Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 22/8/2014

August 23, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

تنظیم اہل سنت کے امیر پیشوائے اہل پیر محمد افضل قادری نے کہا ہے

گجرات ( جی پی آئی )تنظیم اہل سنت کے امیر پیشوائے اہل پیر محمد افضل قادری نے کہا ہے کہ حج بیت اللہ کے لئے روانہ ہونے والے حضرات و خواتین کیلئے شرعاَ لازم ہے کہ وہ حج پر روانہ ہونے سے پہلے عمرہ اور فریضہ حج کے مسائل اور طریقہ عمرہ و حج کی تعلیم حاصل کریں ‘ و گرنہ وہ عمرہ حج میں بڑی بڑی غلطیاں کر کے حج و عمرہ میں نقصان یا فساد بھی پیدا کر سکتے ہیں ۔ پیر محمد افصل نے اعلان کیا ہے کہ وہ 30اگست ہفتہ صبح 10بجے بشیر میرج ہال جی ٹی روڈ گجرات میں حضرات و خواتین کو عمرہ و حج کا طریقہ بتائیں گے اور عمرہ وحج کے مسائل پر مشتمل ایک کتابچہ بھی فری تقسیم کرینگے ‘ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ عمرہ و حج پر روانہ ہونے والے حجاج مرکز اہل سنت نیک آباد گجرات سے بذریعہ ڈاک اور خود پہنچ کر عمرہ و حج کا شاندار لیٹریچر فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
۔۔ََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ‘ شیڈول سے ہٹ کر بندش کا سلسلہ جاری
گجرات ( جی پی آئی ) گجرات میں لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ‘ شیڈول سے ہٹ کر بندش کا سلسلہ جاری ‘ بلوں میں بے تحاشہ اضافہ ‘ تفصیلات کے مطابق گجرات میں بارہ سے چودہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے ‘ جس سے کاروباری زندگی ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے ‘ عوام کے مسائل میں بے تحاشہ اضافہ ہو گیا ہے ‘ بلوں میں سو فیصد اضافہ کیا گیا ‘ جبکہ عوام کو بجلی بھی نہیں مل رہی عوامی حلقوں نے حکومت پاکستان کی طرف سے جاری ظلم و ستم پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور مطالبہ کیا کہ فوری طور پر لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کے اقدامات کئے جائیں ۔ اور بلوں کی شرح میں اضافہ کو فوری طور پر واپس لیا جائے ‘ کیونکہ جتنا بل آ رہا ہے ‘ اتنا ادا کرنا عام شہریوں کے بس میں نہیں ہے ۔
۔۔۔۔ََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیس ٹریولزاورکارواں مالک اشتر کے زیر اہتمام 24اگست بروز اتوار صبح آٹھ بجے پریس کلب گجرات میں حج تربیتی ورکشاپ منعقد ہو گی
گجرات ( جی پی آئی ) پیس ٹریولزاورکارواں مالک اشتر کے زیر اہتمام 24اگست بروز اتوار صبح آٹھ بجے پریس کلب گجرات میں حج تربیتی ورکشاپ منعقد ہو گی ‘ جس میں عازمین حج کی تربیتی کے حوالہ سے علماء کرام لیکچر دینگے ۔ جبکہ میزبان سید اظہر نقوی اور سید آصف رضا نقوی ہونگے ۔ اس موقع پر عازمین حج کو حج کی ادائیگی کے سلسلہ میں کاغذات بھی دیئے جائیں گے ۔
۔۔۔ََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سول نافرمانی کا نعرہ لگانے والے ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں ان خیالات کا اظہار
گجرات ( جی پی آئی ) سول نافرمانی کا نعرہ لگانے والے ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی رانا مشرف علی ناز نے گزشتہ روز کنجاہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ جس طرح پاکستان استحکام کیلئے آج کل کے دور میں کام کرنے کی ضرورت ہے ‘ ایسا پہلے نہیں تھا ‘ اب وقت ہے کہ ہم اپنے صلاحیتیںملک و قوم کیلئے ترقی و استحکام کیلئے بروئے کار لائیں ‘ اور جولوگ ملک و قوم کو نقصان پہنچ رہے ہیں ‘ اُن کے خلاف عملی اقدامات کئے جائیں ۔ رانا مشرف علی ناز نے کہا ہے کہ آج ہمیں متحد ہو کر کام کرنا چاہیے تاکہ پاکستان کے استحکام کو یقینی بنایا جائے سکیں ۔ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف اور شیر پنجاب میاں شہباز شریف کی کال پر لبیک کہنا چاہیے اور پاکستان کو نقصان پہنچنے والی قوتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے ۔
۔۔۔۔۔ََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز تعزیت کیلئے موضع کوٹ اللہ بخش گئے

گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز تعزیت کیلئے موضع کوٹ اللہ بخش گئے اور ممتاز صحافی چوہدری نصیر احمد ہنجرا اور چوہدری خالد احمد ہنجرا کی ہمشیرہ محترمہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا ۔ انہوں نے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اس موقع پر ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ چوہدری فیصل مجید آف فیصل موٹرز بھی موجود تھے ۔
۔۔۔ََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رانا مشرف علی ناز اور چوہدری فیصل مجید تعزیت کیلئے موضع بانٹھ گئے

گجرات ( جی پی آئی ) رانا مشرف علی ناز اور چوہدری فیصل مجید تعزیت کیلئے موضع بانٹھ گئے اور چوہدری تنویر احمد آف ظہور پیلس اور ممتاز صحافی خالق محمود کے کزن کی وفات پر فاتحہ خوانی کی ۔ اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی ۔
۔۔۔ََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی پی آئی کا تعزیتی اجلاس ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں سینئر

گجرات ( جی پی آئی ) جی پی آئی کا تعزیتی اجلاس ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں سینئر صحافی چوہدری خالد ہنجرا اور چوہدری نصیر احمد ہنجرا کی ہمشیرہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی اور دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ اجلاس میں عامر چوہدری ‘ یاسر وریا ہ’ عرفان بٹ ودیگر نے شرکت کی ۔
۔۔۔ََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ق لیگ پنجاب کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی صدر پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب نے کہا ہے

گجرات ( جی پی آئی )ق لیگ پنجاب کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ فاروقی صدر پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب نے کہا ہے کہ تحریک نجات چلانے والوں سے آج قوم نجات کی دعائیں مانگ رہی ہے،حکومت سیاسی بحران کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بجلی کے فی یونٹ ٹیرف میں 16سے 50فیصد تک اضافہ کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے، غریب عوام گھروں میں بیٹھ کر تماشہ دیکھنے کی بجائے عوام دشمن حکومت سے نجات کیلئے باہر نکلیں اور اپنے پرامن احتجاج کے ذریعے جعلی مینڈیٹ والوں سے جان چھڑوائیں، انہوں نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ مکافات عمل ہے کہ تحریک نجات چلانے والے مخلوق خدا کو تنگ کرنے کے باعث آج انقلابی تحریک کا سامنا کر رہے ہیں اور بھوکے، پیاسے ہزاروں مرد و خواتین بے رحم حکمرانوں سے نجات کیلئے دعائیں مانگ رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے آئی ایم ایف کی ہدایات پر غریب عوام کو ناقابل برداشت بجلی کے بل بھجوائے،خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے والی50فیصد آبادی نے ادھار لے کر جون اور جولائی کے بجلی کے بل ادا کیے، 12سے 18گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کے باوجود گھریلو صارفین کو گزشتہ سال جون جولائی کی نسبت 100فیصد زائد بل بھجوائے گئے، موجودہ حکمران عوام کیلئے مفید ہیں اور نہ جمہوریت کیلئے ان کا چلے جانا ہی قومی مفاد میں ہے، انہوں نے کہا کہ مہمان حکمران جاتے جاتے عوام پر بجلی گرانے سے باز رہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایم این اے حمزہ شہباز شریف کی خصوصی کاوشوں سے حکومت پنجاب کی جانب سے یونیورسٹی آف گجرات

گجرات (جی پی آئی) ایم این اے حمزہ شہباز شریف کی خصوصی کاوشوں سے حکومت پنجاب کی جانب سے یونیورسٹی آف گجرات کو پانچ بسوں کا تحفہ ملنے پرUOGانتظامیہ شکر گزار جبکہ طلبا و طالبات میں خوشی کی لہر ڈور گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ گجرات کو حکومت پنجاب کی جانب سے پانچ بسوں کا ایک فلیٹ مہیا کیا گیا ہے اور امید کی جاتی ہے کہ مستقبل قریب میں پانچ مزید بسیں بھی جلد جامعہ گجرات کے ٹرانسپورٹ بیڑے میں شامل کی ہوں گی۔ جامعہ گجرات کو ان بسوں کی فراہمی دراصل حمزہ شہباز شریف کے اس وعدہ کی تکمیل ہے جو انہوں نے جامعہ گجرات میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یونیورسٹی انتظامیہ اور طلباو طالبات کیساتھ کیا تھا۔جامعہ گجرات میں زیر تعلیم طلبا و طالبات کی تعداد اس وقت تقریباً سولہ ہزار کے قریب ہے اور یونیورسٹی کی جانب سے تمام طلباو طالبات سفری سہولیات مہیا کی جاتی ہے۔ جامعہ گجرات میں طلباو طالبات ضلع گوجرانوالہ ، سیالکوٹ ، منڈی بہاؤالدین اور گجرات کے دور دراز علاقوں سے تحصیل علم کیلئے روزانہ آتے ہیں۔ یونیورسٹی آف گجرات کیلئے ان پانچ بسوں کا تحفہ ممبر نیشنل اسمبلی حمزہ شہباز شریف کی خصوصی دلچسپی اور کوششوں کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔ وائس چانسلر جامعہ گجرات پروفیسر ڈاکٹر محمد نظام الدین نے اس سلسلہ میں حکومت پنجاب اور خصوصاً حمزہ شہباز شریف کی کوششوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ دور حاضر کو اعلیٰ تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کیے بغیر حقیقی ترقی کا خواب نہیں دیکھ سکتے۔ اعلیٰ تعلیم کے میدان میں کامیابیاں حاصل کرنے کیلئے نوجوان طلباو طالبات کیلئے حصول تعلیم کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا بہت ضروری ہے۔ چھوٹے شہروں میں قائم سرکاری جامعات معاشرتی و سماجی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں مگر مناسب سفری سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے اکثر طلباوطالبات تعلیم سے محروم رہ جاتے ہیں۔مجھے یقین ہے کہ حکومت پنجاب کی یہ کاوش طلبا و طالبات کے لئے آسانیاں پیدا کرے گی اور حکومت پنجاب آئندہ بھی جامعہ گجرات کیساتھ تعاون جاری رکھے گی۔ طلباو طالبات اور انتظامیہ کے نمائندوں نے بھی حمزہ شہباز شریف کی جامعہ گجرات کی ترقی و ترویج کیلئے کی جانے والے کوششوں کو سراہا۔
۔۔۔۔۔۔۔ََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پبلک سکول کڑیانوالہ میں بسلسلہ جشن آزادی ” حصول پاکستان کے مقاصد

گجرات (جی پی آئی)گجرات پبلک سکول کڑیانوالہ میں بسلسلہ جشن آزادی ” حصول پاکستان کے مقاصد اور ہم ” کے موضوع پر خصوصی سیمینار آج 23اگست کو ہوگا، گجرات پبلک سکول کڑیانوالہ کے سینئر استاد اور سیمینار کوارڈینیٹر ڈاکٹر ملک عمران کے مطابق GPS کڑیانوالہ میں علمی و فکری محفلوں کی روایت کے مطابق 23اگست بروز ہفتہ دن دس بجے GPSکڑیانوالہ کے سیمینار ہال میں ‘حصول پاکستان کے مقاصد اور ہم ‘ کے موضوع پر فکر انگیز سیمینار منعقد ہوگا۔ GPSکڑیانوالہ کے چیف ایگزیکٹو انجینئر نعیم شہباز میزبانی کے فرائض انجام دیں گے۔ یونیورسٹی آف گجرات کے ڈائریکٹر میڈیا شیخ عبدالرشید مہمان خصوصی جبکہ قلمکار ادیب چوہدری غلام مصطفی بیکس اور UOGکے ایڈیشنل کنٹرولر امتحانات شہزاد ندیم مہمان اعزاز ہوں گے۔ سیمینار میں سکول انتظامیہ ، اساتذہ ،طالبعلم اور علاقہ بھر کے ممتاز اہل فکر و دانش اور معروف سکولوں کے اساتذہ و پرنسپل صاحبان خصوصی طور پر شریک ہوں گے۔سیمینار میں ممتاز مقررین جدوجہد پاکستان کے پس منظر ، مطالبہ پاکستان کے اسباب اور تعمیر پاکستان میں ناکامی کے اسباب سے نسل نو کو آگاہ کریں گے، گجرات پبلک سکول کڑیانوالہ میں سیمینار کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

Share this:
Tags:
caravan gujarat held malik organized Training workshop اتوار اہتمام پریس کلب تربیتی حج صبح کارواں گجرات منعقد ورکشاپ
Syrian Air Force
Previous Post شہریوں پر بمباری سے انکار, شامی فضائیہ کے 3 ہواباز قتل
Next Post عراقی حکومت کا صدام دور کے وزیر دفاع کو رہا کرنے کا اعلان
Iraq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close