Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو

February 15, 2017February 15, 2017 0 1 min read
Allied Hospital
Allied Hospital
Allied Hospital

تحریر : محمد عتیق الرحمن، فیصل آباد
میرے ایک طرف عورت بیٹھی رو رو کر اللہ سے دعا مانگ رہی ہے کہ اللہ میرے خاوند کی حفاظت فرما اور دوسری طرف ایک بھائی پریشانی کی حالت میں کبھی اوپر دیکھ رہا ہے اور کبھی اپنے صاف ستھرے جوتے کی نوک زمین پر ماررہا ہے ..!اور میں خود مین آپریشن تھیٹر کے باہربنچ پربیٹھا پریشانی کی حالت میں اللہ سے دعائیں مانگ رہا ہوں …کہ اللہ میری والدہ کا آپریشن خیر وعافیت سے کردے ۔ بے شک زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ زندگی کی قیمت ہسپتال میں لیٹے اس مریض سے پوچھیں جو آہستہ آہستہ اپنی زندگی کی بازی ماہر ترین سرجنوں ، ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف کی موجودگی میں ہار رہا ہے، اس مریض سے پوچھیں جو اپنا بازو کندھے تک کٹوا کر بھی ہسپتال کے بیڈ پر لیٹا تڑپ رہا ہے،اس 16 سال کی لڑکی سے پوچھیں جو لاعلاج مرض میں مبتلا ہوکر زندگی کی آس میں سسک سسک کر مر رہی ہے ۔صحت مند زندگی اللہ کی نعمتوں میں ایک ایسی نعمت ہے جس کا احساس بیماری میں ہمیں ہوتا ہے ۔ انسان کے صحت و فراغت کے لمحات زندگی کو اکٹھے کرنے اور بیماری میں اللہ سے سانسیں مانگنے میں گزر جاتے ہیں اور نتیجتاََ زندگی بقول بہادر شاہ ظفر یوں گزر جاتی ہے۔

؂عمردراز مانگ کے لائے تھے چاردن
دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں

4فروری بروز ہفتہ سے فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں چکر لگ رہے ہیں … والدہ کو پتے میں پتھریاں ہونے اور دل کا مرض لاحق ہونے کی وجہ سے نجی ہسپتال سے اِدھر لانا پڑا۔ اگرچہ پہلے بھی الائیڈ ہسپتال کے چکر لگتے رہے ہیں لیکن اس وقت خود کو سب کچھ دیکھنا اور سہنا پڑرہا ہے تو محسوس ہورہا ہے کہ ہسپتال کی دنیا کیسی ہے۔ہم میں سے ہر بندہ کرپشن کرپشن کرتا ہے لیکن بندہ خواہ وہ خاکروب ہو،نائب قاصدہو، سیکورٹی گارڈہویاپھر دیگر چھوٹا وبڑاعملہ ہر کوئی اس گندمیں اٹا پڑا ہے ۔ہسپتال کے چھوٹے عملے میں کرپشن اس قدرعام ہے کہ آپ سرکاری ہسپتال کے خاکروب،نائب قاصد،سیکیورٹی پرمامور عملے کو 100/50روپے دیں اور وقت کی قیدسے ہٹ کر اپنے مریض کی نہ صرف تیمارداری کریں بلکہ آنے والے تیمارداروں کا رش بھی ہسپتال کے بیڈ پر لاسکتے ہیں۔ہسپتال کے چھوٹے عملے کا بعض اوقات مریضوں اور لواحقین کے ساتھ رویہ اس قدر ہتک وذلت آمیز ہوتا ہے کہ الامان الحفیظ،پھر آپریشن و دیگر خدمات کے بعد جو نذرانوں کی مانگ چلتی ہے وہ ہسپتال سے فراغت تک جاری رہتی ہے۔یہاں پر اس بات کی وضاحت کردوں کہ بعض لواحقین کا رویہ بھی ان بے چاروں کے ساتھ اس قدر جارحانہ ہوتا ہے کہ محسوس ہوتا ہے لواحقین نہیں بلکہ داروغہ جیل ہیں ۔ایک مریض کے ساتھ پورا گاؤں امڈ آتا ہے اور گارڈ کے باربار منع کرنے پر بھی دھینگا مشتی کی کیفیت پیدا کردی جاتی ہے ۔جس سے دوسرے مریضوں سمیت عملے کے لئے شدید مشکلات بھی پیش آتی ہیں ۔جہاں کرپشن زدہ عناصر کو باہر نکالنے کی ضرورت ہے وہیں ہمیں بطور شہری اپنے حقوق وفرائض کی آگہی بھی ضروری ہے تاکہ بحثیت قوم اپنی مشکلات میں کمی کرسکیں۔کیونکہ ہمارے جو فرائض ہیں وہ کسی نہ کسی کے حقوق ہیں ۔ جب ہم اپنے فرائض پورے کریں گے تو دوسروں کو حقوق خودبخود ملنا شروع ہو جائیں گے۔

Doctors Protest
Doctors Protest

پاکستان میں جہاں 1122جیسے انسانیت دوست ادارے اپناکام خوش اسلوبی سے کررہے ہیں وہیں کچھ پاکستانی غیر سرکاری تنظیمیں بھی اپنی حیثیت کے مطابق خدمت انسانیت میں مصروف عمل ہیں۔ میرا حالیہ مصیبت میں جن تنظیموں سے واسطہ پڑا یا جن کو میں نے کام کرتے دیکھا ان میں فلاح انسانیت فاونڈیشن اور سیلانی ٹرسٹ کا کام بلاشبہ قابل تعریف ہے ۔آپ ان دونوں تنظیموں کے کام کو الائیڈ ہسپتال کے باہروہیل چیئرز،سٹریچرز اور واٹرپلانٹ ودیگرخدمات کی صورت میں عملاََدیکھ سکتے ہیں ۔ بلاشبہ جہاں فلاح انسانیت فاؤنڈیشن والوں کو میں نے سیلاب، زلزلے و دیگر آفات میں کام کرتے دیکھاہے وہیں فیصل آباد کے بڑے ہسپتال میں ان کے کام دیکھ کر دلی اطمینان وسکون ہوا … داڑھی جسے مغربی پروپیگنڈہ نے دہشت کی علامت بنادیا تھا آج الحمد للہ فلاح انسانیت فاونڈیشن جیسے رفاہی و فلاحی اداروں کی بدولت اسلام کی دوبارہ سے علامت بن رہی ہے اور دہشت ووحشت سے محبت وخدمت میں بدل رہی ہے۔فلاح انسانیت والوں سے قلبی لگاؤ کی وجہ ان کا رفاہی و فلاحی کام کے ساتھ اپنے آپ کو داڑھی والا مسلمان منوانا ہے۔یہی وجہ ہے کہ کچھ وقت جب میں الائیڈ ہسپتال میں ان کے ایک ذمہ دار کے ساتھ رہاتو جہاں ان کی خدمات کا اعتراف کرناپڑاوہیں بھاگ دوڑ کے بعد ٹانگوں میں مجھے شدید دردکااحساس ہوا جب کہ وہ خدمت کار کسی اور کی دادرسی کے لئے اسی جذبہ وہمت کے ساتھ کسی اور یونٹ میں چلا گیا۔

میڈیا میں آئے روز کسی نہ کسی ہسپتال کے باہربیٹے کی لاش پر روتاباپ ،دکھیاری ماں کی آغوش میں نومولودکا تڑپتالاشا ، بیٹے کی گود میں سررکھے مجبورماں کی تصویریں دیکھنے کو ملتی ہیں ،اس میں جتنا ڈاکٹروں ودیگر سٹاف کا قصور ہے وہیں انتظامیہ وارباب اختیار کا بھی قصور ہے جن کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے دل کو زخم دینے والے واقعات وقوع پذیر ہوتے ہیں بلکہ ڈاکٹرز وسٹاف سے زیادہ انتظامیہ وارباب اختیار کا زیادہ قصورہوتا ہے۔ان سب کے باوجودمیڈیکل فیلڈ میں انسانیت نہ صرف موجود ہے بلکہ وہ کشمیریوں کا دردرکھنے کے ساتھ ساتھ اس کا والہانہ وار اظہار بھی کرتے ہیں ۔ جس کی مثال مجھے مسلم میڈیکل مشن کی طرف سے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ کے دوران دیکھنے کو ملی ۔ الائیڈ ہسپتال کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرے میں مختلف ہسپتالوں کے ڈاکٹرز، پروفیسرز اور میڈیکل شعبہ سے وابستہ طلباء نے شرکت کی۔ مظاہرہ میں شریک ڈاکٹرز نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور حافظ محمد سعید کی نظربندی کیخلاف اردو اور انگریزی میں لکھی گئی تحریروں پر مبنی کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیریوں سے رشتہ کیا لاالہ الااللہ، پیلٹ متاثرہ کشمیریوں کے علاج معالجہ کی اجازت دی جائے اورحافظ محمد سعید کی نظربندی نامنظور، نامنظور جیسی تحریریں درج تھیں۔ اس موقع پر مسلم میڈیکل مشن کے چیف کوآرڈینیٹر ڈاکٹر ناصر ہمدانی، ڈاکٹر سلطان محمود صدر میڈیکل ٹیچرز ایسوسی ایشن،ڈاکٹر معروف وائنس صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب، ڈاکٹر رائے عارف صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن،ڈاکٹر عبدالستار قریشی پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ،حلیم خان نیازی صدر ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن پنجاب ،پروفیسر ڈاکٹر طفیل محمد، ڈاکٹر جاوید اقبال،ڈاکٹرمحمد الیاس و دیگر نے خطاب کیا اور کہاکہ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا کر رکھی ہے۔رتی فوج ایمبولینسوں سے زخمیوں کو اتار کر انہیں وحشیانہ بربریت کا نشانہ بناتی ہے ۔ یہ ساری ویڈیوز اور تصویریں دنیا بھر کا میڈیا نشرکررہا ہے لیکن کسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔ انہوں نے کہاکہ جماعۃالدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید نے بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف مضبوط آواز بلند کی اور سال 2017ء کو کشمیر کے نام کرتے ہوئے ملک بھر میں ڈاکٹرز، تاجروں، طلباء اور دیگر شعبہ جات سے وابستہ افراد کے پروگراموں کا انعقاد کیا تو بھارتی میڈیا نے آسمان سر پر اٹھا لیا اور پھر مودی سرکار کے دباؤ پر انہیں نظربند کر دیا گیا ہے۔

صحت وتعلیم سمیت دیگر بنیادی ضروریات عوام کو مہیا کرنا ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔اسلامی جمہوریہ پاکستان میں صحت وتعلیم کا جو حال ہوچکا ہے وہ ہم سب کے سامنے ہے ،اللہ تبارک وتعالیٰ کی رحمت سے کچھ لوگ اس مملکت کو اب بھی مل رہے ہیں جو اس کواپنے اپنے ادارے میں رہتے ہوئے دامے درمے سخنے چلانے کی سعی کررہے ہیں ،یہ تھوڑا ساطبقہ ہرجگہ موجود ہے ۔ لیکن پاکستانی قوم کی یہ بدنصیبی ہے کہ وہ تعلیم تو درکنار، صحت عامہ کی بنیادی سہولتوں کی دستیابی سے بھی محروم ہے ۔پاکستان کو بنے ہوئے ایک لمبا عرصہ گذر چکا ہے لیکن اب بھی ہم نہ تو صحت کے قابل قدر ادارے بناسکے ہیں اور نہ تعلیم کو عام کرسکے ہیں ۔ جہاں حکمران اپنا بلڈ پریشر تک چیک کروانے کے لئے لندن کا رخ کرتے ہوں وہاں ہسپتالوں کی کیا حالت ہو سکتی ہے۔

تین دہائیوں سے زائد پنجاب میں حکومت کرنے والے اپنی ناقص پالیسیوں اورطفیلی منصوبوں کے باعث ناکام ثابت ہورہے ہیں ۔حکومت وقت کو اپنا قبلہ درست کرتے ہوئے ہسپتالوں کو اس قابل بنانا ہوگا کہ یہ خود یہاں علاج ومعالجہ کرواسکیں ۔سیاسی ومن پسند افراد کی تقرری ،میرٹ کی دھجیاں،ایجنٹ مافیہ کاراج اور اخلاقیات کا شدید فقدان ہونے کی وجہ سے مریض اور اس کے لواحقین جن اذیتوں کا سامنا کرتے ہیں وہ اپنی مثال آپ ہے ۔قومی دولت کوڈاکٹرز،پیرامیڈیکل سٹاف اور مشینری کی کمی کو پورا کرنے کی بجائے سڑکوں پرخرچ کیا جارہاہے ۔بچے غذائی قلت کا شکار ہوکر بھوکوں مررہے ہیں اور ہم دانش سکول بناکر دانش بانٹ رہے ہیں ۔ہسپتالوں میں ادویات کی کمی سے غریب طبقہ بخار میں تڑپ تڑپ کر ووٹ کے نام پر بھیک مانگنے والے کو یاد کرتے ہوئے جان جان آفریں کے سپرد کردیتا ہے لیکن ووٹ کے حقدار کو اس کا خیال تک نہیں آتا۔

Muhammad Atiq ur Rehman
Muhammad Atiq ur Rehman

تحریر : محمد عتیق الرحمن، فیصل آباد

Share this:
Tags:
Heart hospital man Muhammad Atiq ur Rehman Operation pain pray آپریشن انسان درد دعا دل ہسپتال
Drugs
Previous Post بچوں میں منشیات کا بڑھتا ہوا رحجان
Next Post انقلاب ترکی کی دہلیز پر
Turkish Revolution

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close