Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہمارا دھرنا، ہمارا جلسہ، ہمارا مسئلہ

November 27, 2014 0 1 min read
Protest
Protest

تحریر : عینی نیازی
گئے وقتوں کی بات ہے کسی ملک میں شدید قحط پڑ گیا عوام بھوک سے بلبلا اٹھے بچوں کی حالت دیکھی نہ جا تی تھی لوگ اپنا سب کچھ دے کر چند دانے اناج حا صل کر نے جستجو کرتے پھر رہے تھے امراء ووزراء طبقہ جب تک اپنے بھرے گوداموں سے استفادہ کر سکتے تھے کرتے رہے جب ان کے سروں پر بھی قحط کے بادل منڈلا نے لگے تو فکر پڑی اس کے تدارک کے لئے دور دیسوں کے ماہر معا شیات اور دا نشوروں کو اکھٹا کیا گیا وزیروں مشیروں کی را ئے مانگی گئی لیکن مسئلے کا حل سمجھ میں نہ آیا پھر کھلے آسمان کے نیچے دعا ئیں کرا ئی گئی بات پھر بھی نہ بنی انہی میں ایک بوڑھا دانا تجر بہ کارپنڈت جو ملک کی صورت حال اور عوام کے مزاج سے بھی واقف تھا اس نے گہری جا نچ کے بعد مشورہ دیا فلا ں مندر کے آگے جو خشک کنواں ہے اس میں ایک ،ایک گلاس دودھ بادشاہ سمیت تما م پر جا ڈالیں، کنواں بھر جا ئے گا تو شائد دیوی مہر با ن ہوجا ئے۔

ملک میں پھر ہر یا لی ہو جا ئے دن مقر ر ہوا بادشاہ سمیت تمام خلقت رات کے اندھیرے اپنے حصے کا کنویں میں دودھ ڈا لنے پہنچی صبح ہوئی سب لوگ کنواں دیکھنے پہنچے تو کنواں دودھ کے بجا ئے پا نی سے بھرا ہو اتھا ۔اس ملک میںاتنی کر پشن افرا تفری ،خود غر ضی پھیلی ہو ئی تھی کہ سب نے سو چا ایک گلاس دودھ کون ضا ئع کرئے سب لوگ ہی تو دودھ ڈال رہے ہیں اگر میں نے پا نی ڈال دیا تو کیا پتہ چلے گا آج ہما رے ملک کا بھی یہی حال ہے ہر ایک اپنی ذمہ داری سے جی چرا رہا ہے اپنے حصے کی ذمہ دا ریاں سمجھنا ہی نہیں چا ہتے یا پھر دوسروںپر ڈال کر خود بری الذمہ ہوجا نا چا ہتے ہیں اس طرْح کی غلط عادات اطوار جو ہما رے اندر بچپن سے پیدا ہو کر اب ایک تنا ور درخت بن چکی ہے اسے ہم ختم کس طرح کریں۔

اپنے آپ کو ایک اچھا فعال شہری کس طرح بنا ئیں نشے کی طرح ہمارے وجود کو جکڑے اس مرض سے چھٹکارہ تو ہمیں خود ہی حا صل کر نا ہو گا پھر یہ بھی کہ آنے وا لی نسلیںجو ابھی اسکولوں میں اورہمارے آس پاس چھوٹے کی صورت (چا لڈ لیبر)میں کام کر رہی ہیں اس کی تر بیت کس طرح کریںآخر سو سال بعد سہی صیح ہمیں تر قی یا فتہ ملکوں کی صف میں تو آنا ہی ہو گا اس کے لئے کچھ کام تو ابھی سے انفرادی طور پر بھی کر نا پڑے گا اپنی غلطیاں سدھارنا ہوںگی۔

Wrong Crossing
Wrong Crossing

صبح گھر سے نکلتے ہو ئے سب سے پہلے جس کو فت کا سامنا ہم کرتے ہیں وہ ہما را ٹریفک نظام ہے ہر ایک جلدی میں گا ڑی بھگا نے کی کو شش کر رہا ہو تا ہے غلط سمت گا ڑیاں چلانا ، سگنل توڑنا ،اورٹیک کر ناہما رے لئے اب ایک عام سی بات بن گئی ہے اورجو سب قا نون توڑ کر آگے نکل جا ئے یہ اس کی اضا فی قا بلیت ما نی جا تی ہے بسوں میں قطار بنا کر سوار ہو نا ہم سو سال بعدشائد سیکھ جا ئیں گے مگر یہ کیاکہ لیڈیز کمپا رٹمنٹ میں مرد حضرات کھڑے ہو جا تے ہیںبلکہ زیادہ تر لیڈیز گیٹ ہی اترنے چڑھنے کے لئے استعما ل کر تے ہیںاس سے خواتین کو کتنی کو فت ہو تی ہے اس کا اندازہ وہ کبھی نہیں لگاسکتے اگر کسی خاتون سے ٹکراتے ہو ئے یا چھو جا ئیں خا تون کچھ کہنا چا ہیں اسے غلطی کا احساس دلانا چا ہیں تو خا تون کی ھمایت کرنے والا کوئی نہی ہوتا خا تون کی سر زنش سے سب محظوظ ہو تے ہیں نہ کہ خا تون کا ساتھ دیں اور مردوںکو لیڈیز کمپا رٹمنٹ سے با ہر نکا لیںبہت سے لو گوں کے نز دیک یہ چھوٹی سی بات ہے مگر اس کا اثر سارا دن کی کا رکردگی پر پڑتا ہے کہتے ہیں گھر تر بیت کی پہلی سیڑھی ہے کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہم اپنے گھر کے مردوں کو یہ بات سمجھا ئیں وہ لیڈیز کمپا رٹمنٹ میں نہ بیٹھیں لیڈیز گیٹ نہ استعمال کریں ان مسا فر خوا تین کو ہماری طرح ہی عزت دیں۔

پڑوسی ملک میں نئے وزیر اعظم نے صاف ستھرا بھارت کے نام سے مہم کا آغا ز کیا ہے جب اس بارے میں کو ئی خبر نظر سے گز رتی ہے دل اداس ہو جا تا ہے کیا اتنا بڑا ملک صفا ئی مہم کے صا ف ستھرا ہو جا ئے گا اور ہم اپنے ملک میں جگہ جگہ پڑے کو ڑے کے ڈھیر گندگی بہتے نالوں کے ساتھ ان پر ستا ئش بھری نظریں ڈا لتے رہ جا ئیں گے ہم تو اسلا می ملک کے باسی ہیں نبی کر یم کی ذات ہما رے لئے زندہ قیا دت ہے آپ نے زندگی کے تمام شعبوں میں اپنے طرز زندگی کومثال بن کر مشعل راہ دی ہے ہما را دین بھی صفا ئی کو نصف ایما ن کا در جہ دیتا ہے پھر ہم کیوں اپنے نصف ایمان سے اب تک محروم ہیں کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ جگہ جگہ تھو کنے ،گند گی پھیلا نے گھر کا کوڑا با ہر پھینکنے سے باز آجا ئیںسگنل توڑنا،ما حول کو صاف ستھرا رکھنا ،جگہ جگہ پا ن کھا کردیواروںپر نقش و نگار بنا نا ،بچوں کو بھی صفا ئی کی عادت ڈالیں سو سال بعد ہی سہی ہمارا ملک صاف تو ہو جا ئیگا نا ں !کہتے ہیں گھر تر بیت کی پہلی سیڑھی ہے ہم اپنے بچوں کو اسکول جانا سکھاتے ہیں۔

Class Room
Class Room

کلاس میں سب سے زیادہ نمبر لینے کی تر غیب دیتے ہیں اگر اس کے ساتھ تہذیب یا فتہ قوم کی طرح لائن لگا نا سکھا ئیں،سچ، ایما نداری دیا نت و قنا عت کی تعلیم دیں خود سا دگی اپنا ئیں تو شائد بچے بھی بڑوں سے سیکھیں اب تک ہو نے والے تمام دھرنوں جلسوں میں کبھی بھی عام لوگوں کو سادگی اپنا نے کی، دیانت داری ،سچ صا ف ستھرا ما حول رکھنے کی با بت کو ئی با ت نہیں کی گئی حالانکہ عوام اپنے ان لیڈروں کے لئے ہڑتال کر نے، گولیاں، لا ٹھی ،ڈنڈے ، سب کھا نے کو تیا ر ہیں شا ئد اس بات پر عمل کر نے کی کوشش بھی کریں تو سوچ بدلنے سے ہی بڑی تبدیلی آئے گی اس کے ساتھ پھر حکمرانوں کی کر پشن پر بھی با ت کریں تنقید کر یں انھیں آڑے ہا تھوں لیں تو اپنے مقصد میں جلد کا میاب ہوں گے ابھی تو ہم صرف تھر کے قحط سے پریشان ہیں اگر ہم نے اپنی عادات واطوار درست نہ کی تو پورا ملک بھی اس کی لپیٹ میں آسکتا ہے۔

تحریر : عینی نیازی

Share this:
Tags:
country our people problem protest Rally sky آسمان بچوں جلسہ دھرنا عوام مسئلہ ملک ہمارا
Previous Post جلسے، جلوس، ریلیاں اور عوامی اجتماعات جمہوریت کا حسن ہیں، امیر پٹی
Next Post ٹی بلز کی نیلامی ، ایک سو ترانوے ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close