Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مظلوم اہل شام کے مدد گار بمقابلہ دھوکے باز

November 1, 2015 0 1 min read
Syria's Bashar al-Assad
Syria's Bashar al-Assad
Syria’s Bashar al-Assad

تحریر: علی عمران شاہین
عالمی طاقتوں کی کھلی منافقت اور باہر کی کھلی امداد سے بشارالاسد اپنے مخالف عوام پرآج تک بے پناہ ظلم ڈھانے میں مصروف ہے لیکن کوئی اس کا بال بیکا کرنے کو تیار نہیں۔ کہنے کو امریکہ اور ساری بغربی طاقتیں بشار الاسد کے خلاف ہیں لیکن وہ پاکستان ،یمن ، صومالیہ ،افغانستان ،عراق وغیرہ میں تو ڈرون حملے کرتے اور بے گناہ لوگوں کو بھی بڑے پیمانے پر مارتے ہیں لیکن 4سال میں بشار الاسد ،اس کے ساتھیوں یا ملکی و غیر ملکی حامیوں پر کبھی کوئی حملہ نہیں کیا جاتا۔کیسی منافقت اور کامیاب ڈرامہ بازی ہے بلکہ مداری پن ہے کہ یہ سب دنیا کو کھلی آنکھوں بے وقوف بناتے اور سب دیکھتے، سنتے، جانتے خوب خوب بے وقوف بن جاتے ہیں۔

اسی یورپ اور امریکہ کی منافقت کی توحدیہ ہوگئی کہ انہوں نے بشارالاسدکواقتدار سے بے دخل کرنے کے بجائے شام کے چندہزار شہریوں کو پناہ دینے کا زبانی کلامی اعلان کرکے ساری دنیا سے دادوتحسین وصول کرناشروع کردی۔ان انسانیت دشمنوں نے ساتھ ہی ساتھ سعودی عرب اوردیگر عرب ریاستوں کے خلاف زبردست طوفان کھڑا کرناشروع کردیاکہ وہ پڑوسی اورمسلمان ہونے کے باوجود اپنے ہمسایوں اور مسلم بھائیوں کو پناہ دینے پرتیار نہیں۔دنیاکی تاریخ اٹھاکردیکھی جائے توخوب خوب اندازہ ہوتاہے کہ دورِ حاضر کی ہی کتنی دھائیوں سے دنیا بھر میں پناہ گزینوں ‘ مہاجرین اورآفت زدگان کی سارے عالم میں سب سے زیادہ امداد سعودی عرب’متحدہ عرب امارات اور قطرکرتے ہیں لیکن ان ملکوں کے خلاف ایسی منظم مہم چلی کہ ان کی ساری تاریخ ہی نیست ونابود کرکے رکھ دی گئی۔

اسی صورتحال کو دیکھتے ہوئے سعودی عرب کو بھی یہ بیان دیناپڑا کہ جب سے شام کابحران شروع ہواہے’ سعودی عرب اپنے ہاں 25لاکھ سے زائد شامیوں کو پناہ دے چکاہے۔ سعودی حکام نے کھل کر کہاکہ ہم شام کے تارکین وطن کوپناہ گزین نہیں ‘اپنابھائی سمجھتے ہیں ۔اسی لیے ہم نے کسی شامی بے گھر کواپنے ہاں پناہ گزین قرار دے کر اس کی فہرست نہیں بنائی بلکہ اپنے ملک جیسا شہری تسلیم کیا ہے۔ سعودی عرب نے ان لوگوں کو روزگاربھی دیا۔ان کے بچوں کے لیے تعلیم وتربیت کابھی بندوبست کیا۔ اس پرمتحدہ عرب امارات کے ایک پولیٹیکل سائنس کے پروفیسر عبدالخالق عبداللہ نے کہاکہ اگرخلیجی ریاستیں نہ ہوتیں توان لاکھوں افراد کی حالت اورزیادہ خراب ہوتی۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ تین برسوں میں متحدہ عرب امارات نے ایک لاکھ 60 ہزار سے زائدشامیوں کو قبول کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ یہ الزام لگاناغلط ہے کہ خلیج نے کچھ نہیں کیا۔

Chemical Weapons
Chemical Weapons

اس پر کنگ سعود یونیورسٹی ریاض کے پولیٹیکل سائنس کے پروفیسر شیخ خالد الدخیل نے کہاکہ بشارالاسد کی فوجیں کیمیکل ہتھیار استعمال کررہی ہیں اور شہری علاقوں پر بمباری کر رہی ہیں جس کی وجہ سے لوگ فرار ہورہے ہیں لیکن ایسا کیوں ہے کہ صرف خلیج کے حوالے سے ہی سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔یہ نہیں پوچھا جارہاکہ اس بحران کے پس پردہ کون ہے؟کس نے بحران پیدا کیا ہے؟کیوں پیدا کیا؟ انہوں نے ساتھ ہی ایران اور روس پربھی تنقید کی جو بشارالاسد کی پشت پناہی کرتے ہیں۔

آج کی مسلم دنیاکاایک سرخیل ملک ترکی 20لاکھ شامی پناہ گزینوں کی چارسال سے خدمت کررہاہے۔ترکی نے ان شامی پناہ گزینوں کو ہرطرح کی ہرممکن اعلیٰ سے اعلیٰ سہولیات مہیا کررکھی ہیں ۔کیسی کمال بات کہ خدمت کی ناقابل بیان مثال قائم کرتے ہوئے مہاجرین شام کے خیموں کو بھی ائرکنڈیشنڈ بنایاگیاہے ،باقی سہولیات اس سے بھی کہیں بڑھ کر ہیں۔ لیکن اس سب کاکہیں کوئی ذکر کرنے کو تیارنہیں۔انتہائی کمزورساملک اردن 6 لاکھ افراد کی میزبانی کررہاہے۔

یورپ نے مرتے مراتے چندلاکھ شامیوں کو پناہ دینے کی بات توکی ہے لیکن جس طرح کی ذلت و رسوائی کاسامناانہیں یورپی ممالک میں ہورہاہے، وہ ان ملکوں کی اندرونی اخلاقی پستی کی حالت زار اور ان کے انسان دوست ہونے کے دعوے کی خوب قلعی کھول رہاہے۔ پاکستان کوہرلحاظ سے دنیا کے بدترین ممالک میں شامل کرنے والے ان ملکوں کو یاد نہیں کہ پاکستان مسلم دنیا ہی نہیں’ ساری کرہ ارضی کا وہ واحد ملک ہے ،جہاں اس وقت بھی دنیاکے سب سے زیادہ مہاجرین وپناہ گزین آباد ہیں۔ پاکستان ان لوگوں کو اپنے ہاں مہمان بناکربرسوں سے خدمت میں مصروف عمل ہے۔

Australia Refugees
Australia Refugees

آسٹریلیاآج کی اس ترقی یافتہ ‘مہذب اور دولت کی بے پناہ فراوانی رکھنے والی جدید دنیا کا سرخیل سمجھ اجاتاہے ۔ پاکستان سے 10 گنابڑا رقبہ اور 10 گنا کم آبادی رکھنے والے اس ملک کی اندرونی اخلاقی زبوں حالی اور اخلاقی قدروں پر تنگ دستی کاعالم یہ ہے کہ اس نے اپنے ہاں صرف 8ہزارپناہ گزینوں کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ہنگری نے تویہ تک کہہ دیا کہ اگر چند لاکھ شامی پناہ گزین ان کے ملک میں داخل ہوگئے توان کے ملک کا عیسائی تشخص بربادہوکررہ جائے گاجو انہیں قبول نہیں ہے اور وہ شامی پناہ گزینوں کو اپنے ہاں نہیں آنے دیں گے۔

شام کے ان بے خانماں لوگوں کو اسی یورپ کے لوگ خریدخرید کر جانوروں کی طرح فروخت بھی کر رہے ہیں۔جن دنوں ننھے عیلان کردی’ اس کے رشتہ داروں اور دیگر لوگوں کی کشتی غرقاب ہوئی’انہی دنوں ہنگری آسٹریا سرحدپر انہی شامی مسلمانوں کی 71لاشوں سے بھرا ہوا ٹرک ملا۔ان لوگوں کی ساری جمع پونجی ان سے سمیٹنے کے بعد مہذب یورپ کے سمگلران بے کسوں کو پہلے کشتیوں اور پھر ٹرکوں میں لاد کرلے جارہے تھے کہ ان سب کو راستے میں تڑپ تڑپ کر مرنے کے لیے چھوڑ کر وہ فرار ہو گئے۔ یہی کچھ آج کل برما کے روہنگیامسلمانوں کے ساتھ ہو رہا ہے اوریہی کچھ شام کے مسلمانوں کے ساتھ ہورہاہے۔

25لاکھ شامیوں کو سعودی عرب نے’ تو 20 لاکھ کو ترکی نے پناہ دی لیکن ابھی تک ایک بھی شکایت دیکھنے یا سننے کونہیں ملی کہ ان دو ملکوں میں کسی شامی کے ساتھ کوئی معمولی غیرانسانی سلوک ہواہو لیکن خود کو انسانیت کے سب سے بڑے علمبردار کہلانے والوں کے چہرے ایک بار پھر خوب خوب ننگے ہوکر سامنے آرہے ہیں۔ نجانے یورپ پہنچنے والے ان چند لاکھ غیرت و حمیت کے پیکر اور شرم وحیا میں ڈوبے صحیح العقیدہ مسلمانوں پروہاں کیسے کیسے حملے ہوں گے…؟ ان کی عزتوں کے ساتھ کیسے کیسے کھلواڑ ہوں گے اور انہیں کیسے کیسے امتحانوں اور ابتلاؤں سے گزرناپڑے گاکیونکہ تاریخ ہی نہیں’ حقیقت بھی ہمارے سامنے ہے۔

Muslim killing
Muslim killing

ابھی حال ہی کی توبات ہے کہ یوگو سلاویہ ٹوٹنے کے بعد سربیانے بوسنیا کے 3 لاکھ مسلمانوں کو کیسے تڑپاتڑپا کر قتل کیا تھا۔ بلڈوزروں کی مددسے ہزاروں کو تڑپتے سسکتے زندہ درگور کیا تھا۔ یہاں مسلمانوں کی عورتوں کی اتنے بڑے پیمانے پرعصمت ریزیاں ہوئیں کہ ایک عالم چیخ وپکار میں لگا رہا لیکن یورپ اورامریکہ سالہا سال تماشہ دیکھتے رہے۔ پھر جب انہوں نے دیکھا کہ یہاں کے چند مسلمان اپنے تئیں ہتھیارلے کر راہ جہاد اپنا چکے ہیں اوریہ سارے یورپ کے لئے خطرے کاباعث ہو سکتے ہیں توبوسنیا اور سربیا کی ایسی تقسیم کرڈالی گئی کہ بھاری مسلم اکثریتی ملک بوسنیا ایک لولا لنگڑا اور اپاہج ریاست بن گیا۔اسے انتہائی مشکل سے سمندر سے ایک سوراخ نماجگہ ملی اور نظام حکومت اورحکومت ایسی بنائی گئی کہ مسلمان بے بس ہوکررہ گئے۔

اس بظاہر رنگا رنگ اور چکاچوند مغربی دنیاکی منافقتیں بھی کیسی کیسی اور کس کس طرح کی ہیں…؟انہی لوگوں اوران کے اداروں کو پاکستان اورسعودی عرب میں پھانسیوں پر شدید اعتراض ہے۔اس کی وجہ سے وہ دونوں ملکوں کے خلاف سخت بیانات جاری کرتے ہیں۔پاکستان کی توامداد بنداور تعلقات ختم تک کرنے کی باتیں ہوتی ہیں لیکن بشارالاسد جس نے اپنے مخالفین میں سے کم ازکم ایک لاکھ نوجوان گرفتار کرکے پہلے جیلوں میں ڈالے اور پھرہزاروں کو بدترین طریقے سے مارڈالا’اس پرکسی کو اعتراض نہیں۔

یہی کچھ اب بھی بشارالاسد کی فورسز کررہی ہیں جو کسی مخالف کوزندہ نہیں رہنے دیتیں۔ اب چونکہ ملک کے سارے ہی عوام اور سارے ہی طبقات بشارالاسد کے مخالف ہیں ‘لہٰذا ان سب کاانتہائی برے طریقے سے قتل عام جاری ہے لیکن اس سے نہ توانسانی حقوق کے عالمی چارٹرپرکوئی زد پڑتی ہے او ر نہ انسانیت کی توہین ہوتی ہے کیونکہ یہ قتل توان طاقتوں کے اصل مشن اورفکر کے مطابق ہو رہاہے اورقطع و برید کا شکار وبرباد ہونے والے چونکہ مسلمان ہیں، اس لیے ساری دنیا کو سب قبول ومنظور ہے۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر: علی عمران شاہین
برائے رابطہ: 0321-4646375

Share this:
Tags:
helper Oppressed powers Syria United States امریکہ شام طاقتیں علی عمران شاہین مظلوم
Mrs Khakwani
Previous Post چلو آئو پھر سے۔۔۔!
Next Post ضرورت ہے سوچ بدلنے کی
Thinking

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close