Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اپنوں نے غم دیئے تو۔۔۔۔

June 7, 2015 0 1 min read
Ishaq Dar
Ishaq Dar
Ishaq Dar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
پیپلز پارٹی کا پچھلا دَورِ حکومت بَدترین ،”غضب کرپشن کی عجب کہانیاں” زباں زدِعام، رشوت سفارش اپنے عروج پراور انتظامی معاملات ایسے کہ ”نے ہاتھ باگ پرہے نہ پا ہے رکاب میں” لیکن جب وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈارصاحب نے تیسرابجٹ پیش کیاتوایک پرانا ، مقبول گانا میرے ذہن میں گھومنے لگا جس کے بول کچھ یوں تھے کہ ُ ُاپنوں نے غم دیئے تو مجھے یاد آ گیا اِک اجنبی جو غیر تھا اور غمگسار تھا پیپلز پارٹی کے پانچ سالہ دَورِ حکومت میں گورنمنٹ ملازمین کی تنخواہوںمیں لَگ بھگ150 فیصداضافہ ہوالیکن نوازلیگ کی حکومت کے پہلے بجٹ پریہ بہانہ کہ معیشت برباد ،خزانہ خالی ،پیپلزپارٹی نے عوام کے لیے ”کَکھ” نہیںچھوڑا ۔دوسرے بجٹ پربھی لفظی ہیراپھیری کے ساتھ یہی بہانہ لیکن تیسرے بجٹ پرکیا ہوا؟۔ پرنٹ اورالیکٹرانک میڈیاپر یہ خبریںتو متواتر آرہی تھیں کہ تنخواہوںاور پنشن میںپانچ سے سات فیصدتک اضافہ کیاجا رہاہے

لیکن ہم نے اِن پر یقین نہیںکیاکہ اِس شدیدترین مہنگائی میںبھلا یہ کیسے ممکن ہے لیکن جب بجٹ آیاتو اسحاق ڈارصاحب نے ہماری توقعات کے برعکس گورنمنٹ ملازمین اورپینشنرز کے گلے پرچھُری پھیردی اُنہوںنے سرکاری ملازمین کے ساتھ انتہائی بھونڈامذاق کرتے ہوئے تنخواہوںاور پنشنزمیںساڑھے سات فیصداضافہ کرکے گویااُن کے مُنہ میں”پولیوکے قطرے” ٹپکادیئے۔کبھی ہمارے ایک وزیرِخزانہ سَرتاج عزیزہوا کرتے تھے جنہیںلوگ ”سَرچارج عزیز” کہاکرتے تھے۔ جب اُن سے وزارتِ خزانہ کاقلمدان واپس لیاگیاتو ”بہتوں” نے سُکھ کاسانس لیالیکن اب لوگ کہتے ہیںکہ سَرتاج عزیزنے توآتی جاتی سانسوںکا راستہ کھُلارکھا لیکن ہمارے ”ڈالرصاحب” نے تویہ راستہ بھی بندکرنے کی سعی کرڈالی۔

ماناکہ حکمران صبح ومسا ملکی ترقی کے لیے کوشاں، موٹروے بجا ،میٹرو زبردست اورگرین لائن منصوبہ بھی مفیدمگر اِن سبھی سے لطف اندوزتو تبھی ہواجا سکتاہے جب سانس کی ڈورسلامت رہے۔ ہم نے پہلے بھی لکھاتھا کہ یہ اضافہ بھی اُن ”غریب پارلیمنٹیرینز” میںتقسیم کردیں جن کی تنخواہوںکو تازہ تازہ دوگنا کیاگیا ہے اور”بینظیرانکم سپورٹ فنڈ” کے اصلی حقداریہی بے کس ،بے بَس اورمجبورو مقہور پارلیمنٹیرینز ہی ہیںجن کی فیملیزکے لیے پارلیمنٹ لاجزمیں36 کروڑروپے کے فیملی سوٹس تعمیرکیے جارہے ہیں۔ حکومت ”ایویںخوامخوا” مفلسوںکو ڈھونڈتی پھرتی ہے ،سارے مفلس توپارلیمنٹ میںبیٹھے ہیں۔گورنمنٹ ملازمین کی تمام ایسوسی ایشنزنے اونٹ کے مُنہ میںزیرے کے مترادف اِس اضافے کویکسر مستردکر دیا۔

Tax
Tax

ہم نے اِس ظالمانہ بجٹ پراپنے میاںسے بات کرناچاہی تواُنہوںنے اُداس نظروںسے ہماری طرف دیکھتے ہوئے کہا ”ظالمانہ ہی توہے ۔سگریٹ پہلے ہی مہنگے تھے ،ظالموںنے مزیدمہنگے کردیئے”۔ میاںکی یہ بات سُن کر ہمارا جی اپنا سَر پیٹ لینے کوچاہا لیکن پھر یہ سوچ کر چُپ ہورہے کہ اُن کا مہنگائی ماپنے کاپیمانہ توہمیشہ صرف سگریٹ ہی ہوتے ہیں،سگریٹ مہنگے توبجٹ بکواس ،سستے تو واہ وا۔
تنخواہ دارطبقہ ایک طرف ،اِس بجٹ میںتو خطِ غربت کے نیچے زندگی بسرکرنے والوںکے لیے بھی ”کَکھ” نہیں۔ ہم ماہرِمعاشیات ہیںنہ معیشت کی سُدھ بُدھ لیکن وزیرِخزانہ کی بجٹ تقریرسُن کراتنا اندازہ ہم نے بھی لگالیاکہ یہ بجٹ محض خوبصورت الفاظ کا ایسا گورکھ دھندہ ہے

جس میںاشرافیہ کو کچھ ملے توملے ،مجبوروں مقہوروںکوکچھ نہیںملنے والا۔ہمارے حکمران کیاجانیںکہ ایک غریب کی معیشت پیٹ سے شروع ہوکر پیٹ پرہی ختم ہوجاتی ہے ۔سچ لکھاہے عوامی شاعر نظیر اکبر آبادی نے
پوچھا کسی نے یہ کسی کامل فقیر سے
یہ مہر و ماہ حق نے بنائے ہیں کِس لیے
وہ سُن کے بولا بابا خُدا تُم کو خیر دے
ہم تو نہ چاند سورج نہ تارے ہیں جانتے
بابا ہمیں تو یہ نظر آتی ہیں روٹیاں

اسحاق ڈارصاحب کہتے ہیںکہ افراطِ زَرمیں کمی ہوئی ۔اوّل تویہ کمی صرف کاغذوںمیں نظرآتی ہے لیکن اگر ہوئی بھی توڈارصاحب کی پالیسیوںکی بدولت نہیںبلکہ عالمی منڈی میںتیل کی قیمت کم ہوجانے کی وجہ سے ہوئی اوردوسرے اگرواقعی افراطِ زَرمیں کمی ہوئی تواِس کااثر خورونوش کی بنیادی اشیاء پرہرگز دیکھنے میںنہیں آیا ۔جولائی 2014ء سے اب تک روزمرہ ضرورت کی اشیاء میں25 سے 150 فیصدتک اضافہ ہوا جبکہ ڈارصاحب کی ”معیشت” میںیہ اضافہ بقدرِاشکِ بُلبُل ہے۔

Pakistan Inflation
Pakistan Inflation

مارکیٹ میںہرشے کی قیمت آسمان سے باتیںکر رہی ہے، سبزیوںکی قیمتیں سُن کرپسینے چھوٹ جاتے ہیںاور فروٹ خریدنے کی توکسی عام آدمی میںسَکت ہی نہیں۔اب تولوگوںنے پھلوںکی قیمتیں پوچھنابھی بندکر دی ہیں ۔جس ملک میںدال ماش 180 ، دال مونگ 170 اورمسورکی دال 142 روپے فی کلومِل رہی ہو، اُس کے وزیرِخزانہ کایہ بیان کسی لطیفے سے کم نہیںکہ افراطِ زَرمیں کمی ہوئی ہے ۔دراصل جب مرسڈیزاور بی ایم ڈبلیوگاڑیوں کے مالک ”ٹھنڈے ٹھار”بنگلوںمیں بیٹھ کربجٹ بنائیںگے توپھربھلاوہ فُٹ پاتھ پہ سونے والوںکے دردآشنا کیسے ہوسکتے ہیں۔ جس نے غُربت دیکھی نہیں، جومُنہ میںسونے کاچمچہ لے کرپیدا ہو ا، وہ بھلاغریبوں کادُکھ کیاجانے۔

پھرتو ایساہی بجٹ بنے گاجیسا ڈارصاحب نے بنایا۔ حضرت عمر نے فرمایا”امیرالمومنین اُس وقت تک گیہوںکی روٹی نہیںکھا سکتاجب تک اُسے یقین نہ ہوجائے کہ اُس کی رعایامیں سے ہرایک کوگیہوںکی روٹی میسرہے ”۔ اسحاق ڈارصاحب نے بجٹ تقریرکرتے ہوئے بڑے فخرسے کہاکہ کم از کم تنخواہ اورپنشن 12 ہزارسے بڑھاکر 13 ہزارکی جارہی ہے۔ دست بستہ عرض ہے کہ اِس 13 ہزارمیں توشاید ڈارصاحب اپنے صرف ایک دِن کے اخراجات بھی پورے نہ کرسکتے ہوںپھر بھلا 13 ہزارمیں ایک ماہ کاخرچہ کیسے پوراکیا جاسکتا ہے؟۔

ڈارصاحب بہت بڑے ماہرِمعاشیات ہیںاور اُن کی صلاحیتوںکے سبھی معترف، وہ چھوڑیں اِس بجٹ وَجٹ کوبَس اتنا کردیںکہ 13 ہزارروپے ماہانہ کابجٹ بناکے دکھادیں ۔ اگروہ ایساکر گئے تو پھرہم بھی اُن کی صلاحیتوںکے معترف ہوجائیں گے اوراگر نہیںتوپھر
ابنِ مریم ہوا کرے کوئی
میرے دُکھ کی دوا کرے کوئی

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
corruption government grief Ishaq Dar own peoples party اسحاق ڈار پیپلز پارٹی حکومت رشوت غم کرپشن
Rohingya Dead Bodies
Previous Post اقوام عالم برما میں مسلمانوں کے خلاف بربریت کا نوٹس لے : صوفی مسعوداحمد صدیقی
Next Post گلگت بلتستان کا انتخابی معرکہ
Gilgit Baltistan Election

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close