Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی

November 12, 2015 0 1 min read
Municipal Election
Hazrat Umar Farooq
Hazrat Umar Farooq

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال
دنیائے سیاست میں حضرت عمر فاروق سے بڑا سیاستدان کوئی نہیں۔ بہترین منتظم، اعلیٰ کارکردگی، بہادری، بے باکی، سادگی اور عوام میں ہردلعزیزی، ایسا کیوں تھا؟ اس کی وجہ صرف اور صرف اختیارات مقامی سطح تک منتقل کرنا تھا۔ ہمارے ہاں الٹی گنگا بہتی رہی ہے، جہاں اختیارات صرف بڑے ہاتھوں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔ اس بات سے انحراف ممکن نہیں کہ جب تک عوام کے بنیادی مسائل حل نہیں ہوں گے، اس وقت تک کوئی بھی حکومت مضبوط نہیں ہو سکتی۔کیونکہ ملک میں عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے آئینی ادارے اور منتخب نمائندے موجود ہونے کے باوجود، عوام کے مسائل حل نہیں ہو رہے۔ عوامی مسائل جوں کے توں برقرار ہیں۔ یوں تو اس کی بیشمار وجوہات ہیں، لیکن اس کی سب سے بڑی وجہ اختیارات کی نچلی سطح پر عدم منتقلی ہے۔ لوکل گورنمنٹ کا قیام نہ ہونا ہے۔ خیر اب ایسا ہونے جارہا ہے یعنی بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں اور عوام میں اس کارنامے پرخوشی کے شادیانے بجائے جا رہے ہیں۔

پاکستان میں ایک دہائی سے زیادہ عرصہ گزرا تب بلدیاتی الیکشن ہوئے تھے۔اب تک 68 برس میں صرف سات بار بلدیاتی انتخابات ہوئے ہیں وہ بھی غیر جماعتی ، اب اتنے برسوں کے بعد عدالت کے بار بار کہنے پر حکومت پنجاب و سندھ میں الیکشن کروارہی ہے۔اس سے قبل بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ہو چکے ہیں ۔ پنجاب و سندہ میں آج کل امیدوار مسلسل اپنے ووٹرز سے رابطہ کرکے اپنی کمپین چلا رہے ہیں ۔بلدیاتی امیدواروں نے دوسرے مرحلے میں حصہ لینے کے لیے اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں ۔اب وہ اپنے حلقے میں ہونے والی ہر ایک فوتگی پر دیکھے جا سکتے ہیں ۔بیماروں کی عیادت ہو رہی ہے ۔عوام کے مسائل حل کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں۔

Municipal Election
Municipal Election

بلدیاتی الیکشن میں امیدوار ہر وہ طریقہ استعمال کر رہے ہیں، جس سے وہ کامیاب ہو سکیں ،ان کی طرف ووٹر متوجہ ہوں، اس کے لیے چند دن سے امیدواروں کی جانب سے پبلک مقامات پر پینا فلیکس سے رنگ بکھرگئے ہیں، دوسری طرف لوگوں کے ضمیر خریدنے کے لیے دولت کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے۔ہمارے ملک میں اب سیاست ایک کاروبار بن چکی ہے، امیدوار پہلے پیسے لگاتے ہیں، پھر پیسے کماتے ہیں۔

الیکشن مہم پہ بے دریغ پیسہ لگانے والوں سے اگر عام دنوں میں کوئی بھکاری بھیک مانگ لے تو انہیں ناگوار گزرتا تھا ،برسوں کی لاتعلقی اور عوام سے دوری الیکشن کے دنوں میں اچانک ختم ہوتی دکھائی دی، امیری اور غریبی کا فرق مٹتا نظر آیا، ایسے ووٹر جن کے پیارے کئی برس قبل اللہ کو پیارے ہو چکے تھے ، امیدواروں کو وہ بھی یاد آئے، ان کے گھروں میں جاکر مگرمچھ کے آنسوئوں نے پاکستانی اور انڈین فلموں کے ٹریجڈی اداکاروں کی اداکاری کو مات دے دی”۔گلی محلوں میںایک رونق لگ گئی ہے ،میلے کا سماں ہے، بازار گلیاں دکانیں رنگ برنگے اشتہارات سے بھر گئے ہیں ۔وہ جو پہلے کبھی کبھار نظر آتے تھے، اب گلے مل کر گلے مٹا رہے ہیں ،شام کو علاقے کے معززین کے گروپ ڈور ٹو ڈور عوام سے مل رہے ہیں ۔اب نمائندے عوامی مسائل کے حل کے لیے تھانے کچہریوں میں ان کے ہمراہ جا رہے ہیں۔

بلدیاتی انتخابات کے بعد امید کی جا رہی ہے کہ اب سیوریج ،گلیوں،صفائی ،چھوٹے چھوٹے سینکڑوں مسائل کے حل کیے جائیں گے۔صحت و تعلیم ،صفائی ،چھوٹے چھوٹے مسائل ،نکاسی آب ،تھانہ کچہری وغیرہ کے مسائل اب حل ہوں گے، حل نہ ہوں گے تو عوام ان مقامی نمائندوں سے پوچھیں گے ،ان سے ملنا آسان ہے ،بات کرنا آسان ہے ۔منتخب نمائندہ مقامی ہونے کی وجہ سے وہ لوگوں کی ضروریات سے بڑی حد تک واقفیت رکھتا ہے۔ یوں وہ فنڈز کو حقیقی جگہوں پر صرف کرسکے گا۔صرف ہمارے ملک میں جہاں جمہوریت کی رٹ سب سے زیادہ لگائی جاتی ہے ،چشم فلک نے یہ تماشا دیکھا کہ عوامی نمائندوں نے قومی اسمبلی میں بل پیش کیا کہ مقامی حکومتوں کا قیام عمل میں نہ لایا جائے، اور اس پر حیرت یہ کہ یہ بل منظور بھی کر لیاگیا تھا ،ایسا عدالت کے احکامات کے باوجود ہوا ،لیکن عدالت بھی پیچھے ہی پڑ گئی، جس وجہ سے اب الیکشن ہونے جا رہے ہیں ۔جس کے پہلے مرحلے کی تکمیل ہو چکی ہے۔

Vote
Vote

اس مرحلے کی تکمیل میں عوام کا خون شامل ہے ۔ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا اس کو روکا جا سکتا تھا ۔بعض جماعتیں الیکشن سے قبل ہی کہہ رہی تھیں کہ فوج کو تعینات کیا جائے اگر ایسا کیا جاتا تو یہ پہلا مرحلہ بھی خوش اسلوبی سے مکمل ہو جاتا اور اپنے پیچھے تلخ یادیں نہ چھوڑ کے جاتا ۔ عوام کے مقامی مسائل مقامی حکومتیں ہی حل کر سکتی ہیں ۔پینے کے لیے صاف پانی ،نکاسی آب کا بندوبست ،محلوں کی گلیوں کی مرمت ،کھالوں پر پلیاں وغیرہ اس سے پہلے گزشتہ برس حکومت نے بلدیاتی الیکشن کروانے کی حامی بھری ،نمائندوں نے کاغذات جمع کروائے، اس کے بعد ملتوی ہوگئے ،وجہ مردم شماری ،جماعتی و غیر جماعتی ،حلقہ بندیاں بتائی گئی تھی۔انتخابات نہ کروانے کی ایک سب سے اہم وجہ ”اختیارات کی منتقلی” کا خوف رہا ہے ۔لیکن اس مرتبہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہو رہے ہیں۔اس میں سب سے زیادہ کوشش تحریک انصاف نے کی ہے۔

ان انتخابات کے تین مراحل ہیں۔جس کا پہلا مرحلہ 31 اکتوبر کو مکمل ہوا، جس میں پنجاب میں حکمران جماعت یعنی مسلم لیگ ن پہلے آزاد امیدوار دوسرے تحریک انصاف تیسرے اور پی پی پی چوتھے نمبر پر رہی اور سندھ میں بھی حکمران جماعت ک یعنی پی پی پی کا پلڑا بھاری رہا ،دوسرے نمبر پر آزاد امیدوار اور تیسرے نمبر پر فنکشنل لیگ رہی ۔آزاد امیدواروں کا اس اکثریت سے جیت جانا سیاسی جماعتوں کی مقبولیت میں کمی کا اعلان ہے ۔لیکن عوام کے ساتھ یہ آزاد امیدر جیت کر پھر دھوکہ کر جاتے ہیں جب وہ کسی جماعت خاص کر حکومت میں شامل ہو جاتے ہیں۔خیر اس پر پھر کبھی لکھیں گے ۔اب دیکھتے ہیں اس دوسرے مرحلے میں 19نومبرکو کس کا پلہ بھاری رہتا ہے۔

Akhtar Sardar Chaudhry
Akhtar Sardar Chaudhry

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال

Share this:
Tags:
government options politicians Public issues rights transfer اختیارات حقوق حکومت سیاستدان عوامی مسائل منتقلی
Adeel and Her Mother
Previous Post جائیداد ہتھیانے کی خاطر بوڑھی ماں کے 14 سالہ بیٹے پر زنا کا الزام عائد کر کے غائب کر دیا
Next Post دریںچہ شک
Allama Iqbal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close