Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہماری تباہی کے ذمہ دار

April 22, 2014 0 1 min read
Azam Azim Azam
Hamid Mir
Hamid Mir

یقیناحامد میر کاشمار نہ صرف پاکستان بلکہ جنوبی ایشیا ء میں اُن سنینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز میں ہوتاہے جو خطے کے ہر اچھے بُرے حالات پر گہری نظررکھتے ہیں اور حامدمیر جیسے اپنے شعبے میں مایہ ء ناز شخصیت کی ناصر ف ہر پاکستانی عزت کرتاہے بلکہ اِن کی بیباک صحافت اور کھرے تبصروں اور تجزیوں کو ادارے بھی احترام اور قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،آج حامد میرپر ہونے والے قاتلانہ حملے پر صحافت کے حلقوں سمیت ساری پاکستانی قوم اور ادارے تشویش میں مبتلاہیں اوراِس کی پُرزورمذمت کرتے ہوئے آج پاکستان کا ہر خاص و عام شہری حامدمیر کی جلدصحت یابی کے لئے اللہ اور اُس کے پیارے حبیب حضرت محمدمصطفی ۖ کے حضوردعاگو ہے مگراِسی کے ساتھ ہی افسوس ہے کہ آج سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹوکے قتل کے بعد جیونیوز نے اپنے سنیئر صحافی اوراینکرپرسن حامدمیر پر کراچی میں ہونے والے قاتلانہ حملے میں پاکستان کے سب سے بڑے اور قابلِ احترام ادارے آئی ایس آئی کوملوث کرکے مُلک دُشمن عناصر کے ناپاک عزائم کی توسیع کردی ہے جس پر عسکری ذرائع نے سخت ناراضگی کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ جنگ گروپ کی جانب سے وطیرہ بنالیاگیاہے۔

جب بھی کوئی واقعہ ہوتاہے جس کا محور کوئی اہم شخصیت ہوتو الزامات کا رخ ” آئی ایس آئی ” کی جانب موڑدیاجاتاہے اِن کا کہناہے کہ یہ قابلِ مذمت اور افسوسناک ہے تووہیںاَب ایک بار پھر غلط اندازے ، مفروضے ،توہمات اور وسوسے اور خدشے کی بنیاد پر جیونیوز اور حامد میر کی جانب سے ڈی جی آئی ایس آئی پر لگائے جانے والے الزامات کے بعدقوم کوبھی یہ سوچنے پرمجبورکردیاگیاہے کہ جیونیوزاپنے تعین اِس قسم کی بیباک صحافت کی اُوٹ سے مُلک اورقومی اداروں کی کونسی سے خدمت کرناچاہ رہاہے اَب جیونیوز کی اِس حرکت کے بعدجس میں جیونیو زاور حامد میر نے قومی ادارے کو کھلم کھلا ملوث کردیاہے۔

اِس سے تو دنیابھر میں ہماری بقاوسالمیت اور مُلکی استحکام کی جنگ لڑنے والے حساس اداروں کی کارکردگی پراغیارکواور انگلیاں اُٹھانے اور اِنہیں بدنام کرنے کا موقعہ ہاتھ آجائے گا، جیونیوز اور حامدمیر جیسے صحافی اور اینکر پرسنز کوغلط اندازے، مفروضے ،توہمات اور وسوسوں کے باعث اپنے قومی اداروں پر اِس قسم کے الزامات لگانے سے پہلے اچھی طرح سے سوچ لیناچاہیے تھاکہ وہ کیا کرنے جارہے ہیں…؟اِن کے اِس الزام سے شاید اِنہیں یا اِن کے ادارے جیونیوزکو تواغیارسے کچھ فوائد حاصل ہوں مگر اِن کی جانب سے قومی اداروں پر اِس قسم کے لگانے جانے والے الزامات سے مُلک وقوم اور قومی اداروں کا وقارساری دنیامیں مجروح ہوگا،پھرجس کا خمیازہ ساری قوم کو صدیوں تک بھگتناپڑسکتاہے۔

اگرچہ آج کا اِنسان مشینی دورمیں داخل ہوکر بھی طرح طرح کے غلط اندازوں، مفروضوں وسوسوں اور تُوَ ہُّمات میں مبتلا ہے،اگرآج اِن بنیادوں پر دیکھاجائے تو ایسامعلوم دیتا ہے کہ جیسے جیونیوز اور حامد میربھی اِن ذہنی بیماریوں کے شکار لگتے ہیں،تب ہی اِنہوں نے فوراََ اپنے پر ہونے والے حملے کا الزام قومی ادارے کو ٹھیرادیایہ ضروری نہیں ہے کہ جیونیوزاور حامد میر ٹھیک ہی کہہ رہے ہوں یہ غلط بھی تو ہوسکتے ہیں کیوں کہ اِنسان تو ہے ہی خطاکا پتلا…..مگر آ ج جیونیوزاور حامد میر قومی ادارے پر حملے کا الزام لگاکر جیسے سراپاخطابن گئے ہیں۔

بہر حال …؟ایک جیونیوز اور حامدمیر ہی کیا بلکہ موجودہ حالات میں ایسالگتاہے کہ جیسے آج تو میرے مُلک اور معاشرے کا ہر فردہی غلط اندازوں ، مفروضوں وسوسوں اور توہمات میں مبتلانظرآتاہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ یہ اپنی ظاہری و باطنی بیماریوں اور پریشانیوں سے نجات کے لئے بدعقیدہ اور جعلی پیروں اورعاملوں کے چکروں میں پڑکر اپناسب کچھ غرق کررہاہے، ا گر یہی کچھ کرناتھاتو پھر اتنی ترقی کرنے کی کیا ضرورت تھی …؟ایساتو گزرے زمانوں کے اِنسان بھی کیا کرتے تھے، موجودہ حالات میں بھی اِنسان ایساویساکچھ کرکے کیا سمجھتاہے کہ اِس نے جتنی ترقی کی ہے اِس سے اِس نے اپنے اندر کا اِنسان اور فطرت تبدیل کرلی ہے تو جو اب یہ ہے کہ نہیں آج بھی اِنسان وہیں کا وہیں کھڑادِکھائی دیتاہے جہاں سے یہ چلاتھا، توپھریہ مان لیاجائے کہ آج کا اِنسان بھی اندازوں اور وسوسوں اور توہمات میں جکڑاہواہے اِس کی ترقی اپنی جگہہ سہی مگر آج بھی اندازوں اور وسوسوں اور توہمات نے اِس کا پیچھانہیں چھوڑاہے۔

جبکہ آج کی دنیا کے اِنسانوں میں ذہنی بیماریوں کے بڑھنے کی ایک بڑی وجہ غلط اندازے اور وہ وسوسے اور توہمات ہیں جن میں مبتلاہوکر بیشتر اِنسان نفسیاتی اور ذہنی بیماریوں کا تیزی سی شکارہورہے ہیں،یوںآج معاشرے میں بیمارجسم سے بیمارذہن زیادہ خطرناک ہوگیاہے۔

Society
Society

اگرچہ آج بھی معاشرے میں بڑھتے ہوئے وبائی ذہنی امراض اورنفسیاتی بیماریوں سے لوگوںکو بچایاجاسکتاہے مگرآج جن کی یہ ذمہ داری ہے لگتاہے کہ وہ خودبھی کسی نہ کسی نفسیاتی اور ذہنی بیماری کا شکارہوگئے ہیں اَب ایسے میں کون ایساہوگا…؟جو معاشرے کے لوگوں کو وبائی ذہنی امراض سے بچائے گا۔آج ایسے میںضرورت صرف اِس امر کی ہے کہ ہمیں اپنے معاشرے اردگرد کے ماحول کا تفصیلی جائزہ لیناہوگااور پھر ایک ایسی متحرک تحریک چلانی ہوگی جس میں ایسے افراد شامل ہوں جو اِنسان اور آدمی میں پانے جانے والے واضح فرق کو جانتے ہوں اور اِسی طرح وہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد اِنہیں نبھانے کا فریضہ بھی اداکریں۔اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ آج کے ایک دوسرے سے آگے نکل جانے والے زمانے کے اِنسانوں کے پاس اتنابھی وقت نہیں ہے کہ یہ اپنے آپ پر بھی توجہ دے سکے آج اگراِنہیں کوئی مگن ہے توبس یہ ہے کہ یہ کم سے کم وقت میں بہت کچھ حاصل کرلیں اور درجہ بدرجہ مادی ترقی کرتے ہی چلے جائیں ،یوںآج کے اِنسان کی اِس کوشش اور کشمکش نے اِسے کہیں کا بھی نہیں چھوڑاہے،یہ اپنی پیدائش سے لے کر قبرکی آغوش میں جانے تک اپنا مادی قداُونچاکرنے میں ہی لگارہتاہے حتیٰ کہ یہ مرجاتاہے مگر اِس کی خواہشات اُدھوری رہ جاتیں ہیں۔

آج کے جدیددور کا اِنسان جس طرح زندہ ہے، اَب اِسے سمجھنا خود اِس کے اختیار میں بھی نہیں رہاہے اِس کامشینوں کی طرح کا م کرنااور ہر کام کا فوری فوری نتیجہ حاصل کرنے والارجحان یقینا اِس کی ذہنی بیماریوں اور نفسیاتی امراض میں مبتلاہونے کی گواہی کے لئے کافی ہے، اَب یہ اور بات ہے کہ آج یہ نفسیاتی مریض بن کر بھی یہ تسلیم نہیںکرتاہے کہ وہ ذہنی بیماریوں میں مبتلاہوگیاہے اور ایسے میں اِسے اپنے علاج کی اشدضرورت ہے مگر یہ کیساپاگل ہے …؟کہ یہ خود پاگل ہوکر بھی دوسرے کو پاگل سمجھتااورکہتاہے کیا یہ المیہ نہیں ہے…؟ اُن اِنسانوں کے لئے جو مادہ پرستی اور دنیاوی ہوس کی ریس سے باہر ہیں۔

جبکہ موجودہ زمانے میں یہ نقطہ بھی اِنسانوں کے لئے ایک بہت بڑاسوالیہ نشان بن گیاہے کہ آج کے زمانے کے اکثر اِنسان ذہنی و نفسیاتی امراض میں مبتلاہیں اور کہتے ہیں کہ اندازہ ہورہاہے کہ جیسے اِس پر اور… اُس پر…. کسی جِن یا بھوت پریت کا سایہ ہوگیاہے اگرچہ اِس سے بھی انکار نہیں ہے کہ موجودہ سائنسٹفک دورمیں اِنسان کا اعتماد اپنے مذاہب سے کم ہوکراپنی ہی بنائی ہوئیں ایجادات اور اِن سے حاصل ہونے والے علم اور نتائج پر زیادہ ہوگیاہے،جو درپردہ اِس کی مذہبی اور ایمانی تباہی اور بربادی کی بھی بڑی وجہ ہے۔

آج ہم پاکستانیوں کا جو ایک سب سے بڑامسئلہ ہے وہ یہ ہے کہ ہمارے مُلک کا کوئی بھی شہری خواہ صدرِ پاکستان ہوں یا وزیراعظم پاکستان ہوں اُوپر سے لے کر نیچے تک سب کے سب توہمات ، اندازوں اور وسوسوں جیسی نفسیاتی اور ذہنی بیماریوں کا شکار ہوکرپاگلوں جیسے ہوگئے ہیں، آج اگرہمیں اِس تباہی اوربربادی والی کیفیات سے نکلنا ہے توپھر ہمیں ہر صورت میں اپنی حقیقی ترقی کے خاطر یہ کام ضرورکرناہوگاکہ ہم سب کو مل کر اپنے اپنے تعین توہمات اور اندازوں اور وسوسوں جیسی ذہنی بیماریوں سے خود ہی نکلناہوگااور توہمات کے اپنے ہی بنائے گئے بُتوں کو توڑڈالناہوگاجن کی وجہ سے ہم پاگلوں جیسے ہوگئے ہیں اورترقی نہیں کرپارہے ہیں۔

چونکہ ابھی جنگ گروپ کے سینئرصحافی اور اینکرپرسن حامدمیر پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی تحقیقات ہوناباقی ہے سو نہ تو جیونیوز اور خودحامدمیر کو بھی یہ چاہئے کہ یہ قبل ازوقت محض کسی خدشے کی بنیادپر کوئی ایسی بات کہیں کہ جس سے قومی اداروں کی ساکھ اور مُلک کی خودمختاری کو نقصان پہنچے کا اندیشہ ہواور اگر جذبات میں بے سوچے سمجھے ایساکچھ کہہ گئے ہیں تو اِسے فوری طور پر واپس لیں اِس ہی میں قوم اور اداروں کی بھلائی ہے ورنہ ہمارادُشمن جو تیسری طاقت بن کر کھیل کھیل رہاہے اِسے فائدہ پہنچے گا اور ہم یوں ہی خدشات ، اندزوں ، وسوسوں، مفروضوں اور توہمات میں پڑکر ایک دوسرے پر الزامات لگاتے لگاتے لڑتے رہیںگے اور ایک دوسرے کو کمزور سے کمزورترکرکے ایک ایک کرکے دُشمن کا نوالہ بنتے رہیں گے، کیوں کہ ہمارادُشمن تو یہی چاہتاہے کہ ہم اور ہمارے ادارے آپس میں لڑتے لڑتے خود ہی ختم ہوجائیں۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
responsive Risk ذمہ دار
America
Previous Post امریکی نوجوان طیارے کے پہیوں سے لپٹ کر کیلی فورنیا سے ہوائی پہنچ گیا
Next Post سندھ بھر میں آج سے انٹرکے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close