Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 18/6/2014

June 18, 2014 0 1 min read

بر نا لہ پو لیس قا تلو ں کی سر غنہ بن گئی اور ہما رے بیٹے کو قتل
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بر نا لہ پو لیس قا تلو ں کی سر غنہ بن گئی اور ہما رے بیٹے کو قتل کر کے ہما رے ہی گھر کے افراد کے خلا ف مقدمہ در ج کر کے قتل عمد پر پر دہ پو شی کے لئے جعلی ڈرا مہ رچا نے لگی پو لیس قا تل پا رٹی کی پشت با ن بنی ہو ئی ہے اعلیٰ حکومتی شخصیا ت بھی قا تلو ں کی حما یت کر رہی ہیں ہما ری وزیر امو ر کشمیر ،چیف جسٹس سپر ئم کو رٹ ،ہا ئی کو رٹ ،چیف سیکر ٹر ی اورآئی جی پو لیس سے استدعا ہے کہ واقعہ کی جو ڈیشنل انکوائری کروا کر ملز ما ن کو کیفر کر دار تک پہنچا یا جا ئے اور مظلوموں کو انصا ف فرا ہم کیا جا ئے ان خیالات کا اظہا رمقتو لین کے وا لد وں محمد سرور اور محمدامتیاز نے کیا انہو ں نے کہا کہ ہما رے بیٹے فیصل محمو د جس کی 2دن بعد شا دی تھی اعلیٰ حکومتی شخصیت کی آشیر باد اور پو لیس کی ملی بھگت سے قتل کیا گیا جبکہ الطا ف حسین کو پو لیس نے عملاً جلا کر ما ر دیا اور ہما رے ہی بیٹے کے قتل کا مقدمہ ہم پر ڈا ل دیا حکومت وزیر پرو یز اشر ف ہمیں ووٹ نہ دینے کی سزا دے رہے ہیں اور پو لیس اور اپنے کا رند وں کے زریعے ہما رے 2افراد قتل کروا کے انتقا م لے رہے ہیں ہمیں پو لیس سے انصا ف کی کو ئی توقع نہیں جو عملاًوزیر حکومت کی اعلیٰ کا ربن چکی ہے اور بالخصو ص بر نا لہ پو لیس اعلیٰ حکومتی شخصیت کے گھر کی لو نڈ ی بن چکی ہے ہما ری وزیر امو ر کشمیر چو ہدر ی بر جیس طا ہر ،چیف جسٹس سپر ئم کورٹ جسٹس محمد اعظم خا ن ،چیف جسٹس ہا ئیکو رٹ جسٹس غلا م مصطفی مغل ،چیف سیکر ٹر ی نذر محمد گو ند ل ،آئی جی خدا بخش اعو ان سے در مندا نہ اپیل ہے کہ خدا را اس واقع کو غیر جا نبدا ر انہ جو ڈیشنل انکو ائر ی کرو ائی جا ئے اور بد تر ین سیا سی انتقا م لینے وا لے وزیر حکومت اور واقعہ میں ملو ث پو لیس آفیسرا ن واہلکارا ن کو قرا ر واقعی سزا دی جا ئے ہما ری مسلم لیگ نو ن کی اعلیٰ قیا دت وزیر اعظم پا کستا ن میا ں محمدنو از شر یف ،قا ئد حزب اختلا ف را جہ فا روق حیدر خا ن ،جنر ل سیکر ٹر ی مسلم لیگ نو ن شا ہ غلا م قادر سے در مند انہ اپیل ہے کہ لیگی کا رکن کے بے گنا ہ قتل کا نو ٹس لیتے ہو ئے ہمیں انصا ف دلا یا جا ئے اور کا رکنو ں اور عو ام کو تحفظ فرا ہم کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ اگر مجھے انصا ف نہ ملا تو خا ند ادن سمیت ڈپٹی کمشنر آفس کے سا منے خو د سو زی کر لو ں گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بر نا لہ میں 2لیگی کا رکنو ں کا قتل مقا می وزیر کی ایما پر کیا گیا
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بر نا لہ میں 2لیگی کا رکنو ں کا قتل مقا می وزیر کی ایما پر کیا گیا ایس ایچ او بر نا لہ کیس کا مدعی بنا ہوا ہے اور قا تلو ں کو گر فتا ر کرنے کی بجا ئے ان کی پشت پنا ہی کر رہا ہے واقعہ کے بعد ایس ایچ او کی جیب سے ساڑھے 4لا کھ رو پے بر آمد ہو ئے جو کہ ملز م پا رٹی سے لئے گئے تھے اگر مسلم لیگی کا رکنو ں کے قا تلو ں کو گر فتا ر نہ کیا گیا اور بے گنا ہ لیگی کا رکنو ں کے خلا ف جھو ٹی ایف آئی آر خا رج نہ کی گئی تو بھر پو ر تحر یک چلا ئیں گے اور حا لات کی ذمہ دا ر حکومت کی ہو گی واقعہ کی غیر جا نبدا را نہ اور جو ڈیشل انکو ائر ی کروا ئی جا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر ممتاز مسلم لیگی را ہنما کر نل (ر)وقا راحمد نو ر نے صحا فیو ں سے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ با ڑہ میں قتل ہو نے وا لے لیگی کا رکن فیصل محمود جس کی 2دن بعد شا دی تھی کی منگیتر کو وزیر حکومت کی ایما پر سر کا ری گا ڑی میں قا تل ظہیر عبا س نے اغوا کیا اور بھمبر میں کو رٹ میر ج کر لی اور بعد میں نو جو ان لیگی کا رکن فیصل محمود کو اس وقت فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا جب اس کی رسم حنا ادا کی جا رہی تھی انہو ں نے کہا کہ ایس ایچ او بر نا لہ نے قا تلو ں کو گرفتا ر کرنے کی بجا ئے ساڑھے 4لا کھ رو پے رشو ت لیکر ان کی حفا ظت کر نی شروع کر دی تھی اور ایس ایچ او وردی کی بجا ئے پرا ئیو ٹ کپڑو ں میں وہا ں موجو د تھا موقع پر مشتعل نو جو انو ں کو رو کنے کی بجا ئے پو لیس نے نہتے لیگی کا رکنو ں کو آگ میں دھکیل دیا جس سے ہمارا کا رکن بر ی طر ح جل گیا اور زخموں کی تا ب نہ لاتے ہو ئے دم تو ڑ گیا جس کا مقد مہ بھی لیگی کا رکنو ں پر ہی در ج کیا گیا انہو ں نے کہا کہ ہما رے بے گنا ہ لیگی کا رکنو ں کے خلا ف درج مقدما ت کو فوری طو ر پر ختم کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ اگر بے گنا ہ لیگی کا رکنو ں پر قا ئم جھو ٹے مقدما ت خا رج نہ کئے گئے تو دما دم مست قلندر ہو گا اور حا لا ت کی ذمہ دا رحکومت وقت ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بر نا لہ کے رہا ئشیوں فضل حسین اور ذوالفقار علی نے کہا ہے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بر نا لہ کے رہا ئشیوں فضل حسین اور ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ گز شتہ روز ہما رے حوا لے سے شا ئع ہو نے وا لی خبر وں میں کو ئی صدا قت نہیں اور نہ ہی ہم پر یس کلب گئے ہیں اور نہ ہی ہم کسی قسم کا بیا ن دیا ہے انہو ں نے کہا ہے کہ صحافی ذمہ دا ری کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے رپو ٹنگ کیا کر یں ہمیں مقتو ل پا رٹی سے پو ری ہمدری ہے اور ہم واقعہ کی غیر جا نبدا را نہ انکو ائر ی کروا نا چا ہتے ہیں واقعہ میں ملو ث لو گو ں کو قرا ر واقعی سزا دی جا ئے جبکہ ایف آئی آر میں در ج بے گنا ہ لو گو ں کو فو ری طو ر پر نکا لا جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجا ہد فو رس میں بھر تی ہو نے کے لئے آنے والے 25 نو جو ان شدید گر می
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مجا ہد فو رس میں بھر تی ہو نے کے لئے آنے والے 25نو جو ان شدید گر می کے با عث بے ہوش جبکہ ایک نو جو ان جا ن کی با زی ہا ر گیا بے ہو ش ہو نے وا لے 19نو جو انو ں کو ایم ڈی ایس ہسپتا ل بھمبر میں دا خل جبکہ 6نو جو انو ں کو کھا ریا ں ریفر کر دیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق مجا ہدفو رس میں بھر تی کی غر ض سے مجا ہد سنٹر بھمبر میں آ نے و الے نو جو ان شدید گر می بر دا شت نہ کر سکے بھر تی ہو نے وا لے سینکڑو ں نو جو انو ں کی بھمبر سے در ائیا ں دو ڑ لگو ائی گئی شدید گر می کیو جہ سے دو ڑنے وا لے نو جو انو ںمیں سے 25نو جو ان گر می بر دا شت نہ کر سکے اوربے ہو ش ہو گئے جنہیں فو ری طو ر پر ایم ڈی ایس ہسپتا ل لا یا گیا جن میں سے 6کی حا لت زیا دہ خرا ب ہو نے کیو جہ سے CMHکھا ریا ں ریفر کر دیا گیا جبکہ ایک نو جو ان غا لب حسین ساکن کو ٹلی زند گی کی با زی ہا ر گیا کھا ریا ں ریفر ہو نے والے نو جو انوں کی حا لت بھی انتہا ئی تشویش نا ک ہے جبکہ ایم ڈی ایس میں دا خل نو جوانو ں کی حا لت بہتر بتا ئی جا رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹس ضلع بھمبر کا ہنگا می اجلاس زیر صدا رت
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹس ضلع بھمبر کا ہنگا می اجلاس زیر صدا رت ڈا کٹر طا رق محمود شاکر ضلعی صدر منعقد ہوا اجلاس میں را جہ غلا م محی الد ین کے غیر جمہو ری اور غیر آئینی اقدام کی شدیدالفا ظ میں مذ مت کی گئی اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے مقر رین نے کہا کہ را جہ غلا م محی الد ین کو الیکشن کروانے کے لئے جو ذمہ دا ری دی گئی تھی اس میں مو صوف نے انتہا ئی بد دیا نتی کر تے ہو ئے یو نین کے اتحاد کو دو لخت کر دیا ہے اور یو نین کے اندر غیر صحا فتی افراد کو شا مل کر کے ور کنگ جر نلسٹس کے حقوق کو غصب کر نے کی کو شش کی گئی ہے مو صوف نے عدا لتی احکا ما ت کو ما ننے سے انکا ر کر کے عدا لت کی تو ہین کی ہے انہو ں نے کہا کہ ہم کسی بھی غیر آئینی اور غیر جمہو ری اقدا م کو نہیں ما نتے اور ایسا کر نے وا لو ں کے خلا ف قانو نی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی اجلاس میں بھمبر سے صدر کشمیر پریس کلب را جہ نعیم گل ،نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م،ملک شو کت حسین ،مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن ،جہا نگیر پا شا،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،طارق محمود ثاقب ،عز یز الر حمن نا ز،ڈا کٹر طا رق شاکر ، چو ہدر ی سلیم ساگر ،شیراز پرو یز مشتاق،فیصل صغیر شمیم ،ارشد محمود غاز ی ،محمد یٰسین تبسم ،عا بد زبیر ،وحید مراد ،را شد سبحا نی ،شیخ فیصل مقصود،وسیم نذر،،ذیشا ن مصطفی ،را جہ اظہر اقبال ،را جہ حبیب الر حمن،شفقت الحق ،مر تضی گیلا نی ،دا نیا ل گیلا نی ،نعیم مرزا ،برنا لہ سے صدر کشمیر پر یس کلب انصر محمود آہی ،بلا ل عز یز نو ر ،مرزا محمد اسلم جرا ل ،امجدغز ن ،احتشام بن یو سف ،واجد محمود ،شا ہد الر حمن ،ثا قب الر حمن ،را شد محمود ،ملک عبا س،نا صر شاد ،عبدا لجبار ،اکرا م بن یو سف ،حا فظ بلا ل سلفی ،نو ید حسین ،عادل نو را نی ،ملک الیاس ،کا مر ان مجید ،کو ٹ جمیل سے صدر پر یس کلب مرزا محمد شبیر جرا ل ،را جہ شہز اد اقبا ل ،محمد سلیما ن جرا ل ،حا مد لطیف ،شاہد خلیل ،ڈا کٹر الطا ف نا ظم ،عا صم شفقت ،ثاقب نصیر ،را جہ زاہد حسین ،ملک شاہ جہا ں ،شو کت گل ،را جہ منظو ر ،محمد زہیب نسیم ،محمد سجا د،چو ہدر ی محمد جاو ید ،واجد اقبا ل ،مرزا سفیر جرا ل جبکہ سما ہنی سے صدر سنٹر ل پر یس کلب چوکی سما ہنی سید مظہر حسین جعفر ی ،امجد عز یز کا شر ،را جہ محمد منیر خا ن ،محمد عر فا ن را جہ ،را جہ عمرا ن اختر ،ادر یس چو ہدر ی،چو ہدری محمد ایو ب سمیت دیگر نے شر کت کی اجلاس میں متفقہ طو ر پر قرا رداد پیش کی گئی کہ را جہ غلام محی الد ین نے یو نین آف جر نلسٹس کو غیر جمہو ری اور غیر آئینی اقداما ت سے نا قابل تلافی نقصا ن پہچا یا گیا ہے مو صوف کے خلا ف تا دیبی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے اور مو صوف کی یو نین آف جر نلسٹس کی بنیاد ی رکنیت ختم کی جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکو مت ریا ست بھر میں ملاز مین کی جا ری ہڑ تا ل کو ختم
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) حکو مت ریا ست بھر میں ملاز مین کی جا ری ہڑ تا ل کو ختم کرو انے اور ملاز مین کے مسا ئل حل کر نے کے لئے عملی اقدا ما ت اٹھا ئیں ملازمین کے مسا ئل حل ہو نگے تو وہ اور تو جہ سے لو گو ں کی خدمت کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق پی آر او سیا سی وسما جی را ہنما را جہ ہما یو ں بشیر نے ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں پیرا میڈ یکل ایسو سی ایشن کی ہڑ تا لی کیمپ میں ملاز مین اظہا ر یکجہتی کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر بھر میں ملاز مین اپنے حقو ق کے لئے سرا پا احتجا ج ہیں لیکن حکومت کے کا نو ں پر کو ئی جو ں تک نہ رینگ رہی ہے ملاز مین کی ہڑ تا ل سے عو ام کو شدید دشو اری اور مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے حکومت ہڑ تا لی ملاز مین کے جا ئز مطا لبا ت کو فی الفو ر پو را کر ے اور احتجا ج ختم کروا کرریا ست کے عو ام کو ریلیف فرا ہم کر ے۔

Share this:
Tags:
murdered news Oppressed thoughts انکوائری بھمبر خبریں خیالات قتل مظلوموں واقعہ
Hussain Mohi-ud-Din– Breaking News – Geo.tv
Previous Post ڈاکٹر طاہرالقادری کے بیٹے حسین محی الدین کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی گئی
Next Post پنجاب اسمبلی اجلاس،سانحہ لاہور کیخلاف اپوزیشن کا احتجاج ،واک آئوٹ
Punjab Assembly

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close