان کارواں بھی… بھارت نے جیلوں میں چند ہفتوں کے دوران 10 ہزار کا مزید اضافہ کیا ہے۔ ان کے سروں کی فصل کاٹ کاٹ کر بھارت اور اس کی فوج کے ہاتھ شل دماغ مائوف ہو چکے ۔بھارت کی فوج دنیا میں خودکشیوں اور باہمی قتل کے میدانوں میں دوسرے نمبر پر آ چکی… لیکن وہ ایک بھی کشمیری کا سر جھکانے میں کامیاب نہیں۔ وہ وقت آ رہا ہے جب یہ جبر و استبداد ڈھاتے بازو شل ہو کر ٹوٹیں گے تو بھارت کو ہی نہیں، اس کے حواریوں کو بھی اندازہ ہو جائے گا کہ ان کا پالا کس قوم سے پڑا تھا اور پھر کتنے مظلوموں کو آزادی بھی ملے گی۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر : علی عمران شاہین
برائے رابطہ:0321-4646375

Share this:
Tags:
arrested court displayed helpless India life Oppressed words الفاظ بھارت بے بس دکھایا زندگی عدالت گرفتاری مظلوموں
Hijab Girl
Previous Post حجاب دشمنی آخر کیا نتائج دے گی؟
Next Post حویلی لکھا کی خبریں 7/1/2017

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close