Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آسکر ایوارڈ اور ایک پاکستانی کی دعا

March 1, 2016 0 1 min read
Sharmin Obaid
Sharmin Obaid
Sharmin Obaid

تحریر : عقیل احمد خان لودھی
شرمین عبید چنائے۔۔۔ آسکر ایوارڈ ان دنوں موضوع بحث ہے ہر چینل پر صبح دوپہر شام میڈیا کی ہیڈ لائنز میں ایک عورت مشرقی روایات سے ہٹ کر سینکڑوں غیر مسلموں ادھ ننگے لباس والی عورتوں ،ہوس کے پجاریوں ،حلال حرام کی تمیز سے عاری انسان نما مجسموںکے درمیان اسٹیج پر آتی اور لہرا لہرا کر آسکر ایوارڈ وصول کرتی ہے اور ہمارے پیارے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اسلامی حکمران بھی اس پر عش عش کرتے اور تعریف کرتے نہیں تھکتے جو اس بات کی بھرپور غمازی ہے کہ اس ملک میں اگر کوئی عزت کا حقدار ہے تو اسے غیروں سے سند یافتہ ہونا ضروری ہے جو اپنے دیس کے کالے کرتوتوں کی تشہیر کئے بغیر ممکن نہیں ہمارا ماضی بھی اس بات کا گواہ ہے کہ جس کسی نے ملک کے کالے رسوم ورواج کو بڑھا چڑھا کر دنیا کے سامنے پیش کیا پاکستا ن کی ہتک کی اسے سر آنکھوں پر بٹھایا گیا کسی کو امن کے سفیر کا خطاب ملا تو کسی کو جرات کی علامت کا ۔۔۔ حالانکہ ملک کو آزاد ہوئے 69برس گزر چکے ہیں۔

ملک کا اپنا آئین قانون ہے ریاست کی ذمہ داری ہے کہ ہر شخص کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنائے اور ملکی قوانین کے مطابق مجرموں کو سزا دلوائے۔۔۔۔ مگر بدقسمتی سے ملک میں اتنے طویل عرصہ میں ریاست کہیں نظر نہیں آئی آپ کہہ سکتے ہیں چند مقتدر شخصیات ، سیاسی وڈیرے ،بگڑے ہوئے رئیس زادے یا ان کی اولادیں اور خاندان ہی اقتدار اور حکومتوں کا حصہ بنتے رہے اور بن رہے ہیں ملک میں کیا کچھ نہیں ہورہا عزتوں کی نیلامیوں سے لیکر غیرت کے نام پر قتل ،کاروکاری، وٹہ سٹہ ، جھوٹ ،ملاوٹ ،کرپشن اور دیگر ایسی ہی سماجی برائیوں کے پروان چڑھانے میں ایلیٹ طبقہ کا زیادہ ہاتھ ہے عام آدمی تو معمولی جرم کرے تو اس کیلئے قانون اپنی طاقت سے بھی زیادہ طاقتور ہے۔

عام آدمی پر تو کوئی الزام نہ بھی ہو تو قانون کے رکھوالے اسے اپنی اوقات میں رکھنے کیلئے جب چاہے جیسے چاہے درگت بنا سکتے ہیں جنہیں ایسے اقدامات پر کوئی پوچھتا بھی نہیںاصل معاملہ تو بااثر افراد کے ہاتھوں ہوتا ہے جنہیں چھڑوانے کیلئے پنچایتیں اور حکومتیں حرکت میں آجاتی ہیں عدالتیں کہیں کام نہیں کرتیں جرگوں میں فیصلہ ہوتا ہے قتل کرو دیت دو چھوٹ جائو۔ باقی چھوٹے موٹے جرائم میں جو کچھ قلیل تعداد میں غریب آدمی ملوث بھی ہوں تو وہ زیادہ دیر قانون کی پہنچ سے باہر نہیں رہتے انہیں قابو کرنے کیلئے ریاستی انتظامیہ بالخصوص ہماری قابل پولیس ملزم کے بے گناہ خاندان کی زندگیاں جہنم بنا دیتی ہے جس سے غریب ملزم اپنے خاندان کو بچانے کیلئے خود ہی گرفتاری دینے پر مجبور ہوجاتا ہے ورنہ جب تک ملزم ہاتھ نہیں آتا تھانے کچہریوں میں اس کے ورثاء ماں باپ بہن بھائیوں کیساتھ پولیس وٹے سٹے سے زیادہ معاملہ کرتی ہے۔

Law
Law

بات تو نظام ٹھیک کرنے کی ہے قوانین تو ملک میں پہلے سے ہی موجود ہیں مگر ریاستی ادارے ان قوانین کے نفاذ میں پس وپیش اور نظریہ ضرورت کے تحت کام لیتے قانون طاقتور کی جیب کی گھڑی اور ہاتھ کی چھڑی بنارہتا ہے یہی وجہ ہے کہ یہاں لاقانونیت کا دور دورہ ہے اگر ادارے اپنی حدود میں رہ کر اپنی ذمہ داریاں پوری کریں تو غیرت کے نام پر قتل کرنے کی نوبت ہی نہ آئے باقی رہا معاملہ غریب آدمی کا تو وطن عزیز میں غریب آدمی کیلئے عزت سے جینا ایک خواب ہے آسکر ایوارڈ پر تالیاں بجانے والے پاکستانی حکمرانوں میں سے ہی کوئی ملک کے کسی ادارے میں بحثیت ایک غریب اور عام آدمی کے جا کر دیکھ لے زیادہ دور یا کسی بڑے ڈیپارٹمنٹ اور محکمہ میں نہ جائے صرف کسی سرکاری ہسپتال میںہی جا کر کسی روز دیکھ لے اسے خود معلوم ہوجائے گا کہ پاکستان میں غریب کیلئے غیرت نام کی کوئی اہمیت باقی نہیں۔

یہاں تو کب سے ایک مدت سے بالخصوص جب سے خدمت والی جمہوریت نے یہاں بسیرا کیا ہے غریب آدمی بے غیرتوں والی زندگی گزاررہا ہے اس کی غیرت تو کب کی مرچکی اور ویسے بھی جہاں بھوک ننگ کا راج ہووہاں غیرت کس چیز کانام ہے ،غریب کی جانے بلا۔۔۔آسکر ایوارڈپر واہ واہ کرنے والوںکو اس بات پر شرم آنی چاہیئے کہ جن مسائل کی نشاندہی پرملک کو بدنام کر کے نام کمایا جارہا ہے ان پر قابو پانا انہی کا کام ہے۔ طویل عرصہ سے جمہوریت کے نام پر حکمرانی کرنے والے وہی چند ایک خاندان ہیں جو باری باری کے فارمولوں پر تیس سالوں سے حکومت کررہے ہیں مگرحالات بہتر نہ ہوئے۔

ایسی اصلاحات نہ لائی گیں جن سے قانون کا احترام کرنے کے رحجان میں اضافہ ہوتا۔۔۔اور کیا ہے کہ اپنی ہی ناکامیوں پر داد وصولیاں اور قوم کا سر فخر سے بلند کرنے کا واویلا کیا جارہا ہے ۔حکمرانوں کیساتھ ساتھ ملک کا ایک روشن خیال مخصوص طبقہ بھی اکثریتی عوام کیساتھ ناانصافیوں اور محرومیوں کی موجود گی میں تالیاں بجا کر مذاق اڑانے اور اخلاقیات کی دھجیاں اڑانے میں مصروف ہے ۔ اگر ان ایوارڈز کی بدولت آج تک ملکی حالات میں کوئی بہتری آئی ہے تو ثابت کی جائے اپنے ملک کی اپنی اقدار اورمذہب کی جگ ہنسائی کرواکے غیروں کی تسکین کا باعث بننے والوں کو یہ یا د کیوں نہیں رہتا کہ جس ملک نے انہیں عزت دی ہے شہرت اور مرتبہ دیا ہے وہ اسلام کے نام پر لاالہ الااللہ کی بنیاد پر وجود میں آیا تھا کیا۔

ALLAH
ALLAH

کبھی ہمارے مسلم حکمرانوں نے اس جانب کبھی توجہ دی کہ دین کی اصل تعلیمات کو فروغ دیا جائے کہ جس سے اﷲ اور اس کا رسول راضی ہوں، لوگوں میں شعور آئے اور وہ فرقی گروہوں میں بٹ کر اپنی صلاحیتیں ضائع کرنے کی بجائے معاشرے کی بہتری کا فریضہ سرانجام دے سکیں، نہیں ۔۔۔ کیوں نہیں؟ اس لئے کہ ان کے بیرونی دنیاوی آقا ایسے اقدامات سے ناراض ہوں گے اور ان کی فنڈنگ بند ہوجائے گی۔ ان حکمرانوں کا یہ آسکر ایوارڈ چلن آگے چل کر ملک میں آسکر ایوارڈ یافتہ مولوی نام نہاد علماء کرام کو امپورٹ کرنے کی طرف گامزن ہے کیونکہ آسکر ایوارڈ کی وصولیوں میں اب مسلمانوں کی بیٹیاں بے پردہ ،غیروں، اسلام دشمنوں کے سامنے آنے سے نہیں کتراتیں، ان سے ملاقاتیں کرتیں ایوارڈ وصول کرتی ہیں اور ہمارے لوگوں میں ایسے رحجانات اب جگہ بنانے لگے ہیں۔

بڑی تعداد اپنا سب کچھ بھلا کر تھوڑی بہت اخلاقی جرات کرنے والوں کو زبردست ہدف تنقید بناتی ہیں۔ایسے روشن خیالوں اور ملک کے خدمتگار حکمرانوں کو یہ آسکر ایوارڈ مبارک ہوں اﷲ کرے تمہارا یہ آسکر تمہیں روز محشرپل صراط بھی پار کروادے ۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ آنے والا کل آسکر ایوارڈ یافتہ امپورٹڈعلماء کرام کا ہوگا جو ملک کی درسگاہوں، مدارس میں ایسی تعلیم سے روشناس کروائیں گے کہ ہمارے لئے بھی سب کچھ حلال ہوجائے گا ویسے بھی یہ کام اب تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے جس کی مثال ہمارے ٹی وی چینلز پر آنے والے کمرشل اشتہارات اور مختلف ٹاک شوز ہیں۔

جہاںکچھ خاندانوں کی دیدہ دلیر عورتیں ننگے سر، قابل اعتراض ملبوسات میں دینی معاملات /حساس موضوعات پر علماء کرام کیساتھ بحث کرتی اور مختلف دینی معاملات پر الجھتی نظر آتی ہیں۔ویسے ان سب کو بھی آسکر کی ہی ضرورت ہے دعا ہے کہ جن کی خواہش آسکر کی ہے انہیں آسکر ملے اور پاکستانی قوم/ مسلمانوں کو اﷲ تعالی ٰ اور اس کے حبیب ۖ کی رضا مل جائے اور یہ ملک ہر طرح کی جہالت، غربت ،بدامنی ،پریشانیوں تکالیفوں،دشمنوں سے نجات حاصل کرکے ترقی کی راہوں پر گامزن ہو! آمین۔

Aqeel Ahmed Lodhi
Aqeel Ahmed Lodhi

تحریر : عقیل احمد خان لودھی
0334-4499404

Share this:
Tags:
Halal Media Muslim oscar award pakistan pray stage آسکر ایوارڈ اسٹیج پاکستانی حلال دعا شرمین عبید مسلم میڈیا
Sharmin
Previous Post شرمین نے پہلے پہنا ہلکا سبز لباس، اس بارخوبصورت سیاہ گاؤن
Next Post اچھی فصل کیلئے پاکستان مکئی کے مہنگے ترین بیج درآمد کرتا ہے
Corn Seeds

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close