Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میٹھی عید، کڑوی سیاست

August 3, 2014 0 1 min read
Riffat Mazhar
Eid
Eid

ماہِ صیام گزرا، شکرانے کی میٹھی عید آئی اور اپنے ساتھ ہمارے بچپن کی ساری یادیں بھی گھیر لائی۔ گئے دنوں کا سراغ لگاتے ہم اپنے گھرکے آنگن کی اس رنگ رنگیلی شام میں جا پہنچے جہاں ہمیں ہاتھوں پہ لگی مہندی کی لیپ ہی دنیا جہان کی سب سے بڑی نعمت محسوس ہوتی تھی۔ پھر وہ سہانی صبح جب مہندی کے رنگوں کا مقابلہ ہوتا، اماں سویاں کھانے کے لیے پکار پکار کے تھک جاتیںلیکن ہم مہندی مقابلے میں مگن۔اُس زمانے کی سویاں۔۔۔۔؟۔

ہاتھوں کی بنی سویوں کے اوپر شکر کی تہ اور ڈھیروں ڈھیر دیسی گھی، سویاں کھاتے سمے انگلیوں کی پوروں سے ٹپکتے خالص دیسی گھی کی مہکار ہمیں آج بھی یاد ہے۔ گھروالوں سے تو”ڈان”بَن کر عیدی وصول کرتے لیکن عید ملنے کے لیے آئے ہوئے عزیزوں، رشتے داروں کا صرف منہ تکتے اور جونہی کسی”بڑے” کا ہاتھ جیب کی طرف بڑھتا، ہمارے دِل کی دھڑکنیں بے ترتیب ہو جاتیں۔۔

عید کی”کمائی”چوری چوری گننا اور بار بار گننا، ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا۔۔۔۔عید کا دِن پلک جھپکتے گزرجاتااورشام کوہماری حالت بقول ناصر کاظمی یوں ہوجاتی کہ
ہمارے گھرکی دیواروںپہ ناصر
اُداسی بال کھولے سورہی ہے

جب تھوڑے بڑے ہوئے تو عید کے ساتھ”ٹَرو”کا تَڑکا بھی لگ گیا لیکن بات یہیں نہیں رکی بلکہ کچھ عیدیں گزرنے کے بعد ٹروکا بھائی”مَرو”بھی آگیا اور عیدالفطر بھی عید الاضحیٰ کی طرح تین دِن کی ہوگئی ہم تو چاند رات پر ہمجولیوں کے ساتھ مِل کے گھر کے آنگن میں بیٹھ مہندی لگایا کرتے تھے لیکن نسلِ نَوبازاروں کا رُخ کرتی ہے اوروہ طوفانِ بدتمیزی پیدا ہوتاہے کہ اللہ کی پناہ۔بازاروںمیںتِل دھرنے کی جگہ نہیں بچتی اور منچلے گھروں میں واپسی کی راہ بھول جاتے ہیں۔

یہ ہنگامہ فجرتک جاری رہتا ہے اورگھرآ کرنسلِ نَویوںبے سُدھ ہوتی ہے کہ پھرکہاںکی نمازِ عید۔اب کی بارحکومت نے عید پر ڈھیروں ڈھیر چھٹیاں کر دیں اور مَنچلوں نے یوں مزے اُڑائے کہ سینکڑوں”وَن ویلنگ”کرتے ہوئے ہسپتالوں میں جا لیٹے اور کراچی میں چالیس افراد کو سمندر کی لہریں چاٹ گئیں۔ تفریحی مقامات کا یہ عالم کہ مری اور نتھیا گلی کی طرف جانے والی ساری سڑکیں”جام”ہو گئیں اور تفریح کے لیے آنے والوں کو راتیں سڑکوں پر گزارنی پڑیں۔

صرف مری میں پچاس ہزار موٹر سائیکلیں، ایک لاکھ بیس ہزار کاریں اور پانچ لاکھ افراد جا پہنچے۔ یہ سب کچھ اُس وقت ہواجب ہمارے جری جوان قُربانیوں کی لازوال داستانیں رقم کررہے ہیں اور دَس لاکھ آئی ڈی پیز کیمپوں میں بے یارومددگار۔ جب ارضِ فلسطین طاغوت کے پنجۂ استبداد میں ہے اور غزہ کی سرزمین پر آسودۂ خاک میرے آقاۖکے جدِ اکبر کی لحدپکار پکار کے یہ کہہ رہی ہے کہ
بجھی عشق کی آگ اندھیرہے
مسلماں نہیں،راکھ کا ڈھیرہے

Imran khan
Imran khan

لوگ کہتے ہیں کہ جیسے کپتان کے لانگ مارچ سے گھبرا کر حکومت نے اسلام آباد فوج کے حوالے کر دیا، ویسے ہی لوڈشیڈنگ سے گھبرا کر اتنی چھٹیاں کر دیں۔ اِن چھٹیوں کا اگر کوئی فائدہ ہوا تو بَس یہی کہ”مَرجانی”لوڈشیڈنگ سے چھٹکارا مِل گیا۔ ہفتہ بھر ہونے کو آیا بجلی اپنے قدموں پہ جمی کھڑی ہے اور ہم پریشان کہ اتنا بِل کون ادا کرے گا؟۔ہمیں یقین ہے کہ لوڈشیڈنگ میں یہ حیران کُن کمی ہمارے کپتان کے”آزادی مارچ”کی وجہ سے ہے لیکن ہمارے کپتان صاحب نے تو صاف کہہ دیا ہے کہ”اب تخت گرائے جائیںگے،اب تاج اچھالے جائیںگے۔

خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ 13 اگست کی شام تک مذاکرات کی کوشش کی جائے گی لیکن کپتان نے کہا ” نون لیگ سے مذاکرات کا دروازہ بندہے،اب 14 اگست کوفیصلہ کُن جنگ ہوگی۔نئے انتخابات کے سوا کچھ قبول نہیںاور مطالبات کی منظوری تک دھرناجاری رہے گا”۔میرے میاںرجعت پسندنون لیگئے ہیں جبکہ ہم ٹھہرے نسلِ نَوکے ترجمان اِس لیے ہمارا اسلام آباد جانا تو بنتا ہے یہ الگ بات ہے کہ پتہ ہمیںبھی نہیںکہ وہاںجا کرکرنا کیا ہے۔ میاں کہتے ہیں کہ اپنا بستر بوریا سمیٹ کراسلام آبادجانا کیونکہ تمہیں وہاں پونے چار سال تک بیٹھنا پڑے گا۔ہم نے وجہ پوچھی تواُنہوں نے کہا اگلا الیکشن اتنی دیر بعد ہی ہے۔

۔ہم نے کہااگرمولانا قادری دو گھنٹوں میں انقلاب لا سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں؟۔ اب تومولانا صاحب بھی”اندر کھاتے”ہمارے ساتھ مل چکے ہیں اِس لیے اِن طوفانوں کا رخ کوئی نہیں موڑ سکتا۔میاں نے کہا مولانا قادری بھی”ڈی چوک”میں دیہاڑی دارمزدوروں، سکول ٹیچروںاور اُن کے خاندانوں کو ساتھ لے کر انقلاب لانے آئے تھے۔ دیہاڑی دار تو اگلے دِن ہی کھسک لیے اور بھاگ ٹیچر بھی جاتے خواہ اُنہیں نوکری سے ہاتھ ہی کیوں نہ دھونے پڑتے لیکن پیپلزپارٹی نے کچھ جلدی کر دی اور مولانا اپنے انقلاب میں نئی”پھَکی”شامل کرنے کینیڈا سدھار گئے۔

یاد رکھو خاں صاحب کے 90 فیصد سے زیادہ حمائتی”بَرگر فیملیز”سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ تو”منرل واٹر”بھی طو ہاََ وکر ہاََہی پیتے ہیں، بھلا اسلام آباد میں بے یارومددگار کتنی دیرٹِک سکیں گے؟۔ اُنہوں نے کہا کہ ویسے تو خاں صاحب کے لیے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری اور ارسلان افتخار ہی کافی ہیں جو خاںصاحب کا سارا کچاچٹھاکھولنے کے درپے ہیںاورشنیدہے کہ اب تو وہ انتیسویں روزے پر خاں صاحب کا چوکڑی مار کر آئی ڈی پیز کے ساتھ لنچ تناول فرمانا بھی اپنے کیس کا حصّہ بنا رہے ہیں۔

کیونکہ جب پورے پاکستان کا روزہ تھا تو خاں صاحب سرِ عام کھاتے پیتے نظر آئے اور ساتھ بیٹھے ابرارالحق صاحب ایک آنکھ دبا اور ہاتھ لہرا کر کھا نے کی تعریف کرتے پائے گئے جو آرٹیکل62/ 63کی صریحاََ خلاف ورزی تھی۔ اگر خاں صاحب آئی ڈی پیز کے ساتھ عید منانا چاہتے ہی تھے تو روزہ رکھ کر بنوں جاتے اور آئی ڈی پیز میں تحائف تقسیم کر کے واپس آ جاتے۔

رمضان شریف کے آخری روزے کے دوران دعوت اُڑانے کی کیا تُک تھی؟۔ہم نے کہا اگر نواز لیگ ہمارا چار حلقوں کا مطالبہ تسلیم کر لیتی تویوں”وَخت”میں تونہ پڑتی۔ میاںنے کہا کہ اِس نعرے سے قوم کو تو بیوقوف بنایا جا سکتاہے لیکن کسی عقیل وفہیم کو نہیں۔اگر ملک میں آئین نامی کوئی چیز ہے تو پھر یہ بھی عین حقیقت ہے کہ آئین کی روسے حکومت خاں صاحب کا یہ مطالبہ تسلیم نہیں کرسکتی کیونکہ حکومت الیکشن کمیشن کے اختیارات میں مداخلت کر سکتی ہے نہ عدلیہ کے اختیارات میں اور چار حلقوں میں انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کا اختیار یا تو الیکشن کمیشن کے پاس ہے یا پھر عدلیہ کے۔

ہم نے کہا کہ آپ اپنی ارسطو انہ باتیں اپنے پاس ہی رکھیں، ہم تو انقلاب لانے چلے ہیں اور تبھی لوٹیں گے جب انقلاب آ جائے گا اور اگر کسی نے ہمارے انقلاب کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کرنے کی کوشش کی تو ہماری سونامی اسے خس و خاشاک کی طرح بہا لے جائے گی۔ میاں نے کہا کہ انقلاب تو خیر کیا آئے گا البتہ”پھینٹی”کے امکانات روشن ہیں اور یہ توتم جانتی ہی ہوگی کہ نواز لیگ کو اور کچھ آئے نہ آئے”گیدڑکُٹ”کی بہرحال وہ ماہرہے۔

کَج بحثی سے ہمیں ہمیشہ نفرت رہی ہے جبکہ میرے میاں نے تو کج بحثی میںپی ایچ ڈی کررکھی ہے اِس لیے ہم نے اُن سے مزید سَر کھپانا مناسب نہ سمجھا اور نہ ہی اُن کی کڑوی کسیلی باتوں سے ہمارے پایۂ استقلال میں لغزش آئی کیونکہ ہم اپنے لیڈر کے سچے پیروکار ہیں۔و ہ بھی جب ایک فیصلہ کر لیتے ہیں تو پھر”زمیں جنبدنہ جنبد، گُل محمدنمی جنبد۔ ہم نے حکومت کو بہت وقت دے کے دیکھ لیا لیکن
عجزونیاز سے تو وہ آیا نہ راہ پر
دامن کواس کے آج حریفانہ کھینچئے

Riffat Mazhar
Riffat Mazhar

تحریر:پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
election commission options thumbs اختیارات الیکشن کمیشن انگوٹھوں تصدیق چار حلقوں
Attack
Previous Post غزہ پر اسرائیل کا نیا فضائی حملہ، 11 فلسطینی شہید
Next Post بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نیپال کے دورے پر روانہ ہوگئے
Narendra Modi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close