کراچی(جیوڈیسک)اورنگی ٹاؤن کے علاقے صابری چوک کے قریب فائرنگ ہو ئی ہے جس کے نتیجہ میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ۔
صبح سے اب تک فائرنگ کے مختلف واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی۔

Start typing to search...