تلہ گنگ : پی پی پی انسانی حقوق ونگ پنجاب کے نائب صدر راجہ مشتاق ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پانچ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کو انسنایت سوز واقعہ کرار دیا اور مکروہ جرائم کے ذمہ داریو ں کو فوری گرفتار کر کے عبرت ناک سزا دینے کا مطالبہ کیا۔ راجہ مشتاق نے مصوم بچی کے ساتھ زیادتی کی سخت الفاظ مذمت کی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
