Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عید الفطر

July 27, 2014 0 1 min read
Ramadan
 Eid ul-Fitr
Eid ul-Fitr

سب سے پہلے عید الفطر کی ڈھیرساری مبارک بادقبول فرمائیے۔ مبارک بادیوںکی یہ سوغات ایک د وسرے کو پیش کیجیے اوراللہ عزوجل کابے پناہ شکراداکیجیے کہ اس نے رمضان المبارک کے بعد یہ مبارک دن ہمیں نصیب فرمایا۔عید الفطر خوشی کادن ہے۔ یہ مبارک دن اللہ تعالیٰ کی جانب سے اپنے بندوں کے لیے بہت بڑا انعام ہے، اس کی سعادتوں ،برکتوں ،رحمتوںاورفضیلتوں کے بیان سے صفحات بھرے پڑے ہیں مگراس کی حقیقی سعادتیں ،برکتیں ،رحمتیں اورمسرتیں اسی شخص کوحاصل ہوںگی جس نے رمضان المبارک کے تقاضے پورے کیے ہوںگے ،رمضان المبارک کی صدائوں پرلبیک کہاہوگااورجس نے رمضان المقدس کی روشنی سے اپنے دل منورکیے ہو ںگے۔

عید الفطرکادن ویسے توسبھی مسلمانوںکے لیے خوشی کاسورج لے کرطلوع ہوتاہے، چاہے انہوںنے رمضان شریف کااحترام کیاہویانہ کیاہویاروزے رکھے ہویانہ رکھے ہولیکن اس عید کے دن سے جو چاشنی ،لذت اورجیسا ذائقہ روزے دارکشیدکرتے ہیں اورجوخوشیاں اورفرحتیں روزے داروں کو نصیب ہوتی ہیںوہ بے روزداروں کونصیب نہیں ہوتیںاورہوبھی نہیں سکتیں۔ درحقیقت اگرہم غورکریںتواندازہ ہوگاکہ اللہ عزوجل نے اس دن کوروزے داروںہی کے لیے خاص فرمایاہے بے روزے دارتوان کے طفیلی ہوتے ہیں۔بے روزہ داروں کے لیے عید کادن اوردیگرایام ایک جیسے ہی ہیں اس لیے وہ سروراورروحانی تسکین ان کو کیسے میسرآسکتی ہے جوروزے داروں کے مقدرمیں ہے۔

عید الفطرکے سارے فضائل اوربرکتیں اپنی جگہ لیکن اس مبارک دن کا سب سے عظیم فلسفہ یہ ہے کہ یہ امیروں اورغریبوں سبھی کے لیے خوشی کاپیغام لے کرآتاہے۔ یہ ببانگ دہل یہ اعلان کرتاہے کہ اپنے ساتھ دوسروں کوبھی اپنی خوشی میں شریک کیاجائے ۔اپنے پڑوسیوں ،رشتے داروں ،خاندان والوں ،غریبوںاورمفلسوںکاخاص خیال رکھاجائے تبھی صحیح معنوں میں عیدالفطرکی حقیقی خوشی حاصل ہوگی اورعید الفطر کے تقاضے پورے ہوں گے،مگرافسوس آج ہم عید الفطرکے حقیقی پیغام کوسمجھنے کی کوشش نہیں کرتے۔ بڑے افسوس کے ساتھ کہناپڑتاہے کہ آج ہمارامعاشرہ حساس ،باغیرت اوردردمندافرادسے خالی ہوتاجارہاہے۔

ایسے افراداب دھیرے دھیرے عنقاہوتے جارہے ہیں جودوسروں کابھی خاص خیال رکھتے ہوں ۔عام طورسے ہمارے معاشرے میں ہوتایہ ہے کہ لوگ عید کے دن اپنے گھروالوں اوربیوی بچوںکاتوخوب خیال رکھتے ہیں ان کے لیے مہنگے سے مہنگے اوراچھے سے اچھے ملبوسات حسب وسعت خرید تے ہیں۔ اس تہوارکے موقع پربچوں کوہرخواہش پوری کرنے کی ہرممکن کوشش کرتے ہیں اچھے سے اچھے اوراعلیٰ سے اعلیٰ ماکولات ومشروبات سے شادکام ہوتے ہیں۔ اس تہوارکے موقع پران کی فیاضی اپنے شباب پرہوتی ہے مگر ان کے ارد گرد ایسے بے شمارلوگ مل جائیں گے جوعید کی لذتوں سے محروم رہ جاتے ہیں،نہ ان کے پاس کپڑے خریدنے کے لیے پیسے ہوتے ہیں اورنہ عید کی خوشی حاصل کرنے کے لیے مادی ذرائع۔

ذرامعاشرے میں جھانک کردیکھے اسی عید کے دن ایک نہیں بہت سارے گھروں پرچولہاتک نہیں جلتا،اپنے بچوںکوعیدی دینے کے لیے ان کے پاس پیسے تک نہیں ہوتے اس لیے ان کے بچوں کے چہروں پروہ خوشیاں دیکھنے کونہیں ملتیں جودوسروںکے بچوں کے چہروںپرنظرآتی ہیں۔ اپنے بچوں کے پھول جیسے چہرے کومرجھایاہوادیکھ کران لوگوں کے دل پرکیابیتتی ہوگی کیاکبھی اس کابھی تصورکیاہے ؟

آپ اندازہ فرمائیں کہ جب خاص عید کے دن یہ بے چارے غریب بچے آپ کے بچوں کوہنسی خوشی کھیلتے کودتے،ماحول کوخوشیاں تقسیم کرتے ،اچھے کپڑے پہنے ہوئے دیکھتے ہوںگے توکیاان کواپنی غربت کااحسا س نہیں ہوتاہوگا؟جن بچوںکے پاس عیدی کے نام پرایک پیسہ بھی نہ ہو،پہننے کے لیے اچھے کپڑے نہ ہوں اور خواہشات کی تکمیل کے ذرائع نہ ہو ں توظاہرہے ان کے دل کوٹھیس ضرور پہنچے گی۔ اس لیے ہماری آپ کی سب کی ذمے داری ہے کہ ہم اپنے ساتھ دوسروں کو بھی اپنی خوشی میںشریک کریں ،نادار بچوں کو عیدی تقسیم کریں،ان کے گھروں پر سوئیاں اور مٹھائیاں بھجوائیں، ان کو مبارک باد پیش کریں، ان سے نرمی کا برتائو کریں اوران سے مساوات کارویہ اپنائیں تا کہ ان کو بھی سماج میں اپنے وقار اور عظمت کا احساس ہو اور وہ اچھے شہری ثابت ہوسکیںاوروہ بھی عیدالفطرکی خوشی میں شامل ہوجائیں۔

اگر آپ اپنے معاشرے کی فلاح چاہتے ہیں اس کو ترقی سے ہم کنار دیکھنا چاہتے ہیں تو اس عید الفطر کے دن سے زیادہ کوئی اچھا موقع فراہم نہیں ہوسکتا۔دل سے سارے رنج وغم مٹاڈالیے ،محبتیں تقسیم کرناشروع کردیجیے، آج ہی سے اس کار خیر کی شروعات خود سے کیجیے، دوسروں کے انتظار میں مت رہیے، اتحاد و اتفاق کا ثبوت پیش کیجیے اور اخوت اور بھائی چارگی کا مظاہر ہ کیجیے انشاء اللہ سماج میں صالحیت کاانقلاب برپاہوجائے گا۔عیدالفطر میں انفرادی نہیں اجتماعی خوشیاں منائیے در اصل یہی عید الفطر کا پیغام ہے اور یہی اس کا تقاضہ بھی۔

Ramadan
Ramadan

رمضان المبارک کے دن گزار کر یہ مبارک دن بندوں کے لیے اللہ کا انعام ہے اس دن روزہ رکھنا حرام قرار دیا گیا ہے اور” عید” کے ساتھ ”فطر” کا لاحقہ لگانے کا مقصد بھی یہی ہے کہ یہ اللہ کی نعمتوں سے سیرابی کا دن ہے اس کی نوازشوں سے محظوظ ہوکراس کاشکریہ اداکرنے کادن ہے۔ ہمارے نوجوان بھائی عموماً عید کے دن لہو و لعب، خرافات ،ہلٹربازی اور ناچ گانوں میں مشغول ہوجاتے ہیں جو نہایت ہی بری بات ہے اور گناہ عظیم کا سبب بھی ۔ رواتیوں میںآیا ہے کہ عید الفطر بخشش کا دن ہے ۔ایک روایت سنیے حضرت وہب بن منبہ فرماتے ہیں کہ جب بھی عید آتی ہے تو شیطان چلاچلا کر روتا ہے۔

اس کی بد حواسی اور آہ وزاری دیکھ دیگر شیطان اس کے ارد گرد جمع ہوکر اس کے رونے کا سبب پوچھتے ہیں تو وہ جواب دیتا ہے کہ افسوس آج کے دن اللہ نے امت محمدیہ کو بخش دیاہے۔ لہٰذا تم انہیں لغویات اور خرافات میں مشغول کردو۔ اس سے اندازہ لگائیے کہ عید الفطر جوحقیقت میں انعام الٰہی ہے اس پر ہم کو شکریہ ادا کرنا چاہیے اور لہو ولعب سے کوسوں دور رہنا چاہیے۔

عید الفطر کے دن غرباو مساکین کی امداد و تعاون کرنا، بیماروں کی مزاج پرسی کرنا، دوستوں سے اظہار محبت کرنا، اپنے سے کمتروں اور زیر دستوں کا خیال کرنا ،بچوں سے شفقت و نرمی سے پیش آنا، بڑوں کی تعظیم کرنا ، نرمی، رواداری اور بھائی چاری کا رویہ اپنا نا یہ سب ہماری دینی اور اخلاقی ذمے داریاں ہیں جن سے عہدہ برآہوکرہم اپنا دامن نہیں جھاڑسکتے۔ عام طور سے مسلمان عید کی خوشی منانے کے لیے اپنے گھروالوں اور بچوں کے لیے طرح طرح کے سامان خرید تے ہیں بلاشبہ بچوں اور گھر والوں کو خوش رکھنا کار ثواب ہے۔

مگراکثریہ بھی مشاہدے میں آیا ہے کہ یہ خرید اری فضول خرچی کیزمرے میں آجاتی ہے اگر ہم تھوڑی سی کفایت شعاری سے کام لیںاور غریب بچوں کو بھی اپنی اس خریداری میں شامل کرلیں اوران کو اپنے بچے سمجھ کر ان کے لیے کچھ نہ کچھ خریدلیں تو یقینا یہ ایک بہت بڑا کار ثواب ہوگایہ ایک عظیم دینی ،سماجی اوراخلاقی ذمے داری کوپوراکرناہوگا۔ اس کے جونتائج برآمدہوںگے وہ معاشرے میں ایک مثبت اثرچھوڑیں گے۔ اجتماعی طور پر نہ ہوسکے تو انفرادی طور پر ہی سہی اگر مسلمان اس سمت کمر ہمت کس لیں تو معاشرے میں یقیناایک عظیم انقلاب برپا کیا جاسکے گا۔

Eid al-Fitr
Eid al-Fitr

چلتے چلتے پھر میں اس بات کا اعادہ کرتا ہوں کہ عید الفطر کا صحیح حق تو اس وقت ادا ہوگا جب ہم اس کے تقاضوں کو پورا کریں گے اور اس کی ضرورت اہمیت، افادیت اور مقصدیت پر غور وفکر کرکے اس کو عملی جامہ پہنائیںگے ۔توکیاہم اس کے لیے تیارہیں؟

تحریر: صادق رضامصباحی،ممبئی
موبائل نمبر:09619034199

Share this:
Tags:
moral original religious responsibility اخلاقی حقیقی دینی عیدالفطر
Eid al-Fitr
Previous Post عیدالفطر:جسم باقی ہے روح نکل چکی ہے
Next Post کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کے کئی کھلاڑی آج ایکشن میں نظر آئینگے
Wealth Games

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close