Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 30/06/2015

June 30, 2015 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) انشاء اللہ پاکستان قیامت کی صبح تک قائم رہے گا، کیونکہ جب برصغیر کا سینہ چیرا گیا تو اس میں ان گنت لوگوں کی قربانی شامل تھی ، سابق فوجی (عام آدمی ) 14 آگست 1947سے اجتمائی طور پر کام نہیں لیا گیا اور جن سابق فوجیوں نے 1965کی جنگ میںحصہ لیا تھا وہ اب 70سال کی عمر سے زائد ہوچکے ہیں لیکن اُن کا جوش و جذبہ اور ولولہ ابھی تک تروتازہ ہے۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر ضلعی صدرپاکستان ایکس سروس مین سوسائیٹی صوبیدار فتح علینے سا بق فو جیو ں کے منعقد ہ اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ 1971کے بعد عالمی بت تراش پاکستان کی سا لمیت پر طرح طرح کے تابڑ توڑ حملے کر رہے ہیں۔جس میں وہ پاکستان کی سا لمیت اور وحدت کو نقصان پہنچا چکے ہیںجس کا ثبوت بنگلہ دیش کی صورت میں ہمارے سامنے موجود ہے زندگی ایک نامیاتی کُل ہے جو ہر دم سفر میں ہے جس کو کوئی جُز جب حرکت کر نا چھوڑ دیتا ہے ، تو وہ موت سے آشنا ہو جاتاہے،لہذاہم سابق فوجی دوام ِ زندگی کو رواں دواں رکھنے کے لیے ہر وقت ، ہر لمحہ ملک پاکستان کے لیے ہر کونے میں موجود ہیںاور زندگی کی گاڑی کو متحرک رکھنے کے لیے ہم دوبارہ وردی پہننے کے لیے تیار ہیںانہو ں نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائیرڈ حمید گُل ،صدر پاکستان ایکس سروس مین سوسائیٹینے سابق فوجیوں کو عزم ِنو کے لیے جو بیڑا اٹھایاہوا ہے ، اس پر ہم ریٹائرڈ فوجی ہمہ وقت افواج ِ پاکستان اور حکومت وقت کے ساتھ شا نہ بشا نہ کھڑ ے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر سحر ی کے اوقا ت میں زلزلے کے جھٹکے لو گ کلمے اور استغفا ر کا ورد کر تے ہو ئے گھرو ں سے با ہر نکل آئے لو گو ں میں خو ف وحراس پھیل گیا تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز سحر ی کے وقت 3بجے صبح کے لگ بھگ اچا نک زلزلے کے جھٹکے شروع ہو گئے جس پر لوگ کلمے اور استغفار کا ورد کر تے ہو ئے گھروں کے با ہر نکل آئے زلزلے کے جھٹکے چند سیکنڈ آنے کے بعد ختم ہو گئے زلز لے کے جھٹکو ں کے با عث لو گو ں میں شدید خوف وحراس پھیل گیا تا ہم زلز لہ جھٹکو ں کے با عث علا قہ میں کسی بھی قسم کے نقصا ن کی کو ئی اطلاع نہ ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)جما عت الدعوة ضلع بھمبر کے زیر اہتما م ایک افطار ڈنر کی تقر یب آج جا مع مسجد قبا ء میں منعقد ہو گی افطا ر ڈنر میں کما نڈر نصر جا وید خصوصی شر کت کر ینگے تفصیلا ت کے مطا بق جما عت الد عوة ضلع بھمبر کے زیر اہتما م ایک افطا ر ڈ نر کی تقر یب آج جما عت الد عوة بھمبر کے مر کز جا مع مسجد قبا ء نز د مسٹ یو نیو رسٹی بھمبر میں منعقد ہو گی جس میں علا قہ بھر کی سیا سی سما جی شخصیا ت سمیت کما نڈر نصر جا وید خصوصی شر کت کر ینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ممبر اسمبلی چو ہدر ی طا رق فا روق نے لو ئر سیر لہ کے عوام کا دیر ینہ مطا لبہ پو را کر دیا حا جی یو سف لنک رو ڈ پر کا م کا آغا زٹھیکیدا ر نے تا رکو ل ڈا لنی شروع کر دی عوام علا قہ لو ئر سیرلہ کا چوہدر ی طا رق فا روق سے اظہا ر تشکر تفصیلا ت کے مطا بق حا جی یو سف لنک رو ڈ سیر لہ گز شتہ 8سا ل سے شدید ٹو ٹ پھو ٹ کی شکا ر اور بڑ ے جو ہڑ میں تبد یل ہو چکی تھی جس کے با عث علاقہ کے مکینو ں سمیت عام گز رنے والو ں کو بھی شدید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ رہا تھا ممبر اسمبلی حلقہ ایل اے 7چوہدری طا رق فا روق نے ذاتی دلچسپی لے کر سڑ ک کی پختگی کی منظو ری دے دی جس پر باقاعدہ کا م شروع کر دیا گیا اور ٹھیکیدار نے مختصر دو را نیہ میں کا م مکمل کر کے تا رکو ل ڈا لنا شرو ع کردی جس پر عو ام علاقہ نے دیرینہ مطا لبہ پورا کر نے پر چو ہدری طا رق فا روق کا شکر یہ ادا کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر شہر کی تعمیر وترقی میں بھر پو ر کر دا ر ادا کر نے پر ایڈ منسٹر یٹر را جہ شا ہد انو ر کا دورتعینا تی سنہری حروف میں لکھا جا ئیگا ان کی طرف شہر کے اند ر بلا تفر یق تعمیر وترقی محدود وسا ئل میں بلد یہ کی سا کھ کو بحا ل کر نے عوام علاقہ کے مسا ئل تر جیح بنیا دو ں پر حل کر نے ادا رہ میں سیا سی مدا خلت کے دروازے بند کر نے جیسے اقدا ما ت نے بھمبر کی عوام کے دل جیت لیے ہیںان خیا لا ت کااظہا ر بھمبر کے شہریوں نو ید اقبا ل بٹ ،ملک عامر شہزاد ،را جہ خا لد گڈو،انصر آرا ئیں،را جہ عبدا للہ ظفر ،محمدآصف ،مرزااحسن ،را جہ حسیب ،راجہ طا ہر محمود اور محمد علی واجد نے ایڈ منسٹر یٹر بلدیہ را جہ شاہد انو ر کی چھ ما ہ کی کا رکر دگی پر اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ را جہ شا ہدا نو ر نے بلا تفر یق تعمیر وترقی کے اثرات شہر کے کو نے کو نے تک پہنچا ئے بلد یہ کے ٹیکسو ں کی مد میں آمد ن میں بے پنا ہ اضا فہ کرو ایا جس سے شہر کی تعمیر وترقی ممکن ہو ئی ان کی طرف سے شہر کی گلیو ں کی پختگی نا لو ں کی تعمیر وصفا ئی ستھرا ئی ،بازا رو ں میں ٹف ٹا ئل کی تنصیب اور شہر یو ں کو پا نی کے حصو ل کے لئے واٹر پمپس کی فرا ہمی سمیت دیگر مسا ئل کے حل کے لئے ذا تی دلچسپی لینے پر ان کا بطو ر ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر تعینا تی بھمبر کی تا ریخ کے اندر سنہر ی حروف سے لکھا جا ئیگا انہو ں نے کہا کہ را جہ شا ہد انو ر نے تر قیا تی کام جس زور شو ر سے شروع کئے ہیں ان کی ما ضی میں کہیں مثا ل نہیں ملتی انہو ں نے محدود وسا ئل کے با وجودعوامی مفا دا ت پر کو ئی سمجھو تہ نہیں کیا انہوں نے بلا تخصیص عو امی مسا ئل حل کر کے بلد یہ کے ادا رہ کا بنیا دی رو ل عوام پر آشکا ر کیا اور کسی بھی قسم کی سیاسی مداخلت نہ ہو نے دی عوامی خد مت جا ری رکھ کر عوام کے دل موہ لیے ہیںہم را جہ شا ہد انو ر کو عوا می مسا ئل حل کر نے اور بھمبر شہر کی بلا تفر یق تعمیر وتر قی پر انہیں خرا ج تحسین پیش کر تے ہیںاور انہیں یقین دلا تے ہیں کہ انہیں بھمبر کے شہر ی آپ کے شا نہ بشا نہ کھڑ ے ہیںاور آپکے ساتھ ملکر شہر کی تعمیر وترقی میں بھرپو ر کر دار ادا کر ینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحر یک انصا ف یو تھ و نگ بھمبر کے مر کز ی را ہنما چو ہدر ی اسامہ علی شو کت نے کہا ہے کہ پا کستان تحر یک انصاف پسے ہو ئے طبقے کی آواز ہے تحر یک انصا ف کے تبد یلی کے نعر ے نے نہ صرف بڑے بڑ ے سیاسی بر جو ں کو ہلا کر رکھ دیا بلکہ ثا بت کر دیا کہ روائتی سیا سی جما عتو ںسے ہٹ کر بھی ایک عوامی قوت کی حا مل سیاسی جما عت ہے جس نے اپنا بھر پو ر لوہا منو الیا ہے انشا اللہ مسئلہ کشمیر قائد عمران خا ن کی قیا دت میں حل ہوگا ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے یو تھ ونگ تحریک انصا ف کی جا نب سے کا رکنا ن کے اعزاز میں منعقدہ افطا ر پا رٹی سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ قائد تحر یک انصا ف عمرا ن خا ن انسانیت کا درد رکھنے وا لے انسا ن ہیں انہو ں نے عام پسے ہو ئے طبقے کو اجا رہ دا روں سے نجا ت دلا نا چاہتی ہے انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصا ف آزاد کشمیر قائم ہو نے کے بعد دن بد ن مضبوط ہو تی جا رہی ہے صدر تحر یک انصا ف بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی عا لمی سطح کے لیڈر ہیں انکی بھرپو ر صلا حیتو ںاور مسئلہ کشمیر سے حقیقی دلچسپی سے تحر یک انصا ف کی مقبو لیت میں مز ید اضا فہ ہو گیا ہے اور انشا اللہ مسئلہ کشمیر بھی عمرا ن خا ن کی قیا دت میں حل ہو گا انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصا ف کے نو جوا ن کا رکنا ن نے آزاد کشمیر کے آمدہ انتخا با ت کے لئے تیا ری شروع کر دی ہے ضلع بھمبر کے نو جو ان کا رکنا ن ہم آواز ہو کر ضلع بھمبر کے تینو ں حلقوں سے تحر یک انصا ف کے امیدوا رو ں کی بھرپو ر انتخا بی مہم چلا ئینگے اور تحریک انصاف کے امیدوارو ں کو کا میاب کروا ئینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سابق وزیر اعظم پا کستا ن تحر یک انصا ف آزادکشمیر کے صدر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی ،ممبر اسمبلی پیر عتیق الر حمن ،مسلم لیگ نو ن کے ڈپٹی سیکرٹر ی اطلا عات محمد عظیم بخش ،سا بق امیدوار اسمبلی چو ہدر ی محمد رزاق،سا بق چیئر مین ایم ڈی اے چو ہدر ی محمد صدیق نے ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چوہدر ی طا رق فا روق کے چچا زاد بھا ئی چو ہدر ی اکر ام الحق کی وفا ت پر انگے گھر جا کر فا تحہ خوا نی کی اور ورثا ء کے سا تھ دلی ہمدردی کا اظہا ر کیا ۔

Share this:
Tags:
Khalid Hussain Chaudhry news org pakistan sacrifice بھمبر پاکستان چوہدری خالد حسین خبریں قربانی
Asian Development Bank
Previous Post ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 22 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی
Next Post انڈونیشیا: فوجی طیارہ ٹیک آف کے دو منٹ بعد گر کر تباہ، 30 افراد ہلاک
Indonesia Military Aircraft Crash

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close