Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اپنے ہی گناہوں کا اثر

April 8, 2014 0 1 min read
M.A.TABASSUM
Allah
Allah

اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: خشکی اور تری میں لوگوں کی بد اعمالیوں کے باعث فساد پھیل گیا ، تاکہ انہیں ان کے بعض کرتوتوں کا پھل اللہ تعالیٰ چکھا دے، بہت ممکن ہے کہ وہ باز آجائیں۔ (الروم : ١٤)اس آیت کریمہ میں فساد سے مراد ہر وہ بگاڑ ہے جس سے انسانوں کے معاشرے اور آبادیوں میں امن وسکون تہہ وبالا ہوجائے ، ان کی زندگیوں میں تنگی، بے برکتی، اضطراب وبے چینی اور ظلم و زیادتی عام ہو جائے۔

جب انسان اللہ کی نافرمانیوں کو اپنا وطیرہ بنالیتا ہے ،تو پھر مکافات عمل کے طور پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے انسانوں کے اعمال وکردار کا رخ برائیوں کی طرف پھرجاتا ہے ، جس کی وجہ سے زمین فساد سے بھر جاتی ہے، امن وسکون ختم ہوجاتا ہے اور اس کی جگہ خوف و دہشت اور قتل و غار ت گری کا بازارگرم ہو جاتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بعض اوقات آفات ارض و سماء بھی سزا کے طور پرنازل ہو تی ہیں جیسے قحط ،طاعون، طوفان، زلزلہ اور سیلاب وغیرہ۔ مقصد اس سے یہی ہو تا ہے کہ لوگ گناہوں سے باز آجائیں ،توبہ کرلیں، اور ان کا رخ اللہ کی طرف ہو جائے۔ گناہوں اور نا فرمانیوں کے برے نتائج انسانی زندگی پر مرتب ہو تے ہیں ، بلکہ پیڑ ، پودے اور جانور بھی اس سے متاثر ہو تے ہیں جیسا کہ حدیث سے ثابت ہے کہ بدکار آدمی کی موت سے صرف انسان ہی نہیں بلکہ جانور، شہر، علاقے،اور پیڑ پودے تک سکون پاتے ہیں۔یہاں مختصر طور پر بعض ان نتائج و آثار کا ذکر کیا جارہا ہے جو افراد و معاشرہ پر گناہوں کے سبب پڑتے ہیں۔جہاں تک افراد کا تعلق ہے تو سب سے پہلے انسان کے دل پر مختلف انداز میں گناہوں کا اثر ہو تا ہے ،جن میں اہم یہ ہے کہ دل سے اللہ کی عظمت و محبت رخصت ہو جاتی ہے ، شرم وحیاء کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔

حق وباطل کی تمیز مٹ جاتی ہے، جیسا کہ اللہ تعالیٰ کاارشاد ہے: پس جب وہ لوگ ٹیڑھے ہی رہے تو اللہ نے ان کے دلوں کو اور ٹیڑھا کر دیا۔( الصف : ٥)گنہگار کے دل سے ایمان کی روشنی ختم ہو جاتی اور وہ وحشت وظلمت کاشکار ہو جاتا ہے ، اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا فرمان ہے : اور جس کو اللہ بے راہ رکھنا چاہے اس کے سینے کو تنگ کردیتا ہے۔( ال?نعام :٥٢١)اسی طرح مرتکب گناہ کا دل علم شرعی کی روشنی سے بھی محروم ہو جاتا ہے؛ کیوں کہ اس علم کی شرط ہی تقویٰ اور پرہیزگاری ہے ،ارشاد ربانی ہے :اور اللہ سے ڈرو، اللہ تم کو سکھائے گا۔(البقرہ : ٢٨٢)گناہوں کا اثر اس کے ارتکاب کرنے والے کے جسم ، جان اور عمل پر مرتب ہو تا ہے ، چنانچہ ایسے شخص کو دنیا میں شرعی سزا ئیں دی جائیں گی۔

مومن کے ساتھ اللہ کا خاص معاملہ یہ ہے کہ اس کو جو سزا ملتی ہے یا مصیبت کا شکار ہو تا ہے یا بیماری لاحق ہو تی ہے تو گرچہ گناہوں کا نتیجہ ہے، لیکن اس کے گناہ معاف ہو تے ہیں ،حتیٰ کہ اسے کوئی کانٹا بھی چبھ جائے تو وہ بھی اس کی برائیوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔(بخاری)گنہگار شخص کے اعضاء وجوارح بھی موت کے وقت اس کا ساتھ چھوڑ دیتے ہیں اور اسے کلمہ شہادت کی توفیق نہیں ملتی جو کہ جنت میں داخلے کی ضمانت ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں : جس کی آخری بات ”لا الہ الا اللہ ”ہو وہ جنت میں داخل ہو گیا۔اور گناہوں میں مبتلا شخص اگر نشہ آور اشیاء کا عادی ہو گیا ہو تو اس کی عقل بھی جاتی رہتی ہے اور خود ہڈیوں کا ڈھانچہ بن کر رہ جاتا ہے۔یہ گناہوں کے وہ اثرات ہیں جوافراد پر پڑتے ہیں۔

 Crimes
Crimes

اگر ہم اللہ کی نافرمانیوں اور مصیبتوں کا معاشرہ پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ لیتے ہیں تو دیکھتے ہیں پچھلی قوموں کی تباہی و بربادی کا باعث کفر و شرک اور معصیت و سرکشی ہی ہے، جیسا کہ قرآن نے بڑی تفصیل کے ساتھ انبیاء اور ان کی امتوں کے قصوں کے ذریعہ اسے واضح کر دیا ہے؛ چنانچہ قوم نوح ،عاد و ثمود، قوم فرعون، قوم شعیب ، قوم لوط و غیرہ اپنی خدادشمنی اور معاشرتی ،اقتصادی اور اخلاقی جرائم کی پاداش میں ہی ہلاک کی گئیں۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔ مفہوم: ہم نے تو ہر ایک کو اس کے گناہ کے وبال میں گرفتار کرلیا،ان میں سے بعض پر ہم نے پتھروں کا مینہ برسایا، اور ان میں سے بعض کو زور دار سخت آواز نے دبوچ لیا،اور ان میں سے بعض کو ہم نے زمین میں دھنسایا، اور ان میں سے بعض کو ہم نے ڈبودیا ، اللہ تعالیٰ ایسا نہیں کہ ان پر ظلم کرے ، بلکہ یہی لوگ اپنی جانوں پر ظلم کر تے تھے۔( العنکبوت : ٠٤)جس اللہ نے پچھلی قوموں کو ان کے گناہوں کی سزا دی ،وہی قادر مطلق اس چیز پر قدرت رکھتا ہے کہ بعد میں آنے والی قوموں کو بھی ان کے کرتوتوں کا مزا چکھائے ، اللہ نے فرمایا۔ مفہوم: کیا ہم نے پہلوں کو ہلاک نہیں کیا ،پر تم ان کے بعد پچھلوں کو لائے ،ہم گنہگاروں کے ساتھ اسی طرح کر تے ہیں)۔(المرسلات : ٦١ ٨١)لہٰذا آج جو ہم دنیا میں پھیلی تباہ کاریوں او رہولنا کیوں کے مناظر دیکھ رہے ہیں کہ خوفناک جنگیں ہزاروں لوگوں کو نگل لیتی ہیں، لاکھوں لوگوں کو بے گھر،یتیم اور بیوہ بنادیتی ہیں ، ایسے ایسے مہلک اور تباہ کن اسلحے استعمال ہو رہے ہیں جو آنا فانا بستیاں کی بستیاں صفحہ ہستی سے مٹا دیتی ہیں، کثرت سے گاڑیوں، ٹرینوں اورہوائی جہازوں کے حادثات ہورہے۔

یہ سب کچھ موجودہ قوموں پر اللہ کی نافرمانیوں کا وبال ہے ، جس میں ہمارے لئے درس عبرت ہے۔آج کل لا علاج امراض جیسے ایڈز وغیرہ کا وسیع پیمانہ پر پھیلنا بھی اللہ کی مار ہے، جو فحاشی وبد کاری کی کثرت کی وجہ سے موجودہ قوموں پر مسلط کی گئی ہے۔ اسی طرح خشک سالی ،سیلاب ،زلزلے ،طاعون کا تسلط بھی اللہ کا عذاب ہے۔

کافروں اور ظالموں کامسلمانوں پر غلبہ بھی احکام شریعت سے رو گردانی اور اللہ کے راستہ میں نہ لگنے کا صلہ اور نتیجہ ہے۔خاص طور پر وہ گناہ زیادہ اللہ کے غیظ وغضب کو دعوت دینے والے ہو تے ہیں جوا علانیہ کئے جاتے ہیں ،اور یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں کہ معاشرے اس کا بری طرح شکار ہیں۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی متفق علیہ حدیث ہے: مفہوم ہے کہ ” میری امت بخش دی جائے گی سوائے ان لوگوں کے جو کھلم کھلا گناہ کر تے ہیں۔اور اس سے بھی زیادہ خطرناک بات یہ ہے کہ لوگ اس کو برانہ سمجھیں اور کوئی اس پر نکیر نہ کرے ،جب کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سخت تاکید کی ہے اور اس کے ترک پر وعید سنائی ہے، جیسا کہ حذیفہ رضی اللہ عنہ کی حدیث سے ثابت ہے کہ آپ نے فرمایا :”خدا کی قسم !تم ضرورنیکی کا حکم دوگے اور برائی سے روکوگے، ورنہ وہ دن دور نہیں کہ تم عذاب الہٰی کے مستحق بن جاؤگے پھر دعا بھی کروگے تو قبول نہ ہوگی ”(ترمذی)۔اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی مرضی پر چلنے کی توفیق عطا کرے ، گناہوں سے بچائے اور اپنے غیظ و عذاب سے محفوظ فرمائے۔(آمین)

M.A.TABASSUM
M.A.TABASSUM

تحریر: ایم اے تبسم (لاہور)
email: matabassum81@gmail.com,
0300-4709102

Share this:
Tags:
Death Human Violent اپنے اثر انسان ظلم گناہوں موت
Imran Khan
Previous Post تحریک انصاف کا تحفظ پاکستان بل کیخلاف سپریم کورٹ جانے فیصلہ
Next Post پاکستان میں ڈاکٹروں کا کوئی بھی نسخہ عالمی طبی معیار پر پورا نہیں اترتا، تحقیق
Pakistan Doctors

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close