Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

طاقت کا سرچشمہ

October 8, 2014 0 1 min read
Parliament
Parliament
Parliament

تحریر: طارق حسین بٹ

وہ لوگ بڑی ہی شدید غلطی پر ہیں جو یہ سمجھنے ہیں کہ کسی بھی حکومت کی طاقت پارلیمنٹ میں پنہاں ہوتی ہے۔پارلیمنٹ کی مدد سے حکومت توبنائی جا سکتیِ ہے، قانون سازی بھی کی جا سکتی ہے اور مخالفین کا جینا ب بھی دوبھر کیا جا سکتا ہے لیکن حکومت کی مقبولیت اور اس کی بقا پارلیمنٹ میں عددی اکثریت سے منسلک نہیں ہوتی کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو پھر ہر اکثریتی جماعت ہمیشہ انتخابات میں فتح یاب ہوتی ۔اس میں کوئی شک نہیں کہ پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرنے کا جنون ہر جماعت کو ہوتا ہے اور شائد یہی وجہ ہے کہ انتخابات میں دھاندلی اور انتخابی بے قاعدگیوں جیسے غیر آئینی افعال سرزد ہوتے ہیں جو ان کی جیت کا سارا مزہ کرکرا ہ کر دیتے ہیں۔

لیکن اس طرح کی حرکات سے حکومتیں آگے نہیں بڑ ھتیں بلکہ حکومتیں ہمیشہ عوام کی خدمت، ان کی حمائت اور ان کی خوشخالی سے تقویت حاصل کرتی ہیں۔مصر کے صدر حسنی مبارک سے زیادہ طاقتور کون ہو گا جسے پارلیمنٹ میں مکمل اکثریت بھی حاصل تھی اور پھر تمام تر اختیارات کے ساتھ خود صدرِ مملکت بھی تھا لیکن آخرِ کار لوہے کی زنجیریں اور لوہے کا پنجرہ اس کا مقدر بنا۔قاہرہ کے تحریر چوک میں بیٹھنے والے مظاہرین کسی بھی مخصوص سیاسی جماعت سے تعلق نہیں رکھتے تھے کیونکہ حسنی مبارک نے ملک کے اندر کسی بھی سیاسی جماعت کو قائم ہی نہیں ہونے دیا تھا۔

اس کی سب سے بڑی مخالف جماعت اخوان المسلمون پر تو پہلے ہی پابندی لگی ہوئی تھی لہذا دوسری کوئی ایسی جماعت باقی نہیں بچی تھی جو اس کی حاکمیت کو چیلنج کرتی لہذاملک کے عوام اور سول سوسائٹی نے باہم متحد ہو کر حسنی مبارک کی آمریت کو دفن کرنے کے لئے تحریر چوک کا انتخاب کیا اور صرف سترہ دنوں میں حسنی مبارک کا اقتدار زمین بوس کر کے رکھ دیا ۔یہی حال تیونس کے صدر علی زین العابدین کا بھی تھا جس کے سامنے کھڑا ہونے کی کسی میں جرات نہیں تھی لیکن ایک شخص کی خود کشی نے ساری صورتِ حال کو بدل کر رکھ دیااور علی زین العابدین کو جان بچا کر ملک سے فرار ہونا پڑا ۔ ایران کے بے تاج بادشاہ رضا شاہ پہلوی کے جاہ و جلال کا اپنا رنگ تھا اور پورا ملک اس کے ظلم و جبر سے کا نپتا تھا۔

ایران کے روحانی پیشو ا آ ئیت اللہ خمینی نے شہنشاہ ، ایران کے ا س جاہ و جلال کے سامنے ڈٹ جانے اور قوم کو ان کے ظلم و جبر سے رہا کرنے کا بیڑہ اٹھا یا تو شہنشاہ کے حکم پر انھیں جلا وطنی کا زہر پینے پر مجبور کر دیا گیا لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا شہنشاہِ ایران بے پناہ ظلم و جبر کے باوجود اپنے اقتدار کو بچانے میں کامیاب ہو سکا۔؟ بالکل نہیں کیوں کہ جب عوام ڈٹ جانے کا فیصلہ کر لیتے ہیں تو پھر حکومتیں کہاں بچتیں ہیں۔تاریخِ انسانی ا س طرح کے غیر معمولی واقعات سے بھری پڑی ہے جس میں پارلیمنٹ حکمرانوں کو بچانے میں کامیاب نہیں ہوسکتی کیونکہ پارلیمنٹ کی اصل طاقت عوام ہوتے ہیں اور وہی پارلیمنٹ کی قوت اور بالا دستی کو تسلیم کر نے کیلئے تیار نہیں ہوتے۔پارلیمنٹ عوامی خوا ہشات کی عکاس ہو تی ہے لیکن اگر وہ اس جوہر سے محروم ہو جائے تو عوام اس سے اپنی حما ئت اور طاقت واپس لے لیتے ہیں جس سے و ہ ایک عمارت اور ربر سٹیمپ بن کر رہ جاتی ہے۔

لہذا ثابت یہ ہوا کہ طاقت پار لیمنٹ کے پاس نہیں بلکہ عوام کے پاس ہوتی ہے ۔ہر حکومت تو اس بات کو ڈھنڈورا پیٹتی رہتی ہے کہ چونکہ پارلیمنٹ کی اکثریت اس کے ساتھ ہے لہذا عوام اس کے ساتھ ہیں جو کہ حقا ئق کو جھٹلانے کے مترا ف ہوتا ہے۔بڑا قائد وہی ہوتا ہے جو ہوا کی سمت کا صحیح اندازہ نگا لیتا ہے اور پھر اسی روشنی میں اپنے سارے سیاسی فیصلے کرتا ہے ۔شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار کسی قائد کو بھی حقیقی سوچ کے قریب جانے نہیں دیتے۔ ایسے لوگ قائدین کو اپنی چکنی چپڑی باتوں میں الجھا دیتے ہیں اور اپنے ذاتی مفادات کے حصول کی خاطر انھیں ایسی راہ پر ڈ ال دیتے ہیں جس سے ان کی حکومت اور اقتدار زمین بوس ہو جاتا ہے لیکن انھیں خبر تک نہیں ہوتی۔انھیں اس وقت پتہ چلتا ہے جب سب کچھ عوامی سیلاب میں بہہ جاتا ہے۔

Pakistan
Pakistan

پاکستان بھی اس وقت ایسی ہی صورتِ حال سے دوچار ہے جس میں حکومت پارلیمنٹ کی مختلف سیاسی جماعتوں کی حمائت سے خود کو قوی ہونے کا عندیہ دے رہی ہے۔ ملک کی دو بڑی جماعتوں پاکستان تحریکِ انصاف اور پاکستان عوامی تحریک نے حکومت کے خلاف ١٤ اگست کو لانگ مارچ کا آغاز کیا تو عوام کی کثیرتعداد کی اس لانگ مارچ میں شمولیت نے حکومت کے اوسان خطا کر دئے ۔یہ لانگ مارچ بعد میں دھرنے کی شکل اختیار کر گیا تو ہزاروں مظا ہرین اسلام آباد کے ریڈ زون اور آب پارہ چوک میں پچھلے کئی ہفتوں سے دھرنا دے کر ایک ہی نعرہ بلند کئے جا رہے ہیں کہ میاں محمد نواز شریف وزارتِ عظمی سے مستعفی ہوں کیونکہ ان انتخا بات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی تھی لہذا وہ آئینی حکمران نہیں ہیں۔

یہی ووہ وقت تھا جب مسلم لیگ (ن) نے اپنی حکومت کے گر جانے کے خوف سے دوسری سیاسی جماعتوں کی جانب حمائت کیلئے اپنا ہاتھ بڑھایا اور پارلیمنٹ کی مشترکہ اجلاس کا انعقاد کیا جس میں ملک کی ساری اہم سیاسی جماعتوں نے عمران و قادری کا ساتھ دینے کی بجائے حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کیا جس سے حکومت نے یہ نتیجہ احذ کیا کہ پارلیمنٹ میں موجود جماعتوں کی حمائت سے وہ بہت طاقتور ہو چکی ہے اس لئے اسے مظاہرین کے مطالبات پر کان دھرنے کی ضرورت نہیں۔یہ غیر جمہوری سوچ تھی کیونکہ سڑک پر دھرنا دینے والی جماعتوں کو بڑے پیمانے پر عوامی حمائت حاصل ہے جو حقیقی عوامی امنگوں کی ترجمان بن چکی ہے۔

پاکستان تحریکِ انصاف پارلیمنٹ کی جماعت ہے جس نے خیبر پختونخواہ میں اپنی صوبائی حکومت بھی قائم کی ہوئی ہے لیکن علامہ ڈاکٹر طاہرا لقادری کی پاکستان عوامی تحریک پارلیمنٹ کی جماعت نہیں ہے بلکہ یہ انقلابی سوچ رکھنے والے ایسے افراد کا مجموعہ ہے جو پورے نظام کو بدلنے کا عزم رکھتی ہے ۔ اب حکومت عوامی تحریک کو گس بیٹھئے ،لشکر،اور دھشت گرد کہہ کر پکار رہی ہے حالانکہ انقلاب کا نعرہ بلند کرنے والے پاکستان کے شہری ہیں اور اپنے پروگرام کو عوام تک پہنچانے کا حق رکھتے ہیں کیونکہ آئینِ پاکستان ہر شخص کو جمہوری آزادی کی ضمانت دیتا ہے جو صرف پارلیمانی سیاسی جماعتوں تک محدود نہیں ہوتا بلکہ ملک کا ہر شہری جلسے جلوس اور احتجاج سے اپنا نقطہ نظر پیش کر سکتا ہے لہذا کسی کو یہ کہنا کہ چونکہ تمھاری جماعت کی پارلیمنٹ میں نما ئندگی نہیں ہے لہذا حکو مت کے خلاف تمھارا احتجاج بے وقعت،بے معنی اور غیر آئینی ہے ایک ایسی سوچ ہے جو غیر جمہوری طرزِ فکر کی آئینہ دار ہے جسے کوئی بھی ذی شعور شخص تسلیم نہیں کر سکتا۔ پاکستان کے ہر دلعزیز قائد ذولفقار علی بھٹو نے ٣٠ نومبر ١٩٦٧ کو پی پی پی کی بنیادیں رکھیں تو چند مہینوں کے اندر انھیں جنرل ایوب خان کی آمریت کے خلاف سینہ سپر ہونا پڑ گیاتھا۔

اس وقت پی پی پی پا ر لیمانی جماعت نہیں تھی کیونکہ اسے تو قائم ہوئے چند ماہ ہی گزرے تھے ،لیکن اس نے جس طرح جنرل ایوب خان کی آمرییت کے خلاف عوام کو متحد کیاوہ ایوب خان کے دس سالہ دورِ ھکومت کو خش و خا شاک کی طرح بہا لے گیا ۔اگر معیار یہی ہو تا کہ پارلیمنٹ سے باہر کی جماعتیں ا حتجاج کا حق نہیں رکھتیں تو پھر پی پی پی جو پارلیمان کی جماعت نہیں تھی، اسے ایوب خان کے خلاف تحریک چلانے کو کوئی حق نہیں تھا ۔ لیکن سچ تو یہ ہے کہ ظلم و جبر کے خلاف بغاوت اور احتجاج کرنے کا حق ہر شہری کو حا صل ہوتا ہے اور اس کے اس حق پر کوئی قدغن نہیں لگا ئی جا سکتی۔ یاد رکھو دنیا کے سارے انقلاب سیاسی جماعتوں نے نہیں بلکہ ظلم و جبرکا شکار ہونے والے عوام نے برپا کئے تھے لہذا یہ کہنا کہ سیاسی جماعتیں ہی احتجاج اور جلسے جلوسوں کی اہل ہیں آئین و قانون کی دنیا میں بے وقعت اور بے مایا ہے۔

پاکستان میں جن جنونیوں اور انقلابیوں نے کرپٹ نظام کو جڑ سے اکھار پھینکنے کا بیڑہ اٹھا یاہوا ہے پاکستان کے عوام ان کے ساتھ ہیں لہذا میری موجودہ نظام کے ناقدین سے استدعا ہے کہ وہ کسی بھی حال میں صبر وتحمل کا دامن نہ چھوڑیں کیونکہ کروڑوں انسانوں کی انھیں خاموش حمائت حاصل ہے جو ان کی فتح میں ان کی ممد و معاون ہو گی ۔انھیں یاد رکھنا چائیے کہ حق و صداقت کی خا طر اٹھائی گئی آواز کبھی بھی صدا بصحرا ثابت نہیں ہوتی لہذا وہ تبدیلی جس کیلئے وہ حکومتِ وقت سے ٹکر لے رہے ہیں اسے برپا ہو کر رہنا ہے ۔کسی میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ وہ تبدیلی کی ہوا کو روک سکے کیونکہ یہ عوام کے دل کی آواز ہے اور دل کی آواز کی جیت یقینی ہوتی ہے۔

Tariq Butt
Tariq Butt

تحریر: طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
elections government law opponents options parliament popularity اختیارات انتخابات پارلیمنٹ حکومت قانون مخالفین مقبولیت
Mohmand Agency
Previous Post مہمند ایجنسی کی تحصیل میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، تین پولیو ورکرز جاں بحق
Next Post آزاد کشمیر میں ٹریفک حادثات، دس مسافر جاں بحق، چوبیس زخمی
Muzaffarabad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close