لاہور (پ ر) میڈیا کیونٹی کی ملک گیر نمائندہ تنظیم، پاکستان میڈیا فورم (پی ایم ایف) کے مرکزی صدر جی ایم جٹ اورسیکرٹری جنرل محمد اطہر خرم نے پی ایم ایف کے رکن، قلعہ احمد آباد پریس کلب کے صدر اور قومی نیوز ایجنسی کے نیوز ایڈٹیرو کالم نگار غلام مرتضیٰ باجوہ کے والد چوہدری عبدالحمید باجوہ کو قبضہ گروپ کے سرپرست تھانہ صدر پسرور کے اے ایس آئی رفاقت اور سرغنہ مبارک علی اور حنیف سمیت دیگر کی طرف سے دی جانے والی دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہو ئے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف، آئی جی پنجاب سے فوری طور پر نو ٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
