Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اختیارات کا استعمال

March 9, 2014March 9, 2014 0 1 min read
Muhammad Amjad khan
Politicians
Politicians

چند یوم قبل ابائی شہر سے لاہور آتے ہوئے راستہ میں ایک انڈین فلم دیکھنے کا اتفاق ہو ایہ فلم ایک معزز شہری سے کریمینل بننے تک کے سفر پر مشتمل تھی جس میں ولن کا کردار ایک ایس پی جبکہ سائیڈ ہیروز میں سے ایک سیاستدان اور دوسرا انسپکٹر تھا اور ہیرو ظاہری طورپر ایک کریمینل تھا جس کاا صلی چہرہ فلم کے اینڈ پر سامنے آیا کیونکہ شروع میں ولن ہیرو محسوس ہو رہا تھا جبکہ ہیروز سائیڈ ولن اور ولن محسوس ہو رہے تھے۔

فلم کا اینڈ ہونے پر معلوم ہوا کہ اصل میں یہ کریمینل نہیں بلکہ ایک عام شہری تھا جسے ولن ایس پی کی جانب سے کئے گئے ایک آپریشن نے قانون کو ہاتھ میں لینے پر مجبور کیا جوکہ بذاتِ خود ایک قانونی کریمینل تھا اور ملک دشمن قوتوں کے اشاروں پر ایک پُر امن علاقہ کو کریمینلز کا گڑھ قرار دیتے ہوئے چند سکوں کے عوض کیا گیاتھااس آپریشن میںکئی گھر جلا دیئے گئے تھے اور ہزاروں لوگ گولیوں سے چھلنی کر دیئے گئے تھے جس سے کئی ہستے بستے گھر اُجڑ چکے تھے کئی گھروں کو جلا دیئے جانے کی وجہ سے سینکڑو یتیم ہوچکے تھے اور کئی بیوائیں ہوچکی تھی۔

رہی سہی کثر یہاں کے شہریوں کو کریمینلز قرار دے کر اِس علاقہ کو سیل کر تے ہوئے ان کی خوراک وغیرہ بند کرکے نکالی جا رہی تھی جس کے سبب وہ خودکو ہی کاٹ کاٹ کر کھانے پر مجبور ہو چکے تھے سائیڈ ہیروز( انسپکٹر ) اور سیاستدان اس کاروائی کے سخت مخالف تھے مگر اختیارات نہ ہونے کی وجہ سے کچھ کر نہیں سکتے تھے ،خیر تھی تویہ فلم ہی اور تھی بھی انڈین مگراس میں چہرا مجھے اپنی پولیس کا نظر آرہا تھا کیونکہ ہمارے ہاں بھی کچھ ایسا ہی ہو رہا پولیس کے پاس بیش بہا اختیارات ہیںجن کا درست استعمال کم جبکہ غلط استعمال زیادہ ہو رہاہے،ان اختیارات کی بدولت وہ جس کو چاہتی ہے کریمینل ریکارڈ یافتہ بنا دیتی ہے اور جسے چاہتی ہے۔

ممبر پر بٹھا دیتی ہے ،کسی مسجد کے امام کو شرابی و زانی قرار دے دے تو ہماری پولیس دے دے ،ہاتھ میں بوتل اٹھائے بگل میں لڑکی لئے کسی فٹ پاتھ پر بیٹھے کو امام بنا دے تو ہماری پولیس بنا دے ، اسی ہی طرح ہمارے ہاں مقدمات کی تفتیشیں بھی ٹھوس شواہد کی بنا پر نہیں ہوتیں بلکہ ووٹنگ ،بذریعہ روپیہ پیسہ، یا سفارشات کی بنیاد پر کی جاتی ہیں کیونکہ جب بنیاد ہی مختلف قیمتوں کے عوض اور سنی سنائی باتوں پر خوشنودیاں وسستی شہرتیںحاصل کرنے کیلئے رکھی جائے (مراداندراج مقدمہ )تو اس کی انویسٹی گیشن میرٹ پر کیسے ہو سکتی ہے؟ جس کے نتیجہ میں ان تفتیشوں میں 70فیصد بے گناہ لوگ گناہ ہوکر جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے ہوتے ہیں جبکہ گناہ گار بے گناہ ہو کرآزادانہ گھومتے پھرتے ہیں ،اور جب تک ان بے گناہوں کی رہائی کا وقت آتا ہے تب تک انہیں رہا کروانے والے ان کے اہلِ خانہ گھر کے برتن تک بیچ چکے ہوتے ہیں،پھرنہ کھانے کیلئے کچھ بچتا ہے نہ پہننے کیلئے نہ سر چھپانے کو جگہ ہوتی ہے اور نہ ہی سونے کیلئے چارپائی رہتی ہے ،اور رہی سہی کثر اس رہائی پانے والے سے نفرت کرنے والے نکال دیتے ہیں۔

Punjab Government
Punjab Government

ن حالات میں رہائی پانے والا اس ہر پل کی موت کے بجائے ایک ہی بار مرنے کو ترجیح دیتے ہوئے ہاتھ میں بندوق اٹھائے کسی نا کسی روڈ پر ناکہ لگا بیٹھتا ہے اور حقیقی مجرم بن جاتا ہے جس کی ذمہ دار بھی کوئی اور نہیںہماری حکومتیں ہی ہیں ،جو آئے روز اِس محکمہ کی تنخواہیں و اختیارات تو دوگناہ کر دیتی ہے مگر ان کی تعلیم، تربیت یا چیک اینڈ بیلنس پر ذرہ برابر بھی توجہ نہیں دیتیں،جیسا کہ آج کل حکومت پنجاب نے پولیس کو پولیس مقابلوں میں ڈاکوئوں کو مارنے کے اختیارات تو دے دیئے ہیں مگر یہ چیک نہیں کیا جارہا کہ پولیس یہ مقابلے اصلی کر رہی ہے یاجعلی و فرضی ؟اور ان مقابلوں میںکتنے بے گناہ ،کتنے حراستی اور کتنے حقیقی ملزم مارے جا رہے ہیں؟اور نہ ہی آج تک کسی حکمران نے کبھی یہ سوچا ہے کہ ہم کس نوعیت کے انسان کو کتنے اختیارات دے رہے ہیں،اور وہ ان کا استعمال کہاں کر رہا ہے بلکہ یہ سوچتے ہیں کہ کس کے پیچھے کتنی بڑی سفارش ہے۔

کون کس کاوفا دار ہے اور کون کتنی منتھلی دے سکتا ہے جس کے نتیجہ میں ایک انٹر میڈیٹ آدمی کو ستر سے اسی ہزار شہریوں کی جان و مال وعزت وآبرو کا مالک بنا دیا جاتا ہے ،جبکہ ایمانداراورپی ایچ ڈی جیسی ڈگریاں رکھنے والے لوگ سڑکوں کنارے چنے بیچ کر پیٹ پالنے پر مجبور ہیںیہی معیار اتنی ساری ایجنسیز میڈیا اور فورسز ہونے کے باوجود جرائم میں کمی کرنے کی بجائے آئے روز اضافہ ہی اضافہ ہوتا کرتا چلا جا رہا ہے ،جس کی بدولت اب ہر شہری اپنے آپ کو غیر محفوظ تصور کرتے ہوئے عدلیہ اور میڈیا کا رُخ کرنے لگا ہے ،کیونکہ آزاد عدلیہ پر اُنہیں پورا یقین ہوتا ہے کہ وہ ہمیںانصاف فراہم کرے گی اور وہاں سے یعنی کہ اعلیٰ عدلیہ سے انصاف ملتا بھی ہے کیونکہ وہاں وسیع اختیارات کی دستیابی ہونے کے ساتھ ساتھ اعلیٰ علم کی دستیابی اور کسی بھی قسم کی کوئی سیاسی مداخلت نہیں ہوتی جبکہ میڈیا کا رُخ اس لئے کرتے ہیں کہ میڈیا پرسنز ہماری آواز اعلیٰ حکام تک پہنچائیں گے جس کی بدولت حکومت سسٹم میں موجود یہ خرابی درست کر تے ہوئے ہمیں سکھ کا سانس لینے کی فرصت دے گی مگر ایسیا ہوتا بہت کم ہے کیونکہ اعلیٰ عہدیدار بھی میڈیا رپورٹس سے اتفاق کرنے کی بجائے زیادہ تر محکمانہ رپورٹس سے ہی اتفاق کرتے ہوئے سسٹم میں موجود خرابیوں کی درستگی کی زحمت گوارہ نہیں کرتے ،جبکہ رپورٹس کرنے والے (مُرادپولیس)میڈیا پرسنز کے پیچھے پڑھ جاتاے ہیںجیسا کہ پاکپتن پولیس حقائق کی اشاعت پرایک رپورٹر کو جیل بھیجنے کیلئے دِن رات سر گرم عمل ہے۔

خیراگرحکومت میڈیا و حساس اداروں کی رپورٹس سے اتفاق کرتے ہوئے اس محکمہ کی تربیت وچیک اینڈ بیلنس اور انویسٹی گیشن کا نظام بہتر کرتے ہوئے اس کام کیلئے تھانوںمیںاعلیٰ تعلیم یافتہ لوگ تعینات کر دیں تو یقینا آدھے جرائم یک دم ختم ہو جائیں۔

اس امر سے حکمران بھی بخوبی واقف ہیں ،مگر افسوس کہ ہماری سیاست کا محور بھی تو تھانہ کچہری ہی ہے جس کے خاتمے کے نعرے تو ہر حکومت ہی لگاتی ہے مگر اقتدار سنبھالنے کے بعد منحرف ہو جاتی ہے ،کیونکہ کسی بھی فرد سے لے کر ادارے اور معاشرے تک کی اصلاح اُس وقت ہی ممکن ہوتی ہے جب اصلاح کرنے والا خود صحیح ہوگا یعنی کہ کسی دوسرے کی برائیوں کی درستگی کرنے والا خود ان تمام تر برائیوں سے پاک ہوگا تو ورنہ وہ اسی ہی بُرے کے ہاتھوں بلیک میل ہو کر ہمارے موجودہ و سابقہ حکمرانوں کی طرح چُپ سادھ لے گا،اس چُپ کے ساتھ ہی اگلے کالم تک کیلئے اجازت چاہوں گا اللہ ربُ العزت ہم سب کو اپنی اپنی خامیاں درست کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین (فی ایمان ِللہ)۔

Muhammad Amjad khan
Muhammad Amjad khan

تحریر : محمد امجد خان
Email:Pardahchaak@gmail.com
Mobe No:0343 6999818

Share this:
Tags:
Indian Movies Muhammad Amjad khan option politicians politics Punjab Government اختیارات استعمال حکومت پنجاب سیاستدان
Pakistan
Previous Post دہشت گردوں کے ساتھ بذریعہ مذاکرات
Next Post شیراز وحید نے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عمران اسلم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال کورنگی 5 کا دورہ کیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close