Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

درد اور ہمدرد

January 28, 2017 0 1 min read
Kashmir Violence
Kashmir Violence
Kashmir Violence

تحریر : محمد ناصر اقبال خان
بھارت کامفہوم بربریت ہے ،مودی سرکار نے جنت نظیروادی کوجہنم سے بدتر بنادیا۔ دنیا قیامت کی منتظر ہے مگر جنت نظیروادی کشمیر میں روزانہ کئی بارقیامت آتی اور چنگھاڑتی ہوئی چلی جاتی ہے مگراس کی ہولناک نشانیاں پیچھے رہ جاتی ہیں۔راقم سمیت قلم کاروں اوردانشوروں کے پاس وہ الفاظ نہیں جو بھارتی بربریت کوسپردقرطاس کر نے کیلئے استعمال کئے جاسکیں ۔کشمیر کے سبزہ زار کشمیریوں کے خون سے سرخ ہوگئے ہیں،کشمیر کے درودیوار سے انسانوں کاخون ٹپک رہا ہے۔بھارتی بارودنے قدرتی ماحول کو بدبودار بنادیا۔ مودی سرکار نے ہندوستان کو انسانیت کاقبرستان بنا نے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔سانحہ گجرات میں ملوث درند ے آزاد جبکہ کشمیر کی آزادی کیلئے پرامن جمہوری سیاسی جدوجہد میں شریک قائدین سیّد علی گیلانی، یٰسین ملک ،شبیرشاہ ،میر واعظ عمرفاروق،سیّداسدگیلانی،آسیہ اندرابی اورہزاروںکارکنان زندانوں میں قید ہیں۔کشمیریوں کے ہاتھ توڑنا اوران کی آنکھیں پھوڑنابھارتی درندوں کیلئے محض ایک شغل ہے،افسوس مقتدرقوتوں کی بینائی کس نے چھین لی ہے یانام نہاد مہذب عالمی برادری نے جان بوجھ کر آنکھیں موندلی ہیں ۔ان کشمیریوں کاواحد گناہ مسلمان ہوناہے ،وہ سات دہائیوں سے اپناحق آزادی مانگ رہے ہیں،اس آزادی کیلئے اقوام متحدہ کادروازہ بھی کھٹکھٹایاگیااورسفارت کاری بھی کی گئی مگریواین میں پاس ہونیوالی قراردادکی بھارت ہرروزدھجیاں بکھیرتا ہے۔

جموں وکشمیر میں اڑھائی لاکھ مسلمانوں سے جرم بیگناہی کی پاداش میں زندگی چھین لی گئی مگر بھارت ان شہیدوں کے ورثاسے آزادی کانعرہ مستانہ نہیں چھین سکتا۔ جموں وکشمیر کے گلی محلوں میں ظلم کی ہزاروں داستانیں بال کھولے ماتم کناں ہیں۔کشمیری بچے اپنے بچپن سے محروم ہوگئے ہیں ،بھارت میںمسلمان آزادانہ عبادت اورتجارت نہیں کرسکتے۔جموں وکشمیر میںہسپتال ہیں مگروہاںادویات کاکوئی نام ونشان تک نہیں ۔ کشمیریوں کو ایک طرف بارود اوردوسری طرف بھوک سے ماراجارہاہے،جماعة الدعوة کی قیادت پروفیسر حافظ محمد سعیدنے اپنے ضمیر کی آوازاورانسانی ہمدردی کی بنیادپر مظلوم کشمیری بھائی بہنوں کیلئے خوراک اورادیات پہنچاناچاہیںتوبھارتی تعصب آڑے آگیااوروہ نامراد پلٹ آئے ۔ سات دہائیوں سے جموں وکشمیر آگ،خون اور سوگ میں ڈوباہوا ہے،جموں وکشمیر میں جاری جدوجہد خالی تحریک آزادی نہیں بلکہ تکمیل پاکستان کی جدوجہد ہے۔

غیورکشمیریوں کے دل پاکستان اورپاکستانیوں کیلئے دھڑکتے ہیں جبکہ ہمارے حکمران بھرپوراندازمیں ان سے اظہاریکجہتی کرنے سے بھی ڈرتے ہیں ۔ کوئی بعید نہیں ہمارا پیسہ جموں وکشمیرمیں جاری کشت وخون کیلئے استعمال کیا جاتاہولہٰذاء بھارتی فلموں اوردوسری مصنوعات کابھرپور بائیکاٹ کیاجائے۔ بھارتی اورکشمیری مسلمان ہمارے اپنے ہیں اوران کادکھ ہمارادکھ ہے۔ہمارے بابا محمدعلی جناح نے فرمایا تھا ،”طاقتورپاکستان بھارتی مسلمانوں کے حقوق کاضامن ہوگا”۔پرویزمشرف نے ”سب سے پہلے پاکستان ”کانعرہ لگایا تھا جبکہ میاں نوازشریف بھی شاید اس نعرے کے حامی ہیں۔حکمران یاد رکھیں اگرپاکستان بچانا ہے توجموںوکشمیر کودشمن کے قبضہ سے چھڑاناہوگا۔پاکستا ن کے غیور مسلمان اپنے بھارتی مسلمان بھائیوں کو ہندوئوں اورنریندرمودیوں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑسکتے ۔فلسطین ،شام اوربرما کے مسلمانوں کی حالت زار کے سبب پاکستانیوں کے دل بھی زخمی ہیں۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

کاش ایٹمی پاکستان کے وزیراعظم نے اپنے بھارتی ہم منصب نریندرمودی کے ہاتھوں میں ہاتھ دینے کی بجائے مظلوم کشمیریوں کاہاتھ تھاما ہوتا۔میاں نوازشریف اپنے دوست نریندرمودی کی دعوت پراس کی تقریب حلف برادری میں شریک ہونے کیلئے بھارت گئے تھے تووہاں بھارتی اداکاروں اوراداکارائوں کی قصیدہ خوانی کرنے کی بجائے مظلوم کشمیریوں کے جذبات کی ترجمانی کرتے تو یقیناشہیدوں کی ارواح کوقرارآتا ۔کاش سانحہ گجرات کے مرکزی کردارنریندرمودی کوملتان کے آم بھجوانے کی بجائے اسلام آباد سے ایک سخت پیغام بھجوایاگیا ہوتا۔جموں وکشمیر میں پاکستان کاپرچم لہرانے اورمودی سرکار کی فسطائیت سے ٹکرانے والے سرفروش کشمیر ی آزادانہ تجارت تک نہیں کرسکتے جبکہ ہمارے حکمرانوں کوبھارت سے تجارت کی پڑی ہے کیونکہ بدقسمتی سے ہمارے حکمران تجارت پیشہ ہیں اوربھارت کے ساتھ تجارت کی صورت میںہمارا حکمران طبقہ سب سے زیادہ مستفید ہوگا ۔ کشمیری مسلمان درحقیقت ہماری زندگی اورآزادی کی قیمت چکارہے ہیں جبکہ بدقسمتی سے ہمارے سرکاری ونجی میڈیا پرتحریک آزادی کشمیر کومناسب کوریج بھی نہیں دی جاتی ۔پورے سال میں صرف ایک دن یعنی5فروری کو کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کرنا کافی نہیں ،راقم کی تجویز ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہرجمعتہ المبارک کا دن کشمیریوں،فلسطینیوں ،شامی اوربرمی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مخصوص کیا جائے جبکہ دنیا بھرکی مساجد میں نمازجمعہ کے بعدخصوصی اجتماعی دعائیں کی جائیں۔

اوورسیزپاکستانیوں سے کہوں گاوہ اپنے اپنے ملکوں میں مقامی اِنگلش اخبارات میں کالم ،مضامین اورلیٹرٹوایڈیٹر لکھیں۔ان ملکوں کے ارباب اقتدار،ارکان پارلیمنٹ،انسانی حقوق کیلئے سرگرم شخصیات،اہل علم ودانش اوراہل صحافت کو ان کے دفاتریاگھروں کے ایڈریس پرستم زدہ کشمیریوں کی تصاویر اوران کے حق میںتحریریں پوسٹ کریںیاپھرکشمیر کاز پرپاکستان کے کالم نگاروں کی تحریروں کے مقامی زبانوں میں تراجم کئے جائیں ۔ان کے ساتھ وفودکی صورت میں ملیں ۔شہیداورزخمی کشمیریوں اوربالخصوص مرجھائے ہوئے معصوم کشمیری بچوں کی تصاویراٹھاکرخاموش مظاہرے کئے جائیں۔انہیں شہید ،زخمی اورقیدی کشمیریوں کے اعدادوشمار سے آگاہ کیاجائے ۔امریکہ ،کینیڈا،برطانیہ ،روس اوریورپی ملکوں میں ان کی مقامی زبانوں میں کتبے اوربینرز اٹھاکرمقامی شہریوں کے ضمیر کوجھنجوڑا جائے ۔ہمیں کشمیریوں کی پرامن جدوجہد آزادی کوعالمی سطح پراجاگرکرنے اورعالمی ضمیر کوجھنجوڑنے کیلئے احتجاج یااظہار یکجہتی کا کوئی نیااور منفرد طریقہ اپناناہوگا۔

بھارت کے حکمران پچھلی سات دہائیوں سے عالمی ضمیر کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں۔مارنے والے نہتے کشمیریوں کو مارتے ہیں جبکہ شہیدوں کے ورثاپوری آواز میں روبھی نہیں سکتے،جنازوں پربھی بارود برسایاجاتا ہے۔بھارتی حکمران کشمیریوں کی آوازدبانے اوران کی تحریک کچلنے کیلئے ہرحد سے گزرجاتے ہیں،بھارت کشمیریوں کیخلاف کیمیکل ہتھیار استعمال کررہا ہے۔بھارت میں مسلمان ہوں یاکسی دوسری اقلیت کے لوگ ،ان میں سے کوئی سکون کی نیند نہیں سوتا ۔ایک نادیدہ ڈوراورخوف ان کے چہروں سے جھلکتااوران کی آنکھوں سے جھانکتا ہے مگر پھر بھی وہ آزادی کیلئے خوشی خوشی شہادتوں کے جام پیتے چلے جارہے ہیں۔برہان وانی شہیداور عبدالماجدزرگر کی شہادت سے تحریک آزادی میں بلاشبہ شدت آگئی ہے،یقیناکشمیریوں کی جہدمسلسل اور سیاسی شدت کے مقابل بھارتی شدت پسندی زیادہ دیرتک نہیں ٹھہرسکتی ۔ کشمیری نوجوان اپنے ہاتھوں میں پاکستان کاسبزہلالی پرچم اٹھائے دیوانہ وارآزادی مانگ رہے ہیں۔کشمیر کے بچے بھی اپنے بڑوں کے ساتھ دردسہتے ہیں مگرپھر بھی روتے نہیںکیونکہ انہیں علم ہے یہ” درد” ان کی آزادی کا”در” ہے۔ان کی آزادی اورآسودگی کاراستہ درد سے ہوکرجاتا ہے۔انہوں نے اس درد کو اپناہمدرد اوراپنی دوا بنالیا ۔راہ حق میں دردسہنا بھی ایک عبادت ہے۔ ہم” درد” لکھتے ہوئے بھی درد محسوس کرتے ہیں،جوانسان دوسرے انسان کادردمحسوس نہ کرے وہ انسان نہیں ہوسکتاہم توپھر مسلمان ہیں ۔ درداورہمدرد کے الفاظ میں مماثلت مگران کے معنی و مفہوم میں بہت فرق ہے۔

ALLAH
ALLAH

اللہ تعالی کے فرمان کی روشنی میں ”دین کی بنیادپرہمارے مسلمان بھائی بہن مددکیلئے پکاریں توان کی مدد کرناہمارا فرض ہے ۔فلسطین ،برما ،شام اورجموں وکشمیر کے معتوب اورمغلوب مسلمان اگرہمیں مدد کیلئے نہ بھی پکاریں توبھی وہ دین کی بنیاد پرہماری مدد کے مستحق ہیں۔کشمیریوں کی مدد صرف پروفیسر حافظ محمدسعید کافرض نہیں بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں پرقرض ہے ۔پروفیسر حافظ محمدسعید کشمیریوں پرڈھائے جانیوالے ظلم وستم کاتذکرہ کرتے ہوئے اپنادرد نہیں چھپاسکتے وہ درد ان کی باتوں اورآنکھوں سے صا ف جھلکتا بلکہ چھلکتا ہے۔پچھلے دنوں لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں پروفیسر حافظ محمدسعیدنے سینئر کالم نگاروں کے ساتھ کشمیر ایشو پرڈائیلاگ کااہتمام کیا، امیرحمزہ ،یحی ٰ مجاہد ،ابوالہاشم ،ممتازحیدراعوان، محمدشاہد محمود اورنسیم الحق زاہدی بھی ان کے ہمراہ تھے تاہم مجلس میں برادرم حافظ خالد ولید کی عدم موجودگی شدت سے محسوس کی گئی ۔ پروفیسر حافظ محمدسعید کی قیادت میںبرادرم حافظ خالد ولید، امیرحمزہ ،یحی ٰ مجاہد ،ابوالہاشم ،ممتازحیدراعوان، محمدشاہد محمود اورنسیم الحق زاہدی بھی کشمیرکازکوعالمی سطح پراجاگرکرنے کیلئے اپنا انتہائی موثراور سرگرم کرداراداکررہے ہیں۔بھارت کاپروفیسر حافظ محمدسعید کیلئے اظہارنفرت درحقیقت پروفیسر حافظ محمدسعید کی پاکستانیت اور اخلاقی جیت کاغماز ہے۔نریندرمودی اپنے ہم منصب میاں نوازشریف کواپنا دوست جبکہ پاکستان اورپروفیسر حافظ محمدسعیدکوبدترین دشمن سمجھتا ہے ۔پروفیسر حافظ محمدسعید سودوزیاں سے بے نیاز کئی دہائیوں سے کشمیریوں کی تحریک آزادی کی وکالت کررہے ہیں جبکہ ان کے کئی ہم عصر سیاستدانوں کے نزدیک توکشمیر کاذکربھی شجرممنوعہ ہے۔

کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سرکاری مراعات سے مستفید ہورہے ہیں مگر کشمیرکاز کیلئے ان کی کبھی آوازنہیں سنی ۔فضل الرحمن جس طرح شب وروز عمران خان پرسیاسی حملے کرتے ہیں اس طرح دوچارجملے کشمیر کاز کے حق میں بھی بول دیاکریں توشاید تنخواہ اورمراعات کاحق اداہوجائے اوراگروہ ایسانہیں کرسکتے تومنصب چھوڑدیں تاکہ ان کی بجائے کسی اہل ،مدبر اورنڈر شخصیت کوکشمیر کمیٹی کی باگ ڈور دی جائے ۔ مشاہدحسین سیّدکوکشمیر کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا جائے وہ اس منصب کیلئے انتہائی موزوں اورموثر انتخاب ہوسکتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی اسلام دشمنی مسلمان حکمرانوں کوسرجوڑنے کی دعوت ہے۔اگر مسلم حکمران ماضی کی طرح آئندہ بھی لکیر کے فقیر بنے رہے تواس طرح مقبوضہ کشمیراورفلسطین کی آزادی کاخواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔برما کے مسلمان بربریت کانشانہ بنے رہیں گے۔شام میں امن کی صبح کبھی ظہور نہیں ہو گی۔عہدحاضر کے مسلم حکمرانوں اورشہنشاہوں سے روزمحشر ان کی مجرمانہ خاموشی کاحساب لیا جائے گا،انہوں نے اپنے پاس اقتداراوروسائل ہوتے ہوئے معتوب اورمغلوب مسلمانوں کی آزادی کیلئے کیاکرداراداکیا۔

اگرحکمران اقوام متحدہ کی قراردادوں کولے کربیٹھے رہے تومزید سات دہائیوں تک کچھ نہیں ہوگا،عالمی ضمیربھی ستم زدہ کشمیریوں ،فلسطینیوں سمیت شامی اوربرمی مسلمانوں کی آہ وزاری نہیں سنتا ۔ہمارے بابا محمدعلی جناح نے کشمیرکو پاکستان کی اقتصادی شہ رگ قراردیا تھا، جوپچھلی سات دہائیوں سے دشمن کے شکنجے میں ہے ،اپنی شہ رگ چھڑانے کیلئے دشمن کی شہ رگ قابوکرنا ہوگی ۔پاکستان کے سیاستدان اپنی نام نہاد محرومیوں کارونارونے اورایک دوسرے کے کپڑے چوراہے میں دھونے کی بجائے بھارت کے زہریلے پروپیگنڈے کابھرپورجواب دیں۔ہمارے کشمیری بھائی وادی کشمیر کواپنے خون سے سیراب کرتے ہیں جبکہ کشمیرکاپانی ہماری سرزمین کوسرسبزوشاداب بناتا ہے ۔خدانخواستہ کشمیر سے دستبرداری کی صورت میں پاکستان بنجر ہوجائے گا۔بھارت کشمیرکے دریائوں پرڈیم بنارہا ہے جبکہ پاکستان کے حکمران عوام کوڈیم فول بنارہے ہیں۔بھارت کی آبی جارحیت اورکشمیریوں کی نسل کشی کیخلاف عالمی عدالت انصاف کادرواہ کھٹکھٹایاجائے ۔کشمیر کی آزادی کاراستہ تقریر نہیں تدبیر سے ہوکرجاتا ہے۔پروفیسر حافظ محمد سعیداوران کے حامی اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ 26جنوری سے5فروری تک عشرہ یکجہتی منارہے ہیں ۔اس سلسلہ میں اے پی سی منعقد کی جائے گی جبکہ مختلف شہروں میں سیمینار زبھی کئے جارہے ہیں۔پاکستان میں کشمیریوں کی وکالت اوران سے اظہار یکجہتی کیلئے پروفیسر حافظ محمدسعید،حافظ خالد ولیداوران کے حامیوں کا دم غنیمت ہے۔

Mohammad Nasir Iqbal Khan
Mohammad Nasir Iqbal Khan

تحریر : محمد ناصر اقبال خان

Share this:
Tags:
Human India Judgment kashmir modi pain World انسانیت بھارت درد دنیا قیامت کشمیر مودی ہمدرد
Waste Management Company Workers
Previous Post ویسٹ ورکرز کی آسامیوں کے لئے غیر مسلم کی لازمی
Next Post ضلع ملیر اور ضلع کونسل کی عوام کا چیئر مین بلاول بھٹو اور وزیر اعلیٰ سندھ سے اپیل
District Malir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close