Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اُسامہ زندہ ہے

August 21, 2013 0 1 min read
Imtiaz Ali Shakir
Sikandar Malik
Sikandar Malik

سکندر ملک کے بعد پیش ہے زاہد سرفراز۔ ابھی لوگ اسلام آباد ڈرامے کو بھولے نہیں ہیں اور ایک اور ڈرامہ شروع کر دیا گیا ہے۔ سکندر ملک نے تو صرف ایک کردار ادا کیا تھا لیکن سابق وزیر داخلہ میاں زاہد سرفراز صاحب نے ایک ساتھ شوشے چھوڑ کر کہانی میں مزید سسپنس پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔ وہ فرماتے ہیں کہ اُسامہ بن لادن مرا نہیں زندہ ہے، امریکی کمانڈر اُسامہ کو زخمی کر کے ساتھ لے گئے تھے جسے انتہائی خفیہ جیل میں قید کر کے تفتیش کی جاری ہے، مشرف اور اُس کے حواریوں نے اسامہ کو پہلے پناہ دی اور پھر بلین ڈالر لے کر اس کی مخبری کر دی اس میں مشرف کیساتھ 2 فوجی افسر بھی ملوث تھے۔ زاہد سرفراز صاحب کی کہانی کا بالکل نیا اور تہلکہ خیز رخ یہ رہا، انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ آئندہ 72 گھنٹوں میں پرویز مشرف کو ریمنڈ ڈیوس کی طرح پاکستان سے فرار کروا دیا جائے گا۔

انہوں نے سارے معاملے کی خاصی تفصیل بیان کی ہے لیکن مجھے اُس سے کچھ لینا دینا نہیں،کیونکہ میں ایک عام پاکستانی ہوں اس لئے مجھے اسامہ کے زندہ یا مردہ ہونے سے کچھ فرق پڑتا ہے اور نہ ہی پرویز مشرف کے فرار ہونے سے میرے حالات میں کچھ بہتری آنے والی ہے۔ جب اُسامہ بن لادن بالکل زندہ تھا اور پرویز مشرف پاکستان کا بے تاج بادشاہ تھا میری یعنی عام پاکستانی کی حالت مسلسل خراب ہو رہی تھی اور آج جبکہ ماضی میں مکے دیکھانے والا پاکستان کا بے تاج بادشاہ قید ہے اور امریکہ کے مطابق اُسامہ بن لادن کو ایبٹ آباد آپریشن میں مار کر سمندر برد کریا گیا ہے عام پاکستانی کے حالات زندگی مسلسل بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔

اب امریکہ کامارا ہوا اسامہ زندہ ہویا پرویز مشرف کو پاکستان سے فرار کروا دیا جائے مجھے کیا فرق پڑتا ہے۔ میرے حصے میں آنے والے پاکستان میں کل بھی دہشتگردی، مہنگائی، بدامنی، ناانصافی، عدم استحکام، بے روزگاری اور بے حسی کا راج تھااور آج بھی ہے۔ میرا گھر، کھیت اور کاروبار سیلاب کی نظر ہو چکا بے سروسامان کھلے آسمان تلے بیوی بچوں سمیت بوڑھے والدین کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی رحمت کا طلب گار ہوں۔ ڈینگی مچھر امریکی ڈرون طیاروں کی مانند محسوس ہو رہا ہے۔ ڈاکٹر ڈینگی بخار ہونے کی صورت میں سیب اور انارکا جوس پینے کا کہتے ہیں جبکہ میرے پاس پینے کے صاف پانی کی بھی قلت ہے۔

Musharraf
Musharraf

زاہد سرفراز صاحب کیا آپ کی کہانی میرے دکھوں میں دل بہلانے کے کام آسکتی ہے؟ پرویز مشرف اور اس کے حواریوں نے اسامہ بن لادن کو پناہ دی اور پھر ڈالر لے کر خودہی مخبری کر دی اس واقع کو گزرے کئی سال ہو چکے آج کیوں یکدم جناب کو ضرورت محسوس ہوئی کہ پریس کانفرنس کے ذریعے پوری قوم کو بتا دیا؟ اتنے سال تک خاموش رہنے کی وجہ کیا تھی ؟ آج کس کے اِشارے پر مشرف کے فرار کا انکشاف کیا ؟ زاہد سرفراز صاحب یہ بھی بتائیے کہ آپ کو اس بیان کے عوض کتنے ڈالر ملے اور کس نے دئیے ؟معاف کیجئے گا کہیں آپ کی بھی تو سکندر کی طرح 2 بیویاں تو نہیں، کہیں آپ بھی نفسیاتی ماہر تو نہیں ؟ کہیں آپ بھی سکندر کی طرح اسلامی نظام کے نفاذ کا مطالبہ تو نہیں کرنے جارہے ؟ میں جانتا ہوں آپ ایسا کچھ نہیں کریں گے لیکن میں جس ملک کا عام شہری ہوں وہاں کبھی بھی کچھ بھی ممکن ہے سوائے عام آدمی کی زندگی میں بہتری آنے کے۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان کے اصل مسائل کیا ہیں اور اُن کا حل کیا ہے؟ کیا اسامہ کے زندہ ہونے سے پاکستان میں پھیلی بد امنی اور ناانصافی ختم ہوجائے گی؟ کیا اب پاکستان میں سیلاب نہیں آئیں گے؟ کیا پرویز مشرف کے فرار ہونے سے پنجاب سے ڈینگی مچھر کا خاتمہ ہو جائے گا؟ یا مشرف کے قید رہنے سے مہنگائی ختم ہو جائے گی؟ آخر حکومت کب عام آدمی کی زندگی میں بہتری لانے کی کوشش کرے گی؟ حالات حاضرہ سے ثابت ہو رہا ہے کہ حکمران طبقے نے عوام اور عوامی تواقعات سے ہاتھ کھینچ لئے ہیں یوں محسوس ہوتا ہے جیسے کہ انہیں ملک اور عوام کی کوئی پرواہ نہیں۔ ویسے بھی حکمران طبقے کو ملک کی ضرورت صرف حکومت کرنے کیلئے پڑتی ہے ویسے بھی ان کا مستقبل اس ملک سے وابستہ نہیں، ان کے بینک اکائونٹس بیرون ملک میں محفوظ ترہیں۔

ڈالر کے مہنگے اور روپے کی ویلیو کم ہونے سے عوام کو پریشانی جبکہ حکمران طبقے کو خوشی ہوتی ہے وہ اس لئے کیونکہ ان کے کاروبار کوٹھیاں اور جائیدادیں تو زیادہ تر بیرون ملک ہیں اور بینک اکائونٹس میں روپیہ نہیں ڈالر رکھے ہیں۔ عوام کے نام پربیرون ملک سے سود پرقرض لیتے ہیں جبکہ خود دنیا کے امیر ترین لوگوں کی لسٹ میں پہلے نمبر پر آنے کی تگ و دو میں رہتے ہیں۔ پنجاب کے ہونہار وزیر اعلیٰ کی ہی بات کرلیں جو گزشتہ پانچ سال بھی پنجاب کے تخت پر براجمان رہے اور اگلے پانچ سالوں کے لئے بھی حکومت کا تاج اُن کے سر سج چکا ہے۔ اُن کے گزشتہ پانچ سالہ دور اقتدار میں کئی مرتبہ پنجاب کے علاقوں میں سیلاب آئے لیکن اُنہوں نے ممکنہ طور پر ہرسال آنے والے سیلاب کی روک تھام اور بچائو کا کوئی انتظام نہیں کیا جبکہ ان کا کہنا ہے سیلاب متاثرین خود کو اکیلا نہ سمجھیں حکومت اُن کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

متاثرین سیلاب کی بحالی ان کی پہلی ترجیح ہے اور جب تک سیلاب متاثرین کی مکمل طور پر بحالی نہ ہو جائے چین سے نہ بیٹھنے کا عہد بھی کر چکے ہیں۔ اس بات سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اپنے عہد ے کے مطابق سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے ہر ممکنہ اقدامات اُٹھائیں گے۔ سوال یہ پیداہوتا ہے کہ سیلاب ہر سال آتے ہیں ہمارے حکمران سیلاب کے پانی کو تباہی پھیلانے سے روک کر محفوظ یعنی ذخیرہ کرنے کی کوشش کیوں نہیں کرتے تاکہ اس پانی سے سستی بجلی حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ کھیتی باڑی میں بھی استعمال کیا جا سکے؟ جہاں تک بات ہے حکومت کے سیلاب متاثرین کے دکھ میں شریک ہونے کی تو شریک ہونا اور بات ہے اور دکھ اُٹھانا اور بات۔ جس کا کھیت، گھر، مال مویشی اور بچے تک سیلاب کے پانی میں بہہ جائیں۔

اُسے کیا فرق پڑتا ہے کہ کون کون اُس کے دکھ میں شریک ہے؟ بڑی بڑی گاڑیوں اور محلات میں بیٹھ کر ہمدردی جتانا آسان ہے لیکن اپنی آنکھوں کے سامنے بیٹیوں کا جہیز، بچوں کی کتابیں، مختصر کہ ساری جمع پونجی سیلاب کے پانی بہتے دیکھنا بہت مشکل کام ہے، اُونچے مقامات پر پناہ لے کر غذا کے ایک ایک نوالے اورپینے کے پانی کی ایک ایک بوند کو ترستے معصوم بچوں اور بزرگوں کو جینے کا حوصلہ دینا کس قدر مشکل کام ہے یہ سمجھنا حکمران طبقے کے بس کی بات نہیں۔ لیکن آئے دن کوئی نہ کوئی نئی تہلکہ خیز کہانی کسی نئے بندے کی زبانی سنا کر عوام کو بہلانے میں حکمران طبقے کا کوئی ثانی نہیں۔ کبھی کبھی تو لگتا ہے کہ صرف حکمران ہیں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر

Share this:
Tags:
imtiaz ali shakir islamabad life Osama pervez musharraf sarfraz اسلام آباد امتیاز علی شاکر پرویز مشرف زندہ سرفراز
Previous Post کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن اور بلدیہ شرقی کی جانب سے شاہ فیصل کالونی میں جراثیم کش ادویات کا اسپرے
Next Post مصری عوام کو تشدد پر آمادہ کرنے کی نئی مہم۔۔؟
Mohammad Mercy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close