Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہم ہی مداری ہیں اور ہم ہی تماش بین.. .. . ؟؟

March 25, 2015 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
ہماری میز پر اخبارات بکھرے پڑے ہیں..اور ہر نیوز پیپر میں چھپنے والاایک حکومتی اشتہارمنہ چڑھاتے ہوئے جہاں ہمیں اپنی موجودگی کا احساس بھی دلارہاہے تو وہیں یہ اشتہاراپنی جانب ہماری خاصی توجہ بھی مبذول کرانا چاہ رہاہے پہلے ہم نے ایک اخباراُٹھایا ..پھر دوسرا..تیسرا…چوتھا….یوں ہم جب تک اخبارات دیکھتے رہے سب ہی اخبارات نے اپنے آخری یا بیک پیچ پر وزیراعظم نوازشریف اور اِن کی حکومت کا گرین اور یلوکلرمیں یہ اشتہارشائع کیا ہے جس کے جلی حرف کچھ یوں ہیں کہ”عوام دوست پالیسیاں اور ضروریات زندگی تک ہر فرد کی رسائی کا عزم….نوازشریف کا ہر دورِحکومت…عوام کی خوشحالی کا آئینہ دار…وزیراعظم محمدنوازشریف کے ہر دورحکومت کی اولین ترجیح مہنگائی کا خاتمہ اور عوام کی بنیادی سہولیات کی فراہمی رہے ہے…

1991ءمیں نوازشریف کے دورِحکومت سے پہلے مہنگائی کی شرح12.7%تھی جوکم ہوکر9.8%رہ گئی…دوسرے دورِحکومت سے پہلے مہنگائی کی شرح13.7%تھی جو بعدمیں کم ہوکر3.1%کی سطح پر آگئی…موجودہ دورِ حکومت میں وزیراعظم محمدنوازشریف کی عوام دوست اقتصادی پالیسیوں کی بدولت گزشتہ10سال میں پہلی مرتبہ مہنگائی کی شرح اپنی کم ترین سطح یعنی3.2%پرآگئی ہے…نوازشریف حکومت جب بھی آئی مہنگائی کی شرح کم سے کم ہوئی…یہ ہے صرف20ماہ کی کارکردگی…“ اور اِسی طرح یہ بھی کہ”وزیراعظم محمدنوازشریف کی عوام دوست اقتصادی پالیسیاں…مہنگائی کے خاتمہ کا عزم..اشیائے صرف کی قیمتوں میں زبردست کمی..!!اور اشیائے صرف کا 2013کی قیمتوں کا موزانہ ڈگڈگی بجاتے ہوئے رواں سال 2015کی قیمتوں سے جھوم جھوم کر کیا گیا …مختصر یہ کہ ہمیں یہ اشتہار دیکھنے کے بعد ایسالگاکہ جیسے وزیراعظم نوازشریف کو اِس اشتہارکے ذریعے اپنی اہمیت اور خودکو عوام دوست گرداننے کا حوصلہ پیداہواہماراخیال ہے کہ ایساکرنے کی ضرورت تو کسی بھی مُلک کے حکمران اور حکمران جماعت کوکرنی کی ضرورت تب ہی محسوس ہوتی ہے جب وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اِنہوں نے عوام کو ریلیف پہنچانے اور عوام کی خدمت کرنے میں کوتاہیوں اور لاپرواہیوںکا کھلا مظاہرہ کیا ہے تب حکومتوں اور حکمرانوں کو اپنے کارنامے گنوانے اور عوام کے دماغ اور دل میں اپنی تعریفیںٹھسوانے کے لئے اشتہارات کا سہارالیناپڑتاہے۔

یہاں ہمیں یہ کہنے دیجئے کہ سائیں…!!آج نوازشریف حکومت کو اِس بات کا احساس ہوگیاہے کہ اِس نے اپنے موجودہ 20ماہ کے دورِاقتدار میں عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے اورعوام کو خاطر خواہ ریلیف دلانے والے اقدامات قطعاََ نہیں کئے ہیں آ ج تب ہی اِسے اپنی تعریف خودکرانے کے لئے سرکاری اور نجی ٹی وی چینلجز پر قومی خزانے سے اربوں روپے خرچ کرکے اِس قسم کے اشتہارات چلانے اور شائع کرنے پڑرہے ہیں اَب یہاں ہمیں یہ بھی کہہ لینے دیجئے ….!!کہ ایسے میں ہمیں یہ احساس ہوناچاہئے او راِسی کے ساتھ ہی ہمیں یہ بھی سمجھناچاہئے کہ ” یہ کیساتماشہ ہے …؟؟جس میں ” ہم ہی مداری اور ہم ہی تماش بین ہیں“…؟؟؟ بہرحال …!!آج جہاں دنیا میں بہت سارے عجائبات اور عجوبے موجود ہیں تو وہیں دنیامیں ایک ایساعجوبہ ملک بھی ہے جِسے شائداَب تک اپنے عجوبہ ہونے کا گمان تک نہیں ہواہے کہ یہ اپنے باسیوں کی انگنت صلاحیتوں کے باوجود بھی دنیا کے کتنے نمبر کا عجوبہ مُلک ہے اور اِسے اپنے اندر بے شمار قدرتی وسائل رکھنے اور اپنے باشندوں کی ہر شعبہ ہائے زندگی میں بے پناہ صلاحیتوں اور قابلیت سے مالامال ہونے کے باوجودبھی یہ دنیاکا کیسامُلک ہے..؟؟جِسے اتنی خوبیاں رکھنے کے باوجود بھی دنیا والے کن عجیب وغریب نظروں سے دیکھتے ہیںاور حیرت زدہ رہ جاتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ جس مُلک کو اتنے قدرتی وسائل حاصل ہوں اورجس کے باشندے ہیرے جیسےی انگنت صلاحیتوں اور خوبیوں کے مالک ہوں تو اِس مُلک کو تو ساری دنیا پر اپنی حکمرانی اور اثر ورسوخ قائم کرلیناچاہئے تھا مگرپھر خود ہی دنیاوالے افسوس کا اظہار کرکے خاموش ہوجاتے ہیں اور اِس کی قسمت پر رشک کرتے ہوئے ہاتھ ملتے رہ جاتے ہیں۔

Pakistan
Pakistan

آئیں قارئین حضرات…!!یہاں اَب ہم آپ کو خوشی اورافسوس و مایوسیوں کے ملے جھلے جذبات کے ساتھ یہ بتاتے ہیں کہ.. مندرجہ بالاسطور میں ہم نے دنیاوالوں کی زبان سے جس مُلک سے متعلق اداکئے جانے والے خوبصورت اور حسین جملوں اور لفظوں کا تذکرہ کیاتھاتو معاف کیجئے گا…!!کہ آج دنیاوالے سرِزمینِ خداکے جس مُلک اور ریاست سے متعلق اپنے ایسے نیک جذبات رکھتے ہیں توسُن لیجئے یہ کوئی اور نہیں بلکہ یہ میراآپ کا یہ جنت نظیر دیس پاکستان ہی ہے جس کے بارے میں اقوامِ عالم اِس قسم کے سُنہرے لفظوں اور جملوں کے ساتھ نیک جذبات اور خیالات رکھتی ہے۔ آج اِس میں کوئی شک نہیں کہ اقوام ِ عالم میں پاکستانی ایک ایسی قوم ہے جس نے اپنے دگرگوں اور نامناسب حالات کے باوجود بھی اپنے اپنا کو دنیا کے سامنے منوالیاہے یہ وہ قوم ہے جو جس کام میں لگ جائے تو اُس کے اچھے یا بُرے انجام سے بے خبرہوکر اُسے پایہءتکمیل تک پہنچاکرہی دم لیتی ہے یہ دنیا کی وہ قوم ہے جس کا شمار ایسے بھی ہوتاکہ یہ جس سے محبت کرتی ہے تو ٹوٹ کر تی ہے اور اپنی ساری اُلفت اور محبت نچھاوڑ کردیتی ہے لاکھ بُرائیوں کے باوجود بھی الفت و محبت اور وعدوں کو نبھاتی ہے مگر اِس خوبی کے برعکس اِس میں ایک خامی یہ بھی ہے کہ جب یہ کسی سے نفرت کرتی ہے تو اِس کی کیفیت بھی ایسی ہوتی ہے کہ جو اس سے ناقابل برداشت ہوجاتی ہے۔

اَب ایسے میں دنیاکو پاکستانیوں کی انگنت خوبیوں اور خامیوں سے بھری فطرت سے آگاہ ہوجاناچاہئے کہ یہ دوستی بھی خُوب نبھاناجانتے ہیں اور دوشمنی کو بھی قبر تک پہنچاکر چھوڑتے ہیںیعنی یہ کہ یہ واقعی دنیا کے بڑے عجوبے لوگ ہیں جب یہ جذبات کے ہاتھوں اندھے ہوجاتے ہیں تو اِنہیں تب یہ بھی پتہ نہیں چلتاہے کہ وہ کیا کررہے ہیں ..؟؟ابھی جو یہ کررہے ہیں..؟؟اِس سے اِن پر بعد میں کیااور کیسامنفی یا مثبت اثر پرے گا…؟؟تب یہ کچھ نہیںجانتے…؟؟ بس جذبات کے ہاتھوں بہے چلے جاتے ہیں مگر جب اِنہیں ہوش آتاہے تو اکثریہی ہواہے کہ اِن کے ہاتھ سوائے پچھتاوے اور افسوس کے کچھ بھی نہیں آیاہے۔ ہم اکثراپنی پاکستانی قوم سے متعلق یہ سوچتے اور خیال کرتے ہیں کہ ہماری مثال تو ایسی ہے جیسی کہ” ہم ہی مداری ہیں اور ہم ہی تماش بین ..یہ ہماراکیساتماشہ ہے…؟؟جِسے آج تک ہم خود بھی نہیں سمجھ سکے ہیں ..کہ ہم کیا ہیں…؟؟ اور ہمیں دنیا میں کس طرح جیناچاہئے…؟؟اور کس طرح حکمرانوں ، سیاستدانوں اور معصوم اِنسانوں کو ٹِشوپیپر کی طرح استعمال کرکے پھینک دینے والوں کے بہکاوے سے بچ کر اپنا حق چھین لیناچاہئے…؟؟ اور اپنی ذات اور خوبیوں سے دنیا کو کس طرح گل وگلزار بنانے میں اپناکرداراداکرناچاہئے …؟؟

بہرکیف …!!آج پاکستان کو آزاد ہوئے لگ بھگ 68سال گزرنے کو ہیں مگر افسوس کے ساتھ یہ کہناپڑرہاہے کہ آج بھی ہم اور ہمارے سیاستدان ، حکمران ، قومی اداروں کے سربراہان اور اُمورِ مملکت چلانے والے ظاہر و باطن اشحاص ابھی تک شرارتی بچوں کی طرح آپس میں لڑنے اور ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے سے بازنہیں آرہے ہیں، کوئی کہیں سے اپنی ذات او رقول و فعل میںاُس طرح سے سنجیدہ ہی دکھائی نہیں دے رہاہے کہ کوئی اقتدار کی مسند پر قدم رنجافرمائے اور سنجیدہ ہوکر اپنے عہدے کی ذمہ داریاں نبھائے اور کارخانے قدرت کے تعاونِ خاص سے مملکت ِ خدادادپاکستان کا نظام اُس طرح چلائے آج جیسے ہمارے بعد آزاداور معرض وجود میں آنے والی ریاستوں اور ترقی یافتہ وترقی پذیر ممالک کے حکمران و سیاستدان اور اداروں کے سربراہان خوش اسلوبی سے اپنے سسٹم کو مثالی طور پر چلارہے ہیں۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Facilities government Inflation Nawaz Sharif spectator حکومت سہولیات مہنگائی نواز شریف
Trent Bolt
Previous Post ٹرینٹ بولٹ ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بائولر بن گئے
Next Post مصباح الحق کا ون ڈے کیریئر سے باضابطہ ریٹائرمنٹ کا اعلان
Misbah-ul-Haq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close