
لاہور (عرفان طاہر سے) تنظیمات اہلسنت و جماعت کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف تحفظِ ناموس رسالت ریلی آج یکم فروری اتوار صبح 12 بجے مانوالہ سٹاپ تا بیدیاں روڈ بھٹہ چوک کینٹ تک نکالی جائے گی۔
جس میں اہلسنت وجماعت تنظیمات کے قائدین اور علماء و مشائخ اہلسنت خصوصی شرکت کریں گے۔
