Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تارکین وطن کا جشن آزادی پاکستان

August 12, 2015August 12, 2015 0 1 min read
Overseas Pakistani, Independence Day
Overseas Pakistani, Independence Day
Overseas Pakistani, Independence Day

تحریر: ممتاز حیدر
اگست کا تاریخی مہینہ شروع ہو چکا یہ وہ مہینہ ہے جس میں بے شمار قربانیوں کے بعد پاکستان وجود میں آیا تھا ہرپاکستانی کواپنے وطن سے بے حد محبت ہے اگست کامہینہ شروع ہوتے ہی ملک بھرمیں 14 اگست کو جشن آزادی منانے کے لئے سیمینارز، مقابلہ جات، تقریبات کی تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں سبزہلالی پرچموں سے شہروں کو سجایا جاتا ہے جبکہ قومی ترانوں کوگونج بھی ہر گھر سے سنائی دیتی ہے مساجد میں نوافل اداکیے جاتے ہیں جبکہ پاکستان کی لمبی عمرکے لئے دعائیں کی جاتی ہیں ہرچھوٹے بڑے کو جشن آزادی کی مبارک دی جاتی ہے۔

پوری پاکستانی قوم اس دن خوشی سے سرشار ہوتی ہے کیونکہ انہیں اس دن ایک الگ ملک اور ہندو کے تسلط سے آزادی ملی تھی جہاں ملک بھر میں جشن آزادی کی تقریبات منعقد کی جاتی ہیں وہیں ملک سے باہر محنت مزدوری کرنیوالا طبقہ تارکین وطن بھی ملک سے جتنی محبت کرتاہے کوئی نہیں سوچ سکتاوہ بھی اس دن جشن آزادی پاکستان بڑے جوش وخروش سے مناتے ہیں بیرون ممالک میں رہتے ہوئے بھی انکے دلوں کے اندرپاکستان کی محبت ہے اورکیوں نہ ہوپاکستان بے شمار قربانیوں کے بعد حاصل کیاجانے والا اسلامی ملک ہے تارکین وطن کوپاکستان کے ساتھ اتنا والہانہ لگاؤ ہے کہ پاکستان کوپہنچنے والے نقصان سے انکے دل تڑپ جاتے ہیں اوروہ ملک کی سلامتی کے لئے دعائیں کرتے رہتے ہیں تارکین وطن بیرون ممالک میں جشن آزادی کیسے مناتے ہیں آئیے اس کی ایک جھلک دیکھتے ہیں۔

فرانس میں مقیم پاکستانی جشن آزادی پاکستان بڑے جوش وخروش سے مناتے ہیں یوم آزادی کے موقع پرسفارتخانے میں تقریب منعقد کی جاتی ہے جہاں سفیرپاکستان دس بجے پرچم کشائی کرتے ہیں اس موقع پرقومی ترانہ بھی پڑھا جاتاہے جشن آزادی کی اس تقریب میں فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ مقامی لوگوں کوبھی مدعو کیاجاتاہے جشن آزادی کے موقع پر فرانس کے مختلف علاقوں میں پاکستانی بچوں کے درمیان مقابلہ حسن قرآت ومقابلہ حسن نعت بھی کروائے جاتے ہین جبکہ کبڈی کے میچز بھی 14اگست کوکروائے جاتے ہیں جس میں یورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی ٹیمیں حصہ لیتی ہیں سفارتخانے کے علاوہ ادارہ منہاج القرآن اورعوامی تحریک بھی یوم آزادی کی تقریبات منعقد کرتی ہیں جن میں فرانس کی تمام سیاسی مذبہی سماجی ،کلچر تنظیمں اورکاروباری شخصیات کومدعو کیاجاتاہے ان تقریبات میں ملی نغمے پیش کیے جاتے ہیں ااوریوم آزادی و نظریہ پاکستان پرگفتگوکی جاتی ہے۔

جاپان میں رہنے والے پاکستانی بھی14 اگست کوجشن آزادی پاکستان مناتے ہیں اس دن مختلف تقریبات کاانعقاد کیاجاتاہے گنماکین، ٹوکیو،سندھائی ودیگر علاقوں سے پاکستانی اکٹھے ہوتے ہین اوریوم آزادی کی تقریب بڑے جوش وخروش سے مناتے ہیں تقریب میں مقررین جشن آزادی پاکستان پرخطابات کرتے ہیں جبکہ ملی نغموں سے ان محفلوں کوسجایا جاتاہے جاپان میں جشن آزادی پاکستان کی ہونے والی ان تقریبات میں بڑوں اوربچوں کے لئے کوئینرپروگرام بھی منعقد کیے جاتے ہیں جبکہ پروجیکشن کے ذریعے تاریخ پاکستان اورقائداعظم کے متعلق فلمیں بھی دکھائی جاتی ہیںجاپان میںجشن آزادی کے جلسے مسلم لیگ(ن) بھی منعقد کرتی ہے جس میں پاکستانی باشندوں کے علاوہ مقامی لوگ بھی شرکت کرتے ہیں اوران تقربیات سے محظوظ ہوتے ہیں۔

Independence Day Pakistan
Independence Day Pakistan

ہالینڈ میں پاکستان کے سفیرکی رہائش گاہ پرجشن آزادی پاکستان کی تقریب منعقد کی جاتی ہے جس میںپاکستانی خواتین ومرد،بچے بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہیں تلاوت قرآن سے شروع ہونے والی اس تقریب میں ملی نغموں کی گونج پاکستانیوں کے چہروں کوخوشگوار کردیتاہے اس تقریب میں پاکستان کاسبزہلالی پرچم بھی لہرایا جاتاہے جبکہ مقررین قائداعظم محمدعلی جناح،علامہ اقبال کوجدوجہد پاکستان پرخراج تحسین پیش کرتے ہیں اورپاکستان کی بقاء کے لئے دعائیں بھی مانگی جاتی ہیں آسٹریلیا میں بھی پاکستان کایوم آزادی پورے جوش وجذبے اورپاکستان کے استحکام کے لئے کی گئی دعاؤں کے ساتھ منایا جاتاہے پاکستانی ہائی کمیشن میں جشن آزادی کی تقریب ہرسال 14اگست کومنعقد کی جاتی جس میں کینڈا میںمقیم پکاکستانیوں کے علاوہ سڈنی ودیگر علاقوں سے بھی پاکستان ومقامی لوگ شرکت کرتے ہیں۔

اس تقریب میںپاکستان ہائی کمیشن کی عمارت کے سامنے پاکستان کے ہائی کمشنرپاکستانی خواتین وحضرات کی موجودگی میں پاکستانی پرچم لہراتے ہیں اس وقت وہاں موجود افراد قومی ترانہ بلندآواز میں ملکر پڑھتے ہیں گزشتہ سال ہائی کمیشن میں منعقد ہونے والی تقریب میںصدرپاکستان اوروزیراعظم پاکستان کے پیغامات پڑھ کرسنائے گئے جس کے بعد ہائی کمیشنرعزت مآب جلیل عباس جیلانی نے حاضرین کویوم آزادی کی مبارکباد دی اورکہاکہ پاکستان کی آزادی قائداعظم کی مدبرانہ قیادت اوران بے شمار قربانیوں کی مرہون منت ہے جن کی لہوکی خوشبو آج بھی وطن عزیز کی مٹی میں موجود ہے انہوں نے مزیدکہاکہ ہم اس موقع پرمقبوضہ کشمیر کے عوام کوبھی فراموش نہیں کرسکتے جنہیں ایک بارپھرمقبوکشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کاسامنا اس تقریب میں شعراء نے اپنااپنا کلام بھی پیش کیا اورملک کی بقاء کیلئے دعا کی۔

امریکہ میں پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر15اگست 2008 گزشتہ سال ایک مشاعرہ پاکستان سینڑہیوسٹن میں پاکستان ایسوی ایشن آف گہریٹر ہیوسٹن کے زیراہتمام منعقدہواجس کے مہمان خصوصی جناب حمایت علی شاعرتھے اس مشاعرے میں آزادی پاکستان کے متعلق اشعار پیش کیے گئے حصول پاکستان کے لئے دی گئی قربانیوں کاتذکرہ بھی کیا گیا۔ پاکستانی جہاںکہیں بھی ہو وہ14اگست کونہیںبھول پاتا جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے ضرورتقریبات کے علاوہ استحکام پاکستان کے لئے دعائیں کرتے ہیں اپنے وطن عزیزکوچھوڑ کردیارغیرمیںبسنے والے پاکستانی 14اگست کوجشن آزادی بڑے جوش وخروش سے مناتے ہیں فرانس،جاپان،ہالینڈ،امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی طرح ڈنمارک کے تارکین وطن بھی جشن آزادی بڑے دھوم دھام سے مناتے ہیں ،کوپن ہیگن کے نواح میں باکن میلہ کی جگہ ہرسال پاکستان کایوم آزادی بڑے شان وشوکت سے منایا جاتاہے دورونزدیک سے ہزاروں اہل وطن بچوں فیملیوں سمیت جشن آزادی کی تقریب میںشرکت کرکے اپنے وطن عزیز کے ساتھ محبت کاثبوت دیتے ہیں اس تقریب میں ہرسال تقاریر،ترانوں ونغموں کاسلسلہ رات دس بجے تک چلتارہتاہے،دس بجے کیک اورآتشبازی کے ساتھ اس تقریبب کااختتام ہوتا ہے۔

Pakistani Community Celebration
Pakistani Community Celebration

ناروے میں بھی پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پرمختلف تقریبات کاانعقاد کیاجاتاہے جس میںبچوں اوررخواتین کی بڑی تعداد شرکت کرتی ہے ان تقریبات میںپاکستانی شلوار قمیض میں ملبوس ہوکرشرکت کرتے ہیں اور پاکستان کلچر کونمایایاں کرتے ہیں گزشتہ سال پاکستان کلچرل سوسائٹی شیمشوناروے میںہونے والی 14اگست کی تقریب میں مقررین نے اپنے خطابات میں14اگست کے پس منظر پرروشنی ڈالی اورملکی استحکام بقاء کیلئے دعائیں کیں تقریب کے اختتام پرملی ترانے گائے گئے اورمہمانوں کوگلدستے پیش کئے گئے ۔ اسپین میںبھی مقیم پاکستانی جشن آزادی منانے میںکسی سے پیچھے نہیں منہاج القرآن انٹرنیشل سپین دیگر مقامی تنظیمات سے ملکر بارسلونا سنٹر میں جشن آزادی کاسب سے بڑے پروگرام کاانعقاد کرتی ہے جس میں پاکستانی کے علاوہ مقامی لوگ بھی بڑی تعدادمیں شرکت کرتے ہیںپاکستان کاقومی ترانہ پیش کرنے دوران پاکستانی ومقامی لوگ سب ترانے کے احترام میں کھڑے ہوجاتے ہیں تقریب میں شریک بچے ملی نغمے گاتے ہیں جبکہ مقررین قیام پاکستان کے موضوع پرخطابات بھی کرتے یں گزشتہ سال اس تقریب میں قونصل جنرل آف پاکستان سیدایازحسین نے بھی شرکت کی اور پاکستان کمیونٹی کوجشن آزادی پرمبارکبار پیش کی اورملی نغموں، کوئز مقابلہ جات میںحصہ لینے والوں میں شیلڈزتقسیم کیں۔ہماری طرف سے تمام پاکستانیوں کو یوم آزادی مبارک ہو۔

تحریر: ممتاز حیدر
03349755107

Share this:
Tags:
independence day nation overseas pakistan پاکستان تارکین وطن تقریبات جشن آزادی قوم
Police Man Bodies
Previous Post کراچی کے علاقے کورنگی میں فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید
Next Post آل کراچی جشن برما محمڈن فٹ بال ٹورنامنٹ آل برادرز نے میدان مار لیا
Karachi Football Tournament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close