Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عام پاکستانی

October 18, 2017 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر : عبدالجبار خان دریشک
آج پاکستان ایک آزادوخود مختیار مملکت ہے تو ان لاکھوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے جو پاک وطن کے حصول کے لئے دی گئیں تھیں وطن کی خاطر ہمارے بزرگوں نے جتنی تکالیف اور مصائب برداشت کیے یہ خدا جانتا ہے کہ ان پر کتنے ظلم کے پہاڑ ڈھائے گئے پاکستان کے اندر رہنے والے دشمنوں کے وظیفہ خور تاریخ کے اوراق الٹ کر دیکھیں تو ایک ایک صفحے پر شہیدوں کا لہو ہی نظر آئے گا ان ماو ¿ں کی سسکیاں اور آہیں ہی سننے کو ملیں گی جن کی آنکھوں کے سامنے شیرخوار بچوں کو درندوں کی طرح چیر پھاڑ کر شہید کر دیا گیا تھا آزادی کے فوراً بعد دشمن کے پیٹ میں تکلیف شروع ہو گئی تھی اس وقت سے لے کر اب تک دشمن کسی نہ کسی طرح پاکستان کو کمزور کرنا چاہتا ہے وہ شروع دن سے ہی پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لئے اپنی مکار سازش میں لگا ہوا ہے یہ اللہ پاک کا خاص کرم ہے پاکستان تا حال قائم ہے اور تا قیامت قائم رہے گا۔

قائداعظم محمد علی جناح کے بعد وطن عزیز کو ایسی کوئی قیادت نہ مل سکی جو ہر محاذ پر دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے ملک کو مضبوط بنا سکے بس جو بھی آیا اس نے دوسرے کو اپنے مفاد کی خاطر چلتا کیا اور یہ سلسلہ تاحال جارہی ہے جمہوری حکومتوں کا شکوہ رہا ہے انہیں مدت پوری نہیں کرنے دی گئی اور ڈکیٹروں نے کہا یہ سیاسی لوگ ملک کے لئے نقصان دہ تھے پھر ایسے ہی ہوتا رہا سب مل کر میوزیکل چیر کا کھیل کھیلنے لگے ایک ایک کر کے سب ایک دوسرے کے نیچے سے کرسی کھینچنے لگے اس اقتدار کے کھیل اور ذاتی مفاد نے ملک کو ہر طرح سے نقصان پہنچایا ان کے ذاتی مفادات نے دہشت گردی کو بھی دعوت دی اور ملکی وقومی ساکھ کو داو ¿ پر بھی لگایا گیا منافع بخش اداروں کو اندر سے دیمک کی طرح چاٹ کھایا گیا جو اب وجود تو رکھتے پر اندر سے مکمل طور پر کھوکھلے ہو چکے ہیں جن کے اوپر قرضوں اور بیل آوٹ پیکج کا پینٹ لگا کر کچھ دن زندہ رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے پر کب تک اپنے ہی مفاد کی خاطر سیاسی جماعتوں میں عسکری ونگ بنائے گئے جو جماعتیں کبھی عوامی خدمت کی دعودار ہوتی تھیں وہی اپنے ہی لوگوں سے بھتہ لینے لگیں اسمبلوں میں قانون بنائے جاتے ہیں جن کا اطلاق صرف عام پاکستانیوں پر ہوتا ہے جب اپنے اوپر بجلی گرتی ہے تو قانون میں فوری تبدیلی کر کے اپنے آپ کو محفوظ بنا لیا جاتا ہے غریب بچارے انیس انیس سال جیلوں میں سٹر مرتے ہیں یا ساری زندگی جیل گزارنے کے بعد جب رہا ہوتے ہیں تو ان پر کوئی جرم ہی ثابت نہیں ہوتا وہ بے گناہی کی سزا بھگت چکے ہوتے ہیں۔

موجودہ حالات کے تناظر میں دیکھا جائے تو میوزیکل چیر کا کھیل زوروں سے جاری ہے کہ کرسی کب اور کیسے کس کے ہاتھ آتی ہے بلکہ کچھ امیدیں لگائی جاتی ہے کوئی مہربان بغیر گول چکر لگائے کرسی ان کے حوالے کر دے گا اقتدار کے حصول کے لئے لگائے جانے والے گول چکروں سے ان کے سر اتنا چکرا چکے ہیں کہ عوام اور ملکی مسائل نظر ہی نہیں آ رہے دشمن ہر ممکن شازش میں لگا ہوا ہے کہ وہ پاکستان کو کسی نہ کسی طرح ناکام ریاست بنا دے دوسرا ملک کے اندر کرپشن نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا ہے قوم کی فلاح کے لئے پوری دنیا سے قرض لیا جاتا ہے وہ قرض ایک راستے سے پاکستان میں آتا ہے تو چور راستے سے باہر شفٹ ہو جاتا ہے سوئس بنک ایسے تو نہیں بھر گئے یہ ہم سب پاکستانیوں کے خون پسینے کی کمائی ہے جو باہر کے ملکوں میں بنک بیلینس اور جائیدادوں کی صورت میں موجود ہے ملک پر قرضوں کا بوحھ جس کا حجم 25 ہزار ارب روپے تک بڑھ چکا ہے وہ کس نے ادا کرنا ہے ہر پاکستانی بچہ ایک لاکھ روپے تک کا مقروض ہوتا ہے جب وہ پیدا ہوتا تو وہ آزاد باشندے کی بجائے قرضے کے پنجرے کا قیدی بن چکا ہوتا ہے ملک میں ہر روز سات ارب کی کرپشن ہوتی ہے سیاست دانوں کی کرپشن دیکھ کر پھر سب اپنی اپنی تجوریاں بھرنا شروع کر دیتے ہیں چپڑسی سے لے کر بڑے سے بڑے آفیسر کا جہاں بس چلتا ہے وہ چلا لیتا ہے جب سارے ہی گھر کے فرد گھر کو کھانے پر لگ جائیں گے تو گھر کا کیا ہو گا۔

عام پاکستانی کو کیا مل رہا ہے ہر طرف مافیائ اور طاقت ور لوگوں نے اپنے پنجے گاڑھے ہوئے ہیں عام پاکستانی کے بچے کے لئے دودھ یوریا کھاد اور کیمکل والا گھی اور آئل مردہ جانوروں کی چرجی سے تیار شدہ سبزیاں اور عام استعمال کی اشیائ ایک تو مہنگی پھر اوپر سے اور ظلم دونمبر بھی یعنی بھاری رقم کی ادائیگی بھی دونمبری چیزوں کے لئے بیمار ہو جائیں تو ہسپتال کے ڈاکٹر علاج نہیں کرتے کوئی شکایت کریں تو غلطی سے پیٹ میں قینچی بھول جاتے ہیں ادویات جعلی اور دونمبر پھر ایسی حالت میں عام آدمی ہسپتال کے فرش پر مردہ پایا جاتا ہے بھلا ہو مرحوم عبدالستار ایدھی صاحب کا ان کی ایمبولینس سے لاش تو گھر آ جاتی ہے رسمن ہی سہی چار رشتے دار دو آنسو بہا کر باعزت طریقے سے لاش کو دفنا تو دیتے ہیں نہیں تو ان کا مردوں کے ساتھ کیا جانے والا سلوک سیون کے بم ھماکے اور سانحہ احمد پور شرقیہ میں سب پاکستانیوں نے دیکھ لیا تھا یہ لوگ خود یا ان کے پیارے بیمار ہوں تو اپنے بنائے گئے ہسپتالوں میں علاج کو توہین سمجھتے ہیں جن کے فوری علاج کے لئے باہر کی اڑان بھری جاتی ہے۔

اگر سکول ہیں تو اکثر بغیر عمارتوں کے جہاں نہ استاد ہیں نہ سہولیات غریب کا بچہ حیسے کیسے پڑھ بھی جاتا ہے تو انٹری ٹیسٹ سے اس کا راستہ روک لیا جاتا وہاں کرپشن کے ناسوروں نے بھی اپنا پیٹ اور تجوری بھرنے کے لئے حرام کھانا شروع کر دی ہے مسلسل تعلیم کے شعبہ کے ساتھ تجربات کیے جا رہے ہیں تجربات کی ناکامی کے بعد یہ شعبہ ملکمل طور پر پرائیویٹ مافیاء کے ہاتھ آچکا ہے سرکاری تعلیمی اداروں پر حکمرانوں کی عدم توجہی کی وجہ سے ان کا کاروبار خوب چمک رہا ہے طالب علموں کا مستقبل چمک یا نہ چمک پر ان کو والدین کی جانب سے مال غنیمت ضرور ملنا چاہیے کھانے پینے اور ادویات کا تو سنا تھا جعلی ہوتی ہیں پر علم مافیائ نے تو کمال ہی کر دیا اب یونیورسٹیاں بھی جعلی قائم ہوگئی ہیں۔

اگر ملک کی بیرونی صورت حال کا جائزہ لیا جائے تو بھارت پاکستان خلاف مسلسل شازش میں لگا ہوا ہے کبھی وہ افغانستان کو گلے لگا سے کر جھوٹی ہمدری جتانے کی کوشش کرتا ہے تو کبھی امریکہ کو گود میں خود جا کر بیٹھ جاتا ہے کہ پاکستان میں سی پیک خلاف شرارت کا حصہ بن جائے امریکہ بھی بھارت کے ابو کا کردار ادا کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف بیان داغ دیتا ہے دوسری طرف امریکہ بھارت اور اسرائیل پاکستان کے خلاف گٹھ جوڑ کر چکے ہیں یہ سب کسی نا کسی طرح پاکستان کو اندرونی اور بیرونی طور پر کمزور کرنا چاہتے ہیں پاکستان کے خلاف ہونے والی شازشوں کو بو ہر پاکستانی محسوس کر رہا پر سیاست دان کیوں محسوس نہیں کرتے ہیں۔

بس آپس میں اقتدار کے لئے لڑتے ہی رہیں گے سب کو ہوش میں آنے کی ضرورت ہے آج پاکستان کو بہت سارے چیلنجز کا سامنا ہے جن کا مقابلہ متحد ہو کر ہی کیا جا سکتا ہے ذاتی مفاد کی خاطر محاذ آرائی کاخاتمہ کرتے ہوئے ایک قوم بن کر ان تمام تر اندرونی و بیرونی چیلنجز کا سامنا کرنا ہو گا دشمن کے دانت کھٹے اور آنکھیں پھوڑنی ہوں گی آنے والی نسلوں کو نیا پاکستان نہیں بلکہ قائداعظم کا پاکستان لوٹنا ہو گا۔

Abdul Jabbar Khan
Abdul Jabbar Khan

تحریر : عبدالجبار خان دریشک

Share this:
Tags:
endurance leadership sacrifices برداشت قربانیوں قیادت
Rizwan Akhtar
Previous Post بلڈی سویلین
Next Post مرکزی الیکشن پاس 2017ء کا الیکشن شیڈول جاری
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close