Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یتیم کی آہ

October 4, 2014October 4, 2014 0 1 min read
Crying Girl
Crying Girl
Crying Girl

تحریر : پروفیسر عبد اللہ بھٹی
تاریخ انسانی کا دامن ظلم و بربریت کے ان گنت المناک داغوں سے بھرا پڑا ہے۔ اِن المناک داغوں میں سے کچھ ایسے بھی بدنما داغ ہیں کہ تاریخ کے اوراق بھی ان سے اپنا منہ چھپا لیتے ہیں اور نہایت شرمسار ہیں۔ روز اول سے ہی نیکی اور شر کی قوتیں آپس میں بر سر پیکار ہیں انسان جب نیکی پر آتا ہے تو کوہ ہمالیہ سے بھی بلند ہو جاتا ہے تو ایسے انسانوں کے پیروں سے اٹھنے والی خاک بھی فرشتوں سے پاک ہوتی ہے اور جب ظلم پر آتا ہے تو ظلم و بربریت کے ایسے باب رقم کرتا ہے کہ شیطان بھی حیرت سے دیکھتا ہے اور ماضی کے ظالموں کے وحشت ناک واقعات اُن کے سامنے معمولی اور ذرے نظر آتے ہیں۔ خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جو اپنے نفس اور غصے پر قابو رکھتے ہیں اور بد قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جو نفس کے ہاتھوں مغلوب ہو کر اپنے ظلم و جبر اور غصے کا سر عام اظہار کرتے ہیں۔

درج ذیل واقعہ بھی ایسا ہی ہے جب ایک جابر شخص نے انسانی حدود سے نکل کر درندگی اور سفاکی کا وہ مظاہرہ کیا کہ درندوں کی خون آشامی بھی اُس کے سامنے ہیچ تھی۔ چشم فلک نے تاریخ کے ہولناک مناظر میں سے ایک منظر دیکھا اور شرم سے اپنی آنکھ بند کر لی جب ایک شخص نے اپنا نامہ اعمال سیاہ کر ڈالا۔ ظلم کا یہ ایسا داغ ہے کہ قیامت تک ہو نے والی بارش بھی اِس سیاہی کو نہیں دھو سکتی یہ واقعہ لاہور کے قریب ایک بستی میں پیش آیا۔روزانہ کی طرح آج بھی سکول میں بچے پڑھ رہے تھے اور خواتین ٹیچرز روزمرہ کی طرح اپنی اپنی ڈیوٹیاں احسن طریقے سے نبھا رہی تھیں۔ کہ اچانک فضا فائرنگ سے گونج اُٹھی۔ معصوم بچے اور ٹیچر زابھی فائرنگ کی دہشت میں ہی تھے کہ ایک انسان وحشی درندے کی طرح اپنے باڈی گارڈز کے ہمراہ چادراور چار دیواری کی عزت اپنے پائوں تلے روندتا ہو اسکول میں داخل ہوتا ہے ۔ ضمیر کی پستیوں میں رینگنے والا وحشی درندہ آتشیں اسلحہ سے لیس تھا۔ ظالم کا ماتھا ظلم و بربرییت کی شکنوں سے بھرا ہوا تھا ۔اور وہ اپنی طاقت کا بھر پور مظاہرہ کر رہا تھا ۔اُس کے منہ سے بکواس اور گالیوں کا آبشار اُبل رہا تھا وہ شرافت کی تمام حدیں عبور کر رہا تھا۔

بات فائرنگ اور زبانی بکواس تک رہتی تو کسی حد تک ٹھیک تھا اُس کے لہجے کے جلال سے در و دیوار لرزاں تھے۔ گالیاں دینے کے بعد بھی ظالم کے مشتعل جذبات سرد ہونے کی بجائے اور بھڑک رہے تھے اُس کا لہجہ ہیبت و جروت اور غرور و تکبر سے بھرا ہوا تھا اور ماتھے پر نفرت و غضب کی شکنیں پڑی ہوتی تھی اُس کے تر کش ستم میں جتنے بھی تیر تھے وہ آج سارے آزمانا چاہتا تھا ظالم آگے بڑھا معصوم پاک باز خاتون ٹیچر کی چادر مبارک کھینچ لی اور اُس کے معصوم چہرے پر تھپڑوں کی بارش کر دی مارنے کے ساتھ ساتھ بکواس اور گالیوں کا طوفان بدتمیزی بھی جاری تھا۔ بچوں اور ٹیچروں نے خوف سے بھاگ بھاگ کر اپنی جان بچائی معصوم ننھے بچے حیرت اور بے بسی سے اپنی ٹیچر کو مار کھاتا دیکھ رہے تھے اور کرسیوں کے نیچے چھپ رہے تھے۔ اُن کے دل و دماغ اور معصوم چہروں پر خوف و دہشت کے سائے لرز رہے تھے اور آنکھوں سے اشکوں کا سیلاب جاری تھا۔ ساری دنیا اِس ظلم سے بھر گئی تھی چشم فلک تاریخ کے ہولناک ترین مناظر میں سے ایک الم ناک منظر دیکھ رہی تھی جبر و تشدد کی داستان کے جو باب ادھورے رہ گئے تھے وہ آج پورے ہونے جا رہے تھے بچوں اور ٹیچروں کے چہروں پر شدید دکھ اور کرب کے آثار نمایاں تھے در و دیوار ساکت تھے اور محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے نبض ِ کائنات اِس ظلم کی وجہ سے تھم گئی ہو۔

Crying
Crying

معصوم معلمہ کو مارنے اور دھمکانے کے بعد بھی ظلم کی تسلی نہیں ہوئی اب وہ بار بار للکار رہا تھا کہ بلائو اپنے گھر والوں کو میرا جو بگاڑ نا ہے بگاڑ لو میں تم اور تمھارے گھر والوں کو بر باد کر دوں گا بڑھکیں ما ر مار کر للکا ر رہا تھا کہ بلائو جس کو بلانا ہے عجیب سناٹے کا عالم تھا ایسا محسوس ہو رہا تھا جیسے ہر شے زندگی کی حرارت سے محروم ہو گئی ہو۔ قیامت نازل ہو گئی تھی ۔ یہ ایسا دہشتناک منظر تھا کہ جس کے اثر سے تمام بچوں اور ٹیچروں کی قوتِ گویائی سلب ہو کر رہ گئی تھی ظالم گستاخی اور بے ادبی کے نئے نئے حربے آزما رہا تھا یہ ایسا درد ناک منظر تھا کہ ایک لمحے کے لیے ظلم کے بانی بھی لرز اٹھے تھے ظالم کے دل و دماغ پر نفرت و قہر کا غبار چھایا ہوا تھا۔ تذلیل کا ایک اور باب مکمل کو چکا تھا آج وہ گستاخیوں کی ساری حدیں کراس کر گیا تھا۔ ظالم با ر بار جب اُسے للکا ر رہا تھا کہ بلائوں جس کو بلانا ہے تو معصوم ٹیچر نے آسمان کی طرف دیکھا اُس کی آنکھوں میں سارے زمانے کا دکھ اورالتجائیں چھپی تھیں کہ پروردگار میرا باپ تو تیرے پاس چلا گیا ہے اب میں کس کو بلائوں کون اِس ظالم کا ہاتھ روکے پوری کائنات پر ظلم کے اندھیرے مسلط ہو چکے تھے۔ آج نہ کوئی عمر فاروق تھا نہ ہی کوئی محمد بن قاسم۔ یتیم بیٹی کے دکھ میں آسمان سے اداسیوں کی بارش ہو رہی تھی اور پوری بستی اور کائنات نے سوگ میں ماتمی لباس پہن لیا تھا۔

ظالم اِس بات سے بے خبر تھاکہ اِس واقعہ نے اُس کا نامہ اعمال سیا ہ کر ڈالا ہے اور اُس کی آخرت برباد ہو چکی تھی معصوم اور پاک باز ٹیچر ایک یتیم لڑکی جو اپنے پیٹ کے ایندھن کے لیے اِس سکول میں ٹیچر تھی اِس کا جرم یہ تھا کہ با ر بار کہنے پر جب ایک طالب علم نے اپنے بال نہیں کٹوائے تو اُس بچے کے بالوں کی ایک لٹ سے صرف چند بال کاٹ دیے تاکہ والدین اِس بچے کے بال کٹوادیں یہ ظالموں کہ لیے ایک ظلم عظیم اور گستاخی عظیم تھی۔ آمر اور ظالم کے ماتھے پر شکنیں ابھری اور چند بالوں کو کاٹنے کے جرم کی سزا دینے یہ ظالم ظلم کی تمام حدیں عبور کر گیا اگر یہ ظلم کو ئی عام شخص کر تا تو اور بات تھی یہ ظالم جابر نفسیاتی مریض ایک عالم دین اور قاری تھا جو ایک مسجد میں بچوں کو قرآن و فقہ کی تعلیم دیتا تھا۔ ایک ایسی اسلامی درسگاہ جس نے لاکھوں انسانوں کو گمراہی کے اندھیروں سے نکا لا بے شمار انسانوں کے دل و دماغ سے کفر اور گمراہی کے زنگ دھو ڈالے جہاں سے گزشتہ کئی عشروں سے صرف محبت پیار اور دین کی اصل خدمت اور پیغام دیا آج اُس عظیم درس گاہ پر ایسے ظالم علمائو کا قبضہ تھا۔ اِس الم ناک حادثے کے بعد باقی علماء اس واقعہ کی مذمت کرنے کی بجائے اول تو اِس واقعہ کے وجود سے ہی انکا ر ی تھے جب اہل بستی نے اُن کی اِس بات سے انکار کیا تو وہ اِ س ظالم شخص کو بچانے کے لیے میدا ن میں آگئے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ باقی اہلِ علم اور علما ء کرام فوری طور پر اس ظالم سے قطع تعلق کر لیتے اور حقیقی معافی کے طلب گار ہوتے لیکن وہ طرح طرح کی دلیلیں دینے لگے ایسے علماء دین کی خدمت میں ادب کے ساتھ چند گزارشات پیش ہیں۔

قرآن مجید۔ سورة ھود آیت نمبر 18۔ سن لو ظالم لوگوں پر اللہ کی لعنت ہے۔
سورة جاثیہ آیت نمبر 19۔اور ظالم لوگ ایک دوسرے کے دوست ہیں اور پرہیز گاروں کا اللہ دوست ہے۔
سورة بقرہ آیت نمبر 42۔اور حق کو باطل کے ساتھ نہ ملائوں اور سچ کو جان بوجھ کر نہ چھپائو۔

سورة النساء آیت نمبر 107۔ان کی طرف سے عکالت (یعنی بحث ) مت کرو جو (گناہ کرے) اپنے آپ سے خیانت کرتے ہیںبے شک اللہ کسی دغا باز گناہ گار کو پسند نہیں کرتا۔
سورة ھود۔ اور جو ظالم ہیں اُن کی طرف مت جھکو نہیں تو تمھیں (دوزخ کی) آگ لپیٹ لے گی۔
حدیث مبارکہ ۔ ہماری ماں حضرت عائشہ فرماتی ہیں رسول کریم ۖ نے فرمایا اللہ کے نزدیک سب سے قابلِ نفرت شخص وہ ہے جو سخت جھگڑالو ہو (بخاری شریف)
حضرت ابو موسٰی اشعری سے روایت ہے رسول کریم ۖ فرماتے ہیں۔ اللہ تعالی یقینا ظالم کو ڈھیل دیتا ہے پھر جب اُس کو پکڑتا ہے تو پھر اُس کو نہیں چھوڑتا یہ ارشا د فرما کر آپ ۖنے یہ آیت کریمہ تلاوت فرمائی (سورة ھود آیت 102) اور تیرا رب جب کسی ظالم بستی کو پکڑتا ہے تو پھر اُس کی پکڑ ایسی ہی ہوا کر تی ہے فی الواقع اس کی پکڑ بڑی سخت اور درد ناک ہو تی ہے (بخاری مسلم )
حضرت انس روایت کرتے ہیں ۔ رسول کریم ۖ نے فرمایا کبیرہ گناہ یہ ہیں :
١۔ اللہ کے ساتھ غیر کو شریک ٹہرانا
٢۔ والدین کی نافرمانی کرنا
٣۔ انسان کو قتل کرنا
٤ ۔ اور جھوٹی گواہی دینا
امام اعظم ابو حنیفہ ذہانت تدبر اور عقل و فراست میں کوئی آپ کا حریف نہیں تھا ۔ علامہ ذہبی کا قول ہے اولادِ آدم میں جو لوگ نہایت ذہین گزرے ہیں اُن میں ابو حنیفہ کا شمار ہو تا ہے۔
علی بن عاصم کا قول اگر آدھی دنیا کی عقل دوسرے پلڑے میں رکھی جائے تو ابو حنیفہ کا پلڑا بھاری رہتا۔

Allah
Allah

دنیا سے بے نیازی کا یہ عالم کہ جب صاحب اقتدار یزید بن عمر نے افسر خزانہ کی آفر کی اور آپ نے انکار کیا تو ظالم روزانہ امام کو دس درے لگاتا یہ ظالمانہ عمل کئی دن جاری رہا لیکن آپ کے پائے استقامت میں ہلکی سی جنبش بھی نہ ہوئی۔ بعد میں خلیفہ منصور نے علم و عمل کے اِس سورج کو اندھیرے کی زنجیریں پہنا کر زنداں کے حوالے کر دیا تھا قید خانے میں بھی آپ کے درس کا سلسلہ جاری رہا فقہ حنفی کے مضبوط ستون امام محمد نے اِسی تاریک مقام پر آپ سے تعلیم حاصل کی امام مالک جنہوں نے ساری عمر عشقِ رسول ۖ میں مدینہ پاک میں گزاری بڑھاپے میں انتہائی کمزوری میں بھی کبھی اونٹ کی سواری اِس لیے نہیں کی کہ مجھے اللہ سے شرم آتی ہے کہاپنی سواری کے کھروں سے اس جگہ کو پامال کروں جس مقدس سر زمین پر میرے پیارے آقا محو خواب ہوں۔ عمر کے آخری حصے میں مدینے سے باہر تشریف نہ لے جاتے کہ کہیں دیارِ غیر میں موت نہ آجائے۔ عشق رسول میں اکثر فرماتے کہ اگر ایک د ن بھی آقا کا روضہ نظر نہ آئے تو غلام کی جان پر بن جائے۔ یہ وہ مردِ بزرگ تھے کہ جن کی ایک رات بھی ایسی نہیں گزری کہ جب پیارے نبی کریم ۖ کی زیارت نہ ہوئی ہو۔ اور پھر جب عامل مدینہ جعفر بن سلیمان نے جبری طلاق اور جبری خلافت پر زور دیا ۔ جب آپ نے حاکم وقت کی ناجائز بات سے انکار کیا تو آپ کے ناتواں جسم پر کوڑوں کی برسات کر دی گئی لیکن امام مالک نے پھر بھی حق کا ساتھ دیا امام شافعی جن کے بارے میں آپ کے استاد محترم امام مالک نے یو ں فرمایا : شافعی خدا تمھارے دل و دماغ کو مزید روشن کر دے تم ہی علم کے وارث ہو تم ہی میرے جانشین ہو۔پھر وہ لمحہ جب خلیفہ ہارون رشید کے دربار میں آپ کو مکہ شریف سے بغداد تک ہاتھ باندھ کر لایا گیا اور دربار میں آپ کے سامنے آپ کے ساتھیوں کو قتل کر دیا گیا۔ لیکن آپ حق پر قائم رہے اور پھر کون بھول سکتا ہے جب امام شافعی نے اپنے استاد امام مالک کی کتاب کی مخالفت میں اِس لیے کتاب لکھی کہ لوگ امام مالک کے قول کو نبی کریم کو قول پر ترجیح دے رہے تھے اسی حق گویائی کے صلے میں آپ کو بھی شہید کر دیا گیا لیکن آپ نے حق کا ساتھ نہ چھوڑا اور امام احمد بن جنبل جن کے بارے میں انتہا پسند کہا کرتے تھے کہ اگر امام بنی اسرائیل میں ہوتے تو مرتبہ نبوت پر سر فراز ہوتے آپ کی عشقِ رسول کی یہ کیفیت تھی کہ آپ احادیث مبارکہ کے علاوہ کسی بھی تقریر و تحریر کی تربیت و تدوین کو ناجائز سمجھتے تھے۔ عشقِ رسول کی ایک اور روشن مثال یہ تھی کہ آپ چالیس سال کی عمر سے پہلے مسند ِدرس پر جلوہ اَفروزنہیں ہوئے ۔وہ نازک لمحہ جب فتنہ خلقِ قرآن شروع ہوا۔ مامون رشید۔معتعم باللہ اور واثق باللہ جیسے تین ظالم جابر بادشاہوں نے فتنہ خلقِ قرآن پر گواہی مانگی لیکن امام احمد نے حق کا ساتھ دیا آپ کو سرِ عام زنجیریں پہنا کر دربار بلایا گیا کوڑے مارے گئے اور جیل میں بند کر دیا گیا لیکن امام کے پائے استقامت میں ذرہ بھی جنبش نہیں ہوئی اور حق کا ساتھ دیا۔

درج بالا آئمہ کرام کا ذکر اِس لیے کیا کہ انہوں نے ہمیشہ حق کا ساتھ دیا اور اپنی جان کی بھی پروا نہیں کی ۔ اب جو عالم دین حق کا ساتھ دیں اللہ تعالی اور نبی کریم ۖ کے احکامات اور سنتوں پر حقیقی عمل کریں وہ ہمارے ماتھے کو جھومر اور قابل احترام ہیں لیکن جو علماء کرام حق کا اور مظلوم کا ساتھ نہ دیں بلکہ ظالم اور دنیا کا ساتھ دیں وہ علماء سوء ہیں۔ علمائے دین سے مراد علمائے سوء ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو علم کے ذریعہ دنیا کی عیش وعشرت اور جاہ و منزلت یعنی شہرت چاہتے ہیں۔
عماء سوء احادیث کی روشنی میں :
١۔ قیامت میں سخت ترین عذاب اس عالم کو ہو گا جس کو اللہ نے اس کے علم سے کوئی نفع نہ دیا ہو ۔٢۔ آخری زمانے میں جاہل عابد اور فاسق علماہ ہونگے ۔٣۔ حضرت عمر فرماتے ہیں، مجھے امت کے سلسلے میں سب سے زیادہ خوف منافق عالم سے آتا ہے لوگوں نے عرض کیا منافق عالم کیسے ہو سکتا ہے فرمایا زبان سے عالم ہو دل اور عمل کے اعتبار سے جاہل۔

درج بالا چند حقائق اُن علماء سوء کی خدمت میں پیش ہیں کہ خدارا مظلوم کا ساتھ دیں۔ علماء کرام کی ایک بارات ہے جو ادھر اُدھر بھاگ دوڑ کر رہی کہ دینی تشخص خطرے میں ہے ادارے کا وقار اور عزت خطرے میں ہے لوگ باتیں بنا ئیں گے اِن سے کون پوچھے کہ مظلوم بیٹی کے آنسو اور دکھ بھی دیکھیں 100سال بعد کوئی بھی نہیں ہو گا ہم تمام لوگ قبروں میں ہوں گے جن لوگوں کے کفنوں پر مظلوم بیٹی کی آہ کے داغ ہونگے اُن داغوں کو قیامت تک ہونے والی بارشیں بھی نہیں دھو سکیں گی ۔سلا م اُن بستی والوں کو جنہوں نے مظلوم بیٹی کا ساتھ دیا ۔ یاد کرو وہ دن روزِ محشرجب ایک طرف مظلوم بیٹی ہوگی جس کے ساتھ نبی کریم ۖ ہو نگے کیونکہ آپ کا فرمان ہے میں یتیموں اور مسکینوں کے ساتھ ہونگا۔ ڈرو یتیم بیٹی کی آہ سے کہ اُس آہ اور اللہ تعالی کے درمیان کوئی بھی نہیں ہو گا۔

ABDULLAH BHATTI
ABDULLAH BHATTI

تحریر : پروفیسر عبد اللہ بھٹی

Share this:
Tags:
Fate goodness Human oppression power Professor انسانی پروفیسر ظلم فرشتوں قسمت قوت نیکی یتیم
Burqa
Previous Post پارلیمنٹ میں برقعہ پر پابندی پر دوبارہ غور کیا جائے: آسٹریلوی وزیراعظم
Next Post بھارتی فوجیوں نے کشمیری نوجوان شہید کر دیا‘ علی گیلانی سمیت کئی حریت قائدین بدستور نظر بند
Syed Ali Geelani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close