Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میرے شاہین تجھ پر خدا کا کرم !

March 11, 2020 0 1 min read
PAF
PAF
PAF

تحریر : رقیہ غزل

فضائوں کی بلندیاں ہوں یا زمین کی گہرائیوں میں چھپے دشمنوں کے ٹھکانے، ہماری پاک فضائیہ کی عقابی نگاہوں سے کوئی نہیں بچ سکتا ۔ماضی سے حال تک کے زمانوں میں ہماری پاک فضائیہ نے نہ صرف آسمان کی وسعتوں میں دشمن سے جھڑپوں کے دوران ان پر اپنی دھاک بٹھائی بلکہ دنیا پر افواج پاکستان کی برتری اور بہادری کو بھی ثابت کیا ہے ۔پاکستانی افواج کے شیر دل جوانوں کی دھاڑ اور مار نے ہر محاذ پر ہمیشہ دشمنوں کے چھکے چھڑا دئیے اور یہ کاروائیاں ابھی تک جاری ہیں کیونکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری ہے ۔تاہم دشمن پر واضح ہو گیا ہے کہ خطہء پاک کے محافظوں اور اقبال کے شاہینوں کی پلٹ ،جھپٹ اور پکڑ سے بچنا نا ممکن ہے کیونکہ ہمارے عسکری جوان یہ عزم لیکر پیدا ہوتے ہیں کہ ”اے وطن تو نے پکارا تو لہوکھول اٹھا ۔۔ترے بیٹے ترے جانباز چلے آتے ہیں ” ۔یہ میرے غازیان شعلہ نوا ،میرے شہیدان وطن ، بلندیوں کے شہسوار ،عظمتوں کے شاہکار ،دشمنوں کے لیے تلوار اور ملک و قوم کے ایسے جانثارہیں کہ جن کی ہیبت سے صحرا و دریا سمٹ جاتے ہیں اورکوہسار کانپتے ہیں۔

خاک شہداء سے ارض وطن کا ذرہ ذرہ آفتاب کی طرح روشن ہے کہ ریگزاروں میں شہدائے ملت کے لہو کی سیرابی اور وطن عزیز میں ہر طرف گلوں کی شادابی ہے اور ہمیں کوئی ڈر نہیں کیونکہ ہمارے شاہین جری جوان اڑے جا رہے ہیں زمیں سے آسماں تک ،مکاں سے لا مکاں تک ، افق تا افق پورے فلک پر چمکتے ،دھمکتے تاروں کی مانند پھیلے ہوئے ہیںکہ جو ٹوٹ کر گریں تو دشمن کے آشیانے راکھ کر دیں اور اڑان بھریں تو غاصبوں کے دل دہل جائیں ۔ اقبال نے ایسے ہی تو نہیں کہا تھا کہ ” پرے ہے چرخ نیلی فام سے منزل مسلماں کی،ستارے جس کی گرد راہ ہوں وہ کارواں تو ہے ”۔ بے شک جن کے دلوں میں قرآن ہو ، لبوں پر خدا کا نام ہو اور وطن عزیز سے وفا و جانثاری کا پیمان ہو ایسے کلمہ گو پروانوں کو بھلا کون جلا سکتا ہے ۔۔! پاک فضائیہ کی مہارت اور جانبازی کی تو دنیا معترف ہے ۔

کون نہیں جانتا کہ پاک فضائیہ کے ایم ایم عالم نے ایک منٹ سے کم وقت میں بھارت کے پانچ جنگی طیارے مار گرائے اور دنیا کی فضائی جنگی معرکہ آرائی میں ایک ناممکن ریکارڈ قائم کر دیا کہ دنیا کے دفاعی ماہرین نے اسے دفاع کی بہترین حکمت عملی قرار دے دیا ۔ہر لمحہ دشمن کو نیست و نابود کرنے میں محوِ حرکت، جانبازی اور سر فروشی کی تمنا دل میں لیے، دشمن کے قبیح عزائم کو خاک میں ملاتے، میرے شاہینوں نے ہر جنگ میں جرات اور بہادری کی لازوال داستانیں رقم کیں کہ جب کبھی بھی پاکستان کے ازلی حلیف بھارت نے مذموم پیش قدمی کی تو ہمارے جانبازوں سے منہ کی کھائی جیسا کہ اس بار بھی بھارت نے پاکستان کو ترنوالہ سمجھتے ہوئے پیش قدمی کی کہ اپنا ایک اہم ترین ، قابل ترین اور ماہر فوجی ”ابی نندن” کو جنگی طیارہ دیکر فضا میں چھوڑدیا جس کا جہاز مار گرایا گیا اور و ہ موقع پرپکڑا گیا مگر اداروں نے متفقہ فیصلوں کے بعد بلند حوصلے کا مظاہرہ کرتے ہوئے، امن کی آشا کی نیت اور مصلحت خیر سے اسے بھارتی حکومت کو واپس سونپ دیا مگر بھارتی کرتا دھرتا کی طرف سے نفرت اور تخریبی کاروائیاں عروج پر رہیں جن کا مقابلہ ہماری افواج دن رات سرحدوں پر کر رہی ہیں در حقیقت مودی سرکار اس خطے کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے اور پورے خطے کے لیے خطرہ ہے جس کے عزائم کھل کر دنیا کے سامنے آچکے ہیں لیکن یہ بات بھی سب پر عیاںہو چکی ہے کہ پاکستان نا قابل تسخیر ہے کیونکہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہے۔ پاک آرمی دنیا کی ایسی جری فوج ہے کہ جس کا مقابلہ تو درکنار ، اگر کوئی دکھاوے کے طور پر بھی کوئی کاروائی کرتا ہے تو اُس کاچہرہ خاک آلود ہوجاتا ہے ۔ دشمن پر ہماری جری فوج کی ہیبت کا تو یہ حال ہو چکا ہے کہ اگر کوئی کبوتر بھی سر حد پار چلا جائے تو بھارتی سینا کانپنے لگتی ہے کہ ڈرون یا کوئی ہوائی حملہ تو نہیں ہوگیا ۔ اس سے بڑھ کر عسکران پاکستان کا ڈر اور خوف کیاہوگا ۔

پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی حدود کے دفاع کی ہماری ذمہ دار مسلح افواج وطن عزیز کا سب سے بڑا منظم ، جانثار اورشفاف ادارہ ہے ۔جو کہ اپنے فرائض تندہی اور ذمہ داری سے سر انجام دے رہا ہے ۔قیام پاکستان سے لیکر آج تک افواج پاکستان نے اپنے حریف بھارت سے چار جنگیں لڑ ی ہیں۔ جس میں دشمن کو دندان شکن جواب دیا گیا اور کامیابی کے جھنڈے گاڑے گئے ہیں اور اب بھی ملک دشمنوں کے خلاف جنگ جاری ہے جس میں افواج پاکستان کی خدما ت قابل تحسین ہیں ۔سیاسی شعبدہ باز شعبدہ بازیاں دکھا کر مفادات کی جنگ لڑتے ہوئے عوام الناس کے جذبات سے کھیلتے ہیں اور ان سر بکف مجاہدین کے خلاف بولتے ہیں جبکہ ہماری سرحدوں کے محافظوں کی قربانیوں سے ہی ملک و قوم کو استحکا م حاصل ہے اور راوی جو تھوڑا بہت چین لکھ رہا ہے اس کی وجہ ہمارے جانباز ہی ہیں کیونکہ نظریہ پاکستان اور اسلام کے تقاضوں کو پس پشت ڈالتے ہوئے خطہ پاک کے شہریوں کے مفادات، سلامتی اور وقار کے منافی سرکشی اور بغاوت کرنے والے افراد اور گروہوں کو معلوم ہے کہ انتہائی لا قانونیت اور لوٹ مار کے نتیجہ میں اگر بات پاک آرمی کے سپرد ہوگئی یا آرمی کو مداخلت کے لیے بلایا گیا تو پاک وطن کے رکھوالے اس خطہ پاک اور اس کے شہریوں کے خلاف کوئی منفی سرگرمی جاری نہ رہنے دیں گے ۔حتی کہ اگر دہشت گردی جیسے انتہائی اقدام بھی نظر آئے تو ایسے نیٹ ورک بھی تباہ و برباد جائینگے۔

یہ بات سوچنے کی ہے کہ ہم سب ایک ہیں اور اس ملک کے شہر ی ہیں ۔کوئی بزنس مین ،کوئی سرکاری یا غیر سرکاری ملازم ،کوئی شاعر و ادیب یا پرنٹ میڈیا یا الیکٹرانک میڈیا یا نشر و اشاعت پر مامور ہے ، کوئی قانون و انصاف کے شعبوں سے وابستہ ہے ، کوئی اپنے ملک کی مسلح افواج کا حصہ بن کر دفاع وطن اور خدمت خلق کیلئے خود کو وقف کئے ہوئے ہے جبکہ کچھ لوگ سیاسی سرگرمیوں میں مشغول ہیں اور ان میں بعض اپنی ہو شیاری چالاکی سے عہدے دار منتخب ہوتے ہیں اور عوام سے خدمت ملک و ملت کا وعدہ کر کے ووٹ لیتے ہیں اور اپنا ووٹ دیتے وقت ہی اکثر بک جاتے ہیں اور عہدے ملنے پر ہر بات بھول جاتے ہیں اور بعد ازاں جب اپنے مفادات پر ضرب پڑتی ہے تو پھر ایک دوسرے کے مخالف ہو جاتے ہیں ۔۔اگر قیام پاکستان سے لیکر آج تک کے ملکی سیاسی اور تاریخی حالات کا جائزہ لیا جائے تو یہ بات کھل کر سامنے آجاتی ہے کہ جس میں جتنا دم تھا اس نے اتنا ملکی ذرائع کو لوٹا اور جو مخلص تھا وہ مسلسل محروم رہا ۔حتی کہ ایسے حالات و واقعات بھی سامنے آئے کہ ملکی یاغیر ملکی ناجائز اور غیر قانونی مداخلت سے وقتاً فوقتاًہر کیٹگری کے لوگ عہدوںسے ہٹائے گئے اور سزا یافتہ بھی ہوئے اور جب ذاتی مفادات میں نفع بخشی یا کوئی دلکش عہدہ ملتا ہوا نظر آیا تو پھر ہر کسی نے یعنی صحافی ، وکیل ،جج ،ادیب ،بزنس مین ، سیاست دان اور بیوروکریٹ نے اپنا بیانیہ تبدیل کر لیا اور عملی طور پر اپنے عہد و پیمان ،حلف اور سابقہ بیانات کو یکسر فراموش اور چشم پوشی کر کے کسی مشین کے پرزے کی طرح کوشاں ہو گئے ،حتی کہ بعض بے انتہا ہو شیار ،مکار ،دغا باز ،عیار اور ڈھیٹ سیاسی لیڈران نے بار بار اپنا نظریہ ،بیان اور وطیرہ بدلا اور اپنی زندگی اور سیاست کا مقصد صرف اور صرف عہدے حاصل کرنا کہ جن سے اختیارات اور ہر طرح کی منفعت حاصل ہو ، کھل کر کیا ۔

حالانکہ ان کی تگ و دو اور کوشش صرف اور صرف حصول اقتدار اور حصول مفاد کا تسلسل تھا ۔مگر جس نے بھی اعتراض کیا انھوں نے اسے اپنے راستے کی دیوار جانا کہ کبھی غائبانہ اور کبھی کھل کر سرگوشیاں اور سازشیں تک کیں کہ نہ اپنے حلف کا خیال کیا نہ ملک و ملت کے وقار اور دفاع کے مقاصد پیش نظر رکھے ۔جس سے ملکی سیاست بدنام اور بے وقار ہوئی کہ بعض سمجھدار لوگ سیاسی فرد کہلانا ایک گالی سمجھتے ہیں ۔افسوس کہ مذہبی لوگوں نے بھی اس میدان میں کوئی اچھی روایت قائم نہیں کی ۔ایسے میں اگر ملک کی مسلح افواج پر کوئی مداخلت کرنے کی بات بھی ہوئی تو مخلص پاکستانیوں کو برداشت ہے کیونکہ وہ تو ہر وقت سینہ سپر ہیں اور جان ہتھیلی پر لئے پھرتے ہیں جبکہ ہر دوسرا طبقہ اکثریتی طور پر ہر وقت بد نیت اور مفادات کا متلاشی رہتا ہے اور اس کی کوئی حد نہیں ہوتی ۔

بہر حال یہ سب تو چلتا رہے گا مگر یہ خوش آئیند ہے کہ ہماری پاک فضائیہ کے سپوت جہاں آسمان کی وسعتوں میں ملک کی جغرافیائی سرحدوں پر عقابی نگاہیں گاڑے ہوئے ہیں وہاںدیگر سرگرمیوں میں بھی پیش پیش ہیں جیسا کہ ایک مدت سے پاک فضائیہ ادبی تقریبات کا اہتمام کررہی ہے جوکہ ایک قابل تعریف اور قابل تحسین کام ہے ۔بلاشبہ ذمہ دارانہ فرائض کی بجا آوری کے ساتھ صحت مند سرگرمیاں بہت ضروری ہیں اور خاص طور پر شعر و ادب اور موسیقی سے بڑھ کر طما نیت بخش تفریح کوئی نہیں ہو سکتی ۔اس روایت کو بر قرار رکھتے ہوئے شہر اقتدار میں پاک فضائیہ کے زیر اہتمام ایک شعر و سخن اور موسیقی کی ایک شام سجائی گئی ۔جس میں ملک کے نامور شعراء کرام کی شمولیت نے محفل کو چار چاند لگا دئیے ۔ اس تقریب میں محترم جناب ائیر چیف مارشل جناب مجاہد انور خان ،پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ و حاضر افسران اور ان کی شریک حیات نے بڑی تعداد میں خصوصی شرکت کی ۔ تقریب کے اختتام پر محترم جناب ائیر چیف مارشل نے داد و تحسین اور یادگاری شیلڈز سے تقریب کو مزید یادگار بنا دیا ۔ائیر فورس مشاعرے میں شریک تمام شعرائے کرام نے اعتراف کیا کہ ان کے لیے جغرافیائی فضائی سر حدوں کے محافظوں کی محفل میں شریک ہونا کسی اعزاز سے کم نہیں اور وہ اس پر شاداں و فرحاں ہوئے۔ تمام شعراء حضرات نے مزاح ،شگفتگی اور سنجیدہ شعری شہ پاروںکو انتہائی شائستہ انداز میں پیش کیا ۔یقینا مجموعی تاثر یہی ہے کہ ہلکا پھلکا طنز سیاست اور معاشرت کی عکاسی ضرور کرتا ہے مگر کسی کی دل شکنی نہیں کرتا اور اچھے مزاح نگار کی یہی خصوصیت ہونی چاہیے ۔جنا ب زاہد فخری کی نظامت میں ظرافتی چٹکلوں اور سنجیدہ مزاح نے حاضرین محفل کو خوب مسحور کیا اوراپنے من موہنے انداز بیاں سے خوب داد سمیٹی جوکہ ہمیشہ سے ان کا خاصہ ہے۔ ”کدی تے پیکے جا’ نی بیگم ،آوے سکھ دا ساہ’ نی بیگم ۔کھٹیاں رہ رہ’ اک گئے آں ہن ، لاگے بہ بہ تھک گئے آں ہن ”۔جناب ڈاکٹر انعام الحق جاوید مزاحیہ شعری ادب کے شہسوار ہیں انھوںنے اپنے مشہور زمانہ اشعار سنائے ۔

”ادھر ناکے پہ ناکہ چل رہا ہے ،ادھر ڈاکہ پہ ڈاکہ چل رہا ہے ۔ ادھر منصوبہ بندی کے ہیں چرچے ادھر کاکے پہ کاکے چل رہا ہے ”۔جناب ڈاکٹرمرلی چوہان کے مزاحیہ قطعات نے خوب سماں باندھا ”نجانے کب کوئی ایسا لوکیشن میپ نکلے گا ۔ترے دل تک پہنچنے کا جہاں سے میپ نکلے گا ”۔جناب ڈاکٹرسعید اقبال سعدی ،”بیوی بولی جب کبھی بازار کو جاتی ہوں میں ،مجھ کو اس کھوکھے کا مالک دیکھتا ہے گھور کر ،بولا شوہر جان من ! وہ ہے کباڑی اصل میں ،ڈالتا ہے وہ پرانی شے پہ ایسے ہی نظر ” جناب ڈاکٹر ادریس قریشی ، ”شعر کہتا ہوں میں روانی سے ، بات کرنی ہو جب زنانی سے ۔اس کا چشمہ اتار کر سمجھا ، عشق کرتا رہا ہوں کانی سے ” جناب ڈاکٹرمحمد طاہر شہیر ”جو ہر بات میں میہنے ہے مارے ،ہر گھر میں اک ایسی ہی بیوی ہے پیارے ۔نگاہوں نگاہوں میں شوہر کو تولے ،کرے چیک موبائیل اور جیبیں بھی پھرولے ،ہر گھر میں اک ایسی ہی بیوی ہے پیارے” اور من مسمی ”رقیہ غزل ”نے سنجیدہ اور جذباتی مگر اعتراف عظمت کے انداز میں پاک فضائیہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور اپنے اشعار پر داد پائی ۔”جس کو چاہا تھا وہ ملا ہی نہیں اس سے بڑھ کر کوئی سزا ہی نہیں ۔زندگی اس کے نام کر دی ہے ،پیار کیا ہے مجھے پتہ ہی نہیں ”اور میں اپنی نظم ”میرے شاہین تجھ پر خدا کا کرم ”سے ہی کالم کا اختتام کرونگی جو کہ ہر پاکستانی کے دل کی آواز اور افواج پاکستان کی عظمتوں کا بیان ہے ۔

تو وطن کی فضائوں کا نگران ہے ۔۔دشمنوں کے لیے ایک طوفان ہے
تیری رفتار آواز سے تیز تر ۔۔ ۔تیری نظریں ہیں شہباز سے تیز تر
ہر ہدف پر جمی ہیں نگاہیں تری۔۔اور دشمن کی گردن پہ باہیں تری
ایک پل میں عدو زیر تو نے کیا ۔۔ ۔دیکھتے دیکھتے ڈھیر تو نے کیا
سارے اہل وطن تیرے مشکور ہیں ۔۔میرے دشت و دمن تیرے مشکور ہیں
دشمنوں کے عزائم ملے خاک میں ۔۔ پھول تیرے لیے ہی کھلے خاک میں
تیرے ہوتے ہوئے ہم نڈر ہوگئے ۔ ۔ پرسکوں ہوگئے ، بے خطر ہوگئے
برتری تیری ثابت ہے سیا ر پر ۔۔ دھاک تو نے بٹھائی ہے اغیار پر
گونجتی ہیں فضا میں اذانیں تری۔۔ ہیں پہاڑوں سے اونچی اڑانیں تری
میرے شاہین تجھ پر خدا کا کرم ۔۔ اس میں شامل ہے میری دعا کا بھرم

Roqiya Ghazal
Roqiya Ghazal

تحریر : رقیہ غزل

Share this:
Tags:
Enemies guards Pak Air Force Pak Army World پاک آرمی پاک فضائیہ دشمن دنیا محافظوں
Previous Post زمین نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ پی بی جی رسالہ نے جیت لی
Next Post سفرِ حرمین شریفین ۔۔۔۔قابلیت نہیں قبولیت
Atiq ur Rehman

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close