Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلام کا فروغ بزور تلوار… غلط تعبیر!

December 27, 2014December 27, 2014 0 1 min read
Islam
Islam
Islam

تحریر:ڈاکٹر عبدالحمید سیف الازہری
بہت سے لوگ ابھی تک اسلام کے فروغ سے متعلق غلط تعبیرو تفسیر پیش کرتے نظر آتے ہیں، اسلام دشمن ببانگ دہل یہ کہتے ہیں کہ اسلام بزور شمشیر پھیلا جب کہ باعث حیرت امر یہ ہے کہ اسلامی تعلیمات کے مصدر اساسی قرآن پاک میں تلوار کا کہیں ذکر نہیں ملتا۔ہم نہیں جانتے کہ یہ لوگ کیوں مصر ہیں کہ اسلام نے جبر و زبردستی اور تلوار کے زور پر غلبہ حاصل کیا اور دنیا بھر میں پھیلا۔درحقیقت اس امر سے اسلام کی صحیح تصویر کو مجروح کرنے کی مشتبہ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے جبکہ اسلام کے فروغ سے متعلق امر ماقبل تفسیر کے بالکل برعکس ہے ۔بہت سے مسلمانوں کو کفارمکہ و مشرکین کے ہاتھوں مصائب و مشکلات اور سزائوں کا صرف اسلیے سامنا کرنا پڑا کیوں کہ انہوں نے برضا و رغبت اسلام کے دامن عافیت میں پناہ حاصل کی۔

بتایا جائے ان پہلے مسلمانوں پر تلوار کس نے اٹھائی جن میں ابوبکر و عمر ،عثمان و علی؟؟ ان کو کس بات نے مجبور کیا کہ وہ اسلام قبول کریں……؟؟جبکہ دوسری جانب کمزور مسلمانوں کو جنہوں نے اسلام قبول کیا مشرکین مکہ نے زیر عتاب کرکے ان پر ظلم و جور کی انتہائی حدوں کو کراس کیا ،ان مظلوم صحابہ کرام میں حضرت بلال بن رباح،خاندان یاسر اور ان کی اہلیہ حضرت سمیہ پر کس قدر مظالم ڈھائے گئے۔جبکہ تصویر کا ایک اور رخ دیکھتے ہیں تو معلوم ہوتاہے کہ فتح مکہ کے بعد عرب قبائل اپنے شوق و رغبت سے اسلام میں جوق در جوق داخل ہوئے جبکہ ان پر تو کوئی قوت جبر کرنے والی یا ان پر تلوار اٹھانے والی نہ تھی۔ اسی طرح مدینہ کے گرد عرب قبائل نے بھی اسلام کو اپنا اوڑھنا پچھونا بنانا شروع کیا۔ اسی سبب ٩ہجری کو عام الوفود کہتے ہیں کہ عرب قبائل پے در پے حضورۖصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دست حق پر بیعت کرنے حاضر ہوتے تھے۔

اسلام نے تلوار اٹھانے کی اجازت مشروط دی ہے کہ جب کوئی دین اسلام کی دعوت جو کہ عین فطرت ہے کے راستے میں رخنہ ڈالے یا پھر مسلمانوں پر کوئی دست درازی کرے۔اس کے سوا اسلام نے تلوار کو اختیار کرنے کی کوئی اجازت نہیں دی۔قرآن پاک کی سورة انفال ”اذن للذین یقاتلون بانھم ظلموا وان اللہ علیٰ نصرھم لقدیر،الذین اخرجوا من دیارھم بغیر حق الا ان یقولوا ربنا اللہ ولولا دفع اللہ الناس بعضھم ببعض لھدمت صوامع بیع وصلوات و مساجد یذکر فیھااسم اللہ…”میں جنگ کی اجازت سے متعلق امر ثابت ہے لیکن اس میں جس سبب کو بیان کیا گیاہے کہ مسلمانوں کو اجازت دی جاتی ہے کہ وہ قتال کریں ان لوگوں سے جو ان کے اوپر ظلم ڈھاتے ہیں ،قتال کا حکم اس لیے دیا جاتاہے

کیوں کہ مسلمانوں کو ان کے گھروں سے صرف اس لیے نکال دیاگیا کہ وہ اللہ کو اپنا رب مانتے ہیں………!اس آیت میں قتال یا جنگ کا حکم دیا گیا ہے اگر ہم اس کو دیکھیں تو اس سے صاف معلوم ہوتاہے کہ اللہ نے مسلمانوںکو قتال کی اجازت دی ہے مطلب یہ کہ جنگ یا قتال اسلام میں اصل نہیں ہے بلکہ ضرورت کے وقت اس کی اجازت دی گئی ہے کیوں کہ مسلمانوں کو ان کے گھروں سے ،ان کے مال و متاع سے ،ان کو اپنے وطن سے محروم کردیا گیااس کے ساتھ مسلمانوں پر گاہے بگاہے متعدد طرق سے مظالم ڈھائے جاتے تھے اور دعوت اسلام کے راستے کو مسدود کیا جاتاتھا تو ایسے میں اجازت قتال صرف نقصان و ضرر کو دور کرنے کے لئے اجازت دی گئی اوریہ نقصان و ضرر دور کرنے کا سوائے قتال و جنگ کے کوئی راستہ موجود نہ تھا۔

ہم کیسے مان لیں مان لیں کہ اسلام بزور تلوار کے فروغ پایا قرآن پاک کی سورة بقرة میں ارشاد ہے کہ”لااکراہ فی الدین قد ربین الرشد من الغی”کہ ”دین میں اجبار نہیں تحقیق ہدایت کو بیان کیا جاتاہے گمراہی کے مقابل”ہم کہنے میں حق بجانب ہیں کہ اسلام صرف دورست و غلط،حق و باطل کے درمیان فرق کو واضح کرتاہے اس کے بعدانسان کے سامنے اختیار چھوڑدیتاہے کہ چاہے تو وہ حق کو اختیار کرے اور اگر چاہے تو گمراہی کو اپنائے۔

اسی بات کو دوسری آیت میں وضاحت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے کہ ”قل الحق من ربکم فمن شاء فلیئومن و من شاء فلیکفر” کہ”کہہ دیجئے کہ حق اللہ کہ پاس ہے چاہو تو ایمان لائو اور چاہوتو انکار کردو”مذکورہ بالا آیات کی روشنی میں یہ واضح ہوجاتاکہ مسلمان صرف دعوت اسلام کو بیان کرنے ظاہر و واضح طور پر بیان کرنے کا فریضہ انجام دیتے ہیں اس کے بعد انسان کو اختیار دے دیا جاتاہے وہ چاہے تو اسلام کے پیغام کو قبول کرے اور چاہے تو انکار کرے۔

چلیں اگر مان لیا جائے کہ اسلام جزیرة العرب اور اس کے اطراف میں تلوار کے زور پر پھیلا تو بتائیں کہ مشرق و مغرب ،ایشیاء و افریقہ میں اسلا م کیسے پھیل گیا یہاں تو کوئی عرب لشکر قتال کی غرض سے نہیں آیا بلکہ یہاں تو عرب تاجر تجارت کرنے آتے تھے تو یہاں اسلام تاجروں کے ذریعہ پھیلا کیوں کہ ان کے اخلاق و کردار ان کے حسن معاملہ و امانت و دیانت جو کہ ان کو اسلام کے صدقے ملی تھی کو دیکھ کر ایشیائء و افریقہ کے لوگوں نے اسلام کو اپنے زندگی کا مقصد بنالیا۔اس کی دوسری مثال سے سمجھیں کہ حضرت عمروبن العاص نے جب مصر کو فتح کیا تو انہوں نے وہاں کے باشندوں کی اکثریت جو کہ عیسائی مذہب کے پیروکار تھے ان کو اسلام میں داخل ہونے کا کوئی حکم جاری نہیں کیا

Muslim
Muslim

بلکہ جن لوگوں نے مصر میں اسلام قبول کیا وہ ان کی ذاتی رغبت و خواہش تھی اور یہ ان جزیرة العرب سے آنے والے داعیوں کی عملی دعوت سے متاثر ہوکر مسلمان ہوئے۔اگر ایسانہ ہواہوتاتو آج مصر میں ایک بھی عیسائی قبطی موجود نہ ہوتااس سے واضح درس و پیغام ملتا ہے کہ اسلام نے مصر میں کسی پر جبرا اپنے پیغام کو مسلط نہیں کیا۔اسی طرح مسلمانوں نے جب عالم پر قیادت کی توکیسے مان لیں کہ وہ لوگوں پرقبول اسلام فرض یا لازم کرتے تھے کہ آپ اسلام کو قبول کرو جب کہ ان سے اسلام ان کی خدمت و حفاظت کی مد میں جزیہ یعنی ٹیکس وصول کیا جاتاتھااس سے ثابت وہوتاہے کہ وہ لوگ اپنے ادیان پر قائم تھے مسلمانوں کی مملکت کے رہنے کی وجہ سے جزیہ بھی دیتے تھے ان کو اسلام قبول کرنے پر مجبور نہیں کیا گای۔

مندرجہ بالا حقائق سے یہ بات ثابت ہوجاتی ہے کہ اسلام نہ تو تلوار کے بل پر پھیلا اور نہ ہی اسلام کسی کے خون ناحق کے بہانے کو جائز سمجھتابلکہ اسلام تو امن و سلامتی اور دائمی کامیابی و کامرانی کی طرف دعوت دیتاہے اور اسلام کے پیغام سے فطرت سلیم اتفاق کرتی ہے ،اسلام سوچنے و سمجھنے ،غور و فکر کرنے والے ذہنوں کو دعوت دیتاہے ،انسانیت کے مقام کو بلند کرتاہے اور اللہ پاک نے جو قانون دنیا ترتیب دیا ہے اس کی جان صرف اسلام ہی ندا دیتا ہے۔

Dr. Abdul Hameed Al Azhari
Dr. Abdul Hameed Al Azhari

تحریر:ڈاکٹر عبدالحمید سیف الازہری
03135265617

Share this:
Tags:
Islam muslims Oppressed promotion True wrong اسلام تعبیر تلوار غلط فروغ مسلمانوں مظلوم
Previous Post وزیراعظم کو دہشتگردوں کو فوری طور پر ٹرائل کرنے کیلیے پہلا قانونی مسودہ پیش
Next Post کوئٹہ میں دہشتگردی کی سازش ناکام

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close