Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بہار کی آمد آمد، بو کاٹا بو کاٹا کی صدائیں

February 18, 2015February 18, 2015 0 1 min read
Basant Weather
Basant Weather
Basant Weather

تحریر:ایم اے تبسم

بسنت کا نام سنتے ہی رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں اور باربار توجہ ان نتائج پرجاتی ہے تو اہل وطن کی اس انسیت پر دل خون کے آنسو روتا ہے ۔آپ کہیں گے کہ ہم جو مرضی کریں آپ جانیں اور آپ کا دل…مگر شائد آپ کے ضمیر کی اتھاہ گہرائیوں میں ایمان کی روشنی آج بھی بقعہ نور بن کر چمک سکتی ہے کہ جب ہم ان امور کوسمجھنے لگیں جو ہماری دنیا و آخرت دونوں میں معاون ہیں۔ہمارے ہاں جس چیز کی سب سے بڑھ کرکمی ہے وہ ہے سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا۔اکثر لوگ عیش و عشرت اور رنگینیوں میں کھو جانے کے بعد تباہی کے دھانے پر پہنچ چکے ہوتے ہیں تو انہیں ہوش آتا ہے

لیکن پھر سوائے نقصان کے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔اگر سوچا جائے کہ ہم مسلمان ہیں اور ہماری طرز زندگی ہمیشہ غیر مسلموں سے مختلف ہونی چاہئے۔ہمارا اولین دین اور دیگر معاملات انفرادیت رکھتے ہوںتو یہ عظمت انسانیت کی دلیل بن سکتی ہے ۔مگر جب ہم مسلمان کہلانے کے باوجود اللہ تعالیٰ اور اس کے محبوب کا دین اپنانے کے باوجود غیر مسلموں کی روش اختیار کریں۔انہیں کی طرز معاشرت اپنالیں تو مسلمانی کیا ہوئی ایک مسلمان کبھی یہ سوچ بھی نہیں سکتا کہ شان خداوندی یا اس کے پیارے محبوب کی بارگاہ میں بے ادبی کی جائے اور ان کو اذیت دی جائے مگر یاد رکھیں جب ہم قرآن و حدیث کے احکامات کو پش پشت ڈال کر اپنے نفس کی پیروی میں لگ جائیں تو یہ بھی ادب کے خلاف ہے کہ جن کا نام لیتے ہیں ان ہی کی باتوں پر عمل کرنے سے کتراتے ہیں اور کفار و منافقین کے قدموں سے قدم ملاتے ہیں۔

حضور اکرمۖ نے ارشاد فرمایا۔ من تشبہ بقوم فحومنہ: ”جو کسی قوم کی مشابہت اختیار کرتا ہے وہ اسی میں سے ہوتاہے۔ذرا غور کریں کون سا کام ہم اپنے دین اور دینداروں کی طرز پر کرتے ہیںاور کون کون سے کفار و یہود کی پیرو ی میں کرکے انکی مشابہت اختیار کررہے ہیں؟؟؟اگر آپ نے غور کیا تو معلوم ہوگا کہ زندگی بھر صبح سے شام تک سوائے چند افراد کے جو نماز روزہ کرلیتے ہیں باقی سب کا حال یہ ہے کہ نہ صبح خیزی کی عادت نہ نماز و عبادت دنیا کی رنگینیوں میں کھونا دیر سے سونا فحش اور غیر شرعی اعمال نہ صبح اچھی نہ شام کا حال کیا ہم اسی مقصد کے لیے پیدا ہوئے ہیں؟کیا ہماری نسلوں کے خون میں صرف شیطان کا اثر ہونا چاہئے؟کیا ان کی نگہداشت و تربیت میں ہماری ذمہ داری ختم ہوچکی ہے؟ان سب باتوں پر غور کریں اور توجہ سے سوچیں کہ”بسنت”کیا ہے؟یہ کہاں سے چلی ہے؟اور لوگ اس کے پس پشت اپنی جانوں پر کتنا ظلم کیے جاتے ہیں ؟بنیادی طور پر بسنت ہندوئوں کا تہوار ہے۔

یہ انہیں کی رسم اور کھیل ہے۔مگرحیرت ہے ان لوگوںپر جنہوں نے دین اسلام میں پناہ لے رکھی ہے اور مسلمانی کا دعویٰ کرتے ہیں مگر مشابہت اسی قوم کی اختیار کرتے ہیں جن سے بچنا چاہئے۔بڑے بڑے سیاستدانوں جاگیردار اور نیکی کے دعویدار اس رسم کے دلدادہ ہیں اور سرکاری سطح پر بھی”بسنت میلہ”کا اہتمام خوب کیا جاتا ہے وہ لوگ جو چند منٹ کے لیے بارگاہ خداوندی کی حاضری کا وقت نہیں نکال سکتے۔میوزک کی آواز اور لغویات کے سائے میں سارا سارا دن گزار دیتے ہیں۔وہ لو گ جو راتوں کو عبادات وریاضت کو فضول سمجھتے ہیںاور زندگی بھر قیام سے محروم رہتے ہیں ”بسنت نائٹ”بڑے شوق سے مناتے ہیں۔آہ یہ مسلمان ہیں انہیں دیکھ کر شرمائیںیہود ،یہ پتنگ تو کاٹ رہے ہیں مگر کہیں ایسا تونہیں کہ ان کا رابطہ اللہ اور اس کے حبیب سے کٹ رہا ہے۔

یقینا جب انکی نافرمانی کے ذریعے پاس ادب نہ کریں گے تو رابطہ منقطع ہوگا ہی۔اتباع سنت کا راستہ چھوڑ کر اتباع الشیطان کی جاتی ہے اور دن رات شوروغل سے طوفان بدتمیزی اپنی مثال آپ ہوتا ہے۔بسنت نہ صرف غیر اسلامی تہوار کی نقل ہے بلکہ کروڑوں روپے اس پر ضائع کیے جاتے ہیں۔مگر ہر شخص یہی کہتا نظر آتا ہے کہ یہ تو چند روپوں کا کھیل ہے۔ارے تمام لوگ چند روپے خرچ کرتے ہیں مگر لاکھوں افراد کے چند روپے کروڑوں کا روپ دھار لیتے ہیں۔ایک غریب آدمی بھی اپنے لڑکے کی خوشی کے لیے آٹا دال پوری کرنے کے بجائے پتنگ پر رقم صرف کرتا ہے۔یہ اس کی ظاہر تو اولاد سے محبت ہے کہ ان کی خوشی حاصل کررہا ہے مگر حقیقتاً اپنی اولاد کی جان و اخلاق کا دشمن ہوگیا ہے۔

دیکھو وہی بچہ چھت پر شرارت کررہاہے دوسرے بچے گالیاں دے رہے ہیں اور وہ بھی سیکھ رہا ہے اسلام میں گالی دینا سخت کناہ ہے مگر یہاں گالیاں سکھائی جارہی ہیں۔دوسری طرف لڑکے آپس میں جھگڑ پڑتے ہیں اور چند روپوں کی پتنگ جان لے جاتی ہے پھر یہی نہیں آئے روز کتنے ہی لوگوں کے لخت جگر بجلی کا کرنٹ لگنے یاچھت سے گر کر ہلاک ہوچکے ہیں۔مگر نشہ ہے کہ بڑھتا ہے اور ہر سال اس طوفان بدتمیزی کی نگہداشت کی جارہی ہے ایک بات جو بہت ضروری ہے

Kashmiris
Kashmiris

عرض کرتے چلیں کہ جس کاغذ سے پتنگ بنائی جاتی ہے اور دھاگہ جو ڈور کی صورت میں استعمال کیا جاتاہے دونوں باہر کی غیر مسلم ممالک خصوصاً بھارت سے منگوائے جاتے ہیں اور بھارت کو اس قبیح کام کے لیے کروڑوں روپے کی آمدن دی جاتی ہے آہ آج ہم کشمیر کا رونا روتے ہیں لیکن شاید کشمیریوں سے سچی محبت نہیںرکھتے۔ورنہ بھارت کو کسی بھی انداز میں آمدن کا ذریعہ پیدا نہ کرنے دیتے کہ انہیں پتنگوں کو بیچ کر اس کی رقم سے گولیاں اور پتنگ خریدے جاتے ہیں جو کشمیری مسلمانوں پر برسائے جاتے ہیں۔کاش ہم مسلمان ہوکر اہل کشمیر اور دنیا کے دیگر مظلوم مسلمانوں سے ہمدردی جتلانے کی بجائے پہلے اہل کفر کو پہنچنے والی امداد کے راستے بند کرتے اور ان کے معاون نہ بنتے مگر”بسنت میلہ”تو منانا ضروری ہے چاہے جان جائے یاکشمیرجائے؟؟؟اے مسلمانوں تمہیں کیا ہوگیا ہے۔

اپنے اسلاف کی تعلیمات کو اور بزرگوں کی روایات کو چھوڑ کر کس راہ پرچل نکلے ہو؟جان لو یہ بسنت نہیں بلکہ اس کی آڑ میں کشمیریوں پر ظلم ہے تمہارے مال و دولت کس کا پیٹ بھررہے ہیں۔تمہاری طرف سے ملنے والی آمدن سے غیر مسلم قومیں پلتی ہیں۔اور تمہاری طرف توپوں کا رخ کرکے تمہاری ہی جانوں کا خون کرتی ہیں۔آہ آج ہم سب جاننے کے باوجود بھارت کو کتنی امداد دے رہے ہیں یہ امداد ویڈیو کیسٹوں اور ڈور کے دھاگے کی آڑ میں مسلسل دی جاتی ہے۔انہیں کے اداکاروں کی زبان سے لغو اور فحش گائے جانے والے گانے تمہاری زبانوں کی بھی زینت بن رہے ہیں۔وہ زبانیں جو یاد خداوندی میں تر ہونا تھیں بوکاٹا بوکاٹا کی صدائیں اور گانے گانے میں مصروف ہیں۔آج کشمیر کا ذرہ ذرہ پکا رہا ہے

شہیدوں کے لہو سے بے وفائی مت کرو۔اس دیس کی پاک مٹی پر ناپاک کام چھوڑ دو۔شراب و جواء جو کہ تم پر حرام ہیں۔انہیں اپنا کر اپنی عاقبت و صحت تباہ کررہے ہو۔اور اپنی زندگی کی ساعتوں کو ناکارہ کرنے میں مصروف ہو۔فحاشی و عریانی کا بازار اتناگرم ہوتا جارہا ہے کہ بسنت میلہ کی آڑ میں پاک وطن سے ٹیلی ویژن و ریڈیو بھی مختلف فحش انگیز پروگرام پیش کررہے ہیں۔جس اسلامی معاشرے میں عورت گھر کی زینت اور باپردہ ہونی چاہئے۔ٹی وی پر ننگے سر اور ننگے منہ فیشن میں لت پت اسلامی تعلیمات کامذاق اڑا رہی ہیں اور گانے باجے سن سنا رہی ہیں۔
آہ اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے
امت پہ تیری آکے عجب وقت پڑا ہے

بسنت منانے والے کسی بھی شخص کے لیے یہ رسم یا کھیل کسی فائدہ کا باعث نہیں ہر سال سینکڑوں جانیں ضائع ہورہی ہیں کیا آپ سب اس بات سے باخبر ہیں؟؟کیا کسی نے جان سے بچ جانے کا سر ٹیفکیٹ لے رکھا ہے آج قانون کی نظر میں بھی بسنت کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے تو کیا اگر یہ مذہب سے علیحدہ ہے تو اسی پر اصرار ضروری ہے؟اور یقیناً جو بات مذہب سے لاتعلق ہونے کی دلیل ہے۔وہ دوسروں کو بھی مذہب سے قطع تعلق ہونے پر مجبور کررہی ہے۔آئو اس نافرمانی سے باز آنے کا اعلان کریں۔یہ جان و ایمان کا دشمن کام ہونے کے ساتھ ساتھ ملک کی بے شمار چیزوں کے لیے نقصان دہ ہے۔

وہ ڈور جو کٹنے کے بعد زمین کی طرف لپکتی ہے راہ گیروں کی گردن پرپھر جاتی ہے جس سے ایک جان ضائع ہوجاتی ہے اور ارشاد العالمین ہے”کہ جو کسی کو ناحق قتل کرے اس کی سزا جنہم ہے۔”اسی طرح واپڈا کے بے شمار ٹرانسفارمر اور تاروں کو نقصان پہنچتا ہے جس سے بجلی بند ہوجاتی ہے نہ جانے کتنے گھروں میں بعض افراد بیمار یا ہسپتال میں پڑے ہوتے ہیں یہ ملکی ترقی میں معاون کاموں اور فیکٹریوں میں ہوتے ہیں جہاں بجلی نہیں جانی چاہئے مگر آہ ہمیں خود غرضی نے ماردیا۔ہم اجتماعی سوچ نہیں رکھتے اور اپنی ایک خواہش پر ہزاروں افراد کی سہولت و آسائش تباہ کردیتے ہیں۔

M A Tabassum
M A Tabassum

تحریر:ایم اے تبسم
موبائل:0300-4709102
email: matabassum81@gmail.com, 0300-4709102

Share this:
Tags:
humanity issues Muslim orders Qur'an spring احکامات انسانیت بسنت قرآن مسلمان معاملات
Security Forces
Previous Post ژوب : سکیورٹی فورسز نے پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین بازیاب کرا لیے
Next Post لاہور خودکش دھماکے میں 5 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد استعمال ہوا، رپورٹ
Lahore Blast

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close