Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مظلوم فلسطینیوں کی پکار

August 3, 2014 0 1 min read
Palestinians
Eid al Fitr
Eid al Fitr

عیدالفطر گزر چکی’ امسال عیدان حالات میں گزری کہ پوری دنیا میں مسلمان عید کی خوشیاں منارہے تھے اور مظلوم فلسطینی غاصب اسرائیلی فوج کی بمباری سے شہید ہونے والے معصوم بچوں کے لاشے اٹھا کر قبرستان آباد کر رہے تھے۔ عید کے ان ایام میں میڈیا پر چھوٹے چھوٹے بچوں کی دل دہلادینے والی تصاویراور ان کی مائوں و باپوں کے بہتے آنسواور سسکیاں دیکھنے کو ملتی رہیں جس پر بلاشبہ مسلم حکمرانوں کو چھوڑ کر پوری امت مسلمہ میں شدید غم کی کیفیت رہی۔نبی مکرم ۖ کی حدیث ہے کہ مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں’ ایک حصے کو تکلیف پہنچے تو پورا جسم بے چین ہو جاتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ اپنے سینے میںدرد دل رکھنے والے لوگ ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے بھی مظلوم فلسطینی مسلمانوں پرڈھائے جانے والے بدترین ظلم و بربریت پر آنسو بہاتے نظر آئے۔دنیا بھر میں اس وقت ساٹھ کے قریب مسلم ممالک ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ان کو بے پناہ وسائل اور فوجی قوت سے نواز رکھا ہے مگر افسوس کہ وہ امریکہ و یورپ کی ناجائز اولاد ایک چھوٹے سے ملک اسرائیل کا ہاتھ روکنے کے قابل نہیں ہیں۔ یہ پوری مسلم امہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔

اسرائیل کی جارحیت ہے کہ دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔ وہ مساجد و مدارس، اسکولوں و ہسپتالوں سمیت ہر جگہ بمباری کر رہے ہیں اور اب حماس کے ہاتھوں اپنے فوجی افسر کے مبینہ اغوا کا شور مچا کراس نے درندگی کی انتہا کر دی ہے۔پچھلے دو دنوں میں سینکڑوں فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔ پورا غزہ اس وقت کھنڈر کا منظر پیش کر رہا ہے۔ اسرائیلیوں کی طرف سے گرائے گئے فاسفورس بموں سے اس قدر تباہی پھیلی ہے۔

شہید ہونیو الوں کی شناخت مشکل ہو رہی ہے مگر امریکہ اوریورپ جو بدترین جنگی جرائم پر مکمل خاموشی اختیار کئے ہیں ایک اسرائیلی فوجی افسر جس کی گرفتاری سے حماس نے مکمل طور پر لاتعلقی کا اعلان کیا ہے ‘ کے اغوا کی خبروں پراس کی انسانی بنیادوں پر رہائی کی اپیلیں کر رہے ہیں۔یہ ڈھٹائی اور بے شرمی کی انتہا ہے۔ انہیں آٹھ جولائی سے جاری صیہونی جارحیت کے نتیجہ میں دوہزار سے زائد فلسطینیوں کی شہادت، مساجدومدارس کے انہدام، اسکولوں، گھروں اور ہسپتالوں کی تباہی وبربادی کی کوئی پرواہ نہیں اور نہ ہی اس پر انہیں کسی بات کا کوئی افسوس ہے مگر ایک یہودی فوجی کی زندگی کی بہت فکر ہے۔

اس سے ان کے دہرے معیار اور مسلمانوں سے متعلق پالیسیوں کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔اسرائیلی بربریت کے خلاف مسلمان ملکوں کی طرح انصاف پسند غیر مسلم کمیونٹی کی جانب سے بھی مختلف ملکوں میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں۔انسانی حقوق کے بعض عالمی ادارے اور ریلیف سرگرمیاں سرانجام دینے والی تنظیمیں بھی اسرائیلی بربریت اور خوفناک مظالم دیکھ کر خاموش نہیں رہ سکیں اور اس بات کو واضح طور پر تسلیم کیاجارہا ہے کہ اسرائیلی فوج دانستہ طور پر فلسطینی بچوں کو نسل کشی کر رہی ہے اوربم دھماکوں و فضائی حملوں کے ذریعہ معصوم بچوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

جس پر یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ جنگی طیارے، بمباری، ٹینک اور لاشیں غزہ کے بے گھر بچوں کا مقد ر بن کر رہ گئی ہیں۔ والدین اپنے بچوں کی لاشوں پر ماتم کناں ہیں۔ جو معصوم بمباری سے بچ گئے ہیں وہ سخت خوف کی حالت میں ہیں۔ ایک عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق روزانہ گیارہ بچوں کو نشانہ بنایاجارہا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہر روز شہید کئے جانے والوں بچوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔ان سانحات پر انٹرنیشنل میڈیا اور بی بی سی جیسے نام نہاد غیر جانبدار اداروں کی رپورٹنگ کی یہ حالت ہے کہ لندن میں ہزاروں افراد نے بی بی سی لندن کے مرکزی دفتر کے باہر سخت احتجاج کیا اوران کی رپورٹس کو توازن سے عاری اور سیاق و سباق سے ہٹ کر قرار دیا۔

Palestinians
Palestinians

فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کرنے والے چودہ ہزار سے زائد شکایت کنندگان نے ایک آن لائن پٹیشن بھی دائر کی جس کا بنیادی نکتہ براڈ کاسٹرز سے اس اپیل پر مبنی ہے کہ غزہ پر مسلط کی گئی جنگ کے حوالہ سے اپنی کوریج انصاف کے تقاضوں کے مطابق کی جائے۔ اسی طرح کے مظاہرے گلاسکو، برسٹل اور دیگر یورپی شہروںمیں بھی کئے گئے ہیں جس سے اسرائیلی مظالم اور امریکہ و یورپ کی طرف سے یہودیوں کی بے جا حمایت پران کے اپنے معاشروں کے انصاف پسند لوگوں میں پائی جانے والی بے چینی دیکھی جاسکتی ہے بہرحال اس وقت پوری مسلم امہ ایک ہیجانی کیفیت سے گزر رہی ہے۔

وطن عزیز پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے ایٹمی قوت ، بہترین فوج اور وسائل سے نواز رکھا ہے ‘ اس لئے ہر کسی کی نگاہیں پاکستان کی جانب لگی ہوئی ہیں۔ ویسے بھی ساری دنیا جانتی ہے کہ کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کئے گئے ملک کی خارجہ پالیسی میں اسرائیلی بربریت کو روکناروز اول سے شامل ہے اور قائد اعظم محمد علی جناح نے قیام پاکستان سے قبل بھی واضح طور پر کہا تھا کہ اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر جارحیت سے باز نہ آیا تو اس خطہ کے مسلمان اس کا ہاتھ روکنے کیلئے عملی کردار ادا کریں گے۔ اس کے بعد بھی مظلوم فلسطینیوں پر جب کبھی کڑا وقت آیا پاکستان نے ہمیشہ ان کے حق میں آواز بلند کی ہے۔

اس لئے ہزاروں فلسطینیوں کی شہادت کے باوجود محض ایک آدھ مذمتی بیان دے دینا کافی نہیں ہے۔ جماعةالدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید جنہوںنے اتوار کو چوبرجی چوک سے مال روڈ تک تاریخی یکجہتی فلسطین کارواں اور عظیم الشان جلسہ عام سے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں ملک گیر تحریک کا آغاز کیا ہے’ کا یہ کہنا بالکل درست ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف مسلم لیگ کے سربراہ ہونے کے ناطے قائد اعظم اور ان کی جماعت کے وارث ہیں۔ انہیں اس انتہائی حساس موقع پر ذوالفقار علی بھٹو کی طرح مسلم ممالک کی اسلامی سربراہی کانفرنس بلا کر مشترکہ لائحہ عمل وضع اور پورے عالم اسلام میں بیداری و اتحاد کی زبردست قوت کھڑی کرنی چاہیے۔ مظلوم فلسطینی مسلمانوں نے پاکستان اور اس کی فوج کا نام لیکر انہیں مدد کیلئے پکارا ہے۔

اگرچہ اس وقت پاکستانی فوج شمالی وزیرستان آپریشن میں مصروف ہے اور بیرونی قوتوں نے وطن عزیز پر پراکسی وار مسلط کر رکھی ہے لیکن اس کے باوجود ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستانی فوج اللہ کے فضل و کرم سے اس قابل ہے کہ وہ ان مشکل حالات کے باوجود مظلوم فلسطینی بھائیوں کی مدد کر سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں مسلمانوں کو حکم دیتا ہے کہ جب کسی علاقہ کے مظلوم مسلمان مدد کیلئے پکاریں توان کی مدد کیلئے پہنچو اور اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو ساری زمین فتنہ و فساد سے بھر جائے گی۔ قرآن کا یہ حکم ایٹمی پاکستان سمیت پوری دنیا کے حکمرانوں کے لئے ہے کہ وہ غزہ کے مسلمانوں کو مظالم سے نجات دلانے کیلئے اپنے فرض کو یاد رکھیں۔یہ پوری امت کے دفاع کا مسئلہ ہے۔

حکومت پاکستان اورتمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو چاہیے کہ وہ باہمی اختلافات ختم کر دیں۔ غزہ کے مظلوم مسلمانوں کا خون ہمیں پکار رہا ہے۔ سب سیاسی مسئلے بعد میں ہیں’ ہمیں سب سے پہلے اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کی مدد کرنی چاہیے۔ اگر ہم خود اکٹھے نہیں ہوں گے عالم اسلام کو ہم کیسے اتحاد کی دعوت دے سکتے ہیں؟ امریکہ، اقوام متحدہ اور دیگر یورپی ملکوں و اداروں سے انصاف کی کوئی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔ یو این جیسے ادارے معمولی باتوں کو ایشو بنا کرمختلف ملکوں میں اپنی فوجیں بھجوادیتے ہیں مگر فلسطین میں اسرائیلی بربریت روکنے کیلئے فوج بھیجنے کی بجائے۔

اس کے ذمہ داران دنیا کو رو کر دکھا رہے ہیںمگر انہیں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ ایسے ڈرامے کر کے اب وہ دنیا کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتے۔ جماعةالدعوة کی طرف سے مظلوم فلسطینیوں کی مددوحمایت اور حکمرانوں پر دبائو بڑھانے کیلئے شروع کی گئی ملک گیر تحریک انتہائی خوش آئند ہے۔ حافظ محمد سعید کی جانب سے آٹھ اگست جمعہ کو بھی پانچوں صوبوں و آزاد کشمیر میں ہر ضلع اور تحصیل کی سطح پر احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے۔

Jamaat e Islami
Jamaat e Islami

ان پروگراموں میں ملک بھر کی مذہبی و سیاسی قیادت کو شریک کیا جارہا ہے جس سے ان شاء اللہ دنیا تک ایک مضبوط آواز پہنچے گی۔ مظلوم فلسطینیوں کے حق میں جماعت اسلامی نے بھی دس اگست کو اسلام آباد میں بڑے پروگرام کا اعلان کررکھا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں کو بھی اپنی اولین ترجیح مسئلہ فلسطین کو رکھنا چاہیے تاکہ غزہ کی ناکہ بندی ختم اور مظلوم فلسطینی بھائیوں کو غاصب اسرائیل کے بدترین ظلم و ستم سے نجات دلانے کیلئے بھر پور کردار ادا کیا جاسکے۔

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
bombing innocent Israelis Kids killing military Oppressed palestinians اسرائیلی بچوں بمباری شہید فلسطینی فوج قبرستان مظلوم معصوم
Narendra Modi
Previous Post بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نیپال کے دورے پر روانہ ہوگئے
Next Post امریکی شہریوں نے عراق ، افغانستان کی جنگوں کو ناکام قرار دے دیا
American

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close