
کراچی (جیوڈیسک) اورنگی ٹاون میں قطر اسپتال کے قریب گاڑی پر فائرنگ کی گئی، جوابی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک ہو گیا۔
ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق گاڑی میں 2 پولیس اہلکار سوار تھے، جوابی فائرنگ سے ملزم ہلاک ہو گیا، ملزم کا ٹارگٹ پولیس اہلکار تھے، تاہم ملزم کی شناخت کی جارہی ہے۔
